
Urdu Articles, Features and Interviews (page 378)
مضامین و انٹرویوز
-
اپنے عشاق سے ایسے بھی کوئی کرتا ہے
درآمد کیے گئے ”مہمان عزیز“ نے قومی اثاثہ اسٹیل مل اپنے چہیتوں کو کوڑیوں کے دام بیچا۔ 2007 ء میں گندم کا مصنوعی بحران پیدا کیا ۔
اتوار 8 جون 2008
-
جمشید کیانی کی تصدیق، سانحہ کرگل و لال مسجد کی تحقیقات ناگزیر ہو گئی
سوال یہ ہے کہ قوم سے ہمدردی اور انسانی حقوق کا درد صرف ریٹائرمنٹ کے بعد ہی کیوں اٹھتا ہے؟
اتوار 8 جون 2008
-
تین ملکی ٹورنامنٹ آج سے شروع، پاکستان اور بنگلہ دیش پہلے میچ میں مدمقابل
دبئی منشیات کیس، محمد آصف کو سزا ہونے کے ساتھ ساتھ رہائی بھی متوقع ہے شعیب اختر پر پانچ سالہ پابندی بحال، آج کیس کی دوبارہ سماعت ہو گی۔
اتوار 8 جون 2008
-
پی آئی اے کا عمرہ و حج آپریشن
کیا آئندہ لوگ حرمین شریفین جا سکیں گے؟ حج کرایوں میں فی کس 40 ہزار روپے اضافے کی سفارش قومی ایئر لائن کا خسارہ 42 ارب روپے ہے جبکہ اخراجات 9 ارب ڈالر تک پہنچ چکے ہیں، گزشتہ سال 9 ارب روپے کا خسارہ ہوا ۔
جمعہ 6 جون 2008
-
مشرف مخالف ہواؤں میں تیزی آگئی
سیاسی پنڈتوں کے مطابق پرویز مشرف بہت جلد صدارت چھوڑ کر ملک بھی چھوڑ جائیں گے۔ ترکی کے ایک جزیرہ کو ان کو آئندہ گمنام زندگی کی اہم منزل قرار دیا جا رہا ہے ، جبکہ ان کا بیٹا بلاول اور دیگر فیملی ممبرز کی آئندہ مصروفیات امریکہ میں ہی دیکھی جا رہی ہیں ۔
جمعہ 6 جون 2008
-
دبئی منشیات کیس ، محمد آصف کے پرس سے چرس برآمد
فاسٹ باؤلر پر ایک سے چار سال تک قید کی سزاد کے بادل منڈلانے لگے اتوار کو حتمی فیصلہ سنائے جانے کا امکان، عرب امارات میں سب کیلئے قوانین برابر ہیں، چیف پراسکیوٹر نے معافی کا مطالبہ مسترد کر دیا ۔
جمعہ 6 جون 2008
-
نیپال میں 240 سال سے قائم بادشاہت کا خاتمہ اسمبلی میں 601 ممبران میں سے صرف 4 نے بادشاہت کے خاتمے کی مخالف کی
نیپال کی باغی جماعت ”ماؤ نواز“ نیپال کی سب سے بڑی سیاسی جماعت کے طور پر سامنے آئی ۔
جمعرات 5 جون 2008
-
زرداری کی” مصلحت “ مشرف کی ڈھال بن گئی
جنرل مشرف نے باعزت رخصتی کے کئی مواقع گنوا دیئے این آر او کو نہ چھیڑنے کی ضمانت نہ ملنا ججوں کی بحالی میں رکاوٹ بن گیا جنرل مشرف کے لئے 58 ٹو بی کے استعمال کا جواز موجودہ سپریم کورٹ میں مشکلات کا باعث نہ بننے کا امکان۔
جمعرات 5 جون 2008
-
صدر کا مواخذہ اختیار ات سے علیحدگی؟
صدر مشرف کے حوالے سے اٹھنے والی افواہیں محض افواہیں ہی نہیں بلکہ اندرون خانہ ایک کھچہڑی تیار ہے پی پی کے لیڈر خائف ہیں کہ اختیارات کی حالیہ کشمکش کہیں محاذ آرائی اور تناؤ کے ماحول کو خطرناک حد تک تو نہیں لے جائے گی ۔
جمعرات 5 جون 2008
-
نواز شریف نے بھی زرداری کو کرپشن سے ”پاک“ کر دیا
(ن) لیگ این آر او کی توثیق پر رضا مند، فاروق نائیک کا ”مشن “ کامیاب (ن) لیگ کا آئینی پیکج کو ججوں کی بحالی سے مشروط کرنے سے انکار آئینی پیکیج پیپلز پارٹی اور (ن) لیگ میں طویل مذاکرات کا سبب بن سکتا ہے۔
جمعرات 5 جون 2008
-
K-2 اسامہ کا ٹھکانہ یا عالمی جاسوسی کا بہانہ!
دعوے کے مطابق جنوبی وزیرستان میں امریکی افواج کے فضائی حملوں کے بعد اسامہ بن لادن K-2 روپوش ہو گئے اور اس پر سرچ آپریشن جاری ہے۔
بدھ 4 جون 2008
-
جوہرات کے بیوپاری
وہ خود غربت سے دو چار ہیں اصلی جواہرات وزن سے خریدے اور بیچے جاتے ہیں ہیرا عقیق یاقوت، زمرد، اوپل دنیا کے مہنگے ترین جواہرات ہیں ۔
بدھ 4 جون 2008
-
بلوچستان میں مصالحتی عمل کا آغاز
حکومتی اقدامات سے لگتا ہے کہ وہ واقعی بلوچستان کا مسئلہ حل کرنا چاہتی ہے بلوچ عوام کا اعتماد بحال کرنے کیلئے ابھی مزید اقدامات کی ضرورت ہے۔
بدھ 4 جون 2008
-
محمد آصف کو منشیات رکھنے کے جرم میں دبئی میں گرفتار کر لیا گیا
اتوار کو حراست میں لیا گیا، پی سی بی اور سفارتخانے کی رہائی کیلئے سر توڑ کوششیں سلاجیت برآمد ہوئی، آصف، چرس تھی، پولیس ، ملک کی بدنامی پر پاکستان قوم میں شدید غم و غصہ ۔
بدھ 4 جون 2008
-
نشہ آور ادویات کا استعمال ، شرفاء کا کھیل کرکٹ بدنام ہو کر رہ گیا
شہرت اور دولت کی ریل پیل نے کھلاڑیوں کے دماغ خراب کر دیئے وسیم اکرم، وقار یونس اور ہرشل گبز اور اندرے نیل بھی چرس پینے کے جرم میں حوالات کی سیر کر چکے ہیں۔
بدھ 4 جون 2008
-
دل کا جانا ٹھہر گیا ہے صبح گیا یا شام گیا
ڈاکٹر عبدالقدیر خان اگلے صدر مملکت ہونگے؟ پرویز مشرف کو ان کی روشن خیالی برے دن دکھا رہی ہے طاقت امریکا اور فوج کی حمایت کا نام نہیں طاقت نیک نامی اور ساکھ کا نام ہے ساکھ جب خراب ہونے لگی ہے تمام اسباب کے باوجود طاقت اپنا توازن کھو دیتی ہے ۔
پیر 2 جون 2008
-
وزیراعظم کے شہر سے وکلاء کا لانگ مارچ
وکلاء نے آخر کار لانگ مارچ کا آغاز وزیراعظم کے شہر سے کرنے کا باضابطہ اعلان کر دیا۔ میاں نواز سریف نے بھی اعلان کیا ہے کہ ان کی جماعت اس لانگ مارچ کا ساتھ دے گی ۔
ہفتہ 31 مئی 2008
-
امریکی گیم پلان اور پاکستان
نواز اور زرداری ایک مقصد کے تحت ججز اور مسرف کی سیاست کر رہے ہیں سب کچھ امریکی گیم پلان کے عین مطابق ہو رہا ہے ۔
ہفتہ 31 مئی 2008
-
آئینی پیکیج … حالات کیا رخ اختیار کریں گے؟
معزول چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری ایک مرتبہ پھر میدان عمل میں ہیں اور اپنے موٴقف کے ذریعے عوامی سطح پر تحریک کو موٴثر بنانے میں بنیادی کردار ادا کر رہے ہیں ۔
ہفتہ 31 مئی 2008
-
پختونخوا… حقیقت کیا؟
صوبہ سرحد میں عوامی نیشنل پارٹی کے اقتدار میں آنے سے ایک بار پھر صوبے کے نام کی تبدیلی کے حوالے سے بحث چھڑ گئی ہے اے این پی کے رہنما صوبے کا نام پختونخوارکھنا چاہتے ہیں ۔
جمعہ 30 مئی 2008
Latest Urdu articles and features. Read interesting articles written by famous Urdu writers from Pakistan and the world. The articles cover Pakistan, Gulf, Middle East and the world. The features also include social topics, political topics, health, showbiz, election, poverty and other local issues. UrduPoint has a great archive of interviews, our interview section is full of important interviews of politicians, social workers, actors and other famous celebrities.
اردو پوائنٹ کے مضامین اور انٹرویو سیکشن میں پڑھئیے انتہائی معلوماتی مضامین اور فیچرز، جو دنیا بھر کے مشہور لکھاریوں کے قلم سے لکھے گئے ہیں، یہ مضامین پاکستان، خلیج، عرب ممالک اور دنیا بھر کے مسائل کی عکاسی کرتے ہیں۔ ہمارے فیچرز سوشل، سیاسی، صحت، شوبز، الیکشن اور غربت جیسے مسائل کی نشاندہی کرتے ہیں۔ اردو پوائنٹ کے انٹرویز دنیا بھر میں مشہور ہیں۔ اس سیکشن میں پڑھئیے مشہور شخصیات اور سیاست دانوں کے انٹرویوز، اور جانئیے انکی زندگی کے وہ پہلو جن سے آپ واقف نہیں!
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.