Urdu Articles, Features and Interviews (page 379)
مضامین و انٹرویوز
-
دل کا جانا ٹھہر گیا ہے صبح گیا یا شام گیا
ڈاکٹر عبدالقدیر خان اگلے صدر مملکت ہونگے؟ پرویز مشرف کو ان کی روشن خیالی برے دن دکھا رہی ہے طاقت امریکا اور فوج کی حمایت کا نام نہیں طاقت نیک نامی اور ساکھ کا نام ہے ساکھ جب خراب ہونے لگی ہے تمام اسباب کے باوجود طاقت اپنا توازن کھو دیتی ہے ۔
پیر 2 جون 2008
-
وزیراعظم کے شہر سے وکلاء کا لانگ مارچ
وکلاء نے آخر کار لانگ مارچ کا آغاز وزیراعظم کے شہر سے کرنے کا باضابطہ اعلان کر دیا۔ میاں نواز سریف نے بھی اعلان کیا ہے کہ ان کی جماعت اس لانگ مارچ کا ساتھ دے گی ۔
ہفتہ 31 مئی 2008
-
امریکی گیم پلان اور پاکستان
نواز اور زرداری ایک مقصد کے تحت ججز اور مسرف کی سیاست کر رہے ہیں سب کچھ امریکی گیم پلان کے عین مطابق ہو رہا ہے ۔
ہفتہ 31 مئی 2008
-
آئینی پیکیج … حالات کیا رخ اختیار کریں گے؟
معزول چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری ایک مرتبہ پھر میدان عمل میں ہیں اور اپنے موٴقف کے ذریعے عوامی سطح پر تحریک کو موٴثر بنانے میں بنیادی کردار ادا کر رہے ہیں ۔
ہفتہ 31 مئی 2008
-
پختونخوا… حقیقت کیا؟
صوبہ سرحد میں عوامی نیشنل پارٹی کے اقتدار میں آنے سے ایک بار پھر صوبے کے نام کی تبدیلی کے حوالے سے بحث چھڑ گئی ہے اے این پی کے رہنما صوبے کا نام پختونخوارکھنا چاہتے ہیں ۔
جمعہ 30 مئی 2008
-
نواز شریف اور شہباز شریف کے الیکشن میں حصہ لینے کا مسئلہ
نواز لیگ نے مبینہ ٹیپ جاری کر دی۔ عدالت سے رجوع کروں گا، پرویز الہی گورنر ہاؤس میں سلمان تاثیر کی کھلی کچہری ، کیا مقاصد بھی پورے ہونگے ۔
جمعہ 30 مئی 2008
-
آصف علی زرداری کا چیف جسٹس پیکج
معلوم یہی ہوتا ہے کہ آصف علی زرداری اور افتخار محمد چودھری آہستہ آہستہ تصادم کی طرف بڑھ رہے ہیں، اور تصادم ٹالنے کی چودھر اعتزاز احسن کی ہر کوشش ناکام ہو رہی ہے۔ جسٹس موومنٹ سے متعلق آصف علی زرداری کے انداز فکر کو سمجھنا اب کسی کے لئے مشکل نہیں رہا ۔
جمعہ 30 مئی 2008
-
قازقستان کا دارالحکومت ہے
اسے 1863 ء میں شہر کا درجہ دیا گیا یونیسکو نے اسے ”امن کا شہر“ کا خطاب دیا ۔
جمعرات 29 مئی 2008
-
عراق میں امدادی سرگرمیاں مشکلات کا شکار
تشدد کا نشانہ بننے والے لاکھوں افراد تک امدادی سامان پہنچانا مشکل ہوتا جا رہا ہے اپنا ملک چھوڑ جانے والے عراقیوں میں سے دس لاکھ شام میں،سات لاکھ اردن میں 20 سے 80 ہزار مصر میں اور 40 ہزار لبنان میں پناہ لئے ہوئے ہیں۔ ان عراقی پناہ گزینوں کی اکثریت انتہائی غربت کی زندگی گزارنے پر مجبور ہے ۔
جمعرات 29 مئی 2008
-
ظلمتون اور اجالوں کی ہم رکابی؟
کیا تاریکیوں کے چنگل سے آزادی ہمارا مقدر بن پائے گی؟ اگر خدانخواستہ ظلمتوں کا تسلسل برقرار رہتا ہے، تاریکیوں کے تسلط کا مکمل خاتمہ نہیں ہو پاتا تو کلیاں کھلنے سے پہلے ہی مرجھا جائیں گی۔
جمعرات 29 مئی 2008
-
زمبابوے… جہاں سب ارب پتی غریب ہیں افراط زر کی شرح بڑھنے کی وجہ سے حقیقی کرنسی چھاپنی بند کر دی گئی
آدھ پاؤ گائے کا گوشت 70 لاکھ ڈالر اور ایک ڈبل روٹی ایک کروڑ ڈالر میں بڑی مشکل سے دستیاب ہوتی ہے ۔
بدھ 28 مئی 2008
-
یوم تکبیر، مضبوط پاکستان کی تعبیر
تکبیر عربی کا لفظ ہے، اس کامفہوم ”بہت بڑا“ سے تعبیر ہے۔ یوم تکبیر یعنی بہت بڑا دن۔ 28 مئی 14 اگست کے بعدقومی تاریخ کادوسرا عظیم ترین دن ہے ۔
بدھ 28 مئی 2008
-
بھارتی میزائل کس کس ملک کو نشانہ بنا سکتے ہیں؟
جنوبی ایشیا میں پاکستان اور بھارتی ایسے ممالک ہیں جو دونوں ایٹمی طاقت رکھتے ہیں۔ بھارت نے توروایتی اور غیر روایتی ہر قسم کے ہتھیاروں کے ڈھیر لگا رکھے ہیں ۔
منگل 27 مئی 2008
-
پاکستان میں احتساب کیوں ضروری ہے؟
نیب کم ختم کرنے کے اعلان سے بدعنوان عناصر نے سکھ کا سانس لیا پاکستان میں احتسابی اداروں کو پہلے دن ہی متنازعہ بنا دیاجاتا ہے۔
منگل 27 مئی 2008
-
پاک، بھارت مذاکرات سرد مہری کیوں؟
حالیہ پاک بھارت جامع مذاکرات کے 8 نکاتی ایجنڈے میں مسئلہ کشمیر شامل ہونے کے باوجود جس پر کوئی ٹھوس پیش رفت نہ ہو سکی جس کی تصدیق 21 مئی کو مذاکرات کے دونوں وزرائے خارجہ نے اپنی مشترکہ پریس کانفرنس میں کسی حد تک کی ۔
منگل 27 مئی 2008
-
ایس کیوں ہوتا ہے؟
ڈاکوؤں کو زندہ جلانے کے بارے میں دو طبقات کی مختلف سوچیں ہیں۔ ایک طبقہ کہتا ہے: ان ڈاکوؤں کے ساتھ کسی کی ہمدردی نہیں ہونی چاہیے۔ یہ چند سو روپے کی خاطر انسانیت کا قتل کرنے میں کوئی شرم محسوس نہیں کرتے ۔
پیر 26 مئی 2008
-
محسن پاکستان کی قید، ایک سوالیہ نشان
ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی ذات اور قید تنہائی سے امریکہ و یورپ کو شاید ہی کوئی سروکار ہو ، لیکن صدر مشرف اور ایک خاص طبقہ کے مفادات ان کی لب بندی سے قائم ہیں ۔
پیر 26 مئی 2008
-
پنجاب کا گورنر ہاؤس جیالوں کے نرغے میں
10 جون کے اعلان لانگ مارچ نے پیپلز پارٹی پر خوف طاری کر دیا سلمان تاثیر کا ”مال“ ”کمال“ اور مشرف سے قربت کام دکھا گئی ۔
ہفتہ 24 مئی 2008
-
فاٹا میں امن معاہدے کو سبوتاژ کرنے کی امریکی کوششیں
مولانا عبید اللہ کے گھرعشایئے میں شرکت کرنے والا ”مہمان“ کون تھا؟ مذاکرات کی کامیابی کے بعد ادھر سے 26 طالبان اور ادھر سے فوجی افسران سمیت ایک درجن سکیورٹی اہلکاروں کو رہا کیا گیا ۔
ہفتہ 24 مئی 2008
-
حج خدمات میں دنیا کا دوسرا بڑا ملک پاکستان یا بھارت؟
کیا حج خدمات میں بھارت پاکستان سے آگے نکل گیا ہے؟ اس سال بھارت نے پہلی بار ایک لاکھ 57 ہزار عازمین جج سعودی عرب روانہ کیے ۔
جمعہ 23 مئی 2008
Latest Urdu articles and features. Read interesting articles written by famous Urdu writers from Pakistan and the world. The articles cover Pakistan, Gulf, Middle East and the world. The features also include social topics, political topics, health, showbiz, election, poverty and other local issues. UrduPoint has a great archive of interviews, our interview section is full of important interviews of politicians, social workers, actors and other famous celebrities.
اردو پوائنٹ کے مضامین اور انٹرویو سیکشن میں پڑھئیے انتہائی معلوماتی مضامین اور فیچرز، جو دنیا بھر کے مشہور لکھاریوں کے قلم سے لکھے گئے ہیں، یہ مضامین پاکستان، خلیج، عرب ممالک اور دنیا بھر کے مسائل کی عکاسی کرتے ہیں۔ ہمارے فیچرز سوشل، سیاسی، صحت، شوبز، الیکشن اور غربت جیسے مسائل کی نشاندہی کرتے ہیں۔ اردو پوائنٹ کے انٹرویز دنیا بھر میں مشہور ہیں۔ اس سیکشن میں پڑھئیے مشہور شخصیات اور سیاست دانوں کے انٹرویوز، اور جانئیے انکی زندگی کے وہ پہلو جن سے آپ واقف نہیں!
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.