
Urdu Articles, Features and Interviews (page 380)
مضامین و انٹرویوز
-
غریب ملک کے شاہ خرچ حکمران
صدر مشرف کے حالیہ دورہ لندن میں ہوٹل کا کرایہ 20 لاکھ یومیہ تھا قومی خزانے کے اربوں روپے صدر اور وزیراعظم شوکت عزیز کے بیرونی دوروں کی نذر ہوئے ہمارے حکمران بیرونی دوروں میں مہنگے ہوٹلوں میں رہتے ہیں لیکن ہاتھ میں کشکول ہوتا ہے۔
بدھ 21 مئی 2008
-
سٹور یا بھوت بنگلہ… اسے کبھی کبھی نظر انداز نہ کریں
گھر کا تقریباً سارافالتو اور بیکار سامان رکھنے کی جگہ سٹور عموماً صاف نہیں کی جاتی۔ گھر کے باقی حصوں کے مقابلے میں اس کی صفائی ستھرائی کا خیال اس لئے بھی کم رکھا جاتا ہے ۔
منگل 20 مئی 2008
-
امریکی سفیر کے نام
چند دن قبل آپ نے کراچی میں ایک تقریب سے خطاب فرمایا۔ آپ نے اپنے بیش قیمت فرامین سے بے وقعت سامعین کو خوب نوازا۔ مجھے بھی آپ کے ارشادت سننے کا شرف حاصل ہوا۔ آپ نے اپنے خطاب میں پاکستان قوم سے کچھ شکوے کیے ۔
منگل 20 مئی 2008
-
گرمی کی شدت میں اضافہ اور ٹریفک جام
لوگ زخمی اور نفسیاتی امراض میں مبتلا ہو رہے ہیں جلسے جلوس اور وی آئی پیز کی آمدورفت کے سبب بھی ٹریفک جام ہو جاتی ہے ۔
پیر 19 مئی 2008
-
جمہوریت کی ڈوبتی ناؤ!!
مرکز سے علیحدہ ہو کر پنجاب میں حکومت بنانے کا خواب چکنا چور ہوگیا سلمان تاثیر صدر کے ہمدردوں میں شمار کیے جاتے ہیں۔ روشن خیالی کے حوالے سے ان کے خیالات صدر سے کئی آگے بتائے جاتے ہیں۔
پیر 19 مئی 2008
-
2164کیا مصطفی کمال خلافت اسلامیہ کی ”بحالی“ چاہتے تھے؟
ترک حکومت مصطفی کمال اتاترک کی وصیت کو عام نہیں کرنا چاہتی کمال اتاترک کی پوشیدہ وصیت نے ترکی کے طول و عرض میں ہلچل مچا دی بعض سیکولر عناصر کے مطابق اگر وصیت عام ہوئی تو اسلام پسند طاقت پکڑ لیں گے ۔
ہفتہ 17 مئی 2008
-
پی آئی اے کی انتظامیہ پھر تبدیل
پی آئی اے کے ملازمین میں غیر یقینی صورتحال کے باعث خوف اور مایوسی پیدا ہو گئی ہے، نئی انتظامیہ کو خوفناک چیلنجوں کاسامنا کرنا پڑ سکتا ہے نئے ایم ڈی نے آتے ہی بڑے پیمانے پر ڈائریکٹرز اور جنرل منیجرز سمیت دیگر افسران کی اکھاڑ پچھاڑ کا عمل شروع کر دیا ۔
ہفتہ 17 مئی 2008
-
پاکستان اور ایران پر طالبان کی امداد کا الزام افغان فوج کو ناکارہ اسلحہ کس نے فراہم کیا؟
ایران افغانستان کو غیرمستحکم کرنے کیلئے کوشاں ہے، رچرڈ باؤچر افغانستان میں امریکی و اتحادی افواج کی واپسی کا راستہ بند رہاہے ۔
ہفتہ 17 مئی 2008
-
مسلم لیگ ن کی وفاقی حکومت سے علیحدگی
نواز شریف نے امریکی دباؤ اور مائنس ون فارمولا رد کر دیا ۔
جمعہ 16 مئی 2008
-
ضمنی الیکشن کے التواء کا ڈرامہ کس نے رچایا؟
پی پی کے اندرونی حلقوں کے مطابق رحمن ملک مبینہ طور پر مشرف کے معتمد خاص طارق عزیز کے ہاتھوں میں کھیل رہے ہیں پی پی کے صوبائی ترجمانی خواجہ یاور نصیر کے مطابق رحمن ملک نے پرویز مشرف کو خوش کرنے کیلئے ضمنی الیکشن ملتوی کرایا ۔
جمعرات 15 مئی 2008
-
امریکی دباؤ مسترد، ن لیگ اور پیپلز پارٹی کی راہیں جدا
جمہوری نظام کی بقا کیلئے پیپلز پارٹی کی حکومت کی حمایت جاری رکھنے کا اعلان نوازشریف کا آصف زرداری کو مزید رعایت دینے سے انکار پیپلز پارٹی، وکلاء اورسول سوسائٹی کے شدید دباؤ کا شکار ہوجائے گی۔
جمعرات 15 مئی 2008
-
میڈیا پر پھر پابندیاں لگانے کی کوششیں
پیپلز پارٹی نے پرویز مشرف کا اسلوب اختیار کر لیا 12 مئی کے بعد وکلاء کی تحریک دوبارہ شروع کر دی گئی عدلیہ کی آزادی کی جنگ نئے مرحلے میں داخل ہو گئی ۔
جمعرات 15 مئی 2008
-
پاکستان کے ایٹمی اثاثے، پروپیگنڈوں سے حقیقت تک!
پاکستان کے جوہری اثاثوں کا کمانڈ اینڈ کنٹرول سسٹم کتنا مضبوط ہے یہ جاننے کیلئے اتنا کافی ہے کہ ان کے تحفظ کیلئے پاک فوج کے کئی جانبازوں نے اپنی ساری زندگیاں اس ہی مقصد کیلئے وقف کر دی ہیں ۔
جمعرات 15 مئی 2008
-
”پاکستان قوم کیلئے آزاد عدلیہ محض خواب بن کر رہ گئی“
مشرف کے بعد اب زرداری بھی اپنا ” مرضی کورٹ“ بنانے کیلئے سرگرم پیپلز پارٹی چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کو بحال کرنے کے وعدہ سے مکر گئی (ن) لیگ کا حکومت سے الگ ہونیکا فیصلہ، پاکستان میں ایک بار پھر اندھیرا سا چھانے لگا ۔
پیر 12 مئی 2008
-
پنجاب میں پی پی کو مسلم لیگ ن سے شکایات؟
ضمنی انتخابات میں ”ووٹرری ایکٹ“کا خدشہ شہباز شریف نے لاہور اور سیالکوٹ سے الیکشن لڑنے کیلئے کاغذات نامزدگی حاصل کر لئے ۔
ہفتہ 10 مئی 2008
-
الیکشن التواء کا ڈرامہ… اتحادی ہوشیاری باش
انتخابات کے التواء سے متعلق جو صورتحال سامنے آئی اس سے ظاہر ہوتا ہے کہ حکمران اتحاد میں شامل جماعتوں کے مابین کسی قسم کی کوئی ہم آہندگی نہیں اور نہ ہی حکومت اور ریاستی اداروں میں کوئی ہم آہنگی ہے ۔
ہفتہ 10 مئی 2008
-
ایوان صدر میں مستقبل کی سیاسی منصوبہ بندی!
ق لیگ اور متحدہ کی ڈوریاں پرویز مشرف کے ہاتھ میں ہیں پیپلز پارٹی مستقبل میں ایوان صدر سے قربتوں کی بھاری قیمت اداکر سکتی ہے ۔
ہفتہ 10 مئی 2008
-
چوہدری برادران کو قاف لیگ کی قیادت سے دستبرداری کا ”حکم“؟
میاں اظہر کی طرح چوہدری شجاعت بھی عنقریب ”ٹشو پیپر“ بن جائیں گے قاف لیگ جیسی جماعتوں کو ہر آمرنے اپنے مطلب کیلئے استعمال کیا ۔
جمعہ 9 مئی 2008
-
معزول ججوں کی بحالی…؟ …اعلان یا ابہام
”قوم جلد خوشخبری سنے گی“ یہ الفاظ ہمیشہ بری خبر سے قبل ہی سنے گئے ججوں کی بحالی کے حوالے سے نواز شریف اور آصف زرداری کے بیانات میں یکسانیات نہیں پائی جا رہی عبدالحفیظ پیرزادہ کی کمیٹی شمولیت کا مقصد ایسی قرار داد دلانا ہے جو ایوان صدر کو بھی قابل قبول ہو ۔
جمعہ 9 مئی 2008
-
12 مئی 30 اپریل بننے کا امکان
نواز شریف اور زرداری نے ”بحالی“ کا مشترکہ اعلان کیو ں نہ کیا؟ پی سی او ججوں کی بحالی پر آمادگی نواز شریف کے لئے ٹرننگ پوائنٹ ثابت ہو گی۔
جمعہ 9 مئی 2008
Latest Urdu articles and features. Read interesting articles written by famous Urdu writers from Pakistan and the world. The articles cover Pakistan, Gulf, Middle East and the world. The features also include social topics, political topics, health, showbiz, election, poverty and other local issues. UrduPoint has a great archive of interviews, our interview section is full of important interviews of politicians, social workers, actors and other famous celebrities.
اردو پوائنٹ کے مضامین اور انٹرویو سیکشن میں پڑھئیے انتہائی معلوماتی مضامین اور فیچرز، جو دنیا بھر کے مشہور لکھاریوں کے قلم سے لکھے گئے ہیں، یہ مضامین پاکستان، خلیج، عرب ممالک اور دنیا بھر کے مسائل کی عکاسی کرتے ہیں۔ ہمارے فیچرز سوشل، سیاسی، صحت، شوبز، الیکشن اور غربت جیسے مسائل کی نشاندہی کرتے ہیں۔ اردو پوائنٹ کے انٹرویز دنیا بھر میں مشہور ہیں۔ اس سیکشن میں پڑھئیے مشہور شخصیات اور سیاست دانوں کے انٹرویوز، اور جانئیے انکی زندگی کے وہ پہلو جن سے آپ واقف نہیں!
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.