
Urdu Articles, Features and Interviews (page 381)
مضامین و انٹرویوز
-
اکیسویں صدری میں انسانی تجارت !!…اسرائیل عالمی مافیا کا مرکز بن گیا
جاسوسی، منشیات، ایڈز اور منی لانڈرنگ زوروں پر مصری صحرائے سینا کا علاقہ روسی لڑکیوں کے لئے بڑا ٹرانزٹ روٹ رہا ہے ۔
جمعرات 8 مئی 2008
-
پرائیویٹ طالب علم اور امتحانی پرچہ جات
موجودہ دور میں دن بدن نصاب میں تبدیلیاں رونما ہو رہی ہیں اور پیپر پیٹرن بھی آئے دن بدلتے رہتے ہیں جہاں تک سوال ہے ریگولر طالب علموں کا تو ان کو تو اس قسم کا کوئی مسئلہ درپیش نہیں ہوتا کیونکہ ان کو اپنے سکول یا کالج کی طرف سے پہلے ہی مطلع کر دیا جاتا ہے ۔
منگل 6 مئی 2008
-
نیگرو پونٹے کی پاکستان کے متعلق ”ذاتی “ ہر زہ سرائی
امریکہ کے اصل ٹارگٹ پاکستان کے جوہری اثاثے ہیں انتہا پسند نہیں اسامہ کی گرفتاری کیلئے بغیر اجازت فوج کشی، امریکہ اسامہ کا نام دھمکی کے طور پر استعمال کر رہاہے ۔
منگل 6 مئی 2008
-
بدلہ ہوا پاکستان
امریکہ نوشتہ دیوار پڑھنے کی بجائے اب بھی فرد واحد سے توقعات وابستہ کئے ہوئے ہے امریکہ کی طرف سے شمالی علاقوں میں از خود کارروائی کی دھمکیاں نئی حکومت کیلئے چیلنج ہیں ۔
پیر 5 مئی 2008
-
صوفی محمد کی رہائی سے امن قائم ہو سکے گا؟
مولانا فضل اللہ کی موجودہ تحریک کو ان کے سسر صوفی محمد کی تحریک کا تسلسل قرار دیا جا رہا ہے لیکن اصل صورتحال یہ ہے کہ کالعدم تحریک نفاذ شریف محمدی کے اہم رہنماء مولانا فضل اللہ کی موجودہ تحریک سے خود کو الگ رکھے ہوئے ہیں ۔
پیر 5 مئی 2008
-
شیر میسور … ٹیپو سلطان شہید
دو بدو گھمسان کی جنگ جاری تھی اسی دوران انہیں مشورہ دیا گیا کہ انگریز کی ماتحتی قبول کر لی جائے تو عظیم حکمران اور جنگجو نے جو جواب دیا وہ جواب آج تاریخ میں نمایاں الفاظوں کے طور پر رقم ہے شیر میسور نے کہا کہ میں گیدڑ کی سو سالہ زندگی کے بجائے شیر ایک دن کی زندگی کو ترجیح دیتا ہوں ۔
پیر 5 مئی 2008
-
مردوں کی جلد اور فیشل!
مردوں میں بھی اب اپنے حسن کا خیال رکھنے کا احساس جاگ چکا ہے ۔
ہفتہ 3 مئی 2008
-
”فتنہ“ مغربی تاریخ کے آئینے میں!
”گریٹ ولڈر“نے اپنی فلم ”فتنہ“ میں قرآن مجید کو دہشت گردی کا منبع قرار دیا ہے اور وہ مسلمانوں کی تاریخ کو ”خونریز“ تاریخ گردانتا ہے۔ اس حوالے سے اس مضمون میں کوشش کی گئی ہے کہ مغربی اور امریکی تاریخ کے آئینے میں ”گریٹ ولڈر“ اور اسکے پیروکاروں کو ان کی تاریخ دکھائی جائے ۔
ہفتہ 3 مئی 2008
-
یوم مئی… مزدور کا دن
مزدور کیلئے تو وہی دن اس کا ہے جس روز اس کی دیہاڑی لگ جائے کیا نئی حکومت بھی مزدوروں کو صرف ”لالی پاپ“ پر ہی ٹرخائے گی ۔
جمعرات 1 مئی 2008
-
چڑیل…
تصوراتی خوف یا حقیقت چڑیل اور بھوتوں کی کہانیاں بچوں کے ذہن پر بڑا اثر ڈالتی ہیں ۔
جمعرات 1 مئی 2008
-
اسرائیلی جارحیت کے 60 سال
فلسطینی مسلمان پتھرائی آنکھوں کے ساتھ مسلم امہ کی راہ دیکھ رہے ہیں 9 اپریل 1948 ء کو اسرائیل کے ہاتھوں ہونیوالے فلسطینیوں کا قتل عام صہیونیت کے مظالم کا منہ بولتا ثبوت تھا ۔
جمعرات 1 مئی 2008
-
فنگر پرنٹ … قدرت کی کاریگری
دنیامیں ہر انسان کے فنگرپرنٹ مختلف ہوتے ہیں ہر مجرم کے فنگر پرنٹس اس کے خلاف گواہی دیتے ہیں 1680ء میں سر فرانسز گالٹن نے نشانات انگشت کا تجربہ کرنے کیلئے فرانزک لیبارٹری قائم کی ۔
منگل 29 اپریل 2008
-
ججز کی بحالی
اونٹ کس کروٹ بیٹھے گا؟؟
منگل 29 اپریل 2008
-
ڈپریشن
اپنے آپ سے کہیں کہ مجھے کوئی ٹینشن نہیں اور اپنے ڈپریشن کو چٹکی میں مسل دیں ۔
پیر 28 اپریل 2008
-
ہمارے انوکھے لاڈلے کھیلن کو مانگیں چاند
ان لاڈلوں کو ذاتی مفادات بہت عزیز ہوتے ہیں عالمی بنک سے ایک اور انوکھے لاڈلے کو نگران وزیر اعظم کیلئے درآمد کیا گیا تھا دونوں خصوصی مشن پر پاکستان آئے، ایک واپس جا چکا ہے، دوسرے کو ابھی جانا ہے ۔
پیر 28 اپریل 2008
-
نو منتخب حکومت کو امن عامہ کی بگڑی صورتحال کا سامنا
آٹے کا بحران بھی نئی حکومت کیلئے چیلنج بن کر سامنے آ رہا ہے مزاحمت کاروں کی طرف سے مذاکرارت کی پیشکش کو ٹھکرانا وزیراعلیٰ کیلئے ایک بڑا چیلنج ہو گا۔
ہفتہ 26 اپریل 2008
-
ججوں کی بحالی کا مطلب صدر مشرف کی رخصتی ہے
مخصوص نشستوں والے ارکان نے شریف برادران کا جینا حراما کر دیا۔
ہفتہ 26 اپریل 2008
-
حکومت نے فاٹا میں امریکہ اور القاعدہ کی پالیسی اپنا لی
جنوبی وزیرستان میں ابھی حقیقی طور پر تمام امور مقامی طالبان چلا رہے ہیں علاقے میں اپنی رٹ برقرار رکھنے کیلئے حکومت کلی طور پر طالبان پر انحصار کر رہی ہے قیام امن کے باعث لوگ مطمئن ہیں اور عین ممکن ہے کہ اطمینان کی یہ فضا آئندہ چند ماہ میں مزید بہتر ہو جائے ۔
ہفتہ 26 اپریل 2008
-
ججوں کی بحالی کا فیصلہ کن مرحلہ
حکومت، وکلا اور سول سوسائٹی کو جنرل (ر) مشرف کا سخت پیغام اعلان مری پر دستخط کے باوجود پیپلز پارٹی کی تاویلات ناقابل فہم ہیں 2000 ء اور 2007 ء میں پی سی او کے تحت حلف نہ اٹھانے کا معاملہ بے حد مختلف ہے ۔
جمعہ 25 اپریل 2008
-
روٹھنے کے بعد متحدہ کی واپسی۔ سندھ کا سیاسی ماحول خوشگوار ہو گیا
گورنر کے اختیارات میں کمی، وزیراعلیٰ بطور چیف ایگزیکٹو ابھرنے لگے صوبائی کا بینہ نے نگران حکومت اور اس سے قبل کی گئی بھرتیوں کو غیر قانونی قرارد دے کر تمام ریکارڈ طلب کر لیا اور نئے سرے سے بھرتی شروع کرنے کا فیصلہ ۔
جمعہ 25 اپریل 2008
Latest Urdu articles and features. Read interesting articles written by famous Urdu writers from Pakistan and the world. The articles cover Pakistan, Gulf, Middle East and the world. The features also include social topics, political topics, health, showbiz, election, poverty and other local issues. UrduPoint has a great archive of interviews, our interview section is full of important interviews of politicians, social workers, actors and other famous celebrities.
اردو پوائنٹ کے مضامین اور انٹرویو سیکشن میں پڑھئیے انتہائی معلوماتی مضامین اور فیچرز، جو دنیا بھر کے مشہور لکھاریوں کے قلم سے لکھے گئے ہیں، یہ مضامین پاکستان، خلیج، عرب ممالک اور دنیا بھر کے مسائل کی عکاسی کرتے ہیں۔ ہمارے فیچرز سوشل، سیاسی، صحت، شوبز، الیکشن اور غربت جیسے مسائل کی نشاندہی کرتے ہیں۔ اردو پوائنٹ کے انٹرویز دنیا بھر میں مشہور ہیں۔ اس سیکشن میں پڑھئیے مشہور شخصیات اور سیاست دانوں کے انٹرویوز، اور جانئیے انکی زندگی کے وہ پہلو جن سے آپ واقف نہیں!
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.