
Urdu Articles, Features and Interviews (page 382)
مضامین و انٹرویوز
-
ججز کی بحالی کا معاملہ
حکومت اور مخالف کیمپ نے سر جوڑ لئے بے نظیر بھٹو قتل کیس تحقیقات اقوام متحدہ سے کرانے کیلئے وزارت قانون میں مسودے کی تیاریاں زوروں پر ہیں جامعہ حفصہ کی طالبات اور لال مسجد کے طلباء کا احتجاجی مظاہرہ مشرف، شیر پاؤ اور دیگر حکام کے خلاف مقدمہ کی درخواست ۔
جمعہ 25 اپریل 2008
-
4 روپے کی روٹی نہیں 2 لاکھ کا کفن
غریب عوام مرتے رہیں گے اور مقتدر قوتیں ان کی اموات پر سیاست کرتی رہیں گی۔ ہمارے حکمران چاہتے ہی نہیں کہ ملک سے غریب اور بے روزگاری کا خاتمہ ہو یہ چیزیں ختم ہو گئیں تو ان کی سیاست ختم ہو جائے گی ۔
جمعہ 25 اپریل 2008
-
قائد کے ہیرو قید میں!
ستم ظریف مگر کوفیوں میں گزار دی!
جمعہ 25 اپریل 2008
-
چھوٹے چور
ہمارے معاشرے میں بہت سے کام شوقیہ کئے جاتے ہیں، مثلاً سگریٹ پینا،بال بڑھانا، مرغ اور بیڑ رکھنا وغیرہ۔ لیکن شاید چھوٹے چھوٹے شوق اتنا برا جرم نہیں، جتنا جرم چوری کرنا ہے ۔
بدھ 23 اپریل 2008
-
صدر انکل۔۔ دہشتگردی کی جنگ کس کے خلاف ہے؟
9/11 کے بعد امریکہ میں کوئی بم دھماکہ نہیں ہوا جبکہ پاکستان مسلسل طوفان کی زد میں ہے ”امی کیا صدر انکل کے اپنے بچے نہیں جو وہ دوسروں کے بچوں کو اس طرح مرتے دیکھ رہے ہیں، ایک بچے کا سوال۔
بدھ 23 اپریل 2008
-
پاکستان کی بدنامی کے داغ
2006 میں چائنا کے اندر مس بکنی ورلڈ (مختصر ترین لباس) کے مقابلے میں ایک کینڈین نژاد پاکستانی خاتون مریم موڈن نے اس میں حصہ لیا، اور اس دوران اس نے پاکستان کے نام فلپیئرپہن اور پاکستانی پرچم اورھ کر پوری دنیا کے میڈیا کیلئے خصوصی پوز میں تصاویر کھنچوائیں۔
بدھ 23 اپریل 2008
-
مایوسی چھوڑیئے، زندہ دلی اپنایئے
ایک مایوس شخص کے ذہن میں ہمیشہ منفی سوچ ہی آسکتی ہے کیونکہ اس کے خیال میں ”بدقسمتی تو اس کا مقدر ہوتی ہے اور وہ تقدیر کو نہیں بدل سکتا“
پیر 21 اپریل 2008
-
علامہ اقبال ایک ولی
آنحضور ﷺ سے والہانہ محبت اور عقیدت ان کی ذات کا نمایاں پہلو تھا علامہ نے فرمایا” خدا کی ہستی ناقابل انکار حقیقت ہے جو کسی دلیل کی محتاج نہیں۔
پیر 21 اپریل 2008
-
حصص اور ان کی خرید و فروخت
آپ میں سے ہر کسی نے پچپن میں پی ٹی وی پر 9 بجے کے خبرنامہ کے بعد تجارتی خبریں تو ضرور سن رکھیں ہوں گی، ان خبروں میں تجارتی خبریں تو ضرور سن رکھیں ہوں گی، ان خبروں میں تجارت کی باتیں اور حصص مارکیٹ کا تذکرہ سن کر ہم حیران ہو تے تھے۔
ہفتہ 19 اپریل 2008
-
عالمی دہشت گردی اور امریکا
دہشت گردی کے خلاف امریکی جنگ اس وقت پاکستان کے اندر لڑی جا رہی ہے۔ اس جنگ کی شدت میں کمی آنے کی بجائے دن بدن تیزی آتی جا رہی ہے۔ امریکہ اس جنگ پر قابو پانے میں بری طرح ناکام رہا ہے۔
ہفتہ 19 اپریل 2008
-
جناب وزیراعظم۔۔ اب وعدے نہیں صرف کام کیجئے
آپ کو حکومت سنبھالے چند ہفتے ہوئے لیکن و فعل میں تضاد سامنے آنا شروع ہو گیا ہے آپ نے اخراجات کم کرنے کی بات کی تھی لیکن بیٹے کی شادی میں شرکت کیلئے سرکاری طیارہ استعمال کیا آپ نے بڑی گاڑیوں پر پابندی لگائی لیکن 2 وزراء مرسڈیز گاڑیوں میں گھوم رہے ہیں۔
ہفتہ 19 اپریل 2008
-
9 اپریل کو کراچی میں 12 مئی کا ایکشن ری پلے کیسے ہوا؟
کراچی میں انسانیت کی تذلیل کرنے والے شیطانوں کا گرد کون ہے، وہ کتنے انسانوں کا خون پیئے گا، اس ڈریکولا کا انجام کیا ہو گا؟ ان شیطانوں کا گرو کون ہے جو شہر قائد میں بار بار خون کی ہولی کو انجوائے کرتا ہے؟
جمعرات 17 اپریل 2008
-
پی پی اور ایم کیو ایم کی راہیں جدا جدا
پی پی قیادت نے متحدہ کو اقتدار کی چمک دکھا کر سندھ میں اعلی انتظامی تبدیلیاں کر دیں مشرف دور میں متحدہ نے ڈاکٹر شعیب سڈل کے خلاف آواز کیوں نہیں اٹھائی؟
جمعرات 17 اپریل 2008
-
پاکستان قوم کے دو ہیرو دونوں ہی ”زیرو“
ڈاکٹر قدیر خان کی رہائی کیلئے عام پیپلز پارٹی کی حکومت سے مایوسی ہوئے ناامید نہیں ہوئے 30 دن آصف زرداری نے خود طے کئے تھے اب الٹی گنتی پر برہمی کیوں؟
جمعرات 17 اپریل 2008
-
تعلیمی اداروں میں موبائل فون کا داخلہ ممنوع
کلاس روم میں موبائل فون کا استعمال ہر گزدرست نہیں کالج میں داخلے کے وقت طالبات کے بیگز کی تلاشی لی جاتی ہے۔
بدھ 16 اپریل 2008 - تٰعلیمی مضامین میں شائع کیا گیا
-
شہر قائد میں ایک اور خون کی ہولی!
9 اپریل کے واقعات کے حوالے سے اگر سیاسی رہنماؤں کے بیانات پر ایک نگاہ ڈالی جائے تو یوں لگتا ہے کہ ایک سیاسی جماعت کا لیڈر دوسرے کو اس میں ملوث کرنے کی سعی کر رہا ہے اور اپنے آپ کو مظلوم ظاہر کر رہا ہے۔
بدھ 16 اپریل 2008
-
ملک میں اندھیروں کا راج۔۔۔۔ذمہ دار کون؟
آٹھ سالہ ”دور تاریک خیال و سیاہ حال“ نے عوام کو بجلی، آٹا اور گیس جیسی بنیادی ضروریات سے محروم کر دیاہے۔
بدھ 16 اپریل 2008
-
پختون خواہ، پختونستان اور افغانیہ، تاریخ کے آئینہ میں
جب یہ صوبہ قائم کیا گیا تو اسے پختون عوام کے خلاف سازش قرار دیا گیا تھا۔ اس صوبے کے محل وقوع بھی اپنے اعتبار سے عجیب و غریب تھا، اٹک کے پار پنجاب واقع ہے۔
منگل 15 اپریل 2008
-
وکلا موومنٹ ٹریجڈی
جسٹس موومنٹ کے قائدین کو اب دوبارہ سے دیکھنا ہے کہ آگے انہوں نے کس طرف بڑھنا ہے، اور کیسے بڑھنا ہے؟ کہیں ایسا نہ ہو کل کو کہا جائے، اس گھر کو آگ لگ گئی گھر کے چراغ سے ۔
ہفتہ 12 اپریل 2008
-
صدر پرویز مشرف تیزی سے تنہائی کی طرف بڑھ رہے ہیں
ججوں کو بحال کرنے کیلئے مشترکہ آئینی پیکج؟ نواز لیگ نے ججوں کی بحالی کیلئے الگ سے ڈرافٹ ٹیار کر رکھا ہے، جو فاروق نائیک کمیٹی کے رو برو پیش کر دیا جائے گا۔
ہفتہ 12 اپریل 2008
Latest Urdu articles and features. Read interesting articles written by famous Urdu writers from Pakistan and the world. The articles cover Pakistan, Gulf, Middle East and the world. The features also include social topics, political topics, health, showbiz, election, poverty and other local issues. UrduPoint has a great archive of interviews, our interview section is full of important interviews of politicians, social workers, actors and other famous celebrities.
اردو پوائنٹ کے مضامین اور انٹرویو سیکشن میں پڑھئیے انتہائی معلوماتی مضامین اور فیچرز، جو دنیا بھر کے مشہور لکھاریوں کے قلم سے لکھے گئے ہیں، یہ مضامین پاکستان، خلیج، عرب ممالک اور دنیا بھر کے مسائل کی عکاسی کرتے ہیں۔ ہمارے فیچرز سوشل، سیاسی، صحت، شوبز، الیکشن اور غربت جیسے مسائل کی نشاندہی کرتے ہیں۔ اردو پوائنٹ کے انٹرویز دنیا بھر میں مشہور ہیں۔ اس سیکشن میں پڑھئیے مشہور شخصیات اور سیاست دانوں کے انٹرویوز، اور جانئیے انکی زندگی کے وہ پہلو جن سے آپ واقف نہیں!
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.