
Urdu Articles, Features and Interviews (page 383)
مضامین و انٹرویوز
-
پیشہ ور گداگر!
سماجی اور قومی مصیبت! آپ کا بھی آئے دن ان سے ٹکراؤ ہوتا ہے!
جمعرات 10 اپریل 2008
-
آٹا بحران
مستقل حل کیسے ممکن ہے؟ پاکستان کا زرعی سائنس دان زرعی ترقی میں کامیاب نہیں ہو سکا۔۔۔! اطلاعات کے مطابق پچھلے سال کے مقابلے میں اس سال 22 فیصد گندم کم کاشت ہوئی ہے۔
منگل 8 اپریل 2008
-
سندھ کے پارلیمانی نقارخانہ میں ملاکھڑا دنگل
پاکستان پیپلز پارٹی کا عوامی مزاج نظم و ضبط کو خاطر میں نہیں لاتا ارباب غلام رحیم، سابق وزیراعلیٰ سندھ کے ساتھ بدسلوکی پی پی کے سابقہ مخالفین، اور موجودہ اتہادیوں کے لئے بھی ایک سخت پیغام ہے؛ چین کا اہم دورہ اور نواز لیگ کی ”نانارے نانا،
منگل 8 اپریل 2008
-
اسکندریہ
331 قبل مسیح میں سکندر اعظم نے اس شہر کی بنیاد رکھی حضرت عمر و بن العاص نے 641ء میں مصر کو فتح کیا یہ مصرف کا تاریخ اور دوسرا شہر ہے، اسے قلزم کا موتی بھی کہا جاتا ہے۔
پیر 7 اپریل 2008
-
متحدہ اور نواز شریف آمنے سامنے
ایم کیو ایم کے حوالے سے تحفظات اور 12 مئی کے واقعات کے بارے میں نواز شریف کے سخت موقف نے متحدہ کی قیادت اور کارکنوں کو مشتعل کر رکھا ہے لندن میں بیٹھی قیادت نے 1992 ء کے آپریشن اور ہزاروں کارکنوں کے خون کی ذمہ داری نواز شریف پر عائد کر دی ہے۔
پیر 7 اپریل 2008
-
تخت پشاورپر جلوہ افروز رہنے والے
پاکستان بننے سے لے کر 2008ء تک صوبہ سرحد کے وزیراعلیٰ کا منصب سنبھالے والے حکمرانوں بارے محمد زبیر خان کی خصوصی رپورٹ۔
ہفتہ 5 اپریل 2008
-
طالبان ناقابل شکست ہیں، بش کا اعتراف
طالبان کو ہرانے کیلئے ان سے لاتعلقی اختیار کرنے والا افغان معاشرہ وجود میں لانا ضروری ہے اتحادی ممالک افغانستان میں امن و امان کی بحالی میں ناکام ہو چکے ہی، افغان سینیٹرز کا اعلان۔
ہفتہ 5 اپریل 2008
-
بلوچستان، صوبائی پارلیمانی تاریخ میں پہلی بار پیپلز پارٹی حکومت سازی کی پوزیشن میں آگئی
ق لیگ کی طرف سے پی پی کی حمایت پر تنقید کا سلسلہ جاری۔
جمعہ 4 اپریل 2008
-
الٹی گنتی ...... 27,28,29,30
جسٹس افتخار محمد، جسٹس موومنٹ کیلئے باعث افتخار تو ہیں ہی، لیکن اس کے ساتھ ساتھ جسٹس موومنٹ کے جلیل القدر مقاصد کے امین بھی ہیں!!!!
جمعہ 4 اپریل 2008
-
بلھے شاہ اساں مرنا نا ہیں گورپیا کوئی ہور
بھٹو نے زیادہ لمبی عمر نہیں پائی مگر ایک بھرپور زندگی گزاری جس شخص نے بھٹو کا نام و نشان متانے کی کوشش کی اس کی قبر کو بھی کوئی نہیں پہچانتا اور وہ جائے عبرت بن چکی ہے۔
جمعہ 4 اپریل 2008
-
حکومتی اتحاد میں امریکی ”ٹروجن ہاؤس“
نئے حکمران یا امریکی پالیسی ساز، کس کا ہنر کارگر ہو گا؟ امریکی عہدیداروں کی مایوسی نئی امریکی حکمت عملی کی بنیاد بنے گی۔
جمعرات 3 اپریل 2008
-
ہالینڈ میں اسلام مخالف فلم کی نمائش
ڈچ سیاستدان کی زہریلی فلم کو ”فتنہ“ کا نام دیا گیا ڈچ رکن پارلیمنٹ نے قرآن کریم پر پابندی کا مطالبہ بھی کیا ڈچ ارکان پارلیمنٹ اسلام دشمن کارروائیوں میں سب سے آگے ہیں۔
جمعرات 3 اپریل 2008
-
صدر مشرف کا غیر دوستانہ کابینہ سے حلف
(ن) لیگ کے وزراء نے سیاہ پٹیاں باندھ کر حلف لیا جاوید ہاشمی اور رضا ربانی نے جنرل مشرف سے حلف نہ لینے کی خاطر وزارت قبول نہیں کی عوام کی توقعات پوری کرنے کیلئے وزیراعظم اور تمام وزراء کو ہر روز خود احتسابی کے عمل سے گزرنا ہو گا۔
جمعرات 3 اپریل 2008
-
سرخ رنگ
جوشیلے اور شوخ طبیعت کی عکاسی کرتا ہے سرخ رنگ طاقت، صحت اور قوت کو ظاہر کرنیوالا رنگ ہے، دوسروں پر سبقت لے جانیوالا، چشت و تیز شخصیت رکھنے والا شخص اس رنگ کو پسند کرتا ہے۔
بدھ 2 اپریل 2008
-
ماحول آلودہ ہونے کے باعث پاکستان کو ہر سال 1365 ارب روپے کا خسارہ
پینے کا صاف پانی اور نکاسی آب کی سہولتیں نہ ہونے کے باعث ہر سال 112 ارب روپے خرچ ہو رہے ہیں۔
بدھ 2 اپریل 2008
-
لو پھر بہار آئی
جشن بہاراں یا گردنیں کٹنے کی رت ہر سال بسنت کے موقع پر لاکھوں روپے ہوا میں اڑا دیئے جاتے ہیں ”پتنگ باز سجنا“ ایک بار پھر معصوم اور بے گناہ لوگوں کی گردنیں مارنا چاہتے ہیں۔
بدھ 2 اپریل 2008
-
”ہم تو ڈوبے ہیں صنم تمہیں بھی لے ڈوبیں گے“
اور اب کرکٹ بھی نسیم اشرف نے ذاتی مفاد کیلئے ”ایمرجنسی پلس“ نافذ کر دی شعیب اختر پر بلا جواز 5 سال پابندی کا ایک اور ملک دشمن فیصلہ شعیب اختر کیا چیز ہے یہاں تو قدیر خان جیسا ہیرو سلاخوں کے پیچھے بیٹھا ہے۔
بدھ 2 اپریل 2008
-
ترمذ
یہاں عظیم محدث امام ترمذی آسودہ خاک ہیں تر مذشہر کے بالکل ساتھ دریائے آموبہہ رہا ہے۔
منگل 1 اپریل 2008
-
ہمیں اپریل فول نہیں منانا چاہیے، کیوں؟
جب ہم ایک ساتھ اس کو مناتے ہیں ہم اس کو بغیر سوچے سمجھے اپریل فول ڈے مناتے ہیں اگر ہمیں اس کے بارے معلوم ہوتا تو ہم اس بھونچال یا زوال کو نہ مناتے۔
منگل 1 اپریل 2008
-
راول جھیل مارگلہ حسین تفریخی مقام
جھیل کے گرد لگائے گئے درخت بہت پر سکون اور رومانوی احساس دلاتے ہیں غروب آفتاب کا منظر دیکھنے کیلئے ہر شام بے شمار افراد کھنچے چلے آتے ہیں۔
اتوار 30 مارچ 2008
Latest Urdu articles and features. Read interesting articles written by famous Urdu writers from Pakistan and the world. The articles cover Pakistan, Gulf, Middle East and the world. The features also include social topics, political topics, health, showbiz, election, poverty and other local issues. UrduPoint has a great archive of interviews, our interview section is full of important interviews of politicians, social workers, actors and other famous celebrities.
اردو پوائنٹ کے مضامین اور انٹرویو سیکشن میں پڑھئیے انتہائی معلوماتی مضامین اور فیچرز، جو دنیا بھر کے مشہور لکھاریوں کے قلم سے لکھے گئے ہیں، یہ مضامین پاکستان، خلیج، عرب ممالک اور دنیا بھر کے مسائل کی عکاسی کرتے ہیں۔ ہمارے فیچرز سوشل، سیاسی، صحت، شوبز، الیکشن اور غربت جیسے مسائل کی نشاندہی کرتے ہیں۔ اردو پوائنٹ کے انٹرویز دنیا بھر میں مشہور ہیں۔ اس سیکشن میں پڑھئیے مشہور شخصیات اور سیاست دانوں کے انٹرویوز، اور جانئیے انکی زندگی کے وہ پہلو جن سے آپ واقف نہیں!
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.