
Urdu Articles, Features and Interviews (page 384)
مضامین و انٹرویوز
-
اگر ڈیانا بہو بن کر پاکستان آجاتیں
مشترکہ خاندانی نظام کا حصہ بننا ان کیلئے خوشگوار تجربہ ہوتا ممکن ہے ان کو جان سے مارنے کی دھمکیاں دی جاتیں ایک مغربی صحافی کا تصوراتی مضمون۔
اتوار 30 مارچ 2008
-
نیگرو پونٹے کا دورہ اور عوامی خدشات
کیا امریکی وفد صدرکو اکیلا ہوتے دیکھ کر نئی حکومت کو ان کا ساتھ دینے پر مجبور کرنا آیا؟ کیا گمشدہ افراد کے کیسز کو دبانے اور ججوں کی بحالی کے معاملات کو ٹھپ کرنے کا مشورہ دیا گیا؟
اتوار 30 مارچ 2008
-
وزیراعظم یوسف رضا گیلانی
سیاسی تدبرو تجربہ انہیں ورثہ میں ملا۔
ہفتہ 29 مارچ 2008
-
نئی پارلیمنٹ… کیا جمہوری سفر کامیابی سے طے کر سکے گی؟
مارچ کے تیسرے ہفتے میں پاکستان کی تیرہویں قومی اسمبلی کے ارکان نے بے حد پر امن اور پر سکون ماحول میں حلف برداری کی مقدس رسم ادا کی تو اسے بجا طور پر نہ صرف ایک تاریخی لمحہ قرار دیا گیا بلکہ اسے فوجی تسلط سے آزاد ہونے اور جمہوریت کی بازیابی سے بھی تعبیر کیا گیا۔
ہفتہ 29 مارچ 2008
-
امریکی مہمان کیا ایجنڈا لے کر آئے؟
حکومت کیلئے چیلجنز، کیا ایوان صدر غیر جانبدار رہ پائے گا؟
جمعہ 28 مارچ 2008
-
صوبہ سرحد کی پارلیمانی تاریخ
سرحد اسمبلی کے نو منتخب ارکان حلف لے رہے ہیں۔ اس موقع پر صوبہ سرحد کی تاریخ کا مختصر جائزہ لیتے ہیں۔
جمعہ 28 مارچ 2008
-
قا ف لیگ فارورڈ بلاک میں تحلیل ہو رہی ہے
بلوچستان اور سندھ میں پیپلز پارٹی نے قاف لیگ میں نقب لگائی۔
جمعرات 27 مارچ 2008
-
وزیرستان میں امریکی انٹیلی جنس کا عمل دخل بڑھ گیا
امریکی انٹیلی جنس کو علاقے میں عمل دخل بڑھانے کیلئے ایک قوم پرست جماعت نے معاونت فراہم کی مقامی طالبان کی طرف سے امریکی جاسوس کو عبرتناک انجام سے دو چار کرنے کے باعث امریکہ علاقے میں قدم نہ جما سکا۔
جمعرات 27 مارچ 2008
-
یوسف رضا گیلانی بطور وزیراعظم منتخب
پنجاب کا مخدوم سندھ کے مخدوم پر بازی لے گیا نیا وزیراعظم مخدوم یا خادم یہ تو آنے والا وقت ہی بتائے گا۔
منگل 25 مارچ 2008
-
”8 سال کی جدوجہد کے بعد پاکستان میں حقیقی جمہوریت لوٹ آئی“
یوسف رضا گیلانی نئے وزیراعظم منتخب، ملک میں خوشی کی لہر دوڑ گئی نئی پارلیمنٹ کا صدر کے غیر قانونی اقدامات پر پہلا”کڑاوار“ چیف جسٹس آف پاکستان افتخار محمد چوہدری ساتھیوں سمیت ”آزاد“ ہو گئے۔
منگل 25 مارچ 2008
-
سابق وزرائے اعظم پاکستان
ملک کی تیرہویں قومی اسمبلی اپنے نئے وزیراعظم کا انتخاب کرے گی۔ اس ہوالے سے اب تک وزارت عظمی حاصل کرنیوالے افراد بارے محمد زبیر خان کی ایک تفصیلی رپورٹ۔
اتوار 23 مارچ 2008
-
خود کش حملے… کاروبار زندگی مفلوج
شہری خوف کی فضا میں سانس لینے پر مجبور، خوف کے سبب سینکڑوں افراد دل کے عارضہ میں مبتلا ہو گئے حکومت شہریوں کی زندگی محفوظ بنانے میں یکسر ناکام ثابت ہوئی۔ گھر سے باہر نکلنے والوں کو علم نہیں ہوتا کہ وہ زندگی سلامت واپس آئینگے یا نہیں۔
اتوار 23 مارچ 2008
-
23 مارچ تجدید عہد کا ایک تاریخ ساز دن!
تحریک پاکستان کوئی چند برس کا قصہ نہیں بلکہ یہ عزم و ہمت کی ایک سچی اور طویل داستان ہے انسانی زندگی سے متعلق ہندوؤں اور مسلمانوں کے خیالات اور تصورات ایک دوسرے سے مختلف ہیں۔ ان کے تاریخی مآخذ، رزمیہ نظمیں، سربراہ آور دہ بزرگ اور قابل فخر تاریخی کارنامے سب سے مختلف اور الگ ہیں۔
اتوار 23 مارچ 2008
-
اسٹیبلشمنٹ VS پارلیمنٹ
ایوان صدر بھی عدلیہ سے رجوع کرنے پر مجبور ہے اشیائے ضرورت کی قیمتوں میں اندھا دھند اضافے کو روکنا ہو گا۔
جمعہ 21 مارچ 2008
-
سیرت النبیﷺ کی روشنی میں ملت اسلامیہ کا ماضی، حال اور مستقبل!
حضور ﷺ کی سیرت طیبہ کی کرشمہ سازی سے 23 سال کی مختصر مدت میں اسلامی ریاست 12000 مربع میل رقبہ پر پھیل گئی۔
جمعہ 21 مارچ 2008
-
مہنگائی کا ایک اور سونامی
نگران حکومت نے جاتے جاتے عوام پر ایک اور پٹرول بم گرا دیا۔ اس سے پہلے بھی یکم مارچ کو نگران حکومت پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر چکی تھی اس طرح 20 دنوں کے اندر اندر پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مجموعی طور پر یہ دوسرا اضافہ ہے۔
جمعرات 20 مارچ 2008
-
”آپریشن گڈ نائٹ پلان“
جمہوریت پر شب خون مارنے کا امریکی منصوبہ ناکام؟ منصوبے کے مطابق وزیراعظم امین فہیم اور وزیراعلیٰ پنجاب حامد ناصر چٹھہ کو بنایا جانا تھا۔
جمعرات 20 مارچ 2008
-
نئی اسمبلی نے حلف اٹھا لیا
وزیراعظم کی نامزدگی کا اختیار آصف زرداری کو سونپ کر احتجاجی سوچ فرد واحد کی ماضی کے تابع کر دی گئی زرداری (ق) لیگ کا جونیئر پارٹنر بننے کی صورت میں مخدوم امین فہیم کے سرپر سربراہی کا تاج رکھنا چاہتے تھے۔
جمعرات 20 مارچ 2008
-
جنوبی وزیرستان میں امریکی طیارے کا میزائل حملہ، 20 جاں بحق
اطالوی ریستوران اور ایف آئی اے کے دفتر میں 2070 اصل ہدف ایف آئی تھی خودکش حملے درحقیقت بے جا امریکی مداخلت کا رد عمل ہیں قیام امن کیلئے منہ زور امریکی گھوڑے کو لگام دینا ضروری ہے۔
جمعرات 20 مارچ 2008
-
بھارت میں عالمی دفاعی نمائش
بھارت نے اسرائیل سے دفاعی شراکت داری میں امریکہ اور روس کو پیچھے چھوڑ دیا بین الاقوامی اسلحہ ساز اداروں نے بھارت سے 100 بلین ڈالرز کے معاہدے کئے ہیں۔
بدھ 19 مارچ 2008
Latest Urdu articles and features. Read interesting articles written by famous Urdu writers from Pakistan and the world. The articles cover Pakistan, Gulf, Middle East and the world. The features also include social topics, political topics, health, showbiz, election, poverty and other local issues. UrduPoint has a great archive of interviews, our interview section is full of important interviews of politicians, social workers, actors and other famous celebrities.
اردو پوائنٹ کے مضامین اور انٹرویو سیکشن میں پڑھئیے انتہائی معلوماتی مضامین اور فیچرز، جو دنیا بھر کے مشہور لکھاریوں کے قلم سے لکھے گئے ہیں، یہ مضامین پاکستان، خلیج، عرب ممالک اور دنیا بھر کے مسائل کی عکاسی کرتے ہیں۔ ہمارے فیچرز سوشل، سیاسی، صحت، شوبز، الیکشن اور غربت جیسے مسائل کی نشاندہی کرتے ہیں۔ اردو پوائنٹ کے انٹرویز دنیا بھر میں مشہور ہیں۔ اس سیکشن میں پڑھئیے مشہور شخصیات اور سیاست دانوں کے انٹرویوز، اور جانئیے انکی زندگی کے وہ پہلو جن سے آپ واقف نہیں!
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.