
Urdu Articles, Features and Interviews (page 385)
مضامین و انٹرویوز
-
کیا اردو زبان کا مستقبل محفوظ ہے؟
اردو بولتے ہوئے انگریزی الفاظ استعمال کرنا فیشن بن چکا ہے اردو میڈیم سکولوں سے فارغ التحصیل طلباء کو کمتر سمجھا جاتا ہے۔
منگل 18 مارچ 2008
-
کیا امریکہ میں انسانیت باقی ہے؟
امریکہ خود کو دنیا کا مہذب ترین ملک سمجھتا ہے لیکن حقیقت یہ ہے کہ امریکہ دنیا کا ظالم ترین ملک بن چکا ہے۔ صدر بش نے امن قائم کرنے کے نام پر پوری دنیا کا امن تباہ کر ڈالا ہے۔ امریکہ قوم اور اگر ذرا برابر بھی انسانیت باقی ہے۔
منگل 18 مارچ 2008
-
مخدوم ، زرداری تنازعہ حقیقت یا فسانہ!
بظاہر یہ تنازعہ پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری اور پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹریز کے صدر مخدوم امین فہیم کے مابین نظر آرہا ہے تاہم اصل تنازعہ جمہوری قوتوں اور اسٹیبلشمنٹ کے مابین ہے۔
منگل 18 مارچ 2008
-
جاپان میں امریکی فوجیوں کے جرائم
دوسری جنگ عظیم کے بعد جاپان میں پچاس ہزار امریکی فوجی تعینات ہیں۔ اور انکے جرائم کی تفصیلات بڑی طویل ہیں۔
پیر 17 مارچ 2008
-
پارلیمان کی کہانی، 26 جوبالائی 1947 سے 16 مارچ 2006 تک
سترہ مارچ 2008 کو پاکستان کی نئی قومی اسمبلی حلف اٹھائے رہی ہے۔ اس موقع پر دیکھتے ہیں کہ قومی اسمبلی کی تاریخ کیا ہے۔
پیر 17 مارچ 2008
-
مخلوط محفلوں کا رواج… یہ راہ کس نے دکھائی؟
تفریحی مقامات پر اخلاق سے گرے ہوئے مناظر دیکھنے کو عام ملتے ہیں غیر ملکی چینلز معاشرتی بگاڑکے ذمہ دار ہیں، ہمیں اپنے میڈیا کو ترقی دینی چاہیے۔
اتوار 16 مارچ 2008
-
کیا نواز شریف اور زرداری ملک کو بحران سے نکال سکتے ہیں؟
نئے انتخابات جب بھی ہونگے، ان میں قاف لیگ نامی کوئی جماعت نہیں ہوگی۔ جس طرح ملک قاسم مرحوم اپنی مسلم لیگ واحد رکن اور صدر تھے، ایسا ہی چوہدری برادران کا معاملہ ہے ۔
ہفتہ 15 مارچ 2008
-
کیا (ق) لیگ نے اپوزیشن بنچوں پر بیٹھنے کا فیصلہ کر لیا؟
حامد ناصر چٹھہ آصف علی زرداری سے کئی ملاقاتیں کر چکے ہیں۔ ان کو مسلم لیگ (ن) کو اقتدار سے باہر رکھنے کا ٹاسک دیا گیا ہے لیکن آصف علی زرداری ابھی تک مسلم لیگ (ق) کے ساتھ حکومت بنانے پر آمادہ نہیں اور وہ (ن) لیگ کیساتھ مل کر چلنا چاہتے ہیں۔
ہفتہ 15 مارچ 2008
-
بھارت کی انتہا پسندی سیاسی پارتیاں
آسام اور ممبئی کی خطرناک صورت حال۔
جمعہ 14 مارچ 2008
-
خوردنی تیل اور گھی کا بحران
یوٹیلٹی سٹورز پر ایک کلو گھی حاصل کرنے کیلئے لمبی قطاریں… سپلائی میں شدید کمی، صارفین دھکے کھاتے پھر رہے ہیں بلیک مارکیٹ میں گھی اور کوکنگ آئل مہنگے داموں دستیاب ہیں… گھی اور خوردنی تیل کی قیمتوں میں کمی کا دور دور تک کوئی امکان نہیں۔
جمعہ 14 مارچ 2008
-
مغرب میں توہین آمیز خاکے کیوں بنائے جاتے ہیں؟
یہ شیطنت مسلم دارلحکومت میں مچی سیاسی ہلچل پر جلتی پر تیل کاکام کرتی ہے۔ پاکستان کی نام نہاد اسلامی تحریکیں اسلام کی بجائے اسلام آباد کے حصول میں مگن رہیں۔
جمعرات 13 مارچ 2008
-
بے نظیر کے ”امین“ زرداری کے ”فہیم “ نہ بن سکے امین فہیم کٹ… وزیراعظم احمد مختار؟
پی پی کے مرکزی سیکرٹریٹ میں ایم آرڈی کا اجلاس بلانا امین فہیم کی سیاسی غلطی تھی جیل کی قربتوں نے زرداری اور احمد مختار کو قریب کر دیا۔
جمعرات 13 مارچ 2008
-
حکومت سازی سے 30 روز کے اندر عدلیہ کی بحالی کا فیصلہ شراکت اقتدار کا سمجھوتہ، پسپائی یا پیش قدمی؟
حلف کی عبادت پی سی اور میں نہیں بلکہ 1973 ء کے آئین کے مطابق ہے نواز شریف نے چھوٹی سی پسپائی اختیار کرکے بڑی پیش قدمی کا راستہ ہموار کر لیا ہے صدارتی کیمپ میں متوقع صورتحال سے بچنے کیلئے پہلے سے داؤ پیچ تیار ہیں۔
جمعرات 13 مارچ 2008
-
تجاوزارت… لاہور کا حسن ماند پڑ گیا
مارکیٹوں اور بازاروں میں کوانچہ فروشوں نے گزرنے کی کوئی جگہ نہیں چھوڑی اب تو گندے نالوں پر بھی غیر قانونی عمارتیں بن چکی ہیں شہر لاہور کے تاریخ دروازوں اور اردگرد کے علاقے کو پوری طرح بحال کرنے کی ضرورت۔
بدھ 12 مارچ 2008
-
کافی کپ قسمت کا حال بتائے
اس علم کو لوگوں کی نفسیات معلوم کرنے کیلئے بھی استعمال کیا جا سکتا ہے۔ کافی کپ میں شیطانی چہرے کا دکھائی دینا کسی جادوئی اثر کو ظاہر کرتا ہے۔
بدھ 12 مارچ 2008
-
کشمیر سنگھ کا پاکستانی ”خدمت خلق“ کے منہ پر زناٹے دار تھپڑ
پاکستان قیدیوں کی بھارت سے لاشیں واپس آتی ہیں، مگر ہم نے ”جاسوس“ کو ہیرو کے روپ میں واپس بھیجا کشمیرسنگھ کا پاکستانی حکومت کی آنکھوں میں دھول جھونکنے کا کامیاب مظاہرہ ۔
پیر 10 مارچ 2008
-
9 مارچ 2007 ء سے 9 مارچ تک 2008ء
روزانہ اور لمحہ بہ لمحہ پیش آنے والے واقعات۔
اتوار 9 مارچ 2008
-
بھٹو اور نہرو خاندان
جمہوریت کے داعی ملوکیت کے حامی اب بلاول اور راہوال کی شکل میں نئی نسل بھی سیاست میں کود پڑی ہے۔
اتوار 9 مارچ 2008
-
8 مارچ عالمی یوم خواتین
8 مارچ دنیا بھر میں خواتین کے مسائل کے حل کیلئے منایا جاتا ہے۔ یہ دن آج اس بات کی علامت بن چکا ہے کہ دنیا بھر کی خواتین اس عالمی دن کے موقع پر اپنے ہر طرح کے مسائل کو سامنے لاتی ہیں۔
ہفتہ 8 مارچ 2008
-
برف پوش گرین لینڈ یہ دنیا کا سب سے بڑا جزیرہ ہے
یہاں جون، جولائی اور اگست کے مہینوں میں سورج غروب نہیں ہوتا موسم سرمایہ میں درجہ حرارت منفی 45 ڈگری سینٹی گریڈ تک گر جاتا ہے۔
ہفتہ 8 مارچ 2008
Latest Urdu articles and features. Read interesting articles written by famous Urdu writers from Pakistan and the world. The articles cover Pakistan, Gulf, Middle East and the world. The features also include social topics, political topics, health, showbiz, election, poverty and other local issues. UrduPoint has a great archive of interviews, our interview section is full of important interviews of politicians, social workers, actors and other famous celebrities.
اردو پوائنٹ کے مضامین اور انٹرویو سیکشن میں پڑھئیے انتہائی معلوماتی مضامین اور فیچرز، جو دنیا بھر کے مشہور لکھاریوں کے قلم سے لکھے گئے ہیں، یہ مضامین پاکستان، خلیج، عرب ممالک اور دنیا بھر کے مسائل کی عکاسی کرتے ہیں۔ ہمارے فیچرز سوشل، سیاسی، صحت، شوبز، الیکشن اور غربت جیسے مسائل کی نشاندہی کرتے ہیں۔ اردو پوائنٹ کے انٹرویز دنیا بھر میں مشہور ہیں۔ اس سیکشن میں پڑھئیے مشہور شخصیات اور سیاست دانوں کے انٹرویوز، اور جانئیے انکی زندگی کے وہ پہلو جن سے آپ واقف نہیں!
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.