
Urdu Articles, Features and Interviews (page 386)
مضامین و انٹرویوز
-
حکمرانو… کچھ توجہ ادھر بھی
ملک اس وقت سنگین ترین حالات سے دو چار ہے، مہنگائی کا ایک طوفان بپا ہے، دہشت گردی کا دورہ دورہ ہے عوام آٹے اور دیگر بنیادی ضروریات زندگی کے حصول کیلئے دربدر ہیں ۔
جمعہ 7 مارچ 2008
-
اصل گیم شروع
امریکہ نے پتے ترتیب دے لئے نواز شریف کو پنجاب میں اقتدار سے آؤٹ کرنے کی حکومت عملی تیار ۔
جمعہ 7 مارچ 2008
-
صدر مشرف کی سیاست سے کنارہ کشی؟
نواز شریف کا موقف واضح ہے جبکہ زرداری اپنے پتے سینے سے لگائے بیٹھے ہیں سپریم کورٹ کی طرف سے این ار او کی بحالی کا فیصلہ سیاستدانوں کیلئے تکلیف دہ ثابت ہوا۔
جمعہ 7 مارچ 2008
-
ڈنمارک میں توہین آمیز خاکوں کی دوبارہ اشاعت
اسرائیلی مدد سے تمام ڈچ سرکردہ سیاست دان اور پارلیمانی ارکان اسلام مخالف سرگرمیوں میں مصروف ہیں ڈینش حکومت نے خاکوں کو تلف کرنے کے بارے میں عالم اسلامی کے مطالبے کو رد کرتے ہوئے انہیں عجائب گھر میں محفوظ کر دیا۔
جمعرات 6 مارچ 2008
-
ملتانی ٹریفک
ٹریفک وارڈنز کے سپرد تنگ سڑکیں دھول اور افراتفری، گاڑیوں میں بے تحاشا اضافہ، ملتان کی پہچان بن گیا ۔
بدھ 5 مارچ 2008
-
نئی حکومت کے قیام سے پہلے ہی
امن و امان کی صورتحال اور مہنگائی کی نئی لہر سے عوام میں بے چینی بڑھ گئی۔
بدھ 5 مارچ 2008
-
خود کش حملے… تدارک کیسے؟
2 مارچ کو درہ آدم خیل میں منعقدہ ایک جرگے میں بائیس سالہ نوجوان نے خود کو دھماکے سے اڑا دیا جس سے 40 افراد جاں بحق اور 15 زخمی ہو گئے اس سے ایک روز قبل یعنی 29 فروری کو مینگورہ میں پولیس افسر کی نماز جنازہ میں ہونیوالے دھماکے میں 45 افراد جاں بحق اور 65 سے زائد زخمی ہوئے۔
پیر 3 مارچ 2008
-
دنیا کی سب سے بڑی ویڈیو ویب سائٹ You Tube پر پاکستانی پابندی
پابندی کے محرکات کیا حقیقتاً گستاخانہ ویڈیوز تھیں یا حکومتی حمایت یافتہ جماعتوں کی دھاندلی کی ویڈیوز کا موجود ہونا تھا…؟؟
پیر 3 مارچ 2008
-
جنریشن گیپ
والدین اور بچوں کے درمیان دوستانہ تعلقات اس کو ختم کر سکتے ہیں۔
ہفتہ 1 مارچ 2008
-
مسلمان ہی دہشت گرد کیوں؟
اسلام سے پہلے بھی جنگیں ہو تی رہتی تھیں، امن مسلمان تباہ نہیں کرتے۔ 2006 ء میں یورپ میں 498 دہشت گردی کے واقعات ہوئے جن میں سے ایک مسلمان ملوث تھا ایک مغربی مصنف کی کتاب سے اقتباسات ۔
ہفتہ 1 مارچ 2008
-
پاکستان کی نئی حکومت کے ساتھ جنگ نہیں چاہتے
مذاکرات سے ہی امن کا قیام ممکن ہے ”تحریک طالبان پاکستان“ کے ترجمان کا اہم اعلان۔
ہفتہ 1 مارچ 2008
-
نیشا پور
عظیم ریاضی دان اور شاعر عمر خیام کا شہر ”تذکرہ الاولیاء“ کے مصنف حضرت شیخ فرید الدین عطار کا مقبرہ بھی یہیں ہے ۔
جمعہ 29 فروری 2008
-
کیا صدر مشرف ترکی چلے جائیں گے؟
انتخابات کے نتائج حکمرانوں کی آنکھیں کھول دینے کیلئے کافی ہیں نواز شریف پر اعتماد ہیں کہ صدر مشرف کے مواخذے کی نوبت نہیں آئے گی، اس سے پہلے ہی ان کی رخصتی عمل میں آجائے گی۔
جمعہ 29 فروری 2008
-
امریکی و برطانوی سفارشات خانوں کی ”غیر نصابی“ سرگرمیاں
سفارتکاروں کی سفارتی آداب کے منافی سرگرمیاں دیکھنے میں آئین، جوڑ توڑ میں خوب مصروف رہے نواز شریف صدر مشرف کو گھر بجھوانے پر مصر ہیں مشرف کو محفوظ راستہ دے دینا چاہئے۔
جمعہ 29 فروری 2008
-
کو سوو، یورپ میں ایک اور مسلم ریاست کا قیام
امریکہ کی جانب سے آزاد کو سوو کا خیر مقدم، روس کی جانب سے شدید مخالفت کوسو و کی آزادی کے بعد اب فلسطین اور کشمیر کو بھی آزادی ملنی چاہئے۔
جمعرات 28 فروری 2008
-
ایک نئی جمہوری روایت کا آغاز
پیپلز پارٹی نے بلوچوں سے ہونیوالی زیادتیوں پر معافی مانگ لی مقامی طالبان نے بھی نئی حکومت سے جنگ کی بجائے مذاکرات کا عندیہ دے دیا۔
جمعرات 28 فروری 2008
-
رنگوں کی دنیا
”نیلا رنگ“ اطمینان و سکون بخش اور اعتدال کا باعث ہے۔
بدھ 27 فروری 2008
-
کیا پاکستان میں ٹریفک کا نظام درست ہو سکتا ہے؟
روزانہ ہونیوالی درجنوں اموات کے ذمہ دار ڈرائیورز ہیں یا پولیس اہلکار پاکستان کے تمام اداروں میں ”انسان دوست “ افسران کا شدید فقدان ہے۔
بدھ 27 فروری 2008
-
”گذارہ نہیں ہوتا“
متوسط طبقہ مہنگائی سے پریشان َغریب طبقہ خوراک، رہائش اور تعلیم کی ضروریات سے باہر نہیں نکل پاتا۔
بدھ 27 فروری 2008
-
دہشت گردی کا خاتمہ
نئی قیادت کیلئے سب سے بڑا مسئلہ۔
بدھ 27 فروری 2008
Latest Urdu articles and features. Read interesting articles written by famous Urdu writers from Pakistan and the world. The articles cover Pakistan, Gulf, Middle East and the world. The features also include social topics, political topics, health, showbiz, election, poverty and other local issues. UrduPoint has a great archive of interviews, our interview section is full of important interviews of politicians, social workers, actors and other famous celebrities.
اردو پوائنٹ کے مضامین اور انٹرویو سیکشن میں پڑھئیے انتہائی معلوماتی مضامین اور فیچرز، جو دنیا بھر کے مشہور لکھاریوں کے قلم سے لکھے گئے ہیں، یہ مضامین پاکستان، خلیج، عرب ممالک اور دنیا بھر کے مسائل کی عکاسی کرتے ہیں۔ ہمارے فیچرز سوشل، سیاسی، صحت، شوبز، الیکشن اور غربت جیسے مسائل کی نشاندہی کرتے ہیں۔ اردو پوائنٹ کے انٹرویز دنیا بھر میں مشہور ہیں۔ اس سیکشن میں پڑھئیے مشہور شخصیات اور سیاست دانوں کے انٹرویوز، اور جانئیے انکی زندگی کے وہ پہلو جن سے آپ واقف نہیں!
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.