
Urdu Articles, Features and Interviews (page 387)
مضامین و انٹرویوز
-
قازقستان کا تاریخی عجائب گھر
یہاں قدیم تہذیبوں کی جھلک نمایاں نظر آتی ہے عمارت اس طرز پر تعمیر ہے کہ یہ ہر زاویئے سے مختلف نظر آتی ہے۔
منگل 26 فروری 2008
-
کیا نئی حکومت تعلیمی انقلاب برپا کر سکے گی؟
کالجز، یونیورسٹیز نے امتخابات اور داخلہ فیسوں میں بے تحاشا اضافہ کیا جسکی وجہ سے طلباء تعلیمی اخراجات کے سلسلے میں پریشانی سے دو چار رہے حکومتی نصابی پالیسی نئی نسل کو روایات و اقدار سے دور لے جانے پر مبنی تھیں جس کا واضح نتیجہ تبدیلی کلچر کی صورت میں سامنے آیا۔
منگل 26 فروری 2008 - تٰعلیمی مضامین میں شائع کیا گیا
-
پتنگ بازی کب اور کیسے وجود میں آئی
پتنگ بازی کی شروعات تاریخ کے اوراق میں کچھ اس طرح غلط ملط ہو کر رہ گئی ہیں کہ یہ یقین سے کہنا انتہائی مشکل ہے کہ اسے ایجاد کرنے کا سہرا کس ملک کے سر جاتا ہے، مورخین کی اکثریت کا کا کہنا ہے کہ پتنگ بازی کا آغاز چین سے ہوا۔
اتوار 24 فروری 2008
-
ایٹمی پاکستان خطے میں امن کی علامت ہے
پاکستان کو اس وقت بہت سے مشکلات کا سامنا ہے، جس میں سب سے بڑی مشکل ملک کے ایٹمی اثاثوں کے بارے میں عالمی خدشات ہیں ۔
اتوار 24 فروری 2008
-
سانپ… ایک پر اسرار مخلوق
ان کی صرف تین فیصد اقسام زہریلی ہوتی ہیں سانپوں کے کان نہیں ہوتے، یہ اپنے جبڑے الگ الگ کر سکتے ہیں۔
ہفتہ 23 فروری 2008
-
”پیسے دو گروہ لو“
بھارت میں انسانی اعضاء سر عام بکنے لگے ایک گروہ پچاس ہزار میں خرید کر 20 لاکھ تک فروخت کیا جاتا ہے، ہر سال ایک لاکھ سے زائد گردے ناجائز طور منتقل کئے جاتے ہیں۔
ہفتہ 23 فروری 2008
-
کارکردگی پر ووٹ
آئندہ کے دنوں کا نین نقشہ الیکشن اپنے مقررہ وقت پر ہو گئے یہ الگ بحث ہے کہ یہ انتخابات کتنے شفاف اور پر امن ہوئے بہرحال صدر مشرف نے اٹھارہ فروری کو انتخابات کروا کر بہت سے لوگوں کے خدشات کو بے بنیاد ثابت کر دیا۔
ہفتہ 23 فروری 2008
-
دو جماعتی نظام سے جمہوریت کو استحکام ملے گا
انتخابی عمل میں عوام کی شرکت ان کی جمہوریت اور سیاست نے کمٹمنٹ کا مظہر ہے ان انتخابات کے نتیجہ میں کوئی بھی جماعت پارلیمنٹ کے اندر سادہ اکثریت نہ لے سکی۔
جمعہ 22 فروری 2008
-
عوام نے مشرف کی پالیسیوں کے خلاف فیصلہ دے دیا
بیشتر وفاقی وزرا کی شکست نے عام انتخابات کے منصفانہ ہونے کی تصدیق کر دی پنجاب میں مسلم لیگ ن، سندھ میں پیپلز پارٹی نمایاں طور پر کامیاب، کیا مشرف، نواز شریف اور آصف علی زرداری میں مفاہمت ہو جائیگی؟
جمعہ 22 فروری 2008
-
پھولوں کے ذریعے تھراپی
بہت سے ماہرین قدرتی طریقوں اور چیزوں کی طرف لوٹ رہے ہیں تھراپی کے لئے پھولوں کا استعمال یہ ایک تر و تازہ خیال ہے۔
جمعرات 21 فروری 2008
-
”پاکستانی قوم کا خاموش انقلاب“
عوام نے مشرف کے خواریوں کو مسترد کر دیا، کئی نامور سیاسی ”کن ٹٹے“ بڑی طرح پٹ گئے شجاعت، شیخ رشید، قصوری اور راؤ سکندر کو اپنے گھروں کی دہلیز پر ذلت آمیز شکست ۔
بدھ 20 فروری 2008
-
انتخابات 2008 کے بعد … پاکستان سیاست کا نیا چہرہ
سابقہ حزب مخالفت کے اب کامیاب افراد کو کس خواہشات سے ترغیب مل رہی ہے، اور شکست کھانے والوں اور نئی حکومت کو کن چیلنجوں کا سامنا کرنا پڑے گا … آپ کے لیے ایک بھرپور تجزیہ ۔
بدھ 20 فروری 2008
-
انتخابات 2008ء
نادرا کس مرض کی دوا ہے؟ اردو پوائنٹ کے لکھاری کو ووٹ ڈالنے میں کیا مشکلات پیش آئی، انہی کی زبانی ۔
پیر 18 فروری 2008
-
کراچی کس کی جھولی بھرے گا؟
اس وقت مختلف سیاسی جماعتوں کے رہنماء کامیابی کے دعوے کر رہے ہیں، کراچی 90 کی دہائی تک اپوزیشن کا شہر سمجھا جاتا تھا مگر ایم کیو ایم کے قیام کے بعد صورتحال تبدیل ہو گئی۔
اتوار 17 فروری 2008
-
سیاسی شخصیات کا قتل
کیا قاتلوں کے مقاصد پورے ہو گئے؟ گاندھی، لیاقت علی خان، راجیو گاندھی اور بینظیر بھٹو کے قتل کا مقصد ایک ہی تھا دشمن ممالک میں ایک ایک دوسرے کے حکمرانوں اور سیاستدانوں کو قتل نہیں کراتے، بڑی طاقتیں نہیں مخصوص گروہ ہی ایسے قتل کراتے ہیں۔
اتوار 17 فروری 2008
-
پاکستان سے طالبان کے خلاف فیصلہ کن کارروائی کا امریکی مطالبہ
آئندہ چند روز کے دوران قبائلی علاقوں میں خوفناک جنگ شروع ہونے کا خدشہ امریکہ، بھارت اور افغانستان ”چور مچائے شور“ کی پالیسی پر عمل پیرا ہیں ۔
جمعرات 14 فروری 2008
-
ویلنٹائن ڈے… ہم کدھر جا رہے ہیں
ویلنٹائن ڈے سے متعلق کئی روایات ہیں بہت سے لوگ اس تہوار کو رومیوں کے محبت کے دیوتا Cupid سے متعلق قرار دیتے ہیں جو کہ لوگوں کے دلوں میں تیر مار کر انہیں عشق میں مبتلا کر دیتا تھا ۔
جمعرات 14 فروری 2008
-
بہار آئے تو رنگ گلستان ایسا بھی ہوتا ہے…!
بسنت کا تہوار پالے کے بوریا بستر باندھنے اور موسم گل کی آمد کا اعلان ہے۔ اسی لیے تو کہا جاتا ہے کہ آئی بسنت پالا اڑنت، بہار ہر دل عزیز موسم ہے۔
بدھ 13 فروری 2008
-
پاکستان کے سر پر قرضوں کا بوجھ
اربوں ڈالر کے قرضے کہاں خرچ کئے گئے؟ 1982ء میں ٹیلی کمیونیکیشن کے لئے دو کروڑ نوے لاکھ ڈالر کی ادائیگی آٹھ کروڑ ساٹھ لاکھ ڈالر میں ہوئی ۔
بدھ 13 فروری 2008
-
”ایشیا کی تاریخ میں انٹرنیٹ لو کا سب سے بڑا سکینڈل“
شعیب ملک میری بیٹی کا شوہر ہے ہنی مون بھی منا چکے ہیں، ایم اے صدیقی میرے ساتھ دھوکا ہوا، الزامات بے بنیاد ہیں، کپتان قومی کرکٹ ٹیم بھارتی لڑکی عائشہ اور شعیب ملک کی الیکٹرونک محبت بھیانک انجام کی جانب گامزن ۔
منگل 12 فروری 2008
Latest Urdu articles and features. Read interesting articles written by famous Urdu writers from Pakistan and the world. The articles cover Pakistan, Gulf, Middle East and the world. The features also include social topics, political topics, health, showbiz, election, poverty and other local issues. UrduPoint has a great archive of interviews, our interview section is full of important interviews of politicians, social workers, actors and other famous celebrities.
اردو پوائنٹ کے مضامین اور انٹرویو سیکشن میں پڑھئیے انتہائی معلوماتی مضامین اور فیچرز، جو دنیا بھر کے مشہور لکھاریوں کے قلم سے لکھے گئے ہیں، یہ مضامین پاکستان، خلیج، عرب ممالک اور دنیا بھر کے مسائل کی عکاسی کرتے ہیں۔ ہمارے فیچرز سوشل، سیاسی، صحت، شوبز، الیکشن اور غربت جیسے مسائل کی نشاندہی کرتے ہیں۔ اردو پوائنٹ کے انٹرویز دنیا بھر میں مشہور ہیں۔ اس سیکشن میں پڑھئیے مشہور شخصیات اور سیاست دانوں کے انٹرویوز، اور جانئیے انکی زندگی کے وہ پہلو جن سے آپ واقف نہیں!
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.