
Urdu Articles, Features and Interviews (page 388)
مضامین و انٹرویوز
-
رباط
مراکش کا دارالحکومت تیسری صدی ق۔م میں آباد ہوا 710ء میں موسی نصیر نے مراکش کو اسلامی ریاست بنایا طارق بن زیادہ یہیں سے سپین پر حملہ آور ہوئے ۔
منگل 12 فروری 2008
-
عوام اور فوج میں خلیج
یہ فاصلے ختم ہونے چاہئیں امریکی انتخابات میں یہودی لابی کی حمایت حاصل کرنے کیلئے پاک جوہری اثاثوں پر تنقید کی جا رہی ہے۔
منگل 12 فروری 2008
-
جاپانی مردوں کی نئی پریشانیاں
حکومت نے بیگمات کی بہتری کیلئے طلاق کا نیا قانون بنا دیا۔
اتوار 10 فروری 2008
-
18 ء فروری کے بعد حالات کیا رخ اختیار کریں گے؟
ملک میں ہونیوالے عام انتخابات ایک مرتبہ التوا کا شکار ہونے کے بعد اگر دوسری مرتبہ بھی التوا کا شکار ہوئے تو پھر حالات حکومت کنٹرول میں بھی نہیں رہیں گے۔
اتوار 10 فروری 2008
-
الیکشن 2008ء
نہ تیر چلے گا نہ کسی شیر کی چلے گی۔
اتوار 10 فروری 2008
-
کراچی پولیس کی دہشت گردی کے خلاف جنگ
سندھ میں عام انتخابات میں حصہ لینے والی سیاسی جماعتوں کی طرف سے ایک جانب یہ مطالبہ کیا جا رہا ہے کہ اٹھارہ فروری کو ہونیوالے انتخابات کے موقع پر پولنگ سٹیشنوں پر فوج تعینات کی جائے۔
ہفتہ 9 فروری 2008
-
”اب فاصلے کہاں…“
چاند پر قدم رکھنے والا انسان کیا اس سے آگے جا سکے گا۔
ہفتہ 9 فروری 2008
-
پاکستانی تاریخ کا بدترین دور
8 سالوں میں عوام کو دہشت گردی اور بے روزگاری جیسے تحائف ہی ملے ہیں حکمرانوں میں اتنی طاقت نہیں کہ ذخیرہ اندوزوں کے خلاف کارروائی کر سکیں۔
ہفتہ 9 فروری 2008
-
پاکستان کا ایٹمی پروگرام
امریکی عزائم سے خبردار رہنا ضروری ہے ”حفاظت“ کے نام پر ایٹمی ہتھیار امریکہ منتقل کرنے کا عندیہ نہایت خطرناک ہے۔
ہفتہ 9 فروری 2008
-
عورتوں کا تحفظ
سرکاری مراکزی میں اس حوالے سے سہولتیں مہیا نہیں کی گئیں۔
جمعہ 8 فروری 2008
-
بجلی کا بحران کب تک رہے گا؟
لاہور میں 6 گھنٹے اور دیہی علاقوں میں 10 گھنتے لوڈشیڈنگ جاری ہے تاجر برادری نے شام 7 بجے مارکیٹیں بند کرنے اور ہفتے میں دو چھٹیوں کے حکومتی اعلان کو مسترد کر دیا۔
جمعہ 8 فروری 2008
-
راشن کارڈ
راشن بند کا فرسودہ نظام بحال کرنے کی کوشش لوگ پہلے ہی یوٹیلٹی سٹورز کی کارکردگی سے مطمئن نہیں اس پر راشن کا انتظام بھی اس کے سپرد کیا جا رہا ہے۔
جمعرات 7 فروری 2008
-
مزور بچے… معاشرے کیلئے المیہ
پاکستان میں بچوں کی مزدوری کا قانون بنے چودہ سال ہو گئے لیکن اس پر عمل درآمد نہیں ہو سکا اور خود اس قانون میں بھی نئے عالمی کنوینشنز کے مطابق بہتری لانے کی ضروری ہے۔
جمعرات 7 فروری 2008
-
”کیا اب بھی …؟“
عالمی سامراج نے پاکستانی قوم کو کبھی تو ”اصلاحات“ کی چھڑی سے ہانکا اور کبھی پاکستان میں ”روشن خیالی“ کے فروغ اور ”انتہا پسندی“ کے خاتمے پر زور دیا گیا۔
جمعرات 7 فروری 2008
-
راولپنڈی، حساس ادارے کی گاڑی پر خودکش حملہ قبائلی علاقوں کی جنگ کو بندوبستی علاقوں میں لانے کی کوشش
طالبان کے خلاف الزام تراشیوں کی بجائے حقیقی ذمہ داروں کا سراغ لگایا جائے۔
جمعرات 7 فروری 2008
-
جھوٹ کی فیکٹری… بش ٹیم
بش اورڈک چینی کا استعفیٰ کیوں ضروری ہے؟ امریکہ کیخلاف دنیا بھر میں نفرت تیزی سے پھیل رہی ہے، جسکی وجہ سے امریکہ پہلے سے زیادہ غیر محفوظ اور معاشی طور پر عدم استحکام کا شکار ہو گیا ہے۔
منگل 5 فروری 2008
-
قومی ایئرلائن کو 35 ارب کے نقصانات کا سامنا
کیا موجودہ انتظامیہ پی آئی اے کو منافع بخش ادارہ بنا سکے گی؟ چیئرمین پی آئی اے ظفر اے خان کی نگران وزیراعظم محمد میاں سومرو سے تفصیلی ملاقات کے بعد ایئرلائن میں اہم انتظامی تبدیلیوں کی توقع کی جا رہی ہے۔
منگل 5 فروری 2008
-
قدرت کا انتقام
سنگدل شیرون موت و حیات کی کشمکش میں اسرائیل کے سابق وزیراعظم شیرون کو عرب دنیا کا بدترین دشمن تصور کیا جاتا ہے، جس کا ثبوت انہوں نے ہزاروں عربوں کو قتل کرکے دیا۔ جس کا ثبوت انہوں ہزاروں عربوں کو قتل کرکے دیا۔ انہین ”بیروت کا قصاب“ بھی کہا جاتا ہے۔
پیر 4 فروری 2008
-
افغانستان میں منظم طالبان کی واپسی ……؟
امریکی و اتحادی فوج خوفناک اور ذہنی امراض میں مبتلا ہو چکی ہے، امریکی نفسیاتی ادارے کے ماہرین کی رپورٹ۔
پیر 4 فروری 2008
-
افغانستان… نیٹو اور امریکہ آمنے سامنے
جنوبی افغانستان میں تعینات نیٹو فورسز طالبان کے ساتھ لڑنے کے قابل نہیں، امریکی وزیر دفاع نیٹو ممالک کے شدید رد عمل کے بعد رابرٹ گیٹس موقف تبدیل کرنے پر مجبور۔
ہفتہ 2 فروری 2008
Latest Urdu articles and features. Read interesting articles written by famous Urdu writers from Pakistan and the world. The articles cover Pakistan, Gulf, Middle East and the world. The features also include social topics, political topics, health, showbiz, election, poverty and other local issues. UrduPoint has a great archive of interviews, our interview section is full of important interviews of politicians, social workers, actors and other famous celebrities.
اردو پوائنٹ کے مضامین اور انٹرویو سیکشن میں پڑھئیے انتہائی معلوماتی مضامین اور فیچرز، جو دنیا بھر کے مشہور لکھاریوں کے قلم سے لکھے گئے ہیں، یہ مضامین پاکستان، خلیج، عرب ممالک اور دنیا بھر کے مسائل کی عکاسی کرتے ہیں۔ ہمارے فیچرز سوشل، سیاسی، صحت، شوبز، الیکشن اور غربت جیسے مسائل کی نشاندہی کرتے ہیں۔ اردو پوائنٹ کے انٹرویز دنیا بھر میں مشہور ہیں۔ اس سیکشن میں پڑھئیے مشہور شخصیات اور سیاست دانوں کے انٹرویوز، اور جانئیے انکی زندگی کے وہ پہلو جن سے آپ واقف نہیں!
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.