
Urdu Articles, Features and Interviews (page 389)
مضامین و انٹرویوز
-
کام چور برطانوی خواتین
برطانوی خواتین کے خوالے سے ایک بات مشہور ہے کہ یہ خواتین گھریلو کام کاج میں مصروف اور خوش نظر آنے کی بجائے گھر سے باہر گھومتی پھرتی زیادہ خوش نظر آتی ہیں۔
ہفتہ 2 فروری 2008
-
ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی نظر بندی کے مسلسل 1438 دن …
خاص لوگوں کے ذاتی مفادات و تحفظ کی پالیسیوں نے ملکی سالمیت داؤ پر لگا دی۔
جمعہ 1 فروری 2008
-
سونا قیمتیں بلند ترین سطح پر
جیولری کی فروخت میں کمی، مصنوعی زیورات کی مانگ میں اضافہ غریب گھرانوں کی بیٹیوں کے لئے شادی ایک مسئلہ بن گئی۔
جمعرات 31 جنوری 2008
-
صدر کا ورکنگ وزٹ اور پاکستان کی ساکھ
دورے کے دوران انہوں نے جوہر اثاثوں سے متعلق کافی جرات مندانہ موقف اختیار کیا جو کہ قابل ستائش ہے مگر صدر مشرف نے اس دورے کے دوران کچھ ایسے ارشادات بھی فرمائے جو کہ ایک سربراہ مملکت کے شایان شان نہیں کہے جا سکتے۔
جمعرات 31 جنوری 2008
-
قبائلی علاقوں میں کارروائی کے لئے امریکی دباؤ بڑھنے لگا
وزیرستان میں بھڑکنے والی آگ پشاور کے نزدیک آ پہنچی پاکستان کو ناکام ریاست بنانے کے منصوبے میں رنگ بھر جا رہے ہیں۔
جمعرات 31 جنوری 2008
-
پاکستانی قبائلی علاقے پر افغان فورسز کی گولہ باری
امریکی کے بعد افغانستان بھی پاکستان کو ترنوالہ سمجھنے لگا۔
بدھ 30 جنوری 2008
-
آٹا، بجلی، گیس بحران کب تک؟
آٹے کا بحران ابھی تھما نہیں ہے، لوگ بحران دلدل کی زد میں مزید پھنستے چلے جا رہے ہیں جبکہ حکومت کی طرف سے اب آٹے کے بحران پر قابو پانے کی دعوے بھی کئے جانے کا سلسلہ بند ہو گیا ہے۔
اتوار 27 جنوری 2008
-
ایفل ٹاور
انجینئرنگ کا عالمی شاہکار ہوا کے دباؤ سے 18 سنٹی میٹر بلند ٹاور 7 سنٹی میٹر تک جھولتا ہے ٹاور کو ہر سات سال بعد 50 ٹن پینٹ سے رنگا جاتا ہے۔
ہفتہ 26 جنوری 2008
-
میری بوا چلی گئیں
کیا فاطمہ بھٹو اپنے خاندان میں صلح کرا سکیں گی؟ غنویٰ بھٹو نے آصف علی زرداری کے خلاف مہم دوبارہ شروع کر دی ہے۔
ہفتہ 26 جنوری 2008
-
قومی حکومت کا معمہ … انتخابات کا التوا خطرناک ہو گا!
مفروضہ یہ ہے کہ اگر جنرل پرویز مشرف مستعفی ہو جاتے ہیں تو بھی چیئرمین سینٹ محمد میاں سومرو ہی ان کے جانشین قرار پائیں گے، اور محمد میاں سومرو کی نگران وزارت عظمی پر مسلم لیگ ن کے قائد کے تحفظات بھی کچھ کم نہیں ۔
جمعہ 25 جنوری 2008
-
ہینگ پارلیمں ٹ ہی آئینی بحران کا سبب بنے گی!
عاشور پر پہلی بار اتنے بڑے پیمانے پر حفاظتی اقدامات دیکھنے میں آئے۔
جمعہ 25 جنوری 2008
-
آٹے کے بحران میں کس نے کتنا کمیشن کمایا؟
جوں جوں انتخابات نزدیک آ رہے ہیں کوئی نہ کوئی مسئلہ سر اٹھا کر بحران کی صورت میں کھڑا ہو جاتا ہے، اس وقت ملک میں بجلی، گیس اور آٹے کے بحران نے جو شدت اختیار کر لی ہے، کوئی شخص ایسا نہیں، جو اس شدید اور بدترین بحران کی زد میں نہیں۔
جمعرات 24 جنوری 2008
-
”قوم کا مستقبل، دھرتی کے پھول…“
سکولوں میں فری تعلیم، صحت کی سہولتیں، اور مزدوری سے چھٹکارا ان کا مقدر کب بنے گا؟
جمعرات 24 جنوری 2008
-
بلاول بھٹو زرداری کیا وہ پاپا رازبوں سے محفوظ رہ سکیں گے؟
مغربی میڈیا انہیں ایک ”چاکلیٹی سیاستدان“ بھی بنا سکتا ہے۔
جمعرات 24 جنوری 2008
-
انتخابات کے التواء سے کس کو کتنا فائدہ ہو گا
سیاسی حلقوں میں یہ سوال زیر بحث ہے کہ 27 دسمبر کو محترمہ کی شہادت کے بعد حکومت نے امن و امان برقرار رکھنے کیلئے بروقت اقدامات کیوں نہیں کئے؟ 52 افراد کی ہلاکت کی ذمہ داری کس پر عائد ہوتی ہے؟
بدھ 23 جنوری 2008
-
شہر قائد میں آٹا اور بجلی نایاب
شہر قائد میں آٹے اور بجلی کا بحران بدترین صورتحال اختیار کر گیا، آٹا 30 روپے فی کلو تک فروخت ہو رہا ہے لیکن اس کے باوجود عوام آٹے کے لئے در بدر کی ٹھوکریں کھا رہے ہیں۔
منگل 22 جنوری 2008
-
بش انتظامیہ کے لئے ایک نیا مسئلہ
افغانستان میں خفیہ عقوبت خانوں کو قائم رکھنے میں دشواریوں کا سامنا باگرام ایئر بیس پر قائم حراستی مرکز میں قید 630 قیدیوں کو متبادل مقام پر منتقل کرنے کیلئے کوشش شروع ۔
منگل 22 جنوری 2008
-
پیپلز پارٹی کی سربراہی، حقیقت حق دار فاطمہ بھٹو یا بلاول بھٹو زرداری
فاطمہ بھٹو کا نام قیادت کیلئے کبھی بھی نااہل قرار نہیں دیا جا سکتا پیپلز پارٹی میں مخلص اور دیانتدار سیاستدانوں کی کمی نہیں ۔
منگل 22 جنوری 2008
-
آٹا، بجلی، گیس اور پانی، پاکستان ”سردرد“ کی ایک گولی کو بھی ترس گئے
موجودہ حالات و واقعات دن بدن ابتری، خلفشار اور بدامنی کی طرف بڑھنے لگے۔
ہفتہ 19 جنوری 2008
-
آٹا سستا ہے
پاکستان میں آتے کا بحران کوئی نئی بات نہین گزشتہ کئی برسوں سے یہاں ہر چار پانچ ماہ بعد عوام کو آٹے کے حصول کیلئے لائنوں میں لگایا جاتا ہے گزشتہ سال گندم کی ریکارڈ پیداوار ہوئی ۔
ہفتہ 19 جنوری 2008
Latest Urdu articles and features. Read interesting articles written by famous Urdu writers from Pakistan and the world. The articles cover Pakistan, Gulf, Middle East and the world. The features also include social topics, political topics, health, showbiz, election, poverty and other local issues. UrduPoint has a great archive of interviews, our interview section is full of important interviews of politicians, social workers, actors and other famous celebrities.
اردو پوائنٹ کے مضامین اور انٹرویو سیکشن میں پڑھئیے انتہائی معلوماتی مضامین اور فیچرز، جو دنیا بھر کے مشہور لکھاریوں کے قلم سے لکھے گئے ہیں، یہ مضامین پاکستان، خلیج، عرب ممالک اور دنیا بھر کے مسائل کی عکاسی کرتے ہیں۔ ہمارے فیچرز سوشل، سیاسی، صحت، شوبز، الیکشن اور غربت جیسے مسائل کی نشاندہی کرتے ہیں۔ اردو پوائنٹ کے انٹرویز دنیا بھر میں مشہور ہیں۔ اس سیکشن میں پڑھئیے مشہور شخصیات اور سیاست دانوں کے انٹرویوز، اور جانئیے انکی زندگی کے وہ پہلو جن سے آپ واقف نہیں!
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.