
Urdu Articles, Features and Interviews (page 390)
مضامین و انٹرویوز
-
انسانی سمگلنگ
ایک سنگین معاشرتی مسئلہ گزشتہ 3 برسوں کے دوران یورپی اور خلیجی ممالک سے دو لاکھ افراد ڈی پورٹ ہو کر واپس آچکے ہیں۔
جمعہ 18 جنوری 2008
-
امریکی بحری بیڑا ایران کے نرغے میں!!
ایرانی اور امریکی افواج کے درمیان جھڑپ ہوتے ہوتے رہ گئی امریکی جنگی جہازوں کو صرف شناخت کے لئے روکا گیا جو کہ ایرانی ساحلی محافظوں کا حق ہے، ایران، اب جنگی بیڑوں کو روکا گیا تو طاقت کے استعمال سے گریز نہیں کرینگے، پینٹا گون۔
جمعہ 18 جنوری 2008
-
بصرہ
حضرت عمر کے عہد میں آباد کیا گیا سولہویں صدر میں یہ عرب تاجروں کے جہازوں کی بندرگاہ تھی۔
جمعرات 17 جنوری 2008
-
لاہور بھی دھماکے سے لرز اتھا
حیرت انگیز طور پر عام لوگ اس واقعہ کی ذمہ داری صدر جنرل پرویز مشرف پر ڈال رہے تھے۔ کوئی بھی یہ بات سننے کو تیار نہیں تھا کہ پاکستان کے دشمن بھی موجودہ صورتحال کا فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔
جمعرات 17 جنوری 2008
-
اسامہ کی اڑ میں
پاکستان میں امریکی مداخلت کے منصوبے فوج کو سیاست میں ملوث نہ ہونے کی ہدایت جنرل کیانی کا مستحسن اقدام ہے۔
جمعرات 17 جنوری 2008
-
گوسپ ایک صحتمند تفریح
جس سے ذہن کو متوازن بنانے میں مدد ملتی ہے تھوڑی سی گوسپ بری چیز نہیں درحقیقت اگر یہ ہلکی پھلکی گفتگو ہو تو ایک صحتمند تفریح ہے ۔
منگل 15 جنوری 2008
-
کیا پنجاب کارڈ چل سکے گا ؟
چودھر ی پرویز الٰہی کی جانب سے سامنے آنے والا طرز عمل اور مسلم لیگ ق کی اشتہاری مہم کی وجہ سے یہ ضرور ہوا کہ ایک تو ق لیگ صرف پنجاب کی جماعت بن کر رہ گئی ۔
منگل 15 جنوری 2008
-
سبز رنگ کے اثرات
توازن، اتفاق اور میل جول کی علامت ہے ۔
اتوار 13 جنوری 2008
-
امریکی جادو گرنیاں
وہ کرتب کے دوران ڈرامائی انداز اپناتی ہیں مارسیا کارنسکی جادو کے دوران اچانک غائب ہو جاتی ہے جادو گر کا سارا کمال اس کے ہاتھ میں پکڑی ہوئی جادو کی چھڑی میں ہوتا ہے۔
اتوار 13 جنوری 2008
-
پاکستان پیپلز پارٹی نانا سے نواسہ تک
پاکستان کی سب سے بڑی سیاسی جماعت کی سربراہی 17 سالہ بلاول کے لئے کسی چیلنج سے کم نہین پیپلز پارٹی اور بھٹوز لازم و ملزوم ہیں، اس لئے بلاول زرداری بلاول بھٹو زرداری بنے بھٹو اور بینظیر نے ہمیشہ وفاق کی سیاست کی، اب بلاول کو بھی یہی روایت آگے بڑھانا ہو گی۔
ہفتہ 12 جنوری 2008
-
انقرہ… قدیم ترک باشندے ایشیائے کو چک کی قدیم تہذیبوں کے حامل ہیں
رومی، ایرانی، بازنطینی، سلجوقی اور عثمانیوں کی حکمرانی رہی یہ مصطفی کمال اتاترک کی لبریشن وار کا مرکز بھی رہا ہے۔
ہفتہ 12 جنوری 2008
-
سندھ کا معرکہ پیپلز پارٹی کے لئے اب بھی آسان نہیں!
ایم کیو ایم کی انتخابی پوزیشن برقرار ہے، مخالفین پھر سے سرگرم ہو گئے ہیں، غنویٰ بھٹو بدستور اپنے موقف پر قائم ۔
جمعہ 11 جنوری 2008
-
کیا الیکشن کا التواء انتظامی نہیں سیاسی فیصلہ ہے؟
40 دن کی مہلت کنگز پارٹی کو بچانے کیساتھ ساتھ پیپلز پارٹی کو توڑنے کی نئی سازش تو نہیں؟
جمعہ 11 جنوری 2008
-
خود کش حملے، بم دھماکے… پاکستان دنیا کے پر امن ممالک کی فہرست سے غائب
پر امن ممالک کی اس فہرست میں بھارت کو 109 ویں نمبر پر دکھایا گیا ہے، یہ جائز دنیا کے 121 ممالک کے مطالعاتی رپورٹ میں پیش کیا گیا ہے۔
جمعہ 11 جنوری 2008
-
بجلی، گیس بند، آٹا، گھی غائب مہنگائی کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے
کمر توڑ مہنگائی اور مسلسل لوڈشیڈنگ کے سبب عوام سڑکوں پر آگئے ۔
جمعرات 10 جنوری 2008
-
پاکستان کے اندر فوجی کارروائی کیلئے امریکہ کے خطرناک عزائم
قبائلی علاقوں میں خفیہ کارروائی کیلئے امریکی فوج کو نئے اختیارات دینے پر غور وزارت خارجہ ایسی رپورٹوں سے ”لاعلم‘’ رہنا زیادہ پسند کرتی ہے۔
جمعرات 10 جنوری 2008
-
کیا سکاٹ لینڈ یارڈ بے نظیر بھٹو کے قاتلوں کو بے نقاب کر سکے گا؟
آصف زرداری سمیت پیپلز پارٹی کی قیادت نے اسکاٹ لینڈ یارڈ کی تحقیقات کو مسترد کرکے اقوام متحدہ کے ذریعے انکوائری کمیشن بنانے کا مطالبہ کر دیا ۔
جمعرات 10 جنوری 2008
-
بینظیر بھٹو کی شہادت
چاروں صوبوں کی زنجیر ٹوٹ گئی بینظیر بھٹو کی شہادت نے پورے ملک کو سوگوار کر دیا ہے، کراچی سے خیبر تک پوری قوم پر سکتہ طاری ہے، ہر گھر میں سوگ منایا جا رہا ہے، ہر پاکستان کی آنکھ اشکبار ہے۔
بدھ 9 جنوری 2008
-
عجیب و غریب ہوائی مشینیں
دنیا میں بہت سے ایسے ممالک ہین جہاں موسم کے لحاظ سے کوئی نہ کوئی تقریبات تہوار اور میلے منعقد ہوتے رہتے ہیں، ان چیزوں کا اصل مقصد لوگوں کو تفریح فراہم کرنا ہوتا ہے ۔
منگل 8 جنوری 2008
-
رکشتہ سواری یا چلتی پھرتی بیمار؟
لاہور میں پچاس ہزار رکشے سڑکوں پر دھواں اڑاتے نظر آتے ہیں بعض رکشہ ڈرائیوروں کے پاس لائسنس بھی نہیں ہوتا۔
منگل 8 جنوری 2008
Latest Urdu articles and features. Read interesting articles written by famous Urdu writers from Pakistan and the world. The articles cover Pakistan, Gulf, Middle East and the world. The features also include social topics, political topics, health, showbiz, election, poverty and other local issues. UrduPoint has a great archive of interviews, our interview section is full of important interviews of politicians, social workers, actors and other famous celebrities.
اردو پوائنٹ کے مضامین اور انٹرویو سیکشن میں پڑھئیے انتہائی معلوماتی مضامین اور فیچرز، جو دنیا بھر کے مشہور لکھاریوں کے قلم سے لکھے گئے ہیں، یہ مضامین پاکستان، خلیج، عرب ممالک اور دنیا بھر کے مسائل کی عکاسی کرتے ہیں۔ ہمارے فیچرز سوشل، سیاسی، صحت، شوبز، الیکشن اور غربت جیسے مسائل کی نشاندہی کرتے ہیں۔ اردو پوائنٹ کے انٹرویز دنیا بھر میں مشہور ہیں۔ اس سیکشن میں پڑھئیے مشہور شخصیات اور سیاست دانوں کے انٹرویوز، اور جانئیے انکی زندگی کے وہ پہلو جن سے آپ واقف نہیں!
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.