
Urdu Articles, Features and Interviews (page 391)
مضامین و انٹرویوز
-
بحرانوں کا گرداب، قوم آمریت کے نتائج سے دو چار
بجلی، پانی، گیس اور آٹا کچھ بھی دستیاب نہیں ہائے مار گئی مہنگائی ۔
اتوار 6 جنوری 2008
-
”سکاٹ لینڈ یارڈ…؟
محترمہ بے نظیر بھٹو کے قتل کیس میں تحقیقات کیلئے پاکستان پہنچنے والی برطانوی پولیس ٹیم بارے ایک خصوصی تحریر ۔
اتوار 6 جنوری 2008
-
2007 ء خود کش دھماکوں کا سال
2007 ء کا سال ان گنت تلخ یادیں چھور کر اختتام پذیر ہو گیا ملک کے مختلف حصوں میں فوجی آپریشن ہوتے رہے جن میں ہزاروں افراد جاں بحق و زخمی ہوئے پاکستانی عوام نے سارا سال خود کش دھماکوں کی بہار بھی پہلی بار دیکھی ۔
اتوار 6 جنوری 2008
-
بجلی، پانی، آٹا، گیس، لوڈشیڈنگ
ملک میں جاری لوڈشیڈنگ اور اشیائے خوردونوش کی قلت کا بحران شدید سے شدید تر ہوتا جا رہا ہے ہر شعبہ زندگی شدید متاثر ہو چکی ہے ۔
اتوار 6 جنوری 2008
-
” 5 جنوری، قائدعوام کا 80 واں یوم پیدائش“
ذوالفقار بھٹو 1928 ء میں پیدا ہوئے اور 1979ء میں شہید کر دیئے گئے، لیکن وہ ابھی تک عوام کے ذہنوں اور دلوں میں زندہ ہیں اور آسمان پر ایک درخشندہ ستارے کی مانند چمک رہے ہیں ۔
ہفتہ 5 جنوری 2008
-
بینظیر کی باتیں، جو یاد رہ جائیں گی۔ مجھ سے کوئی نہیں ڈرتا، سب جھگڑا کرتے ہیں نہ جانے آصف کو میرے ہاتھ کا کھانا کیوں پسند نہیں؟
بچے چاہتے ہیں انہیں وقت دوں، بہت کوشش کرتی ہوں گھریلو خاتون کے طور پر اپنے سارے کام کرتی ہوں ۔
ہفتہ 5 جنوری 2008
-
مرنا چاہتے ہیں؟
شوق سے مر جائیے، ہم مدد کے لئے حاضر ہیں! سوئیٹزر لینڈ میں خود کشی آسان بنا دی گئی خواہشمند افراد کو خودکشی کے وقت ڈاکٹر کی سہولت بھی دی جاتی ہے۔
ہفتہ 5 جنوری 2008
-
بے نظیر بھٹو نے سندھ کو افسردہ کر دیا
بے نظیر کی المناک موت کا دوسرا پہلو یہ ہے کہ سندھ میں بے نظیر بھٹو کی حادثات موت کو دوسرے انداز سے دیکھا گیا، کراچی سے کشمیر تک پھیلے اس سندھ میں یہ خبر افسوس کے ساتھ سنی گئی ۔
ہفتہ 5 جنوری 2008
-
پاکستان میں خود کشن حملے ایک جائزہ
12 سال قبل شروع ہونے والا خودکش حملوں کا خونی سلسہ آج اپنے نقطہ عروج کو چھو رہا ہے ۔
جمعہ 4 جنوری 2008
-
غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ
بجلی کے بحران سے شہری پریشان، کاروبار زندگی معطل لوڈشیڈنگ سے دفاتر اور تعلیمی ادارے بھی متاثر ہو رہے ہیں۔
جمعرات 3 جنوری 2008
-
آصف زرداری کی معذرت کے بعد بلاول بھٹو زرداری اپنی والدہ کے جانشین مقرر
بلاول کی جانشینی کا فیصلہ برصغیر کی سیاسی روایات کا مظہر ہے ۔
جمعرات 3 جنوری 2008
-
سانحہ لیاقت باغ ملک کے لئے ایک اور دھچکا
پاکستان کے دو وزراعظم کی زندگی لیاقت باغ میں ختم کی گئی حکومت نے پی پی کو مشورہ دیا تھا کہ بے نظیر بھٹو کو زیادہ منظر عام پر نہ لائیں۔
جمعرات 3 جنوری 2008
-
مکڑی آٹھ ٹانگو والی انوکھی مخلوق
مکڑیاں انسانوں کیلئے کوئی انوکھی مخلوق نہیں ہیں، تمام مکڑیوں میں مختلف صلاحتیں ہوتی ہیں، لیکن ان کی کوئی قسم ایسی نہیں ہے جس میں ہالی ووڈ کی فلم میں دکھائے جانیوالے سپائیڈرمین والی تمام خصوصیات ہوں جو بلند و بالا عمارتوں پر اچھلتا پھرتا ہے ۔
بدھ 2 جنوری 2008
-
ایک لاکھ امریکی قتل ہو گئے
اسلحے کی فروانی کے باعث امریکی ایک دوسرے کو مار رہے ہیں ۔
بدھ 2 جنوری 2008
-
عالمی شہرت یافتہ پاکستانی مصور گل جی کا پرا اسرار قتل
وہ صدر پرویز مشرف کی سدا بہار پسندیدہ شخصیت تھے۔
بدھ 2 جنوری 2008
-
سن 2007 ء اور دہشت گردی کیخلاف جنگ
خود کش حملے، دہشتگردی اور عسکریت پسندی، سکیورٹی فورسز پر حملے، نو مارچ کو چیف جسٹس کیخلاف رنفرنس، لال مسجد آپریشن، 3 نومبر ایمرجنسی، صدر مشرف کے 9 سالہ آرمی چیف کے عہدہ کا خاتمہ اور محترمہ بے نظیر بھٹو کی شہادت۔
بدھ 2 جنوری 2008
-
پھولوں کا دیس ہالینڈ
سائیکل یہاں کے شہریوں کی پسندیدہ سواری ہے ہالینڈ میں 900 سے زائد عجائب گھر ہیں۔
منگل 1 جنوری 2008
-
شراب کی رسیا بھارتی فوج
فوجیوں کی عیاشی اور آرام کے حوالے سے بھارتی جریدے کا تجزیہ ۔
منگل 1 جنوری 2008
-
سال 2007 ء پاکستان میں کیا کچھ ہوا“
بینظیر بھٹو کا قتل، چیف جسٹس آف پاکستان سے بدسلوکی اور گرفتاری ایمرجنسی، سوات اور بلوچستان میں بمباری، لال مسجد پر فوجی آپریشن ”پورا سال بے گناہ پاکستانیوں کا خون پانی کی طرح بہتا رہا“
منگل 1 جنوری 2008
-
شہید بے نظیر بھٹو کو کس نے قتل کیا؟ کیوں کیا اور کیسے کیا؟
گزشتہ 5 روز سے یہ خبر جہاں تمام دنیا کے پرنٹ میڈیا پر بینر ہیڈ لائن اور فیچر سٹوری بنی ہوئی ہے وہیں تمام الیکٹرانک میڈیا بھی مین سٹوری بنی ہوئی ہے اس بہت ہی اہم اور سنگین واقعے کو دیکھا جائے تو بہت سی عجیب صورتحال ہے۔
پیر 31 دسمبر 2007
Latest Urdu articles and features. Read interesting articles written by famous Urdu writers from Pakistan and the world. The articles cover Pakistan, Gulf, Middle East and the world. The features also include social topics, political topics, health, showbiz, election, poverty and other local issues. UrduPoint has a great archive of interviews, our interview section is full of important interviews of politicians, social workers, actors and other famous celebrities.
اردو پوائنٹ کے مضامین اور انٹرویو سیکشن میں پڑھئیے انتہائی معلوماتی مضامین اور فیچرز، جو دنیا بھر کے مشہور لکھاریوں کے قلم سے لکھے گئے ہیں، یہ مضامین پاکستان، خلیج، عرب ممالک اور دنیا بھر کے مسائل کی عکاسی کرتے ہیں۔ ہمارے فیچرز سوشل، سیاسی، صحت، شوبز، الیکشن اور غربت جیسے مسائل کی نشاندہی کرتے ہیں۔ اردو پوائنٹ کے انٹرویز دنیا بھر میں مشہور ہیں۔ اس سیکشن میں پڑھئیے مشہور شخصیات اور سیاست دانوں کے انٹرویوز، اور جانئیے انکی زندگی کے وہ پہلو جن سے آپ واقف نہیں!
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.