
International Articles & News Features (page 63)
بین الاقوامی مضامین مضامین
-
آذر بائیجان… پاکستان کا بے مثال دوست!!
چئیرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل طارق مجید کے حالیہ دورہ آذر بائیجان پر خصوصی تحریر۔
منگل 13 اکتوبر 2009 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
اسامہ بن لادن اور ملا عمر کہاں ہیں!
ملا عمر گزشتہ 8 برسوں سے کسی خفیہ مقام پر روپوش ہیں۔ حیرت ہے کہ اتنی ٹیکنالوجی رکھنے والی امریکی فوج ابھی تک ان کا سراغ نہیں لگا سکی کہ طالبان کے امیر المومنین کو زمین کھا گئی آسمان نگل گیا۔
منگل 13 اکتوبر 2009 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
خودکش بمبار کیسے بنتے ہیں! ایک نفسیاتی جائزہ
اپنے گھروں سے بے دخلی فلسطینیوں کو اسرائیل کے خلاف خود کش دھماکوں پر مجبور کرتی ہے۔ عراق ، فلسطین ، سری لنکا ، افغانستان اور پاکستان میں ہونے والے دھماکے دنیا میں ہونے والے دھماکوں کا 91فیصد ہیں۔
اتوار 11 اکتوبر 2009 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
سانحہ شوپیاں!
کیس سی بی آئی کے سپرد معاملے کی ازسر نو تحقیقات کا حکم!! عدالتی رپورٹ میں سرکاری اہلکاروں کو بچاتے ہوئے مقتول خاتون کے شوہر کو مجرم ٹھہرایا گیا۔
بدھ 7 اکتوبر 2009 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
مغرب کا اسلام اور مسلمانوں کے خلاف محاذ کروڑوں مغربی باشندے اسلام کے حقیقی اصولوں سے ناواقف ہیں۔
مسلمانوں کی کردار کشی کیلئے صیہونی میڈیا پوری طرح سرگرم عمل ہے، اسلامی معاشرے میں جمہوریت کے فروغ سے اسلام مخالف تعصب کو زائل کیا جا سکتا ہے۔
منگل 6 اکتوبر 2009 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
امریکہ میں غربت نے نئے ریکارڈ قائم کردیئے!
امریکی معیشت تباہ ہو چکی ہے اسے مصنوعی تنفس فراہم کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔
اتوار 4 اکتوبر 2009 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
سفارتکاری کی آڑ میں دہشت گردی!!
افغانستان میں بھارتی قونصلیٹ پاکستان کے خلاف کارروائیاں کررہے ہیں۔
اتوار 4 اکتوبر 2009 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
کوئٹہ پر امریکی ڈرون حملوں کا منصوبہ!!
بلوچستان پر تسلط کی ناپاک سازش۔ پاکستانی رائے عامہ کی قوت کے ذریعہ ہی امریکی عزائم کی مزاحمت ممکن ہے۔
ہفتہ 3 اکتوبر 2009 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
امریکی پابندیوں کے جواب میں شمالی کوریا کی حکمت عملی!
شمالی کوریا کے صدر نے تیسرے ایٹمی دھماکے کی تیاری کا حکم دے دیا ہے۔ امریکہ نے براہ راست بات چیت کیلئے آمادگی ظاہر کردی ہے۔
جمعرات 1 اکتوبر 2009 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
بھارتی تعلیمی اداروں میں حجاب کیخلاف مہم!
بنگلور، کرناٹک اور حیدر آباد میں مسلم طالبات پر اسکارف اوڑھنے پر پابندی عائد کردی گئی۔ متعصب عناصر پر دے کا بہانہ بنا کر مسلم خواتین کو اعلیٰ تعلیم سے دور رکھنا چاہتے ہیں۔
منگل 29 ستمبر 2009 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
امریکی اونٹ!
ہمارے صدر اور امریکی صدر کا کہنا ہے کہ پاکستان کو بھارت سے کوئی خطرہ نہیں ہے، وہ نہ کبھی پاکستان دشمن تھا نہ اب ہے اور نہ آئندہ ہو گا۔
ہفتہ 26 ستمبر 2009 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
ہم اپنے اتحادی ممالک سے اپنے تعلقات کی بات نہ بھی کریں تو عراقی جنگ نے ہماری داخلی سیاست میں دراڑیں ڈال دی ہیں!
دہشت گرد ی کے خلاف جنگ کے بارے میں خود امریکی کیا رائے رکھتے ہیں؟ بائیس سال سی آئی اے میں گزارنے والے سینئر افسر کی انکشاف انگیز گفتگو۔
ہفتہ 26 ستمبر 2009 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
پاکستان ، بھارت، بے نتیجہ بیک ڈور ڈپلومیسی شروع کرنے کا فیصلہ!
نواز شریف اور پرویز مشرف کے بعد موجودہ حکمران کھوٹی منزل کی راہ پر پاکستانی وزیر خارجہ کا کشمیر اور پانی کے مسئلہ پر بھارت کو سنجیدہ قرار دینا انہونی بات نہیں۔
ہفتہ 26 ستمبر 2009 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
بلیک واٹر، خدشات، تحفظات اور حقائق!!
سی آئی اے کی پیمانی آرمی ، بلیک واٹر کی پشت پناہی پر۔ پاکستان میں امریکہ کی ملکی معاملات میں مداخلت پاکستانی عوامی تشویش کا باعث ہے جو کہ واضح طور پر امریکہ اور پاکستانی عوام میں خدشات کی دراڑوں کو بڑھانے کا پیش خیمہ ہے۔
جمعہ 25 ستمبر 2009 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
عراقی صوبے الانبار کا شہر ، ”فلوجہ“
عراق میں یہ مساجد کا شہر کے نام سے بھی مشہور ہے جہاں دو سو سے زائد مساجد موجود ہیں۔
ہفتہ 19 ستمبر 2009 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
افغان جنگ کیسے جیتی جائے……؟؟
امریکی انتظامیہ کے لئے سنگین مسئلہ! امریکہ کو افغانستان میں معمولی سی فتح کے لیے بھی کئی سال کا عرصہ درکار ہو گا، تاہم امریکہ افغانستان کی جنگ ہار ضرور سکتا ہے۔
ہفتہ 19 ستمبر 2009 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
بھارت 2025ء تک کئی ٹکڑوں میں تقسیم ہو جائے گا، امریکی جریدے کی رپورٹ
رپورٹ میں بھارت کو سب سے زیادہ خطرناک اور دوسرا عراق کہا گیا ہے۔ قتل عام، مظالم اور امتیاز ی سلوک کے باعث بھارتی مسلمان علیحدگی کا خواب دیکھنے لگے ہیں۔
منگل 15 ستمبر 2009 - تحقیقاتی فیچرز میں شائع کیا گیا
-
حجاب کے خلاف مغرب کی شرانگیز مہم!!
مسلمانوں کی تہذیب وتمدن کا چہرہ مسخ کرنے کیلئے اسلامی روایات کو نشانہ بنایا جا رہا ہے۔
جمعرات 10 ستمبر 2009 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
روس ایک بار پھر سپر پاور بننے کے قریب!!
عالمی اسلحہ کی دوڑ میں روس اور امریکہ مدمقابل! روس اب بحری دفاعی نظام کے بعد فضائی دفاع سسٹم کو ہنگامی بنیادوں پر اپ گریڈ کرے گا، روسی فضائی چیف الیگزینڈرزیلن۔
بدھ 9 ستمبر 2009 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
بی جے پی تباہی کے راستے پر!
ہندوستان کی ایک قدم کہاوت ہے کہ ”بھگوان جسے تباہ کرنا چاہتا ہے اس کی عقل چھین لیتا ہے“ جسونت سنگھ کے بی جے پی سے اخراج کی خبر سن کر یہ مثال ضرور ذہن میں آتی ہے۔
بدھ 9 ستمبر 2009 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
Read Khaas articles in Urdu - Khaas articles written by the famous writers and investigators of Pakistan and the world. Khaas features give you a full picture and in depth story of every issue.
پڑھئیے بین الاقوامی مضامین مضامین، اردو مضامین جو مشہور اور معروف لکھاریوں اور صحافیوں کے قلم سے لکھے گئے ہیں!۔ جانئیے ہر خبر اور مسئلے کا دوسرا رُخ، ان بین الاقوامی مضامین مضامین کے ساتھ
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.