
International Articles & News Features (page 62)
بین الاقوامی مضامین مضامین
-
’را‘ سی آئی اے “ خاد، اور کے جی بی، کے اشتراک سے ، نئی افغان خفیہ ایجنسی ” راما“ کی تشکیل
”راما“ صرف پاکستان کو غیر مستحکم کرنے کیلئے بنائی گئی ہے بلیک واٹر کے پاکستان میں آنے اور ”راما“ خفیہ ایجنسی کی تشکیل کے بعد ملک میں عام عوام دہشت گردی کا نشانہ بنے ۔
منگل 17 نومبر 2009 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
منجمد جھیلوں کا گھر’براعظم انٹارکٹکا‘
جہاں رات کے وقت ہوائیں رنگ بدلتی رہتی ہیں دنیا کی نوے فیصد برف اور ستر فیصد پانی یہاں پایا جاتا ہے۔
اتوار 15 نومبر 2009 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
ہندو انتہا پسندی
بھارتی مسلمان قبروں میں بھی محفوظ نہیں بی جے پی کے زیر اثر بھارتی پولیس اور دیگر قانون نافذ کرنے والے ادارے پہلے مسلمانوں کی جان و مال کی حفاظت کرنے سے گریزاں تھے مگر اب ان کی قبروں کو بھی ہندو انتہا پسند عناصر کے رحم و کرم پر چھوڑ دیا گیا ہے۔
ہفتہ 14 نومبر 2009 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
افغانستان کی جنگ
امریکہ کی باعزت واپسی کیسے ممکن ہے!
ہفتہ 14 نومبر 2009 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
خدا کی قدرت، بچے کے جسم پرقرآنی آیات، یہ روسی مسلمانوں کے لئے پیغام ہے
قدرت کی اس نشانی نے روسی مسلمانوں کو ایک بارپھر مذہب کی طرف مائل کر دیا ہے
ہفتہ 14 نومبر 2009 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
”نیو یار کر“ کی رپورٹ، حقیقت یا افسانہ!
پاکستان کے ایٹمی اثاثوں کے تحفظ میں معاونت کے لئے امریکہ سے مذاکرات! امریکہ نے ایٹمی اثاثوں کو القاعدہ سے خطرہ کا رخ فوج میں ” بنیاد پرستور“ کی جانب سے موڑ دیا ایٹمی ہتھیاروں کے حصوں کو الگ یا نکارہ بنانے والی امریکی ٹیم کا درجہ بڑھا دیا گیا ۔
جمعہ 13 نومبر 2009 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
مسجد اقصیٰ اور یہودی بستیوں کے حوالے سے مسلم دنیا فکر مند
عربوں کی آبادی کے چاروں طرف یہودی بستیوں کا جال بچھایا جا رہا ہے اسلامی ممالک اسرائیل کے ساتھ ہیں تاہم دنیا میں تمام مسلمانوں کے دل مظلوم فلسطینیوں کے ساتھ ہیں۔
جمعرات 12 نومبر 2009 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
القاعدہ کا نیا ٹھکانہ ”صومالیہ
امریکہ افغانستان میں طالبان اور القاعدہ کے خلاف بھرپور طاقت کا استعمال کر رہا ہے لیکن اس وقت اسے سب سے زیادہ خطرہ صومالیہ میں القاعدہ کے محفوظ ٹھکانوں سے ہے۔
ہفتہ 7 نومبر 2009 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
یو م شہدائے جموں و کشمیر
6 نومبر 1947 ء کو ڈوگر فوج نے نہتے کشمیریوں کے خون سے ہولی کھیلی کنٹرول لائن کے دونوں اطراف کے کشمیری عوام ” یوم شہدائے جموں“ قومی جوش و جذبے اور احترام کے ساتھ مناتے ہیں۔
جمعرات 5 نومبر 2009 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
اور اب سہالہ بھی…
پر اسرار کرائے کے فوجیوں، بلیک واٹر، کا ٹارگٹ ”کہوٹہ“ ہے امریکہ نے انتہائی حساس آلات کے ذریعے ہمارے ایٹمی پروگرام پر نظریں گاڑلی ہیں پاکستان حالت جنگ میں ہے ، یہ جنگ ہم نے اپنی یاد دوسروں کی غلطی سے خود پر مسلط کی ۔
بدھ 4 نومبر 2009 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
بھارت میں مسلم ہونا جرم ہے!
بھارتی مسلمانوں کو معاشی معاشرتی اور سیاسی لحاظ سے بدترین استحصال کا سامنا ہے مسلمان نوجوانوں کو جھوٹے مقدمات میں پھنسا کر ان کا مستقبل تاریک کیا جا رہا ہے۔
منگل 3 نومبر 2009 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
اوباما بش بڑا ”قاتل“ کون!
افغانستان میں ایک القاعدہ رکن کا مقابلہ ہزار امریکی فوجی کرینگے۔
منگل 3 نومبر 2009 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
چیچنیا کا دارالحکومت ”گروزنی“
گروزنی کی گنبدوں والی خوبصورت جامع مسجد کا شمار یورپ کی بڑی مساجد میں ہوتا ہے۔
جمعہ 30 اکتوبر 2009 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
کیا کریں، کیا نہ کریں؟؟
افغانستان میں امریکی فوج کی نئی الجھن! افغانستان میں امریکہ بری طرح پھنس چکاہے، امریکی جنرل بھی اعتراف کر چکے ہیں کہ امریکہ یہ جنگ کسی بھی صورت میں جیت نہیں رہا۔
بدھ 28 اکتوبر 2009 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
بھارت پر نئے ایٹمی دھماکہ کیلئے دباؤ بڑھ گیا…!
بھارتی سائنسدانی کے 1998ء کے نیو کلیئر تجربہ کی ناکامی کے انکشاف نے ہندوستانی ایٹمی طاقت پر سوالیہ نشان لگا دیا۔ امریکی انٹیلی جنس رپورٹ کے مطابق پاکستان جوہری صلاحیت ہندوستان سے بہت آگے ہے۔
جمعہ 23 اکتوبر 2009 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
جرمنی میں مسلمانوں کے خلاف ناروا سلوک!!
مسلمانوں پر ہونے والے مظالم کا ذمہ دار بھی امت مسلمہ کو ہی ٹھہرایا جا رہا ہے۔ عالمی طاقتیں مسلمانوں کے خلاف نفرت پیدا کرنے کیلئے گمراہ کن پراپیگنڈہ کررہی ہیں۔
منگل 20 اکتوبر 2009 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
بھارت کا ”خاص مجرم“ اجمل قصاب !!
2کروڑ روپے سے 20 مربع فٹ کی خصوصی کوٹھری بنائی گئی ہے۔ وہ کمرہ عدالت میں ہر وقت مسکراتا رہتا ہے، الگ جیل، الگ عدالت اور جیل سے عدالت تک خصوصی راستہ بنایا گیا ہے۔
پیر 19 اکتوبر 2009 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
ناتواں امریکی مسلمان!
وہ سیاسی اعتبار سے غیر موثر ہیں۔ امریکہ کے اندر بسنے والے مسلمانوں کی تعداد 70 لاکھ سے زائد ہے مگر اس کے باوجود مسلمان امریکی سیاست اور معاشرت پر اس طرح سے اثر انداز نہیں ہوتے جیسا کہ انہیں ہونا چاہیے۔
بدھ 14 اکتوبر 2009 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
مسجد اقصیٰ کے صحن میں ”یہودی ہیکل“ کا ماڈل رکھ دیا گیا…!
عالمی صیہونیت کی جانب سے عالم اسلام کے لئے نیا امتحان۔ حقیقی قیادت سے محروم امت مسلمہ کیا ردعمل کا مظاہرہ کر سکے گی!
بدھ 14 اکتوبر 2009 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
بھارت اور امریکہ کے مابین 100ارب ڈالر کی اسلحہ ڈیل!
بھارتی جنگی اخراجات میں اضافہ سے 65ء کی جنگ جیسی صورتحال پیداہونے کا خدشہ! ہتھیاروں کے حصول کیلئے روس سے فاصلہ اور امریکہ پر دباؤ بڑھایا جا رہا ہے۔
منگل 13 اکتوبر 2009 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
Read Khaas articles in Urdu - Khaas articles written by the famous writers and investigators of Pakistan and the world. Khaas features give you a full picture and in depth story of every issue.
پڑھئیے بین الاقوامی مضامین مضامین، اردو مضامین جو مشہور اور معروف لکھاریوں اور صحافیوں کے قلم سے لکھے گئے ہیں!۔ جانئیے ہر خبر اور مسئلے کا دوسرا رُخ، ان بین الاقوامی مضامین مضامین کے ساتھ
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.