
International Articles & News Features (page 61)
بین الاقوامی مضامین مضامین
-
خوفزدہ امریکی!!
ہوائی اڈوں پر مسافروں کی جامہ تلاشی کا شرمناک انداز۔ یہ سکینر مسافروں کے جسموں کی ایکسرے کی طرح کی تصاویر بناتا ہے جس کی وجہ سے لباس کے نیچے اگر کوئی چیز چھپائی گئی ہو تو اس کا پتہ چل جاتا ہے۔
ہفتہ 16 جنوری 2010 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
یہودیوں کیلئے مکان، فلسطینیوں کیلئے قبرستان!!
فلسطینیوں نے یہودی بستیاں بسانے کا منصوبہ ترک کئے جانے تک اسرائیل کے ساتھ کسی قسم کے مذاکرات کو خارج از امکان قرار دیا ہے، اسرائیل بھی یہی چاہتا ہے کہ مذاکرات رکے رہیں۔
جمعرات 14 جنوری 2010 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
ترکی کا حسین ساحی شہر”غازی پاشا“
یہ شہر اعلیٰ درجے کے سٹرس فروٹس اور کیلوں کی پیداوار کے حوالے سے مشہور ہے۔
منگل 12 جنوری 2010 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
حکومت کی ہٹ دھرمی قائم، عوام کی بجائے ذاتی سہولیات کیلئے کوششیں جاری۔
غیرملک میں حکمران ذاتی پروٹوکول اور اپنی تفرح کو عوامی حقوق پرترجیح نہیں دیتے۔
اتوار 10 جنوری 2010 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
یورپ برف میں چھپ گیا!!
مواصلات کا نظام درہم برہم ہو گیا۔ شدید برف باری کی وجہ سے ٹریفک حادثات میں بھی اضافہ ہوا اور کئی افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔
ہفتہ 9 جنوری 2010 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
کیا ایشیاء میں جنگ ناگزیر ہے!
پاکستان اور بھارت ایٹمی طاقتیں ہیں، دونوں کئی بار جنگ کے دہانے پر پہنچ چکے ہیں۔ ایشیاء تنازعات سے بھرپور ہے جب تک یہ تنازعات حل نہیں ہوتے جنگ کا خطرہ نہیں ٹل سکتا۔ یورپ نے جنگوں کو روکنے کے لئے ادارے بنائے لیکن ایشیائی اقوام نے ایسا نہیں کیا۔
جمعرات 7 جنوری 2010 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
فلپائن، مسلمانوں کی نسل کشی جاری!!
حکومت افواج دہشت گردانہ کارروائیوں پر عمل پیرا۔ عالمی برادری اس انسانی بحران پر خاموش تماشائی کا کردار ادا کررہی ہے۔ انسانی حقوق کی تنظیموں نے اقوام متحدہ سے حملہ کی تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے!
منگل 5 جنوری 2010 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
یہودیوں کے پنجوں میں جکڑی ہوئی سپر پاور اور تڑپتا پھڑکتا عالم اسلام!
کوئی سوچ بھی نہیں سکتا کہ دنیا میں جو حکمران حکومتیں کرتے نظرآرہے ہیں۔ ان کے پیچھے حکومت کرنے والے ہاتھ کوئی اور ہوتے ہیں۔
منگل 5 جنوری 2010 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
اوبامہ کی نئی افغان پالیسی!!
تضادات اسے لے ڈوبیں گے۔ باراک اُوبامہ کے نئے افغان پلان میں کہا گیا ہے کہ 3سال کے عرصے میں ایک لاکھ نئے فوجیوں اور ایک لاکھ پولیس اہلکاروں کو نہ صرف بھرتی بلکہ تربیت بھی فراہم کی جائے گی۔
جمعرات 24 دسمبر 2009 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
عراق سے ایودھیا تک، محض تحقیقات نہیں، انصاف بھی کیا جائے!
عراق ہو یا بھارت ہر جگہ مسلمانوں پر ظلم وستم کے پہاڑتوڑے گئے، ایودھیا میں خدا کا گھر انتہا پسند ہندو دہشت گردوں نے مسمار کرنے کے بعد خوشی منانے کی غرض سے ایودھیا کے گلی کوچوں کو خون مسلم سے گل رنگ کردیا۔
منگل 22 دسمبر 2009 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
امریکی ڈرون حملوں میں تیزی اور بلیک واٹر کی خفیہ کارروائیاں…!!
امریکہ افغانستان میں طالبان کے ہاتھوں بری طرح زچ ہوجانے کے بعد اب پاکستان کے درپے۔
اتوار 20 دسمبر 2009 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
بلیک واٹر اور ڈائن کاپ کی موجودگی سے انکار!!
عوامی تحفظات… عوامی حکومت کو مہنگے پڑ سکتے ہیں۔ اس کمپنی کے اہلکار پاکستان اور افغانستان میں موجودہ خفیہ اڈوں پر ڈرون طیاروں پر ”ہیل فائر“ میزائل اور پانچ سو پونڈ وزنی لیز گائیڈڈ میزائل لگانے کا کام کرتے رہے ہیں۔
جمعرات 17 دسمبر 2009 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
بھارت کو عالمی سطح پر رسوائی سے بچانا حکمرانوں کی ”مجبوری“ کیوں ؟؟
مقبوضہ کشمیر کے انخلاء کا اعلان بھارتی جھوٹ کا ایک اور شاہکار۔ پنجاب میں دہشت گردی، بھارت کے پاکستان مخالف عزائم کا شاخسانہ!
جمعرات 17 دسمبر 2009 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
”بلیک واٹر ان پاکستان“
حکومت کب تک جھوٹ بولے گی؟؟ بلیک واٹر پاکستان میں ٹارگٹ کلنگ کے منصوبے پر کام کررہی ہے۔ حکومت پاکستان ”کسٹرل لاجسٹکس“ کے ذریعے بلیک واٹر کو ادائیگی کرتی ہے۔
ہفتہ 12 دسمبر 2009 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
زمین کھا گئی کہ آسمان، اسامہ امریکیوں کی پہنچ میں تھے؟؟
جنگ کو امریکہ اپنے مفادات کے لئے استعمال کررہا ہے۔ نئی حکمت عملی کا تعلق صرف افغانستان سے نہیں بلکہ پاکستان، بھارت اور وسطی ایشیا کے ممالک سے بھی ہے۔
جمعرات 10 دسمبر 2009 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
امریکہ کے جنگی جرائم
سپر پاور کے ہاتھ لاکھوں بے گناہوں کے خون سے رنگے ہیں۔
ہفتہ 5 دسمبر 2009 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
اٹوٹ انگ کا راگ اور دباؤ کے لمحات میں مذاکرات کی دھائی بھارتیوں کا مستقبل وطیرہ
کشمیر جب بھی آزاد ہوا، مذاکرات سے نہیں نہیں جہاد سے ہو گا من موہن سنگھ کی پاکستان کیخلاف امریکہ کو استعمال کرنے کی کوشش ۔
جمعرات 26 نومبر 2009 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
شمالی افغانستان کا اہم شہر ”قندوز“
یہ افغانستان کا اہم زرعی شہر ہے جہاں گندم، چاول، باجرہ سمیت دیگر غذاتی اجناس کثرت سے کاشت ہو تی ہے۔
پیر 23 نومبر 2009 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
دنیا کو نہیں ایٹمی ہتھیاروں کو تباہ کیا جائے
دنیا میں کل 24 ہزار ایٹمی ہتھیار ہیں جن میں 95 فیصد امریکہ اور روس کے پاس ہیں امریکہ ایران اور شمالی کوریا کے ایٹمی پروگرام کا مخالف ہے لیکن اسرائیل کو کھلی چھٹی دے رکھی ہے۔
ہفتہ 21 نومبر 2009 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
منشیات فروش و مرغ چور بھارتی فوج
”کمینگی کا مظہر برہمن اپنے سے زیادہ ہر طاقتور کو رام اور کمزور کو غلام سمجھتا ہے“ بھارتی بزدل فوج منشیات کا کاروبار عام کرکے کشمیری قوم کی نئی نسل کو ذہنی طور پر مفلوج کرنا چاہتی ہے۔
بدھ 18 نومبر 2009 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
Read Khaas articles in Urdu - Khaas articles written by the famous writers and investigators of Pakistan and the world. Khaas features give you a full picture and in depth story of every issue.
پڑھئیے بین الاقوامی مضامین مضامین، اردو مضامین جو مشہور اور معروف لکھاریوں اور صحافیوں کے قلم سے لکھے گئے ہیں!۔ جانئیے ہر خبر اور مسئلے کا دوسرا رُخ، ان بین الاقوامی مضامین مضامین کے ساتھ
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.