
Investigative Articles & News Features (page 18)
تحقیقاتی فیچرز مضامین
-
ملالہ یوسف زئی (گل مکئی ) کی ڈائریاں ایک دھوکہ ایک سازش
ملالہ یوسف زئی کی بی بی سی اردو میں شائع ہونے والی ڈائریوں کو بغور مشاہدہ کیا جائے تو اس سے بخوبی اندازہ لگایا جا سکتا ہے کہ جس طرح کی کہانیاں تحریر کی گئی وہ کسی گیارہ سالہ بچی کی نہیں ہو سکتی بلکہ کسی بالغ اور ہوشیار و چالاک شخص کی ہی تحریریں ہو سکتی ہے ۔
پیر 22 اکتوبر 2012 - تحقیقاتی فیچرز میں شائع کیا گیا
-
جاپان کا کنسائی ائیر پورٹ سمندر میں عجوبہ
تین پہاڑوں کی مٹی سمندر میں لا کر ڈالی گئی 5 برس بعد سمندر کی لہریں ائیر پورٹ کے اوپر سے گزر جائیں گی ۔
ہفتہ 20 اکتوبر 2012 - تحقیقاتی فیچرز میں شائع کیا گیا
-
پھلوں کا دیش کوئٹہ
جس کی سیاحت سے کسی کا دل نہیں بھر سکتا جگہ جگہ چائے اور قہوے کے سٹال لوگوں کو متوجہ کرتے ہیں ۔
پیر 15 اکتوبر 2012 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
کراچی کا پُرامن ترین علاقہ جزیرہ منوڑہ
جہاں کبھی کسی قسم کے فسادات نہیں ہوئے یہاں مختلف مذاہب کی عبادت گاہوں کو درست حالت میں رکھا گیا ہے ۔
جمعرات 11 اکتوبر 2012 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
توہین رسالت کے پس پردہ کہانی کیا ہے !!!
گستاخانہ فلم بنانے والی ٹیم سزا یافتہ مجرموں پر مشمتل ہے امریکہ مخالفت کے باوجود فلم بین کیوں نہیں کر رہا۔ اصل سازش کیا ہے؟ بائیبل کی رو سے توہین رسالت کی سزا موت ہے! برطانیہ کے قانون کے مطابق توہین رسالت کی سزا موت ہے!
منگل 9 اکتوبر 2012 - تحقیقاتی فیچرز میں شائع کیا گیا
-
بائیونک آنکھ سے سب دیکھ سکیں گے
وہ وقت دور نہیں جب بینائی کسی کے لئے بھی کوئی مسلہ نہ ہو گی ہر شخص دیکھ سکے گا حتی کہ نا بینا بھی بینا ہو جائیں گے کیونکہ آسٹریلوں سائنسدانوں نے دنیا کی پہلی بائیونک آئی کا اصلی نمونہ تیار کر لینے کا دعوی کرتے ہوئے اسے بصری کمزوری دور کرنے کی راہ میں ایک بڑی کامیابی قرار دیا ہے ۔
منگل 2 اکتوبر 2012 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
کچرے سے بجلی
اہم منصوبے حکومتی اداروں کی عدم تو جہی کا شکار ہیں پاکستان میں زرعی اور گھریلو کچرے سے 3000 میگاواٹ بجلی پیدا کی جا سکتی ہے ۔
ہفتہ 29 ستمبر 2012 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
شمالی علاقوں کے ریچھ ان کی نسل خطرے میں ہے
دیسی ادویات بنانے والے اور تماشا دکھانے والے اس کے دشمن ہیں وادی چلاس اور وادی نیلم کالے رنگ کے ریچھوں کا مسکن ہیں ۔
ہفتہ 15 ستمبر 2012 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
عظیم بھائی کی عظیم بہن!
محترمہ فاطمہ جناح نے بھائی کے اصولوں کا پرچم بلند رکھا۔ مادرِ ملت نے اپنی حیات میں ہی اس خواہش کا اظہار کیا تھا کہ انہیں قائداعظم کے پاس دفن کیا جائے۔ چنانچہ آپ کی قبر قائداعظم کی قبر سے 120فٹ دور بائیں جانب کھودی گئی۔
اتوار 8 جولائی 2012 - تحقیقاتی فیچرز میں شائع کیا گیا
-
ہالینڈ، اسلامی مدارس کی تعداد میں اضافہ!
مسلمانوں میں دینی تعلیم کے حصول کا شوق بڑھ گیا۔ ورلڈ ٹریڈ سنٹر سانحے سے قبل ہالینڈ کی فضا مسلمانوں کے لیے بہت سازگار تھی۔
بدھ 4 جولائی 2012 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
پشاور…ایشیاء کا قدیم ترین شہر!
30سالوں میں شہر کا امن وسکون ہی تباہ نہیں ہوا، خوبصورتی بھی ختم ہو گئی ہے۔ گندھارا اور ایرانی قبائل کی سلطنت کا حصہ رہنے والا قدیم شہر پشاور آج بدحالی اور تباہی کی تصویر بنا ہوا ہے، برصغیر پر جتنے بھی حملہ آور آئے وہ سب اس شہر سے ہی گزر کر آئے۔
منگل 3 جولائی 2012 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
ٹھاہ… ٹھاہ… ٹھاہ
سوڈا واٹر پہلی مرتبہ 1967ء میں ایک برطانوی نے ایجاد کیا۔ ٹھنڈے مشروبات میں ”سوڈا واٹر“ بھی کسی تعارف کا محتاج نہیں۔ اسے پینے والوں میں اس سے زیادہ تجسس اس ”ٹھاہ ٹھاہ“ کی آواز کا ہوتا ہے جو سوڈا واٹر کا ڈھکن کھولنے کے بعد آتی ہے۔ ”سوڈا واٹر“ ہمارے ہاں ایک مخصوص طبقے کا پسندیدہ ”مشروب ” ہے۔
بدھ 27 جون 2012 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
مسلمان اور سائنس!
مسلمان سائنسدانوں کے کارنامے۔ اہل مغرب نے مسلمان سائنسدانوں کی کتابوں سے استفادہ کیا۔ مسلمانوں نے نہ صرف سمندروں کی پیمائش کی بلکہ شمسی سال کا تعین بھی کیا۔
ہفتہ 23 جون 2012 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
اقوام عالم میں ہمارا کردار بطور ناکام قوم کیونکر ہے؟
ہمارے ہاں نفع کو اپنا حق،فحاشی کو دور جدید کا تقاضا، قتل وغارت گری کو مجبوری کا نام دیا جاتا ہے۔ جب ہم اچھے انسان اور کامل مسلمان نہیں تو محب وطن کیسے ہو سکتے ہیں ؟
جمعرات 7 جون 2012 - تحقیقاتی فیچرز میں شائع کیا گیا
-
میانوالی!
یہاں خیبر پختونخوااور پنجاب کا تمدن یکجا نظر آتا ہے، نمل جھیل میانوالی کی بہترین تفریح گاہ ہے، دو بڑے بیراج جناح بیران اور چشمہ بیراج بھی یہیں ہیں۔
پیر 7 مئی 2012 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
پاکستان کے ”چور بازار“
چور بازار بین الاقوامی مارکیٹ کا درجہ حاصل کر چکے ہیں لیکن پوچھنے والا کوئی نہیں۔ لاہور یا دیگر علاقوں سے چوری ہونے والی گاڑیوں کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ یہ علاقہ غیر میں بھیج بھیج دی جاتی ہیں اگر ایک آدمی کی گاڑی چوری ہو گئی اس کو پتہ چل جائے کہ اس کی گاڑی فلاں علاقے میں ہے۔
بدھ 2 مئی 2012 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
آئی ایس آئی کا سیاسی سیل!!
بالآخر خفیہ ایجنسی آئی ایس آئی کا سیاسی سیل بند کردیا گیا لیکن دلچسپ بات یہ ہے کہ اس خبر میں ”عارضی“ کا لفظ بھی استعمال کیا گیا ہے یعنی آئی ایس آئی کا سیاسی سیل عارضی طور پر بند کیا گیا ہے۔ یہ لفظ ”عارضی“ کئی کہانیاں سناتا نظر آتا ہے۔
جمعرات 12 اپریل 2012 - تحقیقاتی فیچرز میں شائع کیا گیا
-
2012ء پاکستان میں 150 سے زائد دھماکے جن کی خبر عوام کو نہ ہو سکی!
نئے سال کے پہلے 15دن میں پاکستان کو 33دھماکوں کی ”سلامی“ دی گئی۔ حکومت کی طرف سے تیار کیے گئے ”امن لشکر“ ایک نئے طوفان کا پیغام لا رہے ہیں، متوقع الیکشن سے پہلے ظاہر کیا جا رہا ہے کہ شدت پسندی پر قابو پا لیا گیا جو کہ سراسر جھوٹ ہے۔
ہفتہ 31 مارچ 2012 - تحقیقاتی فیچرز میں شائع کیا گیا
-
قائد اعظم کے مائیک پر آتے ہی پنڈال نعروں سے گونج اٹھا!
پورا پنڈال ایک خاص قسم کی خوشی، امید اور توقع کے جذبات سے لبریز ہو گیا۔ 23مارچ 1940ء کے جلسہ کا آنکھوں دیکھا حال ۔
جمعہ 23 مارچ 2012 - تحقیقاتی فیچرز میں شائع کیا گیا
-
قومی سیاست کی رگوں میں موروثی سیاست کا زہر سیاسی جماعتوں میں سیاسی کارکن نام کی فصل اگنا بند ہو گئی!
محض چند جماعتیں مورثیت سے بچی ہیں کیونکہ ابھی ان کا خاندان سیاسی طور پر اتنا پھیلا ہوا نہیں۔
جمعہ 16 مارچ 2012 - تحقیقاتی فیچرز میں شائع کیا گیا
Read Khaas articles in Urdu - Khaas articles written by the famous writers and investigators of Pakistan and the world. Khaas features give you a full picture and in depth story of every issue.
پڑھئیے تحقیقاتی فیچرز مضامین، اردو مضامین جو مشہور اور معروف لکھاریوں اور صحافیوں کے قلم سے لکھے گئے ہیں!۔ جانئیے ہر خبر اور مسئلے کا دوسرا رُخ، ان تحقیقاتی فیچرز مضامین کے ساتھ
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.