
Investigative Articles & News Features (page 16)
تحقیقاتی فیچرز مضامین
-
اپنا گلشن : گل و غنچوں سے سجائیں
پودوں کا انتخاب کرنے سے پہلے ان کے بارے میں مکمل معلومات حاصل کرتے ہوئے اپنے طرز زندگی اور ارد گرد کے ماحول کو مد نظر رکھیں پھولوں اور پودوں سے کی گئی آرائش گھر کو خوبصورت پر سکون اور دیدہ زیب بناتے ہوئے آپ کے ذوق اور صلاحیتوںکی عکاسی ہوتی ہے
جمعہ 27 ستمبر 2013 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
حکومت کی 100 دن کی کارکردگی
پٹرولیم مصنوعات میں اس دوران چار مرتبہ اضافہ ہوا ملکی مسائل اب بھی وہیں کھڑے ہیں عام امتخابات میں ایک جماعت سے دوسری جماعت کو صرف اقتدار کی منتقلی ہوئی
جمعہ 13 ستمبر 2013 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
معرکہ 6 ستمبر 1965
ہماری قومی تاریخ کا سنہری باب جب مسلح افواج نے شجاعت و بہادری اور ایثار کی لازوال داستانیں رقم کیں پاکستان کے جری سپوتوں نے وطن کی مٹی کیلئے اپنے خون کا نزرانہ پیش کیا
جمعہ 6 ستمبر 2013 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
پاکستان میں سیاحت دہشت گردی کی نذر
پشاور کا شمار بھی تاریخی شہروں میں ہوتا ہے یہاں امن وامان کی سورتحال نہایت گھمبیر ہوچکی ہے سال کے بارہ مہینوں میں کوئی مہینہ ایسا نہیں گزرتا جب پشاور اور اس کے نواح میں بم دھماکوں کی خبریں سننے میں نہ آتی ہوں
ہفتہ 24 اگست 2013 - تحقیقاتی فیچرز میں شائع کیا گیا
-
دُنیا کا خوبصورت ترین ملک۔۔۔ پاکستان
کبھی دنیا کے سیاح یہاں کھینچے چلے آتے تھے آزاد کشمیر کی خوبصورت وادیاں اور جھیلیں دنیا بھر میں اپنا ثانی نہیں رکھتیں کبھی دنیا بھر کے سیاح ان وادیوں میں کھینچے چلے آتے تھے لیکن جہادی کیمپوں کی موجودگی اور دنیا بھیر میں پھلائے گئے بھارتی پراپیگنڈے نے غیر ملکی سیاحوں کے قدم روک دیئے
منگل 13 اگست 2013 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
تھانہ کلچر
قانون شکن محافظوں کو نکالے بغیر تبدیل نہیں ہوگا تھانوں میں ایف آئی آر اور ریمانڈ کے بغیر تشدد کرنا روایت بن چکا ہے
ہفتہ 27 جولائی 2013 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
ایبٹ آباد کمیشن رپورٹ ذمہ داروں کو کڑی سزا دی جائے گی؟
عام خیال یہ ہے کہ حکومت اگر اس رپوراٹ کو خود عوام کے سامنے پیش کرتی تو یہ موزوں ترین اقدام ہوتا اب الجزیرہ ٹی وی کے ذریعے رپورٹ کے مندرجات عالمی میڈیا کے ہاتھ لگ گئے ہیں تو یہ صورتحال حکومتی اداروں اور ذمہ دار اہلکاروں کی غفلت پر منتج ہوتی ہے
پیر 22 جولائی 2013 - تحقیقاتی فیچرز میں شائع کیا گیا
-
کالا باغ یا دیامر بھاشا ڈیم ؟
فیصلہ حقائق کی روشنی میں ہونا چاہیے کالا باغ ڈیم 5 برس میں اور دیامر بھاشا ڈیم 10 برس میں مکمل ہوگا
پیر 22 جولائی 2013 - تحقیقاتی فیچرز میں شائع کیا گیا
-
ملکی وقومی معیشت کی بحالی اسلامی نظام معیشت کو اپنانے سے ممکن ہے
ارباب اقتدار و اختیار مسبب الاسباب کو چھوڑ کر معیشت کی بحالی کےاسباب تلاش کر رہے ہیں سرمایہ دار اور بیورو کریسی سے تعلق رکھنے والے افراد ٹیکس دینا اپنی توہین سمجھتے ہیں
ہفتہ 20 جولائی 2013 - تحقیقاتی فیچرز میں شائع کیا گیا
-
کالا باغ ڈیم کی تعمیر کیلئے راہ ہموار کرنا تاریخ ساز کردار ہوگا
انتہائی سستی اور ضرورت سے زائد بجلی کا واحد ذریعہ کالا باغ ڈیم ہے یہ ہرگز نہیں کہا جاسکتا کہ وزیر اعلی پرویز خٹک کو لوڈ شیڈنگ کے باعث صوبے کے عوام کی تکلیف کا احساس نہیں ہے اور محض سیاست کر رہے ہیں ان کا اس حوالے سے اخلاص اپنی جگہ مگر وہ اس پوزیشن میں ہیں
جمعرات 18 جولائی 2013 - تحقیقاتی فیچرز میں شائع کیا گیا
-
اشیائے خوردونوش کی قیمتون میں اضافہ
رمضان المبارک آتے ہی ہر چیز کی قیمتیں دُگنی ہو جاتی ہیں حکومت کی جانب سے جی ایس ٹی کی شرح میں اضافے نے غریب کی کمر توڑ دی ہے ماہانہ خراجات نا قابل برداشت ہوگئے ہیں اور مہنگائی کی جاری لہر نے محدود ذرائع آمدن رکھنے والے طبقات کے لیے سفید پوشی کا بھرم رکھنا دشوار بنا دیا ہے
ہفتہ 13 جولائی 2013 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
موبائل فون ٹیکس میں اضافہ منفی و مثبت ردعمل
ایک سروے کے مطابق موبائل فون پر لانگ کالز کے ذریعے رابطوں کے نتیجے میں بڑی تعداد میں لڑکوں اور لڑکیوں کےرابطے ہوئے اور 2012 میں موبائل فون رابطوں کےباعث کئی سو لڑکیاں گھروں سے فرار ہوئی ہیں موبائل فون کمپنیوں کے ایک ایک گھنٹہ کے پیکج ایسے رابطوں کو زیادہ سہل بناتے ہیں
جمعرات 11 جولائی 2013 - تحقیقاتی فیچرز میں شائع کیا گیا
-
قلعہ اٹک
اکبر بادشاہ نے علاقہ کی دفاعی اہمیت کے پیش نظر اس کی تعمیر کا حکم دیا پہاڑی علاقہ ہونے کے باعث کنویں کا پانی حاصل ہونا ممکن نہیں تھا
بدھ 29 مئی 2013 - تحقیقاتی فیچرز میں شائع کیا گیا
-
ماڑی شہر کے آثار قدیمہ اور حکومتی بے حسی
ماڑی شہر کے آثار قدیمہ وادی سندھ کی تہذہب کا حصہ ہیں قلعہ کافر کوٹ اور بلوٹ شریف کے مندر بھی اسی جگہ پہاڑیوں پر واقع ہیں
جمعرات 23 مئی 2013 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
دستی پنکھے لوڈ شیڈنگ نے ان کی اہمیت بڑھا دی
سادہ پنکھوں کی تیاری میں صرف کھجور کے پتوں کا استعمال کیا جاتا ہے یہ لوڈ شیڈنگ کا کمال ہے کہ اس نے ہمیں ماضی کی طرف دھکیل دیا ہے لگتا ہے کہ ہم ایٹمی قوت ہونے کے بارجود لالٹین کے دور میں واپس لوٹ رہے ہیں
منگل 21 مئی 2013 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
آسٹریلیا کا مختصر ترین شہر کینبرا
بین الاقوامی مقابلے کے ذریعے اس شہر کا ڈیزائن منتخب کیا گیا آسٹریلین نیشنل بوٹینک گارڈ ن پودوں کا سب سے بڑا باغ ہے
ہفتہ 18 مئی 2013 - تحقیقاتی فیچرز میں شائع کیا گیا
-
نظام حکومت اور ملک کے امن و سلامتی کیلئے
آج دنیا میں جو طرز حکومت چل رہا ہے وہ علم اور عقل کی بنیاد پر نہیں بلکہ انگریزی طرز جمہوریت پر چل رہا ہے جہاں بندوں کو گناہ کرتے ہیں تولا نہیں کرتے یہاں تک کہ دولت کی بنیاد پر ان پڑھ اور جعلی ڈگریوں کے حامل لوگ لوگوں پر مسلط ہیں
ہفتہ 11 مئی 2013 - تحقیقاتی فیچرز میں شائع کیا گیا
-
ثنااﷲ پاکستان آ رہا ہے
پچھلے دس دنوں میں ریکارڈ بم دھماکے اور بے شمار لوگوں (پاکستان عوام) کی شہادت 11 مئی کے الیکشن سے پہلے پاکستان کو اس دوستی کا تحفہ ہے جو وہ نبھانے کے لیے کچھ بھی کرنے کو تیار ہے
جمعہ 10 مئی 2013 - تحقیقاتی فیچرز میں شائع کیا گیا
-
کیا لے کر جائیں ! تحفہ دینا بھی ایک اہم مسئلہ ہے
کیا لے کر جائیں یہ ایک ایسا سوال ہے جو ہر خاص و عام کو سوچنے پر مجبور کر دیتا ہے شادی کی تقریب ہو یا منگنی کی سالگرہ ہو یا عقیقہ کسی بیمار کی عیادت کے لیے جانا ہو یا کسی کی کامیابی پر مبار کباد دینی ہو
پیر 6 مئی 2013 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
دنیا بھر میں اکیس کروڑ سے زیادہ بچے سکول جانے کی بجائے مزدوری کرتے ہیں
ورکشاپس میں کام کرنے والے بچے مہینے بھر میں اتنا نہیں کما پاتے جتنا بعض بچے ایک دن کی تفریح پر اڑا دیتے ہیں
پیر 6 مئی 2013 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
Read Khaas articles in Urdu - Khaas articles written by the famous writers and investigators of Pakistan and the world. Khaas features give you a full picture and in depth story of every issue.
پڑھئیے تحقیقاتی فیچرز مضامین، اردو مضامین جو مشہور اور معروف لکھاریوں اور صحافیوں کے قلم سے لکھے گئے ہیں!۔ جانئیے ہر خبر اور مسئلے کا دوسرا رُخ، ان تحقیقاتی فیچرز مضامین کے ساتھ
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.