
Investigative Articles & News Features (page 17)
تحقیقاتی فیچرز مضامین
-
وہ جہیز میں ٹرک کی ٹیوب لاتی ہیں
بھارت کے گاوں منگل تھانڈا میں لوگ ٹیوب کے سہارے ندی بار کرتے ہیں یہاں ٹیوب کے بغیر شادی کا تصور بھی نہیں کیا جا سکتا
پیر 6 مئی 2013 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
پاکستان قوم صف اول والی قوم ہے صرف اس کو رہنمائی چاہیے سید حسن جاوید
سنگاپور میں پاکستانی مقامی معیشت کا اہم حصہ ہیں سنگاپور کے سرمایہ کار بجلی اور دوسرے مسئلوں کے باوجود پاکستان میں زیادہ دلچسپی رکھتے ہیں سنگاپور میں پاکستانی ہائی کمشنر سید حسن جاوید کا اردو پوائینٹ کو خصوصی انٹرویو
منگل 30 اپریل 2013 - تحقیقاتی فیچرز میں شائع کیا گیا
-
گلاب کی بادشاہت کو کبھی خطرہ نہیں رہا
پھول خوشبو کے سفیر اور محبتوں کے امین ہوتے ہیں خوشی اور غم کے اظہار کی علامت پھول ہمیشہ شاعروں کا موضوع سخن رہے ہیں انسانی ذہن میں خوبصورتی کا جو تصور ابھرتا ہے اس کے کسی نہ کسی گوشے میں پھولوں کے رنگ بکھرے ہوتے ہیں
منگل 23 اپریل 2013 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
علم کی شمع سے ہو مجھ کو محبت یا رب
برسوں سے دعا مانگنے والی قوم کے 51 لاکھ بچے سکول ہی نہیں جاتے جس ملک میں 26 فیصد بچے اپنا نام لکھنا بھی نہ جانتے ہوں اس کا مستقبل کیا ہو گا
ہفتہ 13 اپریل 2013 - تحقیقاتی فیچرز میں شائع کیا گیا
-
سمگل شدہ گاڑیاں
ملک بھر میں دو لاکھ سے زائد غیر قانونی گاڑیاں موجود ہیں ریونیو کی آڑ میں سمگلروں اور ٹیکس چوروں کو چھوٹ دی جا رہی ہے
منگل 9 اپریل 2013 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
دو مگر ایک جیسی مساجد
بادشاہی مسجد لاہور اور جامع مسجد دہلی کی آپس میں گہری مماثلت ہے مامع مسجد دہلی میں 25 ہزار اور بادشاہی مسجد لاہور میں 60 ہزار نمازی نماز ادا کر سکتے ہیں
پیر 18 مارچ 2013 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
خضدار پاکستان کو وسط ایشیا سے ملانے والا اہم شہر
اسے عرب سیاحوں کا مسکن بھی کہا جاتا ہے
بدھ 13 مارچ 2013 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
نجی تعلیمی ادارے فروغ تعلیم میں ان کا کردار نمایاں ہے
نجی تعلیمی اداروں کے شعبے میں مزید سرمایہ کاری ہونی چاہیے ہر کاروبار منافع کمانے کیلئے شروع کیا جاتا ہے تو پھر تعلیمی اداروں کے منافع پر تنقید بھی نہیں ہونی چاہیے
پیر 11 مارچ 2013 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
کھجور کا دیس خیرپور یہاں کی کھجور کا جواب نہیں
خیر پورکی کھجور سمیت جاپان اور امریکہ بھیجی جاتی ہیں
منگل 26 فروری 2013 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
بھکر پنجاب کا انتہائی پسماندہ ضلع
بارانی علاقہ ہونے کی وجہ سے پنجاب کا پچاس فیصد چنا یہاں کاشت ہوتا ہے جنوبی پنجاب کا یہ ضلع وادی سندھ اور تھل دو حصوں میں منقسم ہے
بدھ 20 فروری 2013 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
چنگیز
امریکہ اور منگولیاں کے ماہرین کی ٹیم قبر کی دریافت میں کامیابی کے قریب ہے اس عظیم جنگجو سردار کی زندگی کے اکثر باب تو آج بھی لوگوں کی زبان پر ہیں مگر چنگیز خان کی موت آج بھی ایک بہت بڑا معمہ ہے
جمعرات 7 فروری 2013 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
ٹرانسپورٹ کے شعبہ میں اہم سنگ میل میٹرو بس سروس
30 ارب روپے کی لاگت سے مکمل ہونے والا منصوبہ اپنی مثال آپ میٹرو بس سسٹم کے تحت 115 جدید ترین بسیں چلیں گی کم از کم ایک لاکھ افراد سفر کریں گے گجومتہ سے شاہدرہ تک 27 کلومیٹر کا فاصلہ صرف 45 منٹ کے اندر طے ہو گا تجارتی سر گرمیاں بڑھیں گی
جمعرات 31 جنوری 2013 - تحقیقاتی فیچرز میں شائع کیا گیا
-
غلبہ دین کی جدوجہد حضور اکرمﷺ کی مستقل سنت
باطل نظام کے خاتمہ اور نظام حق کے غلبہ کی جدوجہد ہمارا دینی فریضہ ہے
جمعہ 25 جنوری 2013 - تحقیقاتی فیچرز میں شائع کیا گیا
-
آو گلگت چلیں یہاں کے قدرتی نظارے بھلائے نہیں بھولتے
سویڈن اور سوٹرزر لینڈ کے باشندے بھی گلگت کی تعریف کرتے ہیں یہاں کا موسم بارہ مہینے ہی ٹھنڈا رہتا ہے
بدھ 23 جنوری 2013 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
پاکستانی جیلیں بدترین عقوبت خانے
اگرچہ جیلوں کی ظلم و ستم کی داستانیں جیل کی چار دیواری سے باہر نہیں آتیں باوجود اس کے اکثریت جان چکی ہے کہ جیلیں برائیوں کی آما جگاہ اور منشیات کے اڈے بن کر رہ گئی ہیں
پیر 21 جنوری 2013 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
کوئٹہ اسے قدرتی قلعہ بھی کہا جاتا ہے
یہ شہر چاروں اطراف سے خشک پہاڑوں میں گھرا ہوا ہے اس قدیم شہر کے وجود کا ثبوت چھٹی صدی عیسوی میں بھی ملتا ہے
ہفتہ 19 جنوری 2013 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
ڈیرہ غازی خان اور ڈیرہ اسماعیل خان
پندرویں صدی عیسوی میں بلوچ قبائل نے اس سر زمین کو اپنا مسکن بنایا 1887 میں ڈیرہ غازی خان دریائے سندھ کے کٹاو کی لپیٹ میں آگیا تھا
بدھ 2 جنوری 2013 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
لکڑی سے انسان کا قدیم رشتہ
حضرت نوح علیہ السلام نے لکڑی کی بڑی کشتی سے سمندری سفر کی ابتدا کی
پیر 5 نومبر 2012 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
عبدالاضحی کا مبارک دن
ہمیں ایثار اور قربانی کا درس دیتا ہے عیدالاضحی کا مبارک دن ہم اللہ کے پیغمبر حضرت علیہ علیہ السلام کی سنت کے طور پر مناتے ہیں اس کی پیروی میں دنبے، چھترے، بکرے اور گائے اللہ کی راہ میں قربان کئے جاتے ہیں اور یہ سنت رہتی دنیا تک ادا کی جاتی رہے گی
جمعہ 26 اکتوبر 2012 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
کباب ہی کباب قدیم اور ذائقہ دار کھانا
کباب ایک قدیم غذا ہے جس کو مغل سلطنت میں خاص اہمیت اور مقام حاصل تھا اور اسے اعلی ترین کھانوں میں گردانا جاتا تھا یہ بادشاہوں کی مرغوب غذا تھے ۔
منگل 23 اکتوبر 2012 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
Read Khaas articles in Urdu - Khaas articles written by the famous writers and investigators of Pakistan and the world. Khaas features give you a full picture and in depth story of every issue.
پڑھئیے تحقیقاتی فیچرز مضامین، اردو مضامین جو مشہور اور معروف لکھاریوں اور صحافیوں کے قلم سے لکھے گئے ہیں!۔ جانئیے ہر خبر اور مسئلے کا دوسرا رُخ، ان تحقیقاتی فیچرز مضامین کے ساتھ
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.