
Khaas Articles & News Features (page 41)
متفرق مضامین مضامین
-
لسانیات…Linguistics
زبان کی سائنس اور لفظوں کی شرارت! دنیا سے سینکڑوں زبانوں کے ناپید ہونے کا خطرہ ۔
پیر 8 فروری 2010 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
راولپنڈی عرف پنڈی!!
کہنے کو تو راولپنڈی اور اسلام آباد جڑواں شہر ہیں مگر حقیقتاً یہ جڑواں کم اور سوتیلے زیادہ لگتے ہیں۔ دونوں میں زمین آسمان کا فرق ہے اور اٹ وٹے کا ویر ہے۔ اسلام آباد اگر دارالخلافہ ہے تو یہ اس کے مقابلے میں خالی لفافہ ہے۔
جمعرات 4 فروری 2010 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
اپنی شخصیت کو قابل رشک بنائیں!!
ہر کوئی چاہتا ہے کہ لوگ اسے پسند کریں اور اس کی عزت کریں مگر اس کے لئے ضروری ہے کہ آپ کی شخصیت بھی قابل رشک ہو تاکہ سامنے والا آپ سے متاثر ہو ئے بغیر نہ رہ سکے۔
بدھ 3 فروری 2010 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
علم الادراک اور نئی دنیائیں!!
کیا ہم اپنی زندگی کی کہانی کے خود لکھاری ہیں یا پھر صرف عملی کردار ادا کررہے ہیں؟ کیا واقعات زندگی خودبخود ہماری راہیں دیکھ رہے ہوتے ہیں؟؟ کیا ذمہ داریاں کسی دلچسپ کھیل کی طرح آسان ہو سکتی ہیں!! کامیاب زندگی کے ذرائع کیا ہیں؟
پیر 1 فروری 2010 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
زمزمہ توپ، اس کا رخ آج بھی پانی پت کی طرف ہے!!
احمد شاہ ابدالی نے 1761ء میں اس توپ کو پانی پت کی تیسری لڑائی میں استعمال کیا تھا۔ روایت کے مطابق یہ تو آپ رمینیا کے کاریگروں نے تیار کی تھی، توپ کے دھانے پر اس کو بنانے والوں کے نام بھی کندہ ہیں۔
جمعہ 29 جنوری 2010 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
اپنے ورکنگ ماحول میں دباؤ کم کیجئے!
دباؤ کی ایک اہم وجہ آپ کا ورکنگ ماحول بھی ہوتا ہے۔ آپ اگر اپنے ورکنگ ماحول میں دباؤ کم کریں گے تو آپ پر بھی خود بخود دباؤ کم ہو جائے گا، ایک خاص صورت تو دباؤ کی یہ ہوتی ہے۔
بدھ 27 جنوری 2010 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
قدامت وجدت کا حسین سنگم،ملتان،
یہاں اسلامی فن وتعمیر کا ایک جہان آباد ہے۔ اولیا ء اللہ کی سرزمین ملتان کا شمار دنیا کے قدیم ترین شہروں میں ہوتا ہے، تاریخی ، مذہبی، ثقافتی اور سیاسی اعتبار سے بلند پایہ شہر ت کا حامل یہ شہر ابتداء زمانہ سے ہی حملوں کی زد میں رہا۔
بدھ 27 جنوری 2010 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
تمباکو نوشی کے نقصانات اور تدارک کے اقدامات!!
صحت عامہ کے حوالے سے آج پوری دنیا خصوصاً ترقی پذیر اور غریب ممالک کو جن بڑے خطرات اور چیلنجوں کا سامنا ہے، ان میں تمباکو نوشی اس لحاظ سے سرفہرست ہے کہ اس زہر سے سالانہ 50 لاکھ افراد موت کے منہ میں جا رہے ہیں۔
بدھ 27 جنوری 2010 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
اکیسویں صدی کا آغاز خوفناک تھا!!
مستقبل کے خطرات کو نظر انداز نہیں کرنا چاہیے۔ نئی صدی کا پہلا عشرہ تباہی، بیماری اور غربت کی زد میں رہا، دہشت گردی کے خلاف جنگ کے نام خون کی ہولی کا آغاز ہوا۔
ہفتہ 23 جنوری 2010 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
اپنا کام خود کرنے کی عادت اپنائیں
عادت شرو ع میں مکڑی کی تار جیسی نازک ہوتی ہے جو وقت کے ساتھ لوہے کی مضبوط تار بن جاتی ہے۔
بدھ 20 جنوری 2010 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
محبت وشادمانی کا شہر پشاور اب دہشت کی تصویر بن چکا ہے!
بم دھماکوں اور خودکش حملوں سے زندگی مفلوج ہو چکی ہے۔ چینی سیاح ”فاہیان“ نے 400 عیسوی میں شہر کو ”پروشا“ کا نام دیا۔
منگل 5 جنوری 2010 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
ابھی تو میں جوان ہوں!!
سستی، کاہلی اور حوصلوں کی پستی بڑھاپے کی نشانیاں ہیں۔ آپ بڑھاپے کا مقابلہ کر سکتے ہیں، مایوسی اور ناامیدی کا دوسرا نام بڑھاپا ہے۔
منگل 22 دسمبر 2009 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
بڑا خاندان، چھوٹے بچوں کی ذہانت میں اضافے کا سبب!!
کہا جاتا ہے کہ کسی انسان کی ذہانت کا دارومدار اس کے جینز پر ہوتا ہے لیکن سائنسدانوں نے ثابت کیا ہے کہ گھریلو ماحول بچوں کی دماغی نشوونما میں سب سے اہم کردار ادا کرتا ہے۔
اتوار 20 دسمبر 2009 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
مشکل باس سے کس طرح نمٹا جائے؟
باس، باس ہی ہوتا ہے، ”یا “باس کبھی غلط نہیں ہوتا۔ یہ جملے آپ نے اکثر کام کرتے ہوئے ضرور سنے ہوں گے چاہے آپ کسی آفس میں کام کررہے ہوں یا کسی مل یا فیکٹری میں ان جملوں سے ضرور واقف ہوں گے۔
جمعہ 18 دسمبر 2009 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
صدر اوبامہ اور شاہی قبرستان!!
تاریخ سربراہان مملکت کی غلطیاں معاف نہیں کرتی۔ تاریخ کے صفحات بھی شاید قبرستانوں کی طرح ہوتے ہیں، جہاں حکمرانوں کا لاشہ تو دفن ہو جاتا ہے مگر ان کے اعمال کتبے کی شکل میں قبر کے سرہانے لکھ کر نصب کردیئے جاتے ہیں۔
بدھ 16 دسمبر 2009 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
قلم، علم، اورعقل!
علم باعمل انسان دنیا اور آخرت دونوں میں کامیاب رہتا ہے۔
بدھ 9 دسمبر 2009 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
بلند عمارتیں… پرندوں کی دشمن
عمارت کے شیشوں میں درختوں کا عکس دیکھ کر پرندے ان سے ٹکرا جاتے ہیں۔
ہفتہ 5 دسمبر 2009 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
ملاوٹ اور جعلسازی کو وباء
عوام سے محبت اور ہمدردی کے حکومتی دعوئے کبھی عملی صورت اختیار نہیں کر سکے بے حسی کی انتہا ہے کہ ملاوٹ اور جعلسازی کی لعنت سے ادویات بھی محفوظ نہیں۔
بدھ 2 دسمبر 2009 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
عید قربان
ریٹ تیرے سن کر میں حیران ہو گیا۔
ہفتہ 28 نومبر 2009 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
سارے آئینے توڑ دو!
اس میں نظر آنے والا چہرہ مجھے خوف زدہ کر دیتا ہے۔
بدھ 25 نومبر 2009 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
Read Khaas articles in Urdu - Khaas articles written by the famous writers and investigators of Pakistan and the world. Khaas features give you a full picture and in depth story of every issue.
پڑھئیے متفرق مضامین مضامین، اردو مضامین جو مشہور اور معروف لکھاریوں اور صحافیوں کے قلم سے لکھے گئے ہیں!۔ جانئیے ہر خبر اور مسئلے کا دوسرا رُخ، ان متفرق مضامین مضامین کے ساتھ
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.