
Khaas Articles & News Features (page 40)
متفرق مضامین مضامین
-
مسلمانو!!امریکہ نہ جانا
امریکہ آنے والے مسلمانوں سے امتیاز سلوک کیا جاتا ہے۔ بھارتی اداکار کو محض مسلمان ہونے کی بنا پر ایئرپورٹ پر دو گھنٹے روکے رکھا۔
ہفتہ 27 مارچ 2010 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
میں نے اڑایا…واپس نہ آیا، پرندے ہم سے خفا کیوں ہو گئے؟؟؟
لوگ پرندوں کو پالنے کے اصولوں سے ناواقف ہیں، پرندوں کے علاج معالجے کا کوئی انتظام نہیں۔ درختوں کی کمی اور فضائی آلودگی نے پرندوں کو نقل مکانی پر مجبور کردیا۔
ہفتہ 20 مارچ 2010 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
”قدیم کویتی روایت میں گزرے چند یادگارلمحات“
صحرا میں لگے کیمپ دیکھ کر محسوس ہوا کہ جیسے حقیقت میں ریت پر شہر آباد کیا گیا ہے۔ شاندار کھانے اور اعلیٰ انتظامات نے جہاں بے حد سکون اور خوشی بخشی، وہیں اپنے ملک کے حالات نے اداس بھی کیے رکھا۔
بدھ 17 مارچ 2010 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
خدارا!!حکمران اپنی سمت کا درست تعین کریں۔
اگر ایسا نہ کیا گیا تو ہماری داستاں تک بھی نہ ہو گی داستانوں میں۔ حکمران اپنے بیرونی دورے کم کر کے اس رقم سے غربت مکاؤ جیسے فلاحی پروگرام شروع کر سکتے ہیں۔
پیر 15 مارچ 2010 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
وطن کی مٹی سے وفا کا قرض!!
رواں برس ملک میں امن وامان کی صورتحال میں قدرے بہتری آئی ہے لیکن 2009ء میں امن وآشتی کی خواہش ہر لمحہ دم توڑتی نظر آئی۔
ہفتہ 13 مارچ 2010 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
زندہ دلان لاہور کے ناشتے…!
حلوہ پور، بونگ، نان چنے، نہاری، سرے پائے، سردی ہویا گرمی ہو، لسی ناشتے کا ضروری جز و سمجھی جاتی ہے۔
منگل 9 مارچ 2010 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
”معاشرہ میں اساتذہ کا کردار اور اہمیت“
ارشاد نبوی ہے: ” بے شک مجھے معلم بنا کر بھیجا گیا ہے“ اساتذہ ایک مالی کی مانند ہوتے ہیں جو باغ میں پھول لگاتا اور اس کی آبیاری کرتا ہے، پھر اس پھول کی خوشبو ہر شخص سونگھتا ہے۔
منگل 9 مارچ 2010 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
وی وی آئی پی کلچر!!
اب تو ہر کوئی اس سرکاری پروٹوکول سے اس قدر خائف ہے کہ لوگ اپنے گھر سے نکلنے سے قبل ٹائم ٹیبل بنا کر نکلتے ہیں۔
منگل 9 مارچ 2010 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
ڈبل ایجنٹ!!
کبھی دوست کبھی دشمن! خفیہ ادارے ڈبل ایجنٹوں کے ذریعے غلط معلومات دشمن ملک کو بھجواتے ہیں۔
ہفتہ 6 مارچ 2010 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
ہمارا ماضی اور حال استعماری قوتوں کے شکنجے میں!!
جس دن ہمارے پہلے ہنرمند نے اپنے پیشے سے بیزار ہو کر اپنے اوزار پھینکے تھے وہ دن ہمارے معاشی زوال کا پہلا دن تھا۔
پیر 1 مارچ 2010 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
نسبتﷺ اور لذت آشنائی!
مجھے کیا خبر تھی رکوع کی، مجھے ہوش کب تھا سجود کا تیرے نقشِ پا کی تلاش تھی کہ میں جھک رہا تھا نماز میں۔
ہفتہ 27 فروری 2010 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
ہمارے مہنگے سیاستدان!!
وہ اخلاق وشعور کی دولت کب حاصل کریں گے!! ایک رکن اسمبلی جتنی رقم غبن کرتا ہے وہ لاکھوں افراد کی بھلائی کیلئے استعمال ہو سکتی ہے۔
منگل 23 فروری 2010 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
ہم بحیثیت مسلمان اتنے کمزور کیوں ہیں؟؟
ہم نے کبھی غور کیا کہ ہمارے اندر دنیا کے لالچ اور ہوس نے کتنے جالے تن دیئے ہیں؟؟ ہم نے اس بے ثبات دنیا کی خاطر کیسی کیسی انمول اور لافانی محبتیں مٹی میں رول دی ہیں؟؟
ہفتہ 20 فروری 2010 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
زلزلوں سے محفوظ رہنے کیلئے چند مفید مشورے!!
دنیا میں قدرتی آفات ماحول کا بیلنس بگڑنے پر آتی ہیں اس کا زیادہ تر الزام ان لوگوں پر بھی جاتا ہے جو نئی نئی ٹیکنالوجی کے ذریعہ اس زمین کے بیلنس میں بگاڑ پیدا کررہے ہیں۔
بدھ 17 فروری 2010 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
آپ مجھے جانتے ہی ہوں گے؟؟
ویسے بائی دے وے لوگ مجھے دنیا کا وڈا تھانیدار کہتے ہیں۔ کسی کو سمجھ آئے یا نہ آئے اپنا پہلا اور آخری ٹریڈ مارک دہشت گردی ہے۔
منگل 16 فروری 2010 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
بسنت اور ویلنٹائن ڈے!!
بسنت کے موقع پر لڑکیوں کو بھی پتنگ بازی کا بھرپور موقع ملتا ہے۔ بسنت اور ویلنٹائن ڈے دو ایسے تہوار ہیں جو جشن کے انداز میں منائے جاتے ہیں۔
اتوار 14 فروری 2010 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
اظہار محبت کیلئے صرف ایک دن مخصوص کیوں؟؟
کیا 14فروری کو کیے جانے والے عہدوپیماں اگلے ویلنٹائن ڈے تک قائم رہیں گے؟؟ محبت نہ تو ایک دن کی محتاج ہے اور نہ ہی محبت کوئی ریاضی کا سوال ہے اور نہ ہی یہ ہر اچھے لگنے والے سے ہو جاتی ہے۔
اتوار 14 فروری 2010 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
ویلنٹائن ڈے، ایک پادری کی یاد میں منایا جانے والا تہوار!!
تیسری صدی کے رومی حکمران کے حکم کی خلاف ورزی پر ویلنٹائن پھانسی پر لٹکایا گیا تھا۔ دنیا کے مختلف ممالک میں یوم محبت کا دن منانے کے منفرد انداز اور ان کی روایات پر خصوصی تحریر۔
اتوار 14 فروری 2010 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
ایک بار دیکھا ہے، بار بار دیکھنے کی خواہش ہے!
محبت کو دو حصوں میں منقسم کروں گا۔ ایک و ہ محبت ہے جو انسانی فطری تقاضا اورصحت مند جذبے کا عمل ہے اور غیر ارادی طور پر ہو جاتی ہے۔
اتوار 14 فروری 2010 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
سگریٹ چھوڑنا ناممکن ہے!!
دنیا بھر میں دس کھرب افراد سگریٹ نوشی چھوڑ سکتے ہیں۔
جمعرات 11 فروری 2010 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
Read Khaas articles in Urdu - Khaas articles written by the famous writers and investigators of Pakistan and the world. Khaas features give you a full picture and in depth story of every issue.
پڑھئیے متفرق مضامین مضامین، اردو مضامین جو مشہور اور معروف لکھاریوں اور صحافیوں کے قلم سے لکھے گئے ہیں!۔ جانئیے ہر خبر اور مسئلے کا دوسرا رُخ، ان متفرق مضامین مضامین کے ساتھ
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.