
National Articles & News Features (page 111)
قومی مضامین مضامین
-
بڑی جماعتوں سے مایوس تاجروں کا اپنی ملک گیر سیاسی جماعت بنانے کا فیصلہ!!
آئندہ عام انتخابات میں تاجروں نے الگ پلیٹ فارم سے پارلیمنٹ میں پہنچنے کا منصوبہ بنا لیا۔
پیر 17 جنوری 2011 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
2010ء کا کشمیر!!
سسکیاں دے گیا گو کہ امید بہاراں تھی…!! گزشتہ کئی سال سے یہ افواہیں گشت میں رہی ہیں کہ کشمیر حل ہو رہا ہے اور ہندو پاک کے مابین ایک نئے خوشگوار دور کا آغاز، ظاہر اور واضح وجوہات کے لئے اس متوقع تبدیلی کا سب سے زیادہ فائدہ ریاست جموں وکشمیر کو ملنا طے ہے۔
پیر 17 جنوری 2011 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
نئے گورنر کا تقرر نئے بحران کا پیش خیمہ!!
نواز شریف کے الٹی میٹم کے بعد پیپلز پارٹی کا اصل امتحان!! وفاقی حکومت کے احتیاط سے عاری فیصلے جہاں مسلم لیگ (ن) کیلئے مشکلات کا باعث ہو سکتے ہیں وہاں یہ فیصلے سپریم کورٹ کیلئے بھی ایک پیغام ہیں۔
جمعہ 14 جنوری 2011 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
تخت اسلام آباد بچ گیا!!
مسلم لیگ ن نے تحریک عدم اعتماد نہ لا کر وزیراعظم کو ریلیف دیا۔ ہفتہ عشرہ قبل ایم کیو ایم نے ملک وقوم کے وسیع تر مفاد میں ہی حکومتی اتحاد سے الگ ہو کر اپوزیشن بنچوں پر بیٹھنے کا اعلان کیا تھا ابھی ایم کیو ایم اپوزیشن بنچوں پر بیٹھنے بھی نہیں پائی تھی کہ اسے اپنا فیصلہ واپس لینا پڑا۔
جمعہ 14 جنوری 2011 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
طالبان دہشت گرد نہیں……!!
افغانستان سے باعزت انخلاء کے لئے امریکہ کو طالبانی حقیقت تسلیم کرنا ہو گی۔ امریکہ طالبان اور پشتونوں کو اپنے سامنے جھکانے کی سعی لا حاصل کررہے ہیں، اپنی اسی کوشش میں امریکہ نے پاکستان کو بھی عدم استحکام سے دوچار کردیا ہے۔
جمعرات 13 جنوری 2011 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
سپاٹ فکسنگ کیس کا فیصلہ محفوظ، آئی سی سی کا بندر تماشہ جاری!!
سلمان، آصف اور محمد عامر کی قسمت کا پروانہ 5فروری کو پڑھ کر سنایا جائے گا۔ ٹربیونل 6دن کی سماعت میں بھی کھلاڑیوں کو بے ایمان ثابت نہ کر سکا، سلمان بٹ کی مشکلات میں مزید اضافہ۔
بدھ 12 جنوری 2011 - سماجی مضامین میں شائع کیا گیا
-
دو وقت کی روٹی!!
غریب نواز حکمرانوں نے یہ بھی چھین لی، دس سالوں میں مزدوروں کی اجرت دو گنا اور مہنگائی سات گنا بڑھ چکی ہے۔ مہنگائی نے لوگوں کو خیراتی کھانا کھانے پر مجبور کردیا، پاکستان میں آنے والے حالیہ سیلاب نے بھی سبزیوں کی ترسیل میں رکاوٹ پیدا کی ہے۔
اتوار 9 جنوری 2011 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
ڈرون حملے، امریکہ نے کیا کھویا کیا پایا!!
حملوں کے نتیجے میں طالبان اور عسکریت پسند گروپ متحد ہو گئے ہیں۔ ڈرون حملوں کے نتیجے میں ہونے والے نقصانات فائدے سے کئی گنا زیادہ ہیں۔
ہفتہ 8 جنوری 2011 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
”لوٹ لو پاکستان“
سنہری پالیسیوں کے نام حکمران کیا کررہے ہیں!! مملکت خداداد نااہل اور بددیانت قیادت کے ہاتھوں بربادی کے دہانے تک آ پہنچی ہے، ایک سے بڑھ کر ایک خائن، مال بٹور وموجود ہے، جس کی وجہ سے پاکستان جیسی نظریاتی ریاست کا بھرکس نکال کر رکھ دیا گیا ہے۔
ہفتہ 8 جنوری 2011 - سماجی مضامین میں شائع کیا گیا
-
سوئی میں ایجوکیشن سٹی اورملٹری کالج قیام!!
فوج اور ایف سی کے 47 تعلیمی اداروں میں 23 ہزار بچے زیر تعلیم ہیں۔ بلوچستان میں نئی فوجی چھاؤنیوں کا معاملہ سابقہ اسٹیبلشمنٹ اور صوبے کے ناراض طبقات کے درمیان تنازع کی ایک بڑی وجہ رہا ہے دونوں فریقین اپنی اپنی اپوزیشن سے پیچھے نہیں ہٹ پا رہے تھے۔
جمعہ 7 جنوری 2011 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
تقسیم جموں وکشمیر کا فارمولہ!!
کیا ریاست کی بندر بانٹ کی کھچڑی بک رہی ہے!! کانگریس کی جانب سے تقسیم جموں وکشمیر کی سوچ کا برملا مظاہرہ پہلی بار ہوا ہے جو کہ حیران کن بھی ہے اور معنی خیز بھی……!! شاید یہی وجہ ہے کہ ادھر شرمانے بیان دیا ادھر ان کا سیاسی قدوکاٹھ ماپے بنا مین سٹریم و علیحدگی پسند، ہر چھوٹی بڑی پارٹی نے تقسیم ریاست کی مخالفت اور شام لال شرما کی مذمت میں بیانات جاری کردیئے۔
جمعہ 7 جنوری 2011 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
گورنر پنجاب کا قتل لمحہ فکریہ!!
پنجاب کو عدم استحکام سے دوچار کرنے کی کوشش کی جا سکتی ہے۔ وزیراعظم اعتماد کا ووٹ لیں گے اور نہ ہی اپوزیشن تحریک عدم اعتماد لا رہی ہے۔
جمعہ 7 جنوری 2011 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
سلمان تاثیر شہید جمہوریت یا توہین رسالت کا مرتکب؟پاکستانی قوم دو حصوں میں بٹ گئی؟؟
ناموس رسالت قانون کو ”کالا قانون“ قرار دینے پر گورنر پنجاب کو 27 گولیاں ماری گئیں، اقدام پر کوئی افسوس نہیں، قاتل ممتاز قادری گورنر پنجاب کے قتل نے ملک کی فضا سوگوار بنا دی، قاتل نے محرر کو مجبور کر کے اپنی ڈیوٹی سلمان تاثیر کے ساتھ لگوائی۔
بدھ 5 جنوری 2011 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
حکیم اللہ محسود کی ایک گمنام عاشق!!
فرانسیسی صحافی نے بڑی دیدہ دلیری سے یہ انکشاف کر ہی ڈالا کہ وہ حکیم اللہ محسود سے دیوانگی حد تک محبت کرتی ہیں اور چاہتی ہیں کہ ان سے شادی کرلیں جبکہ ان کی ایک سہیلی قاری حسین سے شادی کرنا چاہتی ہیں۔
بدھ 5 جنوری 2011 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
گیس میں کمی، چولہے ٹھنڈے!!
خانہ دار خواتین کے لئے کھانا پکانا دشوار۔ خواتین نے مجبوراً گیس سلنڈر، لکڑی اور تیل کا استعمال شروع کردیا ہے۔
منگل 4 جنوری 2011 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
توپوں کا رخ وزیراعظم کی طرف ہو گیا!!
مولانا فضل الرحمن نے وزیراعظم کو ہٹانے کامطالبہ کرکے اپنی توپوں کا رخ وزیراعظم ہاؤس کی طرف کردیا ہے۔
پیر 3 جنوری 2011 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
شاہ زین کی گرفتاری، سیاسی فضا کشیدہ ہوگئی!!
شاہ زین بگٹی کو اس وقت گرفتار کیا گیا جب وہ کوئٹہ میں داخل ہو رہے تھے کہ ایف سی کے اہلکاروں نے گاڑی کی تلاشی لینے کے لئے انہیں روکا اور انکار پر گاڑی کے شیشے توڑ کر انہیں زبردستی باہر نکالا، ان کے قافلے کی گاڑیوں سے بھاری اسلحہ برآمد ہوا۔
پیر 3 جنوری 2011 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
”آئی ایس آئی حاضر ہو“
اگر امریکی عدالت مجاز ہے تو پھر پاکستان عدالت مجبور کیوں!! پاکستان میں لاپتہ افراد کے معاملے میں بھی آئی ایس آئی اور دوسری ایجنسیوں کے اس کردار کو زیادہ پسند نہیں کیا گیا، کئی سالوں سے بہت سی ماؤں کے جگر گوشے اور بیٹیوں کے باپ ایجنسیوں کی تحویل میں ہیں جنہیں اب سپریم کورٹ منظر عام پر لانے کی کوشش کررہی ہے۔
پیر 3 جنوری 2011 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
وزیراعظم کو ہٹانے کا مطالبہ!!
شجاعت نے بلوچستان میں ان ہاؤس تبدیلی کی تجویز واپس لے لی۔ ایم کیو ایم کی علیحدگی سے حکومت کو جو دھچکا لگا ہے اس سے وہ بمشکل سنبھل پائے گی، ایم کیو ایم کے وفد نے صدر وزیراعظم سے ملاقاتوں کے دوران سندھ کے وزیرداخلہ ذوالفقار مرزا کے ایم کیو ایم کے خلاف بیانات پر احتجاج کیا تھا۔
جمعہ 31 دسمبر 2010 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
جمہوریت کو اسٹیٹس کو سے لاحق خطرات!!
اصل اپوزیشن کی بجائے اتحادی جماعتوں نے کردار ادا کرنا شروع کردیا۔ ابھی ایم کیو ایم نے صرف وفاقی وزراء کے استعفوں کا اعلان کیا ہے جو ٹھہرے ہوئے تالات میں پہلا پتھر ہے، کیا ایم کیو ایم اپنا یہ اعلان اور اقدام واپس لے لی گی یا حکومت سے ایم کیو ایم اپنے فاصلے بڑھاتے چلی جائے گی۔
جمعہ 31 دسمبر 2010 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
Read Khaas articles in Urdu - Khaas articles written by the famous writers and investigators of Pakistan and the world. Khaas features give you a full picture and in depth story of every issue.
پڑھئیے قومی مضامین مضامین، اردو مضامین جو مشہور اور معروف لکھاریوں اور صحافیوں کے قلم سے لکھے گئے ہیں!۔ جانئیے ہر خبر اور مسئلے کا دوسرا رُخ، ان قومی مضامین مضامین کے ساتھ
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.