
National Articles & News Features (page 112)
قومی مضامین مضامین
-
پیپلز پارٹی میں اینٹی زرداری جذبات!
ہر حکومتی ادارہ کرپشن کی بدترین لہر میں ڈوب چکا ہے۔ پیپلزپارٹی کے لوگ حکومت سے مطالبہ کررہے ہیں کہ محترمہ بینظیر بھٹو کے قاتلوں کو گرفتار کیا جائے، وفاقی وزیر قانون ڈاکٹر بابر اعوان اور وفاقی وزیر داخلہ رحمان ملک کو شامل تفتیش کیا جائے۔
جمعہ 31 دسمبر 2010 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
ایم کیو ایم کی حکومت سے علیحدگی!!
آصف زرداری نئے بحران سے کیسے نکلیں گے!! وفاقی وزراء کے استعفوں سے حکومت بھونچکا رہ گئی۔ 25نشستوں کی حامل ایم کیو ایم کو نظر انداز کرنا آسان نہیں۔
جمعرات 30 دسمبر 2010 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
عمران خان ایک کھلاڑی ایک مسیحا!!
عمران اور بینظیر بھٹو کم ازکم دو ماہ تک ایک دوسرے کے قریب رہے۔ وہ پہلے شخص تھے جو انگلش کلب میں شراب کی بجائے دودھ منگوا کر پیتے تھے۔
جمعرات 30 دسمبر 2010 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
”شہادت سے پہلے، دسمبر کی سیہ بخت شام کا وہ منظر“
شہید جمہوریت محترمہ بینظیر بھٹو کے یوم شہادت کے حوالے سے خصوصی تحریر!!
پیر 27 دسمبر 2010 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
شہادت بینظیر بھٹو 27 دسمبر 2007ء
ایمانداری اور محنت عوامی حکمرانوں کی پہچان ہے۔ قائداعظم کی طرح بھٹو اور بینظیر بھٹی نڈر اور بہادر لیڈ ر تھے۔ بینظیر بھٹو کے قاتل کیفر کردار تک نہیں پہنچے تو سیاستدانوں کے بیہمانہ قتل کا سلسلہ روکنا ممکن نہیں ہو گا۔
پیر 27 دسمبر 2010 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
قائد اعظم محمد علی جناح … آپ کی عظمت کو سلام!!
آپ ہندو مسلم اتحاد کے زبردست حامی اور داعی تھے۔ لیکن فرقہ پرست متعصب ہندوؤں کے رویے سے تنگ آکر انہوں نے مسلمانوں کے اتحاد اور مسلم لیگ کی تقسیم نو کا بیڑا اٹھایا اور مسلمانوں کو سیسہ پلائی دیوار بنا دیا۔
ہفتہ 25 دسمبر 2010 - تحقیقاتی فیچرز میں شائع کیا گیا
-
چیف جسٹس نے قائد کو کرسی سے اٹھوا دیا!!
مہماتما گاندھی کو محمد علی جناح سے ملنے کیلئے 10 منٹ انتظار کرنا پڑا۔ بانی پاکستان کی زندگی کے دلچسپ اور سبق آموز واقعات۔
ہفتہ 25 دسمبر 2010 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
قائد اعظم ایک باہمت پرعزم شخصیت!
بانی پاکستان نے قوم کو اتحاد تنظیم اور یقین محکم کا درس دیا بابائے قوم نے اپنی قوم کے لیے تن من دھن کی قربانی دی ایسے لوگ مر کر زندہ وجاوید رہتے ہیں ان کی کامیابی آسودہ کردیتی ہے۔
ہفتہ 25 دسمبر 2010 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
بدلتا سیاسی منظر نامہ!!
آر جی ایس ٹی، حکومت کی پسپائی یا پھر مڈٹرم انتخابات۔ حکومتی ذمہ داران خصوصاً صدر زرداری اور وزیراعظم گیلانی سمیت ملکی سیاسی قیادت کے درمیان باہمی رابطوں کا عمل یہ ظاہر کررہا ہے کہ اسلام آباد میں کوئی نہ کوئی گڑ بڑ ضرور ہے جس کے باعث سیاسی لیڈر شپ اچانک سرگرم ہو گئی ہے۔
جمعہ 24 دسمبر 2010 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
حکومتی اتحاد میں دراڑیں!
بلوچستان کی صوبائی حکومت بھی متزلزل! جے یو آئی کی علیحدگی کے بعد حکومت کی اکثریت معمولی رہ گئی۔
جمعہ 24 دسمبر 2010 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
کشمیری خواتین کے خلاف بھارتی فوج کا وحشیانہ حربہ!!
خواتین کی بے حرمتی کے حوالے سے کئی رپورٹیں منظر عام پر آتی رہتی ہیں، رپورٹ کے مطابق 1989ء سے شروع ہونے والی تحریک کے دوران 2288خواتین شہید، 22744 بیوہ اور 9984 کی بے حرمتی کی گئی، ان گھناؤنے واقعات میں بھارتی فوج اور پولیس ملوث ہے۔
جمعرات 23 دسمبر 2010 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
پاک چین دوستی، نئی تجدید نئے عزائم!
چینی وزیراعظم کے تشریف آوری کے بعد پاک چین دوستانہ تعلقات کی تجدید اور مضبوطی میں اضافہ ہوا ہے، چینی وزیراعظم نے پاکستان آمد کے بعد دونوں ممالک کے درمیان 30 ارب ڈالر کے معاہدے پر دستخط کئے توانائی اور ٹیکنالوجی کے لیے تعاون جاری رکھنے کا عزم بھی دہرایا گیا۔
بدھ 22 دسمبر 2010 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
پاکستان کے خلاف امریکہ کی ڈرون وار!!
ڈالروں کے بدلے معصوم پاکستانیوں کا خون کون کرا رہا ہے۔ پاکستانی عوام کی طاقت سے جمہوری اور آئینی حق حاصل کرنے والے ایک ڈکٹیٹر سے بھی بدتر حکمران ثابت ہو رہے ہی۔
بدھ 22 دسمبر 2010 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
سورج اور ہوا سے توانائی!!
یورپ میں اس کا استعمال دن بدن بڑھ رہا ہے۔ پاکستان کا لمبا ساحل ہوا سے بجلی پیدا کرنے کیلئے انتہائی موزوں ہے۔
منگل 21 دسمبر 2010 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
پاکستان میں بھارتی مداخلت، ثبوت ملنے کے باوجود عالمی قیادت خاموش کیوں!!
وکی لیکس نے بھارت کی پاکستان اور اسلام کے ساتھ دشمنی واضح کردی ہے۔ بھارتی فوج ملازووج کے انداز میں کشمیریوں کی نسل کشی کررہی ہے۔
منگل 21 دسمبر 2010 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
کراچی میں ڈبل سواری پر دو سال سے پابندی شہر میں جرائم پہلے سے زیادہ بڑھ چکے ہیں۔
پابندی سے ٹرانسپورٹر مافیا کی لاٹری نکل آئی ہے وہ حکام کو رشوت دے کر پابندی برقرار رکھے ہوئے ہیں۔
ہفتہ 11 دسمبر 2010 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
بلوچستان کا آتش فشاں!!
حکومت کی نااہلی اور بے عملی حالات مزید خراب کررہی ہے۔ پاک فوج میں 4ہزار بلوچ نوجوانوں کی بھرتی خوش آئند ہے، ایسے مزید اقدامات کی ضرورت ہے۔ سیاسی جماعتوں کو بلوچستان کے مسئلے پرایک قومی کمیشن کے قیام کا مطالبہ کرنا چاہیے۔
ہفتہ 11 دسمبر 2010 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
امریکی سفیر بھی سرگرم، پارلیمنٹ کے وقار کا امتحان!!
مہنگائی کا جن ، پنجاب اسمبلی میں حکومتی واپوزیشن اراکین بھی چیخ اٹھے۔ آئی ایم ایف کی دھمکیوں کا سلسلہ جاری ہے، وزیراعظم یوسف رضا گیلانی پریشان حال عوام کے دکھوں کا مداوا کرنے کی بجائے وہی زبان بولتے نظر آ رہے ہیں جو امریکہ اور آئی ایم ایف کی ہے۔
جمعہ 10 دسمبر 2010 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
وکی لیکس کے انکشافات، رنگ آمیزی یا حقائق!!
جماعت اسلامی کا مہنگائی، بے روزگاری اور کرپشن کے خلاف دھرنا۔ قومی اسمبلی میں آر جی ایس ٹی کے علاوہ امریکی مداخلت کے مسئلے پر بحث کی تیاری کر لی گئی۔
جمعہ 10 دسمبر 2010 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
پاک سرزمین!!!
جسے حکمرانوں نے کرپشن کی سرزمین بنا دیا۔ دو سال میں سرکاری اداروں میں تین سو ارب روپے کی لوٹ مار ہوئی۔ بے پناہ کرپشن کی وجہ سے بیرونی ہی نہیں اندرونی سرمایہ کار بھی پاکستان میں سرمایہ کاری کیلئے تیار نہیں۔
جمعرات 9 دسمبر 2010 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
Read Khaas articles in Urdu - Khaas articles written by the famous writers and investigators of Pakistan and the world. Khaas features give you a full picture and in depth story of every issue.
پڑھئیے قومی مضامین مضامین، اردو مضامین جو مشہور اور معروف لکھاریوں اور صحافیوں کے قلم سے لکھے گئے ہیں!۔ جانئیے ہر خبر اور مسئلے کا دوسرا رُخ، ان قومی مضامین مضامین کے ساتھ
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.