
National Articles & News Features (page 113)
قومی مضامین مضامین
-
بلوچستان کا آتش فشاں!!
حکومت کی نااہلی اور بے عملی حالات مزید خراب کررہی ہے۔ پاک فوج میں 4ہزار بلوچ نوجوانوں کی بھرتی خوش آئند ہے، ایسے مزید اقدامات کی ضرورت ہے۔ سیاسی جماعتوں کو بلوچستان کے مسئلے پرایک قومی کمیشن کے قیام کا مطالبہ کرنا چاہیے۔
ہفتہ 11 دسمبر 2010 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
امریکی سفیر بھی سرگرم، پارلیمنٹ کے وقار کا امتحان!!
مہنگائی کا جن ، پنجاب اسمبلی میں حکومتی واپوزیشن اراکین بھی چیخ اٹھے۔ آئی ایم ایف کی دھمکیوں کا سلسلہ جاری ہے، وزیراعظم یوسف رضا گیلانی پریشان حال عوام کے دکھوں کا مداوا کرنے کی بجائے وہی زبان بولتے نظر آ رہے ہیں جو امریکہ اور آئی ایم ایف کی ہے۔
جمعہ 10 دسمبر 2010 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
وکی لیکس کے انکشافات، رنگ آمیزی یا حقائق!!
جماعت اسلامی کا مہنگائی، بے روزگاری اور کرپشن کے خلاف دھرنا۔ قومی اسمبلی میں آر جی ایس ٹی کے علاوہ امریکی مداخلت کے مسئلے پر بحث کی تیاری کر لی گئی۔
جمعہ 10 دسمبر 2010 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
پاک سرزمین!!!
جسے حکمرانوں نے کرپشن کی سرزمین بنا دیا۔ دو سال میں سرکاری اداروں میں تین سو ارب روپے کی لوٹ مار ہوئی۔ بے پناہ کرپشن کی وجہ سے بیرونی ہی نہیں اندرونی سرمایہ کار بھی پاکستان میں سرمایہ کاری کیلئے تیار نہیں۔
جمعرات 9 دسمبر 2010 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
اندھیرا یا روشنی، فیصلہ عوام پر!!
ملک اس وقت ایک دوراہے پر کھڑا ہے، عوام نے اگر اب بھی فیصلہ نہ کیا تو پھر کوئی بھی فیصلہ نہیں ہو سکے گا۔ حکمران عوامی اعتماد سے محروم ہو چکے ہیں، پرامن انقلاب کا راستہ روکا گیا تو پھر خونی انقلاب آئے گا۔
بدھ 8 دسمبر 2010 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
دوستی برائے فروخت!!
حکمرانوں نے گہرے تعلقات کی ”لوٹ سیل “لگا رکھی ہے۔ اس دوستی کے فوائد امریکہ اور عذاب پاکستان کے حصے میں آیا ہے۔ خود کش ڈرون امریکہ نہیں جا سکتے اس لئے وہ امریکہ کے وفادار کو نشانہ بناتے ہیں۔
پیر 6 دسمبر 2010 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
وکی لیکس!!
پردہ ہائے شرارت میں پنہاں ہیں تیرے انکشاف۔ اول یہ کہ آخر پاکستان کے سیاست دانوں کو ہی کیوں نشانہ بنایا گیا ہے؟ امریکہ جو ان تمام انکشافات کا مرکزی کردار ہے کو معلوم ہے کہ پاکستان کی سیاسی اور عسکری قیادت کی کتنی اہمیت ہے وہ عسکری دور میں جہاں سیاسی قوتوں کے ساتھ شیروشکر رہتا ہے۔
پیر 6 دسمبر 2010 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
تہذیب وثقافت کی حفاظت کا دن!!
4دسمبر یوم ثقافت منانے کا اعلان جس کی تیاریاں زور وشور سے جاری وساری ہیں اس کا مقصد سندھ کی تہذیب وثقافت کو اجاگر کرنا ہے اس موقع پر مختلف سماجی اور سیاسی جماعتیں ثقافتی پروگرام منعقد کریں گی۔
ہفتہ 4 دسمبر 2010 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
زندہ رہنے کیلئے بددیانتی کیا یہ بہت ضروری ہے!!
بددیانتی اور حکمران ایک ساتھ زندگی گزارتے ہیں اور ایک ہی قبر میں دفن ہوتے ہیں۔ لوگ دراصل بددیانتی کی بجائے اس سے حاصل ہونے والے مالی فوائد سے محبت کرتے ہیں۔
بدھ 1 دسمبر 2010 - سماجی مضامین میں شائع کیا گیا
-
توانائی کی شاہراہ کے اجنبی مسافر!!!
پالیسیاں بنتی، بگڑتی او ر ختم ہوتی رہتی ہیں لیکن عوام کا سکھ کا چین پھر بھی نہیں ملتا۔ 90کی دہائی تک واپڈا نہ صرف لاکھوں افراد کے رو زگار کا ضامن تھا بلکہ لوگوں کو سستی بجلی مہیا کررہا تھا حتی کہ 60 ارب روپے سالانہ تک کی کمائی ٹیکسوں کی صورت میں قومی خزانے کیلئے فراہم کرتا تھا۔
بدھ 1 دسمبر 2010 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
لوگ ہم سے نفرت تو نہیں کرتے!!
میری جماعت نے بہت زیادہ قربانیاں دی ہیں“(زرداری) کون کہتا ہے لوگ مجھ سے نفرت کرتے ہیں، مشرف پاکستانی سیاستدانوں کا خیالی انٹرویو۔
پیر 29 نومبر 2010 - انٹرویوز میں شائع کیا گیا
-
بطور قوم زوال کی جانب ہماراسفر مزید تیز تر ہو گیا!!
کرپشن ، پولیس پر عدم اعتماد، ناقص پالیسیاں، افسر شاہی، حقوق جانبداری، انصاف کی عدم فراہمی اور کمزور اقتصادی صورتحال پاکستان کے بنیادی مسئلے بن گئے۔ جس ملک میں حج سیزن کو خریدا اور بیچا جائے ، صاحب ثروت کی قدر ہو ، کمزور کو کچلا جائے وہاں پر عوامی خاموشی زوال کی سب سے بڑی نشانی ہے۔
پیر 29 نومبر 2010 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
بیت اللہ کے مہمانوں کا فغاں وفریاد!!
بہت سے عازمین حج راستہ بھٹک گئے اور حج نہ کر سکے کمانے والے آٹھ ارب روپے کھا گئے۔
جمعرات 25 نومبر 2010 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
پاکستانی صنعت کی تباہی!!
حکومت عالمی مالیاتی اداروں اور امریکہ کو خوش کرنے کے ایجنڈے پر گامزن ہے۔ آئی ایم ایف کو خوش کرنے والی حکومت جمہوریت نہیں امریکی ایجنڈا چلا رہی ہے اور اس وقت حکومت کے ذریعے جو کچھ کروایا جا رہا ہے اس کا ایک ہی مقصد ہے کہ پاکستان کی انڈسٹری کو مکمل طور پر تباہ کر کے بھارت کے ساتھ اوپن ٹریڈ کی جائے۔
بدھ 24 نومبر 2010 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
کشمیر، اقوام متحدہ اور تنازعات عالم…!!
گو کہ اقوام متحدہ کے ذمہ داروں نے مسئلہ کشمیر کو اس کے پاس التوء میں پڑے متنازعہ مسائل کی فہرست میں باقی بتا کر اس حوالے سے پیدا شدہ ابہام کو چند ہی گھنٹوں میں ختم کردیا ہے، تاہم کشمیر جیسے اہم مسئلے سے متعلق اس ادارے سے سرزد ہو چکی غلطی ایک عام آدمی سے لیکر اعلیٰ سیاسی ایوانوں تک میں موضوع بحث ہے۔
بدھ 24 نومبر 2010 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
روٹی، کپڑا اور مکان، یہ بھٹو کے خواب کو شرمندہ تعبیر کرنے کا وقت ہے!!
موجودہ حکمرانوں پر بدعنوانی اور اقرباء پروری کے الزامات ہیں۔ ایمانداری اور محنت عوامی حکمرانوں کی پہچان ہے، قائداعظم محمد علی جناح کی طرح ذوالفقار علی بھٹو اور بینظیر بھی نڈر اور بہادر لیڈر تھے۔
منگل 23 نومبر 2010 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
”امریکہ نئے اسامہ کی تلاش میں“
قرعہ فال الیاس کشمیری کے نام نکلا ہے۔ الیاس کشمیری کو امریکی حکومت نے "Specially Desiggnated Global Terrorist'' کا خطاب دے رکھا ہے۔ الیاس کشمیر کو نیا اسامہ قرار دے کر امریکہ دہشت گرد ی کیخلاف اپنی نام نہاد جنگ کو وسعت دینا چاہتا ہے۔
پیر 22 نومبر 2010 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
ڈینگی مچھر کی دہشت گردی!!
آج کل ڈینگی مچھر کی صورت میں سب سے زیادہ مشکل وقت اور کڑا امتحان محکمہ صحت کے ذمہ داروں کا ہے کیونکہ وہ عوام کے ٹیکسوں سے اپنی تنخواہیں اور دیگر ہر قسم کے الاؤنس وصول کرتے ہیں بلکہ باقاعدگی سے وصول کرتے ہیں لیکن عوام کو صحت کی سہولتیں مہیا کرنے کی انہیں کوئی فکر ہی نہیں ہے۔
منگل 16 نومبر 2010 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
مہنگائی کے تحفے!!
ایک رپورٹ کے مطابق گزشتہ دس ماہ میں مہنگائی میں اضافے کی شرح 100فیصد ہے، چینی 80روپے سے 100روپے اور بعض مقامات پر 150 روپے کلو تک پہنچ چکی ہے، دال 120 روپے کلو تک بک رہی ہے اسی طرح گھی ، سبزیاں اور دیگر اشیائے ضرورت میں بھی دو گنا چوگنا اضافہ ہو چکا ہے۔
منگل 16 نومبر 2010 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
مہنگائی کا طوفان اور کارٹل مافیا!!
چینی کی ہوشربا قیمت سے بے چین عوام۔ عوام حالات کے رحم وکرم پر اور حکمران لوٹ مار میں مصروف ہیں۔
جمعہ 12 نومبر 2010 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
Read Khaas articles in Urdu - Khaas articles written by the famous writers and investigators of Pakistan and the world. Khaas features give you a full picture and in depth story of every issue.
پڑھئیے قومی مضامین مضامین، اردو مضامین جو مشہور اور معروف لکھاریوں اور صحافیوں کے قلم سے لکھے گئے ہیں!۔ جانئیے ہر خبر اور مسئلے کا دوسرا رُخ، ان قومی مضامین مضامین کے ساتھ
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.