
National Articles & News Features (page 127)
قومی مضامین مضامین
-
نیب خود کو ”جھوٹا“ ثابت کرنے تل گئی!
حکومت کو نیب وزارت قانون کے ماتحت کرنے کے پھل ملنے لگے۔ اصلاحاتی کمیٹی آئین بحال کرے گی یا سیاسی مصلحتوں کو آئین کا نام دیا جائے گا۔ ایم ایم اے کی طرح مسلم لیگ ن کی مذاکراتی ٹیم میں بھی آئینی ماہر نہیں ہیں کیا جھوٹے مقدمات بنانے پر نیب قانونی گرفت میں آ سکتا ہے؟؟
جمعرات 11 مارچ 2010 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
لاہور پھر لہو لہو!!
600کلو وزنی بم سے پورا شہر لرزاٹھا۔ عوام میں دہشت گردی کے خلاف جنگ کی جاری پالیسی پر نظرثانی کا احساس بڑھ رہا ہے۔
جمعرات 11 مارچ 2010 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
زندہ دلان لاہور کے ناشتے…!
حلوہ پور، بونگ، نان چنے، نہاری، سرے پائے، سردی ہویا گرمی ہو، لسی ناشتے کا ضروری جز و سمجھی جاتی ہے۔
منگل 9 مارچ 2010 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
ڈبل ایجنٹ!!
کبھی دوست کبھی دشمن! خفیہ ادارے ڈبل ایجنٹوں کے ذریعے غلط معلومات دشمن ملک کو بھجواتے ہیں۔
ہفتہ 6 مارچ 2010 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
دولت مند مگر مجبور پاکستان!!
موبائل فون کی جگہ سکولوں ، کالجوں اور ہسپتالوں کا جال بچھا دیا جاتا تو کئی کروڑ لوگوں کا فائدہ ہوتا۔ پاکستانی زرعی وخوردنی اجناس، ٹیکسٹائل اور معدنی ذخائر کے اعتبار سے دنیا کے مقبول اور اہم ترین ممالک میں شمار ہوتا ہے۔
ہفتہ 6 مارچ 2010 - سماجی مضامین میں شائع کیا گیا
-
کوہستان نمک کا دل!!
کھیوڑہ دنیا کی دوسری بڑی کان ہے، کھیوڑہ ڈسٹرکٹ جہلم اور صوبہ پنجاب میں واقع ہے، یہ کان فاتح اسکندر اعظم یا اس کے فوجیوں نے نہیں بلکہ اس کے گھوڑوں نے دریافت کی تھی۔
جمعہ 5 مارچ 2010 - تحقیقاتی فیچرز میں شائع کیا گیا
-
سرحد اسمبلی میں اردو پر ہنگامہ!
وزیراعلیٰ ہاؤس میں ہلال ایثار کی تقریب! پیپلزپارٹی عوامی نیشنل پارٹی کے ساتھ تصادم نہیں چاہے گی!
جمعہ 5 مارچ 2010 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
فیصل آباد میں ہنگامے!!
انتظامیہ ، پولیس اور غفلت حکومت فریقین میں صلح کروا کر نقصان کا ازالہ کرے۔
جمعہ 5 مارچ 2010 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
سیاست یا کاروبار!
پاکستان میں سیاست ایک منافع بخش کاروبار بن چکی ہے۔ پاکستان میں ہر نئی حکومت نے بدعنوانی میں سابقہ حکومت کا ریکارڈتوڑا سیاستدان الیکشن مہم میں لگائے گئے پیسے معہ سود وصول کرتے ہیں۔
منگل 2 مارچ 2010 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
بسنت بہار، ہمارا ثقافتی تہوار!!
پتنگ بازی کا کھیل پاکستان میں ثقافتی حیثیت اختیار کر چکا ہے خاص کر لاہور میں تو اس کی مقبولیت سے سب ہی واقف ہیں۔
پیر 1 مارچ 2010 - سماجی مضامین میں شائع کیا گیا
-
ہمارا ماضی اور حال استعماری قوتوں کے شکنجے میں!!
جس دن ہمارے پہلے ہنرمند نے اپنے پیشے سے بیزار ہو کر اپنے اوزار پھینکے تھے وہ دن ہمارے معاشی زوال کا پہلا دن تھا۔
پیر 1 مارچ 2010 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
سندھ پیاسا نہیں رہے گا!!
پانی کے مسئلہ پر سندھ کی سوچ! ”سندھی بھائیوں کے لئے خون کا آخری قطرہ تک بہا دیں گے“
ہفتہ 27 فروری 2010 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
شکیل اعوان کی جیت!!
کیا شیخ رشید کا خورشید ڈوب گیا۔ ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی کے لئے جماعت اسلامی بھرپور تحریک چلارہی ہے۔
ہفتہ 27 فروری 2010 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
”رکشہ میں بچے کی پیدائش“ حکومت کے منہ پر تمانچہ، انسانیت کی توہین!!
کوئٹہ میں آصف علی زرداری کے پروٹوکول کیلئے تمام راستے بلاک تھے ، باپ چیختا رہا، تکلیف سے تڑپتی ماں نے رکشہ میں بچے کو جنم دیا۔ خودغرض، بے پرواہ، بے حس، ناکارہ سوچ اور تماشائی طبیعت کے مالک حکمرانوں کے خلاف آواز بلند کرنا ہو گی ورنہ کل کو ہمارے ساتھ بھی ایسا ہو سکتا ہے۔
جمعہ 26 فروری 2010 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
یوسف رضا گیلانی نواز شریف ملاقات، سابقہ ملاقاتوں کا ”ایکشن ری پلے“
رائے ونڈ بات چیت ”ناشتند“ گفتندو برخواستند کا شاہکار رہی۔ سوئس کیسز پر نرم رویہ، نواز شریف کیلئے اہم سیاسی ایشو سے دستبردار ہو گا۔
جمعرات 25 فروری 2010 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
امریکی اعلیٰ عہدیداروں کی اسلام آباد یاترا!
ڈالروں کے ذریعے پاکستان پر اثر انداز ہونے کی کوشش ججز کے مسئلے پر جلد بازی سے حکومت کی ساکھ متاثر ہوئی۔ صدر آصف علی زرداری کے کئے دھرے کو وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے دانشمندی سے سنبھالا۔
جمعرات 25 فروری 2010 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
نقطہ نظر…!
انگریزی ذریعہ تعلیم … سعی لاحاصل حکومت پنجاب نے اپریل 2010ء سے شروع ہونے والے تعلیمی سیشن میں پرائمری اور سیکنڈری سکولز کے لئے انگریزی میں تدریس کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا ہے۔
بدھ 24 فروری 2010 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
مسئلہ کشمیر کا حل سنجیدہ اور بامقصد مذاکرات!!
ٹال مٹول اور دھمکیوں سے مسئلہ کشمیر حل نہ ہو گا!! قدرتی لحاظ سے ریاست جموں و کشمیر پاکستان کا ایک لازمی حصہ ہے، پاکستانی قوم کے لوگ ہی ریاست میں آباد ہیں۔
منگل 23 فروری 2010 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
ہمارے مہنگے سیاستدان!!
وہ اخلاق وشعور کی دولت کب حاصل کریں گے!! ایک رکن اسمبلی جتنی رقم غبن کرتا ہے وہ لاکھوں افراد کی بھلائی کیلئے استعمال ہو سکتی ہے۔
منگل 23 فروری 2010 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
ڈنمارک میں طلاقوں کا رجحان!!
پاکستانی بازی لے گئے ، زیادہ تر پاکستانی عورتیں جوئے کی لت میں مبتلا ہو جاتی ہیں۔ تیس سال بعد انہیں اچانک طلاق کا خیال آجاتا ہے۔ ڈینس کرنسی کی ہوس انہیں طلاق پر اکساتی ہے۔
پیر 22 فروری 2010 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
Read Khaas articles in Urdu - Khaas articles written by the famous writers and investigators of Pakistan and the world. Khaas features give you a full picture and in depth story of every issue.
پڑھئیے قومی مضامین مضامین، اردو مضامین جو مشہور اور معروف لکھاریوں اور صحافیوں کے قلم سے لکھے گئے ہیں!۔ جانئیے ہر خبر اور مسئلے کا دوسرا رُخ، ان قومی مضامین مضامین کے ساتھ
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.