
National Articles & News Features (page 128)
قومی مضامین مضامین
-
عدلیہ کا افتخار پھر بلند ہو گیا، زرداری کو حواریوں سمیت بری شکست!!
سو پیاز بھی کھائے اور سو جوتے بھی، حکومت نے اپنا نوٹیفکیشن واپس لے کر سپریم کورٹ کی تمام سفارشات تسلیم کرلیں۔ چیف جسٹس کی وزیراعظم ہاؤس آمد نے کشیدگی ختم کردی، منہ کی کھانے کے بعد ایوان صدر کو خاموشی کا تالا۔
جمعرات 18 فروری 2010 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
مسئلہ کشمیر، مخلص قیادت کا منتظر!!
مسئلہ کشمیر پاکستان کے لئے زندگی اور موت کا مسئلہ ہے، اس مسئلے پر پاکستان اور بھارت کے مابین تین جنگیں بھی ہو چکی ہیں لیکن برطانوی سامراج کی پیداوار یہ مسئلہ حل نہیں ہو سکا۔
بدھ 17 فروری 2010 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
قصہ ”صاحب“ کے حکم اور یوم یکجہتی کشمیر کا!!
بلدیاتی بل پر پیپلزپارٹی کے مفاہمانہ تحفظات ۔بلدیاتی نظام سے متعلق اجلاس میں شہباز شریف کو ایوان صدر کیوں نہیں بلایا گیا؟
جمعہ 12 فروری 2010 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
شیخ رشید پر قاتلانہ حملہ!!
سیاسی افق پر خاموشی… طوفان کا پیش خیمہ ہے! چوہدری نثار اپوزیشن کے وجود کا احساس دلاتے رہتے ہیں۔
جمعہ 12 فروری 2010 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
بھارت کا دوغلا پن ، ایک طرف آبی جارحیت ، دوسری جانب مذاکرات کی دعوت!
پاکستان کو مذاکمرات میں اس بار بھارتی مطالبات سننے کی بجائے اپنے مطالبات منوانے چاہئیں۔ کشمیر، کنٹرول لائن، سمگلنگ، پانی کی بندش، قیدیوں پرتشدد، بلوچستان اور اندرون ملک دہشت گردی پر بھارت جواب دے۔
جمعرات 11 فروری 2010 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
میں کس کے ہاتھ پہ اپنا لہو تلاش کروں؟؟
بم دھماکوں کا شکار کٹی پھٹی لاشیں خاک آلود معصوم چہرے سوال کرتے ہیں ہمارا گناہ کیا تھا ہمیں کس جرم کی پاداش میں خون کی بھینٹ چڑھایا گیا؟
منگل 9 فروری 2010 - سماجی مضامین میں شائع کیا گیا
-
پاکستان کا مقدر!!
ہر محب وطن پاکستان یہ سوال پوچھتا ہے کیا پاکستان کا مقدردہشت گردی ہے؟؟ پاکستان کے طول وعرض میں خودکش دھماکے، آگ، دھواں بڑھکتے شعلے، انگارے اور ہر طرف بارود بکھرا ہے۔
منگل 9 فروری 2010 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
پاکستان کی بیٹی کو امریکہ میں سزا!!
انسانی حقوق کے علمبردار امریکہ نے عافیہ کیس میں انصاف کی دھجیاں بکھیر دیں۔ ڈاکٹر عافیہ صدیقی کو سزا پاکستانی حکومت کی نااہلی اور بے حسی کا منہ بولتاثبوت ہے۔
منگل 9 فروری 2010 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
بلوچ قوم، پاکستان کا ہر اول دستہ!!
تاریخ گواہ ہے بلوچ کبھی کسی کے سامنے نہیں جھکنے۔ میرچاکر خان رند نے 15 ویں صدی میں بلوچ حکومت قائم کی۔
پیر 8 فروری 2010 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
مرہم کی بجائے نمک!
کیا بلدیاتی انتخابات ہو سکیں گے؟؟ وفاقی حکومت کے بعد اب پنجاب گورنمنٹ کو کون ٹارگٹ کررہا ہے؟؟
جمعہ 5 فروری 2010 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
دولت مند شہر VS موت کے سوداگر!!
ٹارگٹ کلنگ … وجہ تنازع کیا ہے؟ جماعت اسلامی کی قیادت لسانی سیاست کے آگے جھکنے کو تیار نہیں۔
جمعہ 5 فروری 2010 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
صدر کا استثنیٰ اور کرپشن کیسز!!
اکٹھے آئے تھے اکٹھے جائیں گے۔ نواز شریف نے صدر آصف علی زرداری کو عدالت میں پیش ہونے کا مشورہ دیدیا۔
جمعہ 5 فروری 2010 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
مانسہرہ کے نتائج، نواز شریف کیلئے لمحہ فکریہ!!
این اے 21میں ٹکٹ کا فیصلہ پارٹی کرتی تو نتائج مختلف ہو سکتے تھے۔ پیپلزپارٹی نے 123اور 55میں مسلم لیگ ن کی شکست کی خفیہ حکمت عملی تیار کرلی۔ جمہوریت کو بچانے کیلئے آصف علی زرداری کو بچانے کی کوشش نواز شریف کیلئے بڑا سیاسی نقصان بن سکتی ہے۔
جمعرات 4 فروری 2010 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
بھارت امریکہ گٹھ جوڑ… پاکستان کے خلاف سازشی عزائم!!
امریکہ پہلے پاکستان کی پیٹھ میں خنجر گونپتا تھا، آج سامنے سے حملہ آور ہے۔ امریکہ نے کشمیر کی جنگ پر سلامتی کونسل سے ایسے وقت میں قرارداد منظور کروائی جب بھارت شکست سے دوچار ہوچکا تھا۔
جمعرات 4 فروری 2010 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
مقبوضہ فلسطین میں ”سی آئی اے“ کا کردار مظلوم فلسطینیوں کو آپس میں لڑانے کی گھناؤنی سازش کا ارتکاب!
حماس، طالبان اور حزب اللہ میں سی آئی اے کے ایجنٹ کام کررہے ہیں، انڈونیشین خفیہ ایجنسی
منگل 2 فروری 2010 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
قلم اور سنگین کی سازش!!
ایوان صدر اور عدلیہ میں تصادم کا خطرہ۔ پیپلز پارٹی کے بعض رہنما تصادم کو روکنے کے لئے سامنے آ گئے۔
جمعہ 29 جنوری 2010 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
پاکستان میں گرفتار امریکی نوجوان، وہ امریکہ کے خلاف کیوں ہیں؟؟
امریکیوں کو بتایا جا رہا ہے کہ دہشت گردوں کو ختم نہ کیا تو وہ امریکہ آکر انہیں ختم کردیں گے۔
جمعرات 28 جنوری 2010 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
حکمران، کسان اور دھان!!
ہوس زر کے پجاریوں نے دہقانوں کو پھر لوٹ لیا۔
منگل 26 جنوری 2010 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
مرے کو ماریں شاہ مدار!!
مہنگی بجلی، کم آمدنی اور زائد بلنگ میٹر ریڈر کے لئے ضروری قرار دیا جائے کہ محلہ کے کسی شخص کی موجودگی میں ریڈنگ نوٹ کرے۔ ریڈنگ تیس کی بجائے 35 چالیس دن کی درج کی جاتی ہے، چوری شدہ بجلی کا بوجھ بھی ”بھلے مانس صارفین“ پر ڈال دیا جاتا ہے۔
اتوار 24 جنوری 2010 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
ہم پسماندہ کیوں؟؟
تعلیم کے بغیر کوئی ملک ترقی اور خوشحالی حاصل نہیں کر سکتا، حکومت اور نجی شعبہ کو مل کر شعبہ تعلیم میں سرمایہ کاری کرنا ہو گی۔ نصف آبادی کو تعلیم دیئے بغیر ترقی اور خوشحالی ناممکن ہے، پاکستان تعلیم پر کل آمدنی کا صرف 2.7 فیصد خرچ کرتا ہے۔
اتوار 24 جنوری 2010 - سماجی مضامین میں شائع کیا گیا
Read Khaas articles in Urdu - Khaas articles written by the famous writers and investigators of Pakistan and the world. Khaas features give you a full picture and in depth story of every issue.
پڑھئیے قومی مضامین مضامین، اردو مضامین جو مشہور اور معروف لکھاریوں اور صحافیوں کے قلم سے لکھے گئے ہیں!۔ جانئیے ہر خبر اور مسئلے کا دوسرا رُخ، ان قومی مضامین مضامین کے ساتھ
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.