
National Articles & News Features (page 126)
قومی مضامین مضامین
-
انسانی سمگلنگ!
اسلحہ اور منشیات کے بعد دنیا کا تیسرا بڑا کاروبار ہر سال ساڑھے آٹھ لاکھ مردوں، عورتوں اور بچوں کی خریدوفروخت کی جاتی ہے۔ انسانی سمگلنگ دنیا بھر میں تیزی سے بڑھتا ہوا جرم بنتا جا رہا ہے، ایتھوپیا کے انسانی تاجر 800امریکی ڈالر میں ایک بچہ فروخت کرتے ہیں۔
پیر 29 مارچ 2010 - تحقیقاتی فیچرز میں شائع کیا گیا
-
بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی وطن سے والہانہ محبت کے مختلف انداز۔
سانحہ سقوط ڈھاکہ،2005ء کے زلزلے کی تباہی اور دہشت گردی کے نقصانات کو خوشیوں کے موقع پر یاد رکھا جاتا ہے۔ قومی تقریبات میں نوجوانوں کی افسوس ناک حرکات، والدین کو ملک اور اپنی بدنامی سے بچنے کیلئے سنجیدگی اختیار کرنی چاہیے۔
ہفتہ 27 مارچ 2010 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
آئینی پیکج سیاسی استحکام کا باعث بنے گا!
گرانفروشوں اور منافع خوروں کا دندناتا اور حکومتی رٹ! وزیراعلیٰ پنجاب نے پانی کے مسئلہ پر بھارت کے خلاف سخت موقف اپنا لیا۔
جمعہ 26 مارچ 2010 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
ڈاکٹر عافیہ صدیقی تجھے سلام…!
آج یہ غافل حکومت سوئی نہ ہوتی گرقید میں بختاور یا پھر کوئی آصفہ ہوتی۔
جمعہ 26 مارچ 2010 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
قرارداد پاکستان ”پاس“ ہو گئی، مگر ہم ”فیل“ ہو چکے ہیں!
ہمارے اندر 1940ء والا جذبہ ایمانی کیسے واپس آئے گا، اس دور کے پاکستانی اور آج کے پاکستانی میں فرق کیوں آ گیا ہے؟ غفلت کی چادر نہ اتاری تو دشمن پھر سے ہمارے لیے غلامی کی زنجیریں تیار کر چکے ہیں۔
جمعرات 25 مارچ 2010 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
ہوئے تم دوست جس کے دشمن کیا ہو گا کوئی…؟؟
امریکی قیادت یہ اچھی طرح جانتی ہے کہ اسے افغانستان سے نکالنے میں مدد صرف پاکستان ہی دے سکتا ہے وہ کسی طرح بھی افغانستان سے باعزت واپسی کا خواہاں ہے۔
جمعرات 25 مارچ 2010 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
23مارچ، جب قرارداد پاکستان لکھی جا رہی تھی
سرسکندر نے بولنے کی کوشش کی تو ان کی مخالفت میں نعرے لگنے شروع ہو گئے۔ مولانا ظفر علی خان نے بیٹھے بیٹھے ہی قرارداد کا اردو ترجمہ کردیا۔
منگل 23 مارچ 2010 - تحقیقاتی فیچرز میں شائع کیا گیا
-
”کاش ہم پھر غلطی نہ کریں“
23مارچ کو قرارداد پاکستان پاس ہوئی، ایک قوم قائد اعظم کی قیادت میں متحد ہو کر ایک آزاد مملکت کے قیام کے لئے چل پڑی اور منزل کے حصول تک متحد رہی ادھر پاکستان بنا ادھر ہمارا دشمن ہمارے پیچھے پڑ گیا۔
منگل 23 مارچ 2010 - تحقیقاتی فیچرز میں شائع کیا گیا
-
سنگ مرمر سے تراشا ہوا مینار پاکستان
یہ تاریخی مقام ایک تفریح گاہ کا درجہ بھی رکھتا ہے۔ لاری اڈہ اور آزادی چوک سے گزرنے والی ٹریفک نے سنگ مرمر کی سفیدی کو شدید متاثر کیا ہے۔
ہفتہ 20 مارچ 2010 - سماجی مضامین میں شائع کیا گیا
-
لاہور کو ٹارگٹ کرنے کے مقاصد کیا ہیں!!
طالبان کے حوالے سے وزیراعلیٰ کے بیان پر اٹھنے والا طوفان! آرمی چیف سے شہباز شریف کی ملاقات کے درپردہ مقاصد کیا ہیں؟
جمعہ 19 مارچ 2010 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
کراچی میں علماء کی ٹارگٹ کلنگ
علماء کے قتل سے پوری ملک میں غم واندوہ کی لہر دوڑ گئی۔ عام شہریوں میں یہ تاثر مضبوطی سے اجاگر ہوا کہ ایک منظم سکیم کے تحت علماء کو نشانہ بنایا جا رہا ہے، عاشورہ محرم اور چہلم کے سانحات میں جاں بحق ہونے والوں کے سوگ میں شہریوں کے آنسو تھمنے نہ پائے تھے۔
جمعہ 19 مارچ 2010 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
18ویں ترمیم 23مارچ سے قبل پارلیمنٹ میں پیش کردی جائے گی!
مسلم لیگ ن مشروط طور پر سرحد کا نام اباسین افغانیہ رکھنے پررضامند ہو گئی۔ ضمنی انتخابات نے مسلم لیگ ن کی سیاسی ساکھ کومضبوط بنا دیا، جماعت اسلامی اور تحریک انصاف کونقصان اٹھانا پڑا، مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی سندھ کو پاور بیس بنا رہی ہے۔
جمعہ 19 مارچ 2010 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
کراچی اور ممبئی کا روگ اب کشمیر کو بھی!!
اگر کراچی میں عمران خان کو داخل نہیں ہونے دیا جاتا تو ممبئی میں راہول گاندھی ”ازناٹ ویلکم“ ایک شہر میں متحدہ قومی موومنٹ کی لاٹھی کا زور ہے تو دوسرے میں شیو سینا کی تلوار کی دھار تیز ہے۔
بدھ 17 مارچ 2010 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
افغان صدر حامد کرزئی کے دورہ پاکستان کے مقاصد!
پاکستان میں حال ہی میں بعض اہم افغان طالبان رہنماؤں کو گرفتار کیا گیا ہے جن میں خاص طور پر ملا برادر قابل ذکرہیں۔
بدھ 17 مارچ 2010 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
بجلی کی لوڈشیڈنگ کے عارضی حل ناکام!!
کوئلے سے سستی بجلی پیدا کی جا سکتی ہے۔ امریکہ اور چین سمیت دنیا بھر میں آج بھی بجلی پیدا کرنے کے لیے کوئلے کو بڑی مقدار میں استعمال کیا جا رہا ہے اور صحیح پلاننگ کے ذریعے لوگوں کو ماحولیاتی آلودگی سے بچاتے ہوئے اس کا موثر استعمال کیا جا سکتا ہے۔
منگل 16 مارچ 2010 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
لاہور کے حساس علاقے، آرے بازار میں 2خودکش دھماکے!!
حملہ آوروں کا ٹارگٹ علاقے میں گشت کرنے والی فوجی گاڑیاں تھیں۔ حملے کے وقت تاجر دکانیں بند کر کے نماز کی تیاری کررہے تھے۔
پیر 15 مارچ 2010 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
وطن کی مٹی سے وفا کا قرض!!
رواں برس ملک میں امن وامان کی صورتحال میں قدرے بہتری آئی ہے لیکن 2009ء میں امن وآشتی کی خواہش ہر لمحہ دم توڑتی نظر آئی۔
ہفتہ 13 مارچ 2010 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
”لاہور بغداد بن گیا“ 12 گھنٹوں میں9بم دھماکے!!
آر اے بازار میں بھاری انسانی جانوں کا ضیاع، سمن آباد اور اقبال ٹاؤن کے علاقے دھماکوں سے گونجتے رہے۔ تاریخ میں پہلی بار لاہور خوف اور دہشت کی لپیٹ میں، لاہوریوں نے رات جاگ کر گزاری، حکومت خاموش تماشائی، ایجنسیاں بے بس۔
ہفتہ 13 مارچ 2010 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
پنجاب میں 2010ء کا پہلا خود کش حملہ!
صوبائی تفتیشی مرکز پر حملہ کرنیوالوں کے مقاصد کیا تھے۔ پیپلز پارٹی کو پنجاب میں بلیک میلنگ اور مفاہمت میں سے کسی ایک کا انتخاب کرنا ہو گا۔
جمعہ 12 مارچ 2010 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
جنوبی وزیرستان کے بعد اب اورکزئی ایجنسی میں آپریشن کی تیاریاں!!
میران شاہ میں سکیورٹی فورسز پر حملے نے صورتحال میں بگاڑ پیدا کردیا ہے۔ طالبان پاکستانی فوج کے آپریشن سے زیادہ امریکی ڈرون حملوں سے خوف کھا رہے ہیں۔ جنوبی وزیرستان میں حکومت اور جنگجوؤں کی عسکری پوزیشن ففٹی ففٹی ہے۔
جمعہ 12 مارچ 2010 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
Read Khaas articles in Urdu - Khaas articles written by the famous writers and investigators of Pakistan and the world. Khaas features give you a full picture and in depth story of every issue.
پڑھئیے قومی مضامین مضامین، اردو مضامین جو مشہور اور معروف لکھاریوں اور صحافیوں کے قلم سے لکھے گئے ہیں!۔ جانئیے ہر خبر اور مسئلے کا دوسرا رُخ، ان قومی مضامین مضامین کے ساتھ
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.