
National Articles & News Features (page 130)
قومی مضامین مضامین
-
مارچ میں کوئیک مارچ!
محاذ آرائی جمہوریت کے لئے خطرناک۔ یوم عاشور پر پنجاب میں امن، حکمت عملی کامیاب رہی۔
جمعہ 1 جنوری 2010 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
کراچی، دہشت گردی کی ہولناک واردات پورا ملک سوگوار…!
خودکش حملے کے بعد وقوعہ پر قیامت صغریٰ کا منظر تھا۔ ہر طرف چیخ وپکار اور آہ بکا مچی ہوئی تھی۔ ہر آنکھ پرنم تھی، ہر دل اس سانحہ پر رنجیدہ تھا، ماتمی جلوس پر خود کش حملے کی خبر جنگل کی آگ کی طرح لمحوں میں پھیل گئی۔
جمعرات 31 دسمبر 2009 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
2009ء کیا کھویا، کیا پایا! اک برس اور بیت گیا۔
2009ء پاکستانی عوام کو بیک وقت دو اہم پیغام دے گیا، پہلا پیغام ہمت افزاء ہے پاکستان کی 62سالہ تاریخ میں شاید یہ پہلی مرتبہ ہوا ہے کہ کرپٹ اور بدعنوان سیاستدانوں، بیوروکریٹس اور دیگر شعبہ ہائے زندگی کے افراد کو انصاف کے کٹہرے میں کھڑا کردیا گیا ہے۔
جمعرات 31 دسمبر 2009 - تحقیقاتی فیچرز میں شائع کیا گیا
-
کراچی بم دھماکہ!
خودکش حملہ آور جلوس میں کیسے پہنچا…؟ بنیادی سوال یہ تھا کہ ریڈالرٹ کے باوجود خود کش حملہ آور کہاں سے، کس روٹ سے ماتمی جلوس تک پہنچا اور وہ کیسے جلوس کے اندر داخل ہونے میں کامیاب ہوا۔
جمعرات 31 دسمبر 2009 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
الوداع 2009ء الوداع!
نئے سال کو خوش آمدید اس توقع اور دعا کے ساتھ کہ اہل وطن کے لئے ایک نئی امیدوار حوصلوں کا پیامبر ثابت ہو۔ این آر او حکومت اسمبلی سے منظور نہ کر ا سکی مقدمات کی فائلیں دوبارہ کھل گئیں۔
بدھ 30 دسمبر 2009 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
پشاور پریس کلب پر خودکش حملہ !
خودکش حملوں کی 8کوششیں ناکام۔ شہر کی پولیس سماجی دشمن عناصر کے خلاف اٹھ کھڑی ہوئی ہے۔
جمعہ 25 دسمبر 2009 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
ایوان صدر شدید دباؤ میں!
حکومت عدلیہ تصادم کا خطرہ! کیا آصف علی زرداری مخالفانہ سیاسی طوفان کا مقابلہ کر سکتے ہیں۔
جمعہ 25 دسمبر 2009 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
این آر او پر عدالتی فیصلہ، سیاسی منظر نامہ تبدیل ہو گیا…!
یوسف رضا گیلانی اور شہباز شریف میں سیاسی سیز فائر پر اتفاق! ضمنی انتخابات کے حوالے سے چیف جسٹس کے ریمارکس پنجاب حکومت کیلئے لمحہ فکریہ ہے۔
جمعہ 25 دسمبر 2009 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
اے قائد اعظم تیرا احسان ہے!!
قائداعظم کے اصولوں کو اپنا کر ہم ترقی کی راہ پر گامزن ہو سکتے ہیں۔
جمعہ 25 دسمبر 2009 - تحقیقاتی فیچرز میں شائع کیا گیا
-
قائداعظم اور ان کے فرمودات!
قائداعظم نے بار بار عوام سے فرمایا کہ ہماری سب سے اہم ضرورت حقیقی اور صحت مند تعلیم ہے۔
جمعرات 24 دسمبر 2009 - تحقیقاتی فیچرز میں شائع کیا گیا
-
ڈرون حملوں سے خودکش حملہ آور جنم لیتے ہیں!!
جنرل اشفاق پرویز کیانی کا یہ بیان پختہ اظہار عزم ہے کہ فوج ہر قیمت پر پاکستان کے دفاع اور تحفظ کے لئے چوکس ہے، امریکہ بھارت اور اسرائیل کے اتحاد ثلاثہ نے پاکستان پر یلغار کررکھی ہے۔
منگل 22 دسمبر 2009 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
امریکی ڈرون حملوں میں تیزی اور بلیک واٹر کی خفیہ کارروائیاں…!!
امریکہ افغانستان میں طالبان کے ہاتھوں بری طرح زچ ہوجانے کے بعد اب پاکستان کے درپے۔
اتوار 20 دسمبر 2009 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
این آر او کالعدم!!
عدالت عظمیٰ کے فیصلے سے آمریت کے تمام نقوش ختم! سپریم کورٹ کے مختصر فیصلے کے دوررس نتائج بتدریج آئیں گے، انصاف کا رس قطرہ قطرہ ٹپکتا رہے گا۔ صدر آصف علی زرداری کمزور وکٹ پر آ گئے ، وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کی ذمہ داریوں میں کئی گنا اضافہ۔
اتوار 20 دسمبر 2009 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
این آر او !!
انصاف اس ملک میں ہو یہ افسانہ لگتا ہے۔
اتوار 20 دسمبر 2009 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
اسٹیبلشمنٹ کے داغ!!
این ایف سی اہلیان سیاست نے اپنی اہلیت ثابت کردی! کیا بلدیاتی انتخابات جماعتی بنیادوں پر ہو سکیں گے؟؟
جمعہ 18 دسمبر 2009 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
کشتہ جات، زہریلے حلوے اور این آر او !!
آج کی ایک خبر یہ بھی ہے کہ اسلام آباد میں علماء کانفرنس کے دوران چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مفتی منیب الرحمن ، مولانا عبدالغفور حیدری اور دیگر علماء کی طبیعت اچانک خراب ہو گئی ہے، جس کے بعد انہیں ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔
جمعہ 18 دسمبر 2009 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
بلیک واٹر اور ڈائن کاپ کی موجودگی سے انکار!!
عوامی تحفظات… عوامی حکومت کو مہنگے پڑ سکتے ہیں۔ اس کمپنی کے اہلکار پاکستان اور افغانستان میں موجودہ خفیہ اڈوں پر ڈرون طیاروں پر ”ہیل فائر“ میزائل اور پانچ سو پونڈ وزنی لیز گائیڈڈ میزائل لگانے کا کام کرتے رہے ہیں۔
جمعرات 17 دسمبر 2009 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
بھارت کو عالمی سطح پر رسوائی سے بچانا حکمرانوں کی ”مجبوری“ کیوں ؟؟
مقبوضہ کشمیر کے انخلاء کا اعلان بھارتی جھوٹ کا ایک اور شاہکار۔ پنجاب میں دہشت گردی، بھارت کے پاکستان مخالف عزائم کا شاخسانہ!
جمعرات 17 دسمبر 2009 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور پشاور کے بعد لاہور میں امریکیوں کی پراسرار سرگرمیاں !
کینٹ سے ملحقہ شیرپاؤ پل پر امریکی بار بار کیا لینے آتے ہیں!! مشکوک امریکیوں کو کس اعلیٰ شخصیت کی فون کال پر بغیر تفتیش چھوڑ دیا جاتا ہے۔
جمعرات 17 دسمبر 2009 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
”سپریم کورٹ نے این آر او کا گلہ گھونٹ ڈالا “
کئی بڑے سیاستدانوں کی ضمانتیں ضبط، ہتھکڑیاں تیار، لوٹی دولت کا حساب دینا ہوگا۔ رحمان ملک اور ایم کیو ایم پراقتدار کا نشہ اتر گیا، بڑے، چھوٹے،سئیں ،سردار اور بھائی لوگوں کے ہوش ٹھکانے آ گئے۔
جمعرات 17 دسمبر 2009 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
Read Khaas articles in Urdu - Khaas articles written by the famous writers and investigators of Pakistan and the world. Khaas features give you a full picture and in depth story of every issue.
پڑھئیے قومی مضامین مضامین، اردو مضامین جو مشہور اور معروف لکھاریوں اور صحافیوں کے قلم سے لکھے گئے ہیں!۔ جانئیے ہر خبر اور مسئلے کا دوسرا رُخ، ان قومی مضامین مضامین کے ساتھ
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.