
National Articles & News Features (page 132)
قومی مضامین مضامین
-
عوام پر ایک بار پھر بجلی گرا دی گئی
بجلی جنوری تک 12 فیصد اور اپریل میں مزید 6 فیصد مہنگی ہو جائے گی وزیر پانی و بجلی راجہ پرویز اشرف دسمبر 2009 تک کی لوڈشیڈنگ ختم کرنے کے وعدے سے مکر گئے حکومت نے اپنے وعدوں سے انحراف کرتے ہوئے آئی ایم ایف کی شرائط مان لیں ۔
جمعرات 3 دسمبر 2009 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
حکمرانوں کا خوف!
حکمرانوں کی مسلسل بداعمالیوں کے سبب وطن عزیز اپنی تاریخ کے بدترین حالات سے گزر رہا ہے دہشت گردی، خود کش حملوں جیسی درندگی، معاشی بدحالی، لاقانونیت اور کرپشن کے ناسور نے جسد ملت کو لپیٹ میں لے رکھا ہے۔
بدھ 2 دسمبر 2009 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
اٹوٹ انگ کا راگ اور دباؤ کے لمحات میں مذاکرات کی دھائی بھارتیوں کا مستقبل وطیرہ
کشمیر جب بھی آزاد ہوا، مذاکرات سے نہیں نہیں جہاد سے ہو گا من موہن سنگھ کی پاکستان کیخلاف امریکہ کو استعمال کرنے کی کوشش ۔
جمعرات 26 نومبر 2009 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
”آغاز حقوق بلوچستان پیکج“
صوبائی بے چینیوں کا خاتمہ ہی مضبوط وفاق کی ضمانت ہے مسائل کے حل کیلئے آئینی ترمیم ضروری، سابق صدر پرویز مشرف نے 125 ارب کے پیکج کا اعلان کیا تاہم عالم بینک کے مطابق بلوچستان میں غربت تین گناہ بڑھ گئی ۔
جمعرات 26 نومبر 2009 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
ڈاکٹر عافیہ صدیقی اور عیدالاضحی
پیاروں کے بغیر عید گزارنے سے بڑی کوئی اذیت نہیں۔
منگل 24 نومبر 2009 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
”وزیرستان کی جنگ جیتنا آسا ن نہیں“ ”دی واشنگٹن پوسٹ“ کا تجزیہ
انگریزوں نے بھی 150 سال قبل قبائلیوں کو قانون کے تابع کرنے کیلئے یہاں چڑھائی کی برطانوی فوج نے وزیر اور محسود قبائل کو دنیا کا بہترین جنگجو قرار دیا تھا۔
پیر 23 نومبر 2009 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
”پھولوں کے شہر سے بارود کی بو“
6 دنوں میں 6 دھماکے، ماسٹر مائنڈ نے سلیمانی ٹوپی پہن لی!
ہفتہ 21 نومبر 2009 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
دبئی میں پاکستان کی حالت دیکھ کر خوشی بھی ہوئی اور افسوس بھی
پورے دبئی میں صرف دو مقامات پر پاکستانی جھنڈا نظر آنے کا ہمیشہ افسوس رہے گا آئی ٹی، بنک سیکٹر اور ذاتی کاروبار چلانے والے پاکستانی خوشحال ہیں پر اب پاکستانیوں کو پاکستانیوں پر اعتبار نہیں رہا اُردوپوائنٹ سپورٹس ایڈیٹر اعجاز وسیم باکھری کی خصوصی تحریر۔
جمعہ 20 نومبر 2009 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
دہشت گرد وں کے گڑھ پر پاک فوج کا کنٹرول
نیٹو افواج نئی حکمت عملی وضع کر رہی ہے۔
جمعہ 20 نومبر 2009 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
مائنس ون کے بعد مائنس ٹو!
پرویز مشرف کے خلاف احتجاجی مہم میں تیزی! نواز شریف کا آصف علی زرداری کو ہٹانے اور حکومت کو گرانے کے کسی عمل میں شریک ہونے سے انکار۔
جمعہ 20 نومبر 2009 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
پاکستان کے ایٹمی اثاثوں کے خلاف امریکی سر گرمیوں میں اضافہ
اب ” سب سے پہلے پاکستان“ پالیسی وقت کا اہم تقاضا مختلف بہروپ میں امریکی کرائے کے قاتلوں کی پاکستان میں بھرمار، عوام تشویش کا شکار امریکہ اور اس کے آلہ کاروں کی فوج کو قبائلی علاقوں میں مصروف رکھنے کی حکمت عملی ۔
جمعرات 19 نومبر 2009 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
منشیات فروش و مرغ چور بھارتی فوج
”کمینگی کا مظہر برہمن اپنے سے زیادہ ہر طاقتور کو رام اور کمزور کو غلام سمجھتا ہے“ بھارتی بزدل فوج منشیات کا کاروبار عام کرکے کشمیری قوم کی نئی نسل کو ذہنی طور پر مفلوج کرنا چاہتی ہے۔
بدھ 18 نومبر 2009 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
دوبئی ایک خوبصورت اور آزاد شہر
یہاں لباس کی تمیز کیے بغیر لوگ اپنی دنیا میں مست رہتے ہیں ویراء دبئی کے پاکستان کھانے لاہور کی یاد دلاتے دیتے ہیں دبئی سے اُردوپوائنٹ سپورٹس اعجاز وسیم باکھری کی خصوصی تحریر۔
بدھ 18 نومبر 2009 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
دہشت گرد ی کے خاتمہ کیلئے نئی اور موثر حکمت عملی کی ضرورت
پشاور میں حالیہ کار بم دھماکہ ، جس میں خواتین اور بچوں سمیت سو افراد سے زائد شہید جب کہ دو سو سے زیادہ اہل وطن زخمی ہوئے، نے ہر حساس شخص کو رلا دیا ہے۔ پشاور کار بدقسمت شہر اس سال پندرہ بڑے بم دھماکوں کا ہدف بنا۔
منگل 17 نومبر 2009 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
’را‘ سی آئی اے “ خاد، اور کے جی بی، کے اشتراک سے ، نئی افغان خفیہ ایجنسی ” راما“ کی تشکیل
”راما“ صرف پاکستان کو غیر مستحکم کرنے کیلئے بنائی گئی ہے بلیک واٹر کے پاکستان میں آنے اور ”راما“ خفیہ ایجنسی کی تشکیل کے بعد ملک میں عام عوام دہشت گردی کا نشانہ بنے ۔
منگل 17 نومبر 2009 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
ابوظہبی سے دبئی تک کا کٹھن سفر
ایک پٹھان ٹیکسی ڈرائیور نے دھوکہ دیا تو دوسرے کی داستان سن کر سب نے اسے گلے لگایا ایک سو چالیس کی سپیڈ سے ٹیکسی میں جب بھی آنکھ کھلی تو زندہ محفوظ ہونے کی خوشی کا اپنا ہی مزا تھا دبئی سے اُردوپوائنٹ سپورٹس ایڈیٹر اعجاز وسیم باکھر کی خصوصی تحریر۔
پیر 16 نومبر 2009 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
قنائلی علاقوں میں بھارتی نیٹ ورک سرگرم
بلوچستان میں دو بھارتی خفیہ ایجنسیاں ’را‘ اور ’ ڈی آئی اے‘ دہشت گردی پھیلانے میں مصروف ہیں افغانستان میں قائم بھارتی قونصلیٹ دہشتگردی کے تربیتی مراکز ہیں یہاں پاکستان اور افغانستان سے نوجوانوں کو بھرتی کیا جاتا ہے ۔
اتوار 15 نومبر 2009 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
چارسدہ میں دہشت گردی
صوبہ سرحد کے واقعات کے باوجود عوام کے حوصلے پست نہیں ہو ئے۔
جمعہ 13 نومبر 2009 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
اس رزق سے موت اچھی
کیری لوگر بل دراصل امریکی غلامی کے ایجنڈے کو آگے بڑھانے کی ایک قانونی دستاویز ہے اتنی شرمناک، ذلت آمیز شرائط اورمونگ پھلی سے بھی حقیر امداد کھربوں ڈالر دنیا کو جہنم بنانے پر خرچ کرنے والا ملک صرف ڈیرھ ارب ڈالر کی سوغات لیکر پاکستانی قوم کے ساتھ اعتماد اور دوستی کا رشتہ استوار کرنے جا رہا ہے۔
جمعہ 13 نومبر 2009 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
”نیو یار کر“ کی رپورٹ، حقیقت یا افسانہ!
پاکستان کے ایٹمی اثاثوں کے تحفظ میں معاونت کے لئے امریکہ سے مذاکرات! امریکہ نے ایٹمی اثاثوں کو القاعدہ سے خطرہ کا رخ فوج میں ” بنیاد پرستور“ کی جانب سے موڑ دیا ایٹمی ہتھیاروں کے حصوں کو الگ یا نکارہ بنانے والی امریکی ٹیم کا درجہ بڑھا دیا گیا ۔
جمعہ 13 نومبر 2009 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
Read Khaas articles in Urdu - Khaas articles written by the famous writers and investigators of Pakistan and the world. Khaas features give you a full picture and in depth story of every issue.
پڑھئیے قومی مضامین مضامین، اردو مضامین جو مشہور اور معروف لکھاریوں اور صحافیوں کے قلم سے لکھے گئے ہیں!۔ جانئیے ہر خبر اور مسئلے کا دوسرا رُخ، ان قومی مضامین مضامین کے ساتھ
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.