
National Articles & News Features (page 131)
قومی مضامین مضامین
-
بلیک واٹر اور ڈائن کاپ کی موجودگی سے انکار!!
عوامی تحفظات… عوامی حکومت کو مہنگے پڑ سکتے ہیں۔ اس کمپنی کے اہلکار پاکستان اور افغانستان میں موجودہ خفیہ اڈوں پر ڈرون طیاروں پر ”ہیل فائر“ میزائل اور پانچ سو پونڈ وزنی لیز گائیڈڈ میزائل لگانے کا کام کرتے رہے ہیں۔
جمعرات 17 دسمبر 2009 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
بھارت کو عالمی سطح پر رسوائی سے بچانا حکمرانوں کی ”مجبوری“ کیوں ؟؟
مقبوضہ کشمیر کے انخلاء کا اعلان بھارتی جھوٹ کا ایک اور شاہکار۔ پنجاب میں دہشت گردی، بھارت کے پاکستان مخالف عزائم کا شاخسانہ!
جمعرات 17 دسمبر 2009 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور پشاور کے بعد لاہور میں امریکیوں کی پراسرار سرگرمیاں !
کینٹ سے ملحقہ شیرپاؤ پل پر امریکی بار بار کیا لینے آتے ہیں!! مشکوک امریکیوں کو کس اعلیٰ شخصیت کی فون کال پر بغیر تفتیش چھوڑ دیا جاتا ہے۔
جمعرات 17 دسمبر 2009 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
”سپریم کورٹ نے این آر او کا گلہ گھونٹ ڈالا “
کئی بڑے سیاستدانوں کی ضمانتیں ضبط، ہتھکڑیاں تیار، لوٹی دولت کا حساب دینا ہوگا۔ رحمان ملک اور ایم کیو ایم پراقتدار کا نشہ اتر گیا، بڑے، چھوٹے،سئیں ،سردار اور بھائی لوگوں کے ہوش ٹھکانے آ گئے۔
جمعرات 17 دسمبر 2009 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
صدر اوبامہ اور شاہی قبرستان!!
تاریخ سربراہان مملکت کی غلطیاں معاف نہیں کرتی۔ تاریخ کے صفحات بھی شاید قبرستانوں کی طرح ہوتے ہیں، جہاں حکمرانوں کا لاشہ تو دفن ہو جاتا ہے مگر ان کے اعمال کتبے کی شکل میں قبر کے سرہانے لکھ کر نصب کردیئے جاتے ہیں۔
بدھ 16 دسمبر 2009 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
طالبان یا ان کے نام پر… مساجد پر حملے کون کراتا ہے؟؟
مساجد پر حملوں کے بعد طالبان کے خلاف پاکستانی رائے تیزی سے تبدیل ہو رہی ہے، تاہم یہ سوالات بھی اٹھائے جارہے ہیں کہ طالبان کی آڑ میں پاکستان دشمن قوتیں تو ایسی کارروائیاں نہیں کررہیں؟؟
بدھ 16 دسمبر 2009 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
”بلیک واٹر ان پاکستان“
حکومت کب تک جھوٹ بولے گی؟؟ بلیک واٹر پاکستان میں ٹارگٹ کلنگ کے منصوبے پر کام کررہی ہے۔ حکومت پاکستان ”کسٹرل لاجسٹکس“ کے ذریعے بلیک واٹر کو ادائیگی کرتی ہے۔
ہفتہ 12 دسمبر 2009 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
ہم امریکہ کی لڑھکتی ہوئی پالیسیوں کے پیچھے کب تک بھاگتے رہیں گے؟؟
وطن عزیز کی طرف دیکھتے ہیں تو یوں لگتا ہے جیسے بند مٹھی میں ریت ہے جو لمحہ لمحہ پھسلتی جا رہی ہے۔ کیا جمہوری دور میں بھی وہ وقت نہیں آیا کہ ہم اپنی پالیسیاں ازسرنوترتیب دے کر پورے وقارسے اپنے قدم پر کھڑے ہو سکیں؟؟
ہفتہ 12 دسمبر 2009 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
بھوک اور جہالت سے دہشت گردی جنم لیتی ہے۔
نوجوان معاشرتی ناہمواریوں کی وجہ سے طالبان بن رہے ہیں۔
جمعہ 11 دسمبر 2009 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے نئی اور موثر حکمت عملی کی ضرورت!!
اس وقت پورا ملک جہنم زار بنا ہوا ہے اور ہمارے حکمران اور سیاست دان خالی خولی نعروں سے عوام کو بہلانے میں لگے ہوئے ہیں۔
جمعرات 10 دسمبر 2009 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
سافٹ اور ہارڈ ٹارگٹ، دہشت گرد دوہری حکمت عملی پر گامزن!!
پشاور، پنڈی، اسلام آباد اور لاہور کے بعد ملتان میں بھی دہشت گردوں کی کارروائیاں!! ہمارے حکمرانوں اور بعض فوجی جرنیلوں کی عاقبت نا اندیشی اور ڈالرز کے لالچ نے وطن عزیز کو لہولہان کر دیا ، بچے ، بوڑھے، جوان اور خواتین سمیت سکیورٹی فورسز کے اہلکاردہشت گردی کا شکار ہو رہے ہیں۔
جمعرات 10 دسمبر 2009 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
زمین کھا گئی کہ آسمان، اسامہ امریکیوں کی پہنچ میں تھے؟؟
جنگ کو امریکہ اپنے مفادات کے لئے استعمال کررہا ہے۔ نئی حکمت عملی کا تعلق صرف افغانستان سے نہیں بلکہ پاکستان، بھارت اور وسطی ایشیا کے ممالک سے بھی ہے۔
جمعرات 10 دسمبر 2009 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
دہشت گردی کے خاتمہ کا حل!!
دہشت گردی کی عالمی جنگ میں سب سے زیادہ نقصان صرف اور صرف پاکستان کو اٹھانا پڑ رہا ہے۔ جہاں صبح شام دوپہر بے گناہ انسانیت کو موت کی بھینٹ چڑیا جا رہا ہے پاکستان میں دہشتگردی کے پھیلنے کی بنیادی وجوہات اور محرکات کیا ہے ؟
بدھ 9 دسمبر 2009 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
جمہوریت عوام کا خون چوسنے لگی
پٹرولیم مصنوعات میں اضافہ مہنگائی کا ایک نیا طوفان حکمران عوام کو مہنگائی کے سیلاب میں غوطے دینے کی بجائے ان کے مسائل کا حل نکالیں ۔
منگل 8 دسمبر 2009 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
راولپنڈی چھاؤنی پھر خون میں نہا گئی
اللہ کے گھر میں نعشوں کے انبا، جی ایچ کیو پر دہشت گردی کے بعد ایک اور بڑا حملہ ہر طرف آہ و بکا، کوچہ و برزن ویران، راول دیس کا ہر شہری سکتے میں آ گیا۔
اتوار 6 دسمبر 2009 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
پریڈلین مسجد میں دوران نماز جمعہ خودکش حملے
دہشت گرد وں کا نیٹ ورک، خاتمے کا ہر ممکن طریقہ اپنایا جائے جس جگہ دھماکے اور فائرنگ ہوئی وہ انتہائی حساس علاقہ ہے اور سکیورٹی ریڈ زون میں شامل ہے۔ اس علاقے میں حاضر سروس اور ریٹائرڈ جرنیلوں کی رہائش گاہیں بھی ہیں۔ جس مسجد پر حملہ ہوا وہاں سکیورٹی خدشات کے باعث عیدالاضحی کی نماز بھی نہیں پڑھائی گئی تھی۔
اتوار 6 دسمبر 2009 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
سکھ اور پاکستان
وہ ملکی ترقی میں اپنا کردار ادا کر رہے ہیں سکھ نمائندوں کو ترقیاتی منصوبوں میں شامل کیا جائے مقدس مقامات کی وجہ سے پاکستان سکھوں کیلئے قابل احترام مقام ہے۔
ہفتہ 5 دسمبر 2009 - سماجی مضامین میں شائع کیا گیا
-
پیپلز پارٹی سندھ کارڈ کس کے خلاف کھیلے گی!
الزامات کی گردوغبار اور این آر او سے پیدا شدہ صوررتحال کا چہرہ گم کرنے کی حکمت عملی امن و امان کے ذمہ دار وزیر داخلہ سندھ عوام کو سڑکوں پر لاکر کس کیلئے مشکلات پیدا کرینگے۔
جمعہ 4 دسمبر 2009 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
دسمبر کیونکر اہم ہے!
صدر آصف علی زرداری کا مستقبل اور 17 ویں ترمیم بھٹو کی پیپلز پارٹی کی بجالی کے بغیر یہ جماعت آگے نہیں چل سکتی پارلیمنٹ کے وجود میں آنے کے تقریباً پونے دو سال بعد تک 17 ویں آئینی ترمیم کے آمرانہ اقدامات کا خاتمہ ممکن ہو سکا ۔
جمعہ 4 دسمبر 2009 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
روانگی کا طبل بج گیا!
کمانڈ اینڈ کنٹرول کے اختیارات وزیراعظم کو منتقل مقدامات کی فائلیں دوبارہ کھلنے کے بعد کیا ایوان صدر میں آسودگی کی فضا برقرار رہے گی طاقتور ہوتی پارلیمنٹ، چند افراد کے ذاتی فائدے کیلئے اپنا دامن کیوں آلودہ کرے گی۔
جمعہ 4 دسمبر 2009 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
Read Khaas articles in Urdu - Khaas articles written by the famous writers and investigators of Pakistan and the world. Khaas features give you a full picture and in depth story of every issue.
پڑھئیے قومی مضامین مضامین، اردو مضامین جو مشہور اور معروف لکھاریوں اور صحافیوں کے قلم سے لکھے گئے ہیں!۔ جانئیے ہر خبر اور مسئلے کا دوسرا رُخ، ان قومی مضامین مضامین کے ساتھ
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.