
National Articles & News Features (page 133)
قومی مضامین مضامین
-
قدیم لاہور کے میلے
جواب ماضی کی داستانیں بن کر رہ گئے ہیں ”قد ماں کا میلہ“ حضرت سخی سرور کی بچوں سے انسیت کی یاد تازہ کرتا تھا مغل شہنشاہ جہانگیر کے مقبرے میں ”پار کا میلہ“ منعقد کیا جاتا تھا۔
جمعہ 6 نومبر 2009 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
ہیلری کلنٹن کا دورہ پاکستان
این آر او پر پیپلز پارٹی کی پسپائی امریکہ کو پاکستان میں غیر جمہوری حکومتوں کی حمایت کو ترک کر دینا چاہیے ۔
جمعہ 6 نومبر 2009 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
شدت پسندوں کی پسپائی یا حکمت عملی!
جنوبی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز نے اہم علاقوں کا کنٹرول حاصل کر لیا حکومت کی جانب سے کالعدم تحریک طالبان کے سر براہ حکیم اللہ محسود سمیت 19سرکردہ کمانڈروں کے سروں کی قیمتیں مقرر کر دی گئی ہیں۔
جمعہ 6 نومبر 2009 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
راولپنڈی کا خودکش حملہ ، حکومتی حفاظتی انتظامات کو ”چیلنج“ !
جگہ جگہ ناکوں اور ہر آنے جانے والے کی تلاشی کے باوجود خود کش حملہ آور کا اپنے ٹارگٹ پر پہنچ جانا بلاشبہ حکومتی انتظامات کیلئے چیلنج ہے اسلام آباد میں پکڑے جانیوالے غیر ملکی ”بہروپیوں“ سے بھی تفتیش کی ضرورت ۔
جمعرات 5 نومبر 2009 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
یو م شہدائے جموں و کشمیر
6 نومبر 1947 ء کو ڈوگر فوج نے نہتے کشمیریوں کے خون سے ہولی کھیلی کنٹرول لائن کے دونوں اطراف کے کشمیری عوام ” یوم شہدائے جموں“ قومی جوش و جذبے اور احترام کے ساتھ مناتے ہیں۔
جمعرات 5 نومبر 2009 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
پاکستان کی سیاست میں امریکہ کی بڑھتی ہوئی مداخلت
ہیلری کلنٹن کے حالیہ دورہ پاکستان کا مقصد یہاں امریکیوں کے لئے فضا ساز گار بنانے کی کوشش تھا میاں نواز شریف، جنرل اشفاق پرویز کیانی اور مسٹر جسٹس افتخار محمد چودھر امریکہ کے بڑھتے ہوئے اثر و نفوذ کے سامنے بند باندھے پر متفق ہو گئے۔
جمعرات 5 نومبر 2009 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
اور اب سہالہ بھی…
پر اسرار کرائے کے فوجیوں، بلیک واٹر، کا ٹارگٹ ”کہوٹہ“ ہے امریکہ نے انتہائی حساس آلات کے ذریعے ہمارے ایٹمی پروگرام پر نظریں گاڑلی ہیں پاکستان حالت جنگ میں ہے ، یہ جنگ ہم نے اپنی یاد دوسروں کی غلطی سے خود پر مسلط کی ۔
بدھ 4 نومبر 2009 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
راول چھاؤنی میں مسلسل دہشت گردی
خوف میں ڈوبے گلی کوچے، پریشان حال شہری دھماکوں کے بعد سڑکیں سائیں سائیں کرتی ہیں، راولپنڈی کے تعلیمی اداروں میں سراسیمگی طلبہ، والدین، استاد، بچے اور بوڑھے سب سہمے ہوئے ہیں، مارکیٹوں کا رخ کرنے والوں میں کمی دہشت گردوں نے زندگی اور روشنی دونوں کو گرہن لگا دیا، تازہ واردات میں بوڑھے پینشرز بھی جان سے گئے ۔
بدھ 4 نومبر 2009 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
آپریشن راہ نجات کا رد عمل کیا ہو گا!
بیت اللہ محسود کا افغان طالبان کے ساتھ تعلق رہا اور 2005 کے اوائل میں اس نے قبائلی علاقوں میں عسکریت پسندوں کی قیادت سنبھالی تو بہت جلد ہزاروں کی تعداد میں محسود قبیلے کے جوانوں کو اپنی تنظیم میں شامل کرنے میں کامیاب رہے۔
ہفتہ 31 اکتوبر 2009 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
آصف علی زرداری ، نواز شریف ملاقات، برف پگھل رہی ہے!
چوہدری نثار علی خان کی ضیافت میں شرکت سے معذوری، وجہ کیا تھی! جماعت اسلامی کا کیری لوگر بل کیخلاف ریفرنڈیم میثاق جمہوریت، این آر او اور 17 ویں ترمیم ۔
جمعہ 30 اکتوبر 2009 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
پشاور میں کار بم دھماکہ ، دہشت گردی نے پھر اپنے خونی جبڑے کھول دیئے
پیپل منڈی چوک یادگار بم دھماکہ، موت کے بچاریوں کی ایک خوفناک واردات جگہ جگہ پر قائم پولیس ناکوں کے باوجود اس قسم کی کارروائیاں کیوں ہو رہی ہیں!
جمعہ 30 اکتوبر 2009 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
پانی کی قلت اور آمدہ مشکلات
منگلا ڈیم 20 اور تربیلا 40 میں مٹی اور گارے سے بھر جائینگے ۔ ہم اوسطاً ساڑھے تین کروڑ ایکڑ پانی سمندر میں پھینک کر ضائع کررہے ہیں، ڈیمز تعمیر نہ کرنے سے پانی کی قلت میں اضافہ ہوتا گیا آج سنگین مسئلہ کا روپ دھار چکا ہے۔
جمعرات 29 اکتوبر 2009 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
آصف علی زرداری نواز شریف ملاقات ”بریک تھرو“ تعلقات میں ”بریک“
ہیلری کلنٹن کا پاکستانی میڈیا کو چیلنج ، طاقت کے زعم کا کھلا اظہار!!
جمعرات 29 اکتوبر 2009 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
این آر او
اونٹ کس کروٹ بیٹھے گا؟؟
منگل 27 اکتوبر 2009 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
چینی کی گرانفروشی جاری، حکومت پنجاب بھی ناکام۔
وفاقی اور صوبائی حکومتیں چینی مافیا کے خلاف کریک ڈاؤن کی حامی نہیں۔ عدالتی احکامات کے دائرہ کار کا تعین کرنے والے اپنے اختیارات کا عوامی مفاد میں استعمال کب کریں گے۔
منگل 27 اکتوبر 2009 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
کیری لوگر بل قانون بن گیا، اب کیا ہوگا؟؟
پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں میں متنازعہ کیری لوگر بل پر بحث جاری تھی اور قبل اس کے کہ پارلیمنٹ بل پر کوئی قرارداد منظور کرتی یا فیصلہ کرتی، امریکی صدر باراک اوبامہ نے بل پر دستخط کر کے اسے قانون کی شکل دے دی ہے۔
ہفتہ 24 اکتوبر 2009 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
پے درپے دھماکے… سلسلہ کیسے رکے گا؟؟
جب سے جنوبی وزیرستان میں عسکریت پسندوں کے خلاف ایک موثر آپریشن شروع کرنے کا فیصلہ ہوا۔ اس وقت سے ملک بھر میں بالخصوص صوبہ سرحد کے دارالحکومت پشاور میں تخریب کاری کے واقعات میں اچانک اضافہ ہو گیا ہے۔
ہفتہ 24 اکتوبر 2009 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
بھارت پر نئے ایٹمی دھماکہ کیلئے دباؤ بڑھ گیا…!
بھارتی سائنسدانی کے 1998ء کے نیو کلیئر تجربہ کی ناکامی کے انکشاف نے ہندوستانی ایٹمی طاقت پر سوالیہ نشان لگا دیا۔ امریکی انٹیلی جنس رپورٹ کے مطابق پاکستان جوہری صلاحیت ہندوستان سے بہت آگے ہے۔
جمعہ 23 اکتوبر 2009 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
جنوبی وزیرستان میں فوجی آپریشن!!
نواز شریف نے خودانحصاری کا قومی پلان تیار کرنے کی تجویز پیش کردی۔
جمعہ 23 اکتوبر 2009 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
آپریشن راہ نجات!!
محسود قبیلے کا علاقہ فوجی کارروائی کا مرکز! سوات کے مقابلے میں جنوبی وزیرستان میں مزاحمت زیادہ ہو سکتی ہے۔
جمعہ 23 اکتوبر 2009 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
Read Khaas articles in Urdu - Khaas articles written by the famous writers and investigators of Pakistan and the world. Khaas features give you a full picture and in depth story of every issue.
پڑھئیے قومی مضامین مضامین، اردو مضامین جو مشہور اور معروف لکھاریوں اور صحافیوں کے قلم سے لکھے گئے ہیں!۔ جانئیے ہر خبر اور مسئلے کا دوسرا رُخ، ان قومی مضامین مضامین کے ساتھ
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.