
National Articles & News Features (page 135)
قومی مضامین مضامین
-
پاکستان میں بلیک واٹر فورس کے مقاصد!
برطانوی نشانیاں مٹا کر امریکی سسٹم کو نافذ کیا جا رہا ہے۔ قیام پاکستان کے بعد بدقسمتی سے انگریزوں کے غلام خوشامد اور چاپلوسی کے صلے میں یہاں حکمران بنا دیئے گئے۔
ہفتہ 3 اکتوبر 2009 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
امداد کے نام پر پاکستان کی جکڑ بندی!
پاکستان کے دوستوں کے اجلاس میں سعودی عرب اور چین کی عدم شرکت سوالیہ نشان ہے۔ امداد کی منظوری کے پہلے مرحلے پر حکمرانوں کی لڈیاں ناقابل فہم ہیں۔
ہفتہ 3 اکتوبر 2009 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
کوئٹہ پر امریکی ڈرون حملوں کا منصوبہ!!
بلوچستان پر تسلط کی ناپاک سازش۔ پاکستانی رائے عامہ کی قوت کے ذریعہ ہی امریکی عزائم کی مزاحمت ممکن ہے۔
ہفتہ 3 اکتوبر 2009 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
ضمنی انتخابات کا التواء!
مسلم لیگ ن کی ترجیح ضمنی نہیں بلکہ مڈٹرم انتخابات ہیں۔
جمعہ 2 اکتوبر 2009 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
پشاور ، بنوں دھماکے، خوف وہراس کی فضا پھر لوٹ آئی!
گورنر سرحد کی تبدیلی کی اطلاعات ، اسمبلی اجلاس میں امن وامان کا مسئلہ غالب رہے گا۔
جمعہ 2 اکتوبر 2009 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
کوئٹہ اور مریدکے پر ڈرون حملوں کی افواہیں!!
ایک وزیر کی برطرفی اور دوسرے کے مستعفی ہونے کا اعلان، حکومتی اختلافات واضح ہو گئے۔
جمعہ 2 اکتوبر 2009 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
گیس کا بحران اور وزیراعظم کے خدشات!
بجلی کے بعد اب گیس کی لوڈشیڈنگ کا فیصلہ! گیس کی لوڈشیڈنگ سے جہاں روزمرہ زندگی متاثر ہو گی وہاں انڈسٹریز کو بھی نقصان پہنچے گا۔
بدھ 30 ستمبر 2009 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
امریکی غریب بمقابلہ پاکستانی غریب!!
غریب امریکی بیچارے کی کوئی فیکٹری یا کارخانہ نہیں ہوتا۔ غریب پاکستانی کھانا نہیں کھاتے بلکہ کھانا انہیں کھا جاتا ہے۔
منگل 29 ستمبر 2009 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
امریکی اونٹ!
ہمارے صدر اور امریکی صدر کا کہنا ہے کہ پاکستان کو بھارت سے کوئی خطرہ نہیں ہے، وہ نہ کبھی پاکستان دشمن تھا نہ اب ہے اور نہ آئندہ ہو گا۔
ہفتہ 26 ستمبر 2009 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
پرویز مشرف آصف علی زرداری ڈیل، درپردہ محرکات!!
کیا آصف زرداری بھی بیرونی قوتوں کی مدد سے ایوان صدر پہنچے!! زرداری کے بیان نے سیاسی جماعتوں کو بحث کا موقع فراہم کیا۔
ہفتہ 26 ستمبر 2009 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
پاکستان ، بھارت، بے نتیجہ بیک ڈور ڈپلومیسی شروع کرنے کا فیصلہ!
نواز شریف اور پرویز مشرف کے بعد موجودہ حکمران کھوٹی منزل کی راہ پر پاکستانی وزیر خارجہ کا کشمیر اور پانی کے مسئلہ پر بھارت کو سنجیدہ قرار دینا انہونی بات نہیں۔
ہفتہ 26 ستمبر 2009 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
محفوظ راستہ کی ڈیل کب منظر عام پر آئے گی…؟؟
مسلم لیگ ن کے 92 ارکان کی تحریک استحقاق پر ایوان صدر کی پسپائی! کیا واقعی پرویز مشرف کو کوئی ہاتھ نہیں لگا سکتا؟؟
جمعہ 25 ستمبر 2009 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
عید کے چاند کا تنازعہ!
اے این پی اور مفتی منیب الرحمن آمنے سامنے ۔ کوہاٹ بم دھماکے کے سبب صوبہ سرحد میں عیدالفطر پر فضا سوگوار رہی۔
جمعہ 25 ستمبر 2009 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
بلیک واٹر، خدشات، تحفظات اور حقائق!!
سی آئی اے کی پیمانی آرمی ، بلیک واٹر کی پشت پناہی پر۔ پاکستان میں امریکہ کی ملکی معاملات میں مداخلت پاکستانی عوامی تشویش کا باعث ہے جو کہ واضح طور پر امریکہ اور پاکستانی عوام میں خدشات کی دراڑوں کو بڑھانے کا پیش خیمہ ہے۔
جمعہ 25 ستمبر 2009 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
رمضان المبارک ، قرآن اور پاکستان !!
وہی رمضان جس میں جنت کے دروازے کھلے اور جہنم کے دروازے بند کردیئے جاتے ہیں جبکہ آج ملک میں اصلاح کے سرچشمے بند اور فساد کے کواڑ چوپٹ کھلے ہوئے ہیں۔
ہفتہ 19 ستمبر 2009 - سماجی مضامین میں شائع کیا گیا
-
بلیک واٹر کی پاکستان میں موجودگی!!
کیا ہم اب بھی خودمختار ملک ہیں؟؟ دوسری طرف سوات ایک بار پھر آگ میں سلگنے لگا ہے اور سکیورٹی فورسز کو ٹارگٹ بنانے کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے، اس سے یہ خدشہ جنم لینے لگا ہے کہ سوات کے اندر اب بھی عسکریت پسند موجود ہیں۔
اتوار 13 ستمبر 2009 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
مستقبل کا سیاسی منظر نامہ!!
سٹیٹس تو برقرار نہیں رہ سکے گا، مسلم لیگ ن کو انقلابی قوت بنانے کا اعلان۔
جمعہ 11 ستمبر 2009 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
بلوچستان میں مزید فوجی چھاؤنیاں نہ بنانے کے اعلان کا خیر مقدم!
صوبے کے پشتونوں کیلئے علیحدہ صوبہ بنانے کیلئے تحریک چلائیں گے، محمود خان اچکزئی۔
جمعہ 11 ستمبر 2009 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
نائن الیون نے پاکستان کو 20سال پیچھے دھکیل دیا!
دھماکے امریکہ میں ہوئے، الزام اسامہ پر لگا، مگر تباہ ہم کیوں ہوئے؟؟ 11ستمبر کے خود ساختہ سانحہ نے اندرون وبیرون ملک پاکستانیوں کی زندگی دو بھر کردی۔
جمعہ 11 ستمبر 2009 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
پرویز مشرف کا دورہ سعودی عرب کامیاب یا ناکام؟؟
شاہ عبداللہ سے ملاقات کے بعد لگتا تھا کہ سابق صدر ہوا میں اڑ رہے ہیں۔ آئین کے آرٹیکل 6 پر عملدرآمد کے خوف نے مشرف کو بے وطن کردیا۔
جمعہ 11 ستمبر 2009 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
Read Khaas articles in Urdu - Khaas articles written by the famous writers and investigators of Pakistan and the world. Khaas features give you a full picture and in depth story of every issue.
پڑھئیے قومی مضامین مضامین، اردو مضامین جو مشہور اور معروف لکھاریوں اور صحافیوں کے قلم سے لکھے گئے ہیں!۔ جانئیے ہر خبر اور مسئلے کا دوسرا رُخ، ان قومی مضامین مضامین کے ساتھ
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.