
National Articles & News Features (page 76)
قومی مضامین مضامین
-
ملکہ کو ہسار مری
گرمیوں میں چوبیس گھنٹے جاگتا ہے آئی ٹی سٹی قرار دینے سے سرمایہ کار ادھر کا رخ کر سکتے ہیں
پیر 8 اپریل 2013 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
لاقونونیت کی سب سے بڑی وجہ کمزور جمہوری ادارے
تاریخ بتاتی ہے کہ کوئی بھی معاشرہ سیاسی مذہبی اور معاشی بحرانوں سے اس وقت نمٹ سکتا ہے اگر وہ دانشمندی کا مظاہرہ کرتے ہوئے فوری اقدامات کرے اگر دانشمندی اور فوری عمل کا فیصلہ نہ ہو تو وہ معاشرہ تباہی کا شکار ہو جاتا ہے
ہفتہ 6 اپریل 2013 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
پیپلز پارٹی میں نشستوں کے مسئلے پر اختلافات
قائم علی شاہ کا مقابلہ غوث علی شاہ کریں گے پرویز مشرف میاں محمد سومرو سمیت فہمیدہ مرزا منظور وسان اور پگاڑا برادران دوڑ میں شامل
جمعہ 5 اپریل 2013 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
الیکشن کمیشن میں انتخابات سے پہلے احتساب
الیکشن کمیشن کی جانب سے بے رحم احتساب کی نوید کے باوجود بیشتر سیاسی رہنماوں کا خیال ہے کہ احتساب اتنا کڑا نہیں ہوگا کہ عام انتخابات کا انعقاد ہی خطرے میں پڑ جائے
جمعہ 5 اپریل 2013 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
ناقص امن عامہ سے معیشت تباہ ہو گئی پاکستان میں بڑھتی دہشت گردی اور سیاسی جماعتوں کے منشور
پاکستان جب سے دہشت گردی کیخلاف نام نہاد جنگ کی آڑ میں امریکہ کا اتحادی بنا ہوا ہے اس وقت سے لے کر اب تک پاکستان کو سنگین دہشت گردی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے جس سے وطن عزیز کا افرا سٹرکچر تباہ ہو رہا ہے
پیر 1 اپریل 2013 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
موجودہ انتخابی نظام اور دولتمند سیاستدان
فرسودہ نظام سہی سہی مگر انتخابات بروقت ہونے چاہئیں شفاف الیکشن کیلئے مصلحت کوشی اور دباو کو خاطر میں نہ لایا جائے
ہفتہ 30 مارچ 2013 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
خوف کے سیایوں میں مشرف کی پاکستان آمد
طالبان اور بلوچستان لبریشن آرمی کی دھمکیاں مشرف کے تعاقب میں رہیں گی کہا جاتا ہے جس گارنٹی نے انہیں بحفاظت ملک سے روانگی کا راستہ دلوایا تھا اسی گارنٹی نے ان کی بحفاظت واپسی کی راہ ہموار کی ہے
ہفتہ 30 مارچ 2013 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
انتخابی منظر کے بیج حد بندیوں کا مسئلہ
سابق الیکشن کمیشن نے چپ سادھے رکھی سپریم کورٹ کے مطابق 2011 کے حکم پر عمل ہو جاتا تو سب ٹھیک ہو جاتا
جمعہ 29 مارچ 2013 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
صوبے میں نگران حکومت کیلئے نواز شریف کا فیصلہ کن کردار
سکروٹنی کی بھینٹ کون چڑھے گا کونسی جماعت نمبر ون ثابت ہوگی بحث جاری ہے عوام کی نظریں اس طرف لگی ہوئی ہیں کہ الیکشن کمیشن کے جاری کردہ فارم میں اقرار نامے اور بیان حلفی میں امیدواروں سے جوکوہ گراں عبور کروانے کی کوشش کی گئی ہے اس کا عملا کیا نتیجہ نکلے گا
جمعہ 29 مارچ 2013 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
نگران وزیراعظم کا انتخابات کیلئے ووٹوک موقف مسلم لیگ (ن) دوسرے صوبوں سے قطع نظر پنجاب میں سولو فلائٹ پر محو پرواز
مسلم لیگ (ن) نے نگران وزیر اعلی کے نام پر اتفاق رائے کر کے سیاسی حلقوں کو چونکا دیا ہے نجم سیٹھی کو نگران وزیراعلی کے منصب پر بٹھانے میں ان کی چڑیا نے کلیدی کردار ادا کیا
جمعہ 29 مارچ 2013 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
پاکستان اور دہشت گردی
ہمارے اداروں کو یہ جاننے کی ضرورت ہے کہ اس امن پسند ملک میں آخر یہ دہشت گرد کہاں سے پیدا ہو گئے وہ کیا وجوہات ہیں جنہوں نے ان کو دہشت گردی پر اکسایا ماضی کا مطالعہ کرنے سے یہ معلوم ہوتا ہے کہ بیروز گاری اور غربت سے تنگ آ کر دہشت گرد ہتھیار اٹھانے پر مجبور ہو گئے
جمعرات 28 مارچ 2013 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
کیٹی بندر بنیادی سہولیات سے محروم علاقہ
اس ساحلی علاقے کی اراضی کو سمندر تیزی سے نگل رہا ہے
بدھ 27 مارچ 2013 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
کل کے حریف آج کے حلیف بن بیٹھے سیاسی قلا بازیاں
خواتین بھی کسی سے پیچھے نہ رہیں اکثر نے اپنی جماعت کی کم ہوتی مقبولیت کے پیش نظر سیاسی جماعت کی تبدیلی کی فیصلہ کیا
بدھ 27 مارچ 2013 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
پاک ایران گیس لائن
خطے کا منظر نامہ بدلنے والا ہے پائپ لائن کی تنصیب پر پاکستان براہ راست سرمایہ کاری نہیں کر رہا
بدھ 27 مارچ 2013 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
فیصلے کا دن اور تبدیلی کا حصہ
یوم پاکستان پر تحریک انصاف کا جلسہ عام (ن) لیگ کا الیمہ ہے کہ وہ عمران خان کو ابھی تک سنجیدگی سے نہیں لے رہی وہ آج بھی اسے تانگے کی سواریاں سونامی خان اور بڑھکیں مارنے والا قرار دے رہی ہے اور تحریک انصاف ہے کہ ان کے قلعے میں درپے شگاف ڈال رہی ہے
منگل 26 مارچ 2013 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
قرار داد پاکستان
ہماری آزادی کی تاریخ میں 23 مارچ کا دن ایک قوم تہوار کی حیثیت رکھتا ہے اس دن ساری قوم یوم پاکستان بڑی دھوم دھام سے مناتی ہے یہ انگریز غاصبوں سے آزادی حاصل کر کے پاکستان قائم کرنے کی طرف ایک بہت اہم قدم تھا
ہفتہ 23 مارچ 2013 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
23 مارچ 1940 تاریخ سازدن
جب مسلم لیگ کے تاریخی اجلاس میں قرار داد پاکستان منظور کی گئی جلسہ کو کامیاب بنانے کیلئے اسلامیاں ہند جوق در جوق لاہور پہنچے
ہفتہ 23 مارچ 2013 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
ہم بھی یوم پاکستان منائیں گے
پاکستان ہمارا گھر ہے ہمارے بڑے بزرگوں نے پاکستان بنانے کے لئے جانوں کا نذرانہ پیش کیا ایک زمانہ تھا کہ برصغیر پاک و ہند میں جب ہندو مسلمان سکھ اور عیسائی اکٹھے رہتے تھے ہر مذاہب سے تعلق رکھنے والوں کا رہن سہن دوسروں سے الگ تھلگ تھا
جمعہ 22 مارچ 2013 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
کاغذات نامزدگی امیدواروں کا کچا چٹھا کھول دیں گے !
آزاد الیکشن کمیشن کے قیام پر اصرار کرنے والے خود شکنجے میں آگئے پارلیمانی بورڈ متحرک ہو گے پیپلز پارٹی نے نیا صوبائی دفتر قائم کر دیا
جمعہ 22 مارچ 2013 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
پاکستان ایک جراسک پارک بھارتی جج کا یہ خبث باطن پاکستانیوں کیلئے لمحہ فکریہ ہی ہونا چاہیے
بعض پاکستانی اخبارات نے اس بھارتی جج پر شدید تنقید کی ہے اور پاکستان کو جراسک پارک کہنا ایک دشمن ملک کے متعصب شہری کی ہرزہ سرائی قرار دی ہے
جمعرات 21 مارچ 2013 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
Read Khaas articles in Urdu - Khaas articles written by the famous writers and investigators of Pakistan and the world. Khaas features give you a full picture and in depth story of every issue.
پڑھئیے قومی مضامین مضامین، اردو مضامین جو مشہور اور معروف لکھاریوں اور صحافیوں کے قلم سے لکھے گئے ہیں!۔ جانئیے ہر خبر اور مسئلے کا دوسرا رُخ، ان قومی مضامین مضامین کے ساتھ
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.