
National Articles & News Features (page 77)
قومی مضامین مضامین
-
کیا عام انتخابات کے نتائج حالات کو جوں کا توں ہی رکھنے کا سبب بنیں گے !
اقتدار کے مزے لینے والی یہی پارٹیاں عوام کو مہنگائی کی چکی میں پیس کر غربت اور بے بسی کی زندگی گزارنے پر مجبور کر چکی ہیں
جمعرات 21 مارچ 2013 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
حکومت جاتے جاتے عوام سے ہاتھ کر گئی
بجلی ایک روپیہ 25 پیسے فی یونٹ مہنگی عوامی حکومت کے 5 سالہ دور میں توانائی کا بحران سب سے بڑا چیلنج ثابت ہوا
جمعرات 21 مارچ 2013 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
امن وامان نگران حکومت کا بڑا چیلنج
جانے والی حکومت تباہ شدہ معیشت دہشت گردی اور گھمبیر مسائل ورثہ میں چھوڑ گئی الیکشن کمیشن کو طاہر القادری کا شور شرابا اور ہنگامہ آرائی بھی بھگتنا ہوگی
جمعرات 21 مارچ 2013 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
پاکستان میں کرپشن
مرض سے زیادہ طریقہ علاج خطر ناک ہے احتساب کے نام پر سیاسی انتقام لیا جاتا ہے
بدھ 20 مارچ 2013 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
تبدیلی کیسے!
الیکشن میں حصہ لینا منافع بخش کاروبار بن گیا ایک حلقے میں کھڑے ہونے والے متعدد امیدوار کامیابی کے لئے ہر حربہ استعمال کرتے ہیں
بدھ 20 مارچ 2013 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
روٹھا ہوا شاہین اگلے جہاں کو کوچ کر گیا !
بھارت کے جنگی جہازوں کو پاکستان کی طرف آگے بڑھتا دیکھ کر ان میں سے ایک شاہین نے فوری ہی اڑان بھری اور فضا میں بلند ہوتے ہی دیکھتے ہی دیکھتے مخالف کی جانب تین گولے داغ دیئے جس سے حیرت انگیز طور پر تین طیارے تباہ ہو گئے
بدھ 20 مارچ 2013 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
دو مگر ایک جیسی مساجد
بادشاہی مسجد لاہور اور جامع مسجد دہلی کی آپس میں گہری مماثلت ہے مامع مسجد دہلی میں 25 ہزار اور بادشاہی مسجد لاہور میں 60 ہزار نمازی نماز ادا کر سکتے ہیں
پیر 18 مارچ 2013 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
پھولوں امرود اور الیچی کے باغات ہاوسنگ سوسائٹیوں اور پلازوں کی نذر
قدرتی حسن کے بے دریغ قتل عام کسی بڑے المیہ سے کم نہیں نئی ہاوسنگ سوسائیٹز کے حوالے سے قانون سازی کی جائے
ہفتہ 16 مارچ 2013 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
تباہی و بربادی پاکستانیوں کا مقدر کیوں !
ملک میں فرقہ پرستی کی شدت کیا ماضی کی المناک داستانوں کا نیا باب ہے ہندووں اور سکھوں نے قتل عام میں شیعہ سنی کی تمیز روا نہیں رکھی تھی
ہفتہ 16 مارچ 2013 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
سندھ میں سیاسی جوڑ توڑ اور رابطوں میں تیزی آگئی !
پیپلز پارٹی ناراض رہنماوں کو منانے کے لئے متحرک اگر پی پی اور ایم کیو ایم کے درمیان حقیقی معنوں میں دوریاں ہو گئی ہیں تو یہ سندھ کے لئے کسی طرح بھی نیک شگون نہیں
جمعہ 15 مارچ 2013 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
قومی اسمبلی کی مدت مقررہ کا معرکہ سر ہوا !
آئندہ منتخب ہونیوالی اسمبلیوں کو حکومت سازی کے بعد صدر مملکت کے انتخاب کا اہم فریضہ سر انجام دینا ہوگا آئندہ الیکشن کے بعد ہی پاکستان ترقی کی منزل چھو سکے گا اگر یہ مقبول عام لیڈروں کی رائے ہیں تو ان مشکلات اور ماضی کے تجربات کے باوجود فوج تنہا بھلا کس طرح اصلاح احوال کے تقاضے پورے کر سکے گی
جمعہ 15 مارچ 2013 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
نگران کیلئے متفقہ نام ورنہ فیصلہ کثرت رائے سے ہو گا
بلوچستان میں قوائد کی خلاف ورزی پر پنجاب اسمبلی 9 اپریل سے پہلے تحلیل نہ کرنے کی دھمکی آئین میں اس بات کی گنجائش موجود ہے کہ اگر قومی اسمبلی تحلیل ہونے سے قبل وزیراعظم اور اپوزیشن لیڈر کے درمیان نگرا ن وزیراعظم کے نام پر کوئی اتفاق ہو گیا تو پھر آئین کے آرٹیکل 224 اے کے تحت مزید کار روائی کی ضرورت پیش نہیں آئے گی
جمعہ 15 مارچ 2013 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
خضدار پاکستان کو وسط ایشیا سے ملانے والا اہم شہر
اسے عرب سیاحوں کا مسکن بھی کہا جاتا ہے
بدھ 13 مارچ 2013 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
سانحہ بادامی باغ
اسلامی جمہوریہ پاکستان کی ساکھ پر حملہ لوٹ مار اور بے گناہوں کے گھر جلا کر پیارے نبیؐ کی تعلیمات کا مذاق اڑایا گیا
بدھ 13 مارچ 2013 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
جمہوریت کا تحفظ یا لوٹ مار کا تسلسل !
جمہوریت کے تحفظ کے نام پر ووٹوں کی لوٹ سیل لگانے کا انتظام کیا جا رہا ہے جمہوریت نہ تو نعروں سے قائم ہوتی ہے اور نہ ہی حلق پھاڑ
منگل 12 مارچ 2013 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
دہشت زدہ ہنگو پاکستان کا خوبصورت ترین ضلع
ہنگو معدنیات کی دولت سے مالا مال ہے یہاں کوئلہ گیس قیمتی پتھر اور دیگر معدنیات کے وسع ذخائر ہیں یہاں ٹھنڈے پانی کے چشمے پہاڑوں کی زینت بنے ہوئے ہے ان چشموں میں جو زارہ ہنگو اور سمانہ قابل ذکر ہے
ہفتہ 9 مارچ 2013 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
سیاسی قائدین متحرک مسلم لیگ (ن) آگے ہی آگے !
سندھ بلوشستان اور خیبر پی کے سے شخصیات کی شمولیت کا سلسلہ بر قرار ٹکٹوں کے لیے درخواستوں کی وصولی پارٹیوں کے انتخابات میں لاہور ملتان گوجرانوالہ سمیت کئی شہروں میں تحریک انصاف کے کارکنوں کی باہمی سر پھٹول ایک دوسرے پر گھناونے الزامات حتیٰ کہ مخالفین کو گرفتار کروانے جیسے اقدامات نے پی ٹی آئی کی شہرت کو بری طرح متاثر کیا ہے
جمعہ 8 مارچ 2013 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
نگران کون ! رواں ہفتے میں نتیجہ نکل آئے گا
قائد حزب اختلاف ملاقات کی بجائے خط و کتابت ہی کے ذریعے مشورہ دیں گے 17 مارچ تک فیصلہ کرنا ہوگا ورنہ راجہ فیصلے تک وزیراعظم رہیں گے
جمعہ 8 مارچ 2013 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
پاک بھارت تجارت سیاسی و معاشی مضمرات
بھارت سے تجارت بلا روک ٹوک کھلنے کے نتیجہ میں تجارتی توازن واضح طور پر بھارت کے حق میں دکھائی دے رہا ہے
جمعرات 7 مارچ 2013 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
جعلی ڈگریاں الیکشن کمیشن اور پارلمینٹرینز میں ٹھن گئی
وزیراعظم راجہ پرویز شرف کے اعلان کے بعد 16 مارچ 2013 سے قبل اسمبلی تحلیل ہونے کے بارے میں قیاس آرائیاں دم توڑ گئی
بدھ 6 مارچ 2013 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
Read Khaas articles in Urdu - Khaas articles written by the famous writers and investigators of Pakistan and the world. Khaas features give you a full picture and in depth story of every issue.
پڑھئیے قومی مضامین مضامین، اردو مضامین جو مشہور اور معروف لکھاریوں اور صحافیوں کے قلم سے لکھے گئے ہیں!۔ جانئیے ہر خبر اور مسئلے کا دوسرا رُخ، ان قومی مضامین مضامین کے ساتھ
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.