
National Articles & News Features (page 78)
قومی مضامین مضامین
-
کراچی پھر خون میں نہا گیا
چشم زدن میں پوری بستی اجڑ گئی کراچی کو غیر مستحکم کر کے دشمن نے بیک وقت کئی اہداف حاصل کئے کراچی دھماکے کا سب سے المناک پہلو یہ ہے کہ لوگ گھروں میں بھی محفوظ نہیں رہے دہشت گرد گھروں تک پہنچ گئے
بدھ 6 مارچ 2013 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
سر کریک اس کے معدنی وسائل پر بھارت کی رال ٹپکتی ہے
بھارت اس علاقے میں موجود سمندری تیل اور گیس حاصل کرنا چاہتا ہے سر کریک جغرافیائی اور سیاسی اعتبار سے پاکستان کا حصہ ہے بھارت اس پر غاصبابہ قبضہ جمائے بیٹھا ہے
منگل 5 مارچ 2013 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
الیکشن کمیشن کے اقدامات سے سیاستدان پریشان
کاغذات نامزدگی شائع کرنے کے فیصلے نے سیاستدانوں میں کھلبلی مچا دی آئین کے آرٹیکل 62 اور 63 کے تقاضے پورے کریں گے الیکشن کمیشن کا عزم
منگل 5 مارچ 2013 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
کوئٹہ اور کراچی کے حالات عالمی سازس کار فرما ہے !
فرقہ وارانہ منافرت پھیلانے کا گھناونا منصوبہ کوئٹہ میں ہزارہ براردی اور کراچی میں سنی اور شیعہ اہم افراد کو ٹارگٹ کیا جا رہا ہے
اتوار 3 مارچ 2013 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
جمہوریت کے 5 سال
اتحادی جماعت مسلم لیگ نواز کا رویہ اور معاشی مسائل ابتدائی دنوں میں ان کے لیے بڑا دھچکا تھے لیکن حکومت نے آہستہ آہستہ صورت حال پر قابو پا لیا سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی سے اسمبلیوں کی مدت پوری ہونے پر خصوصی گفتگو
ہفتہ 2 مارچ 2013 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
دہشت گردی کا خاتمہ کیا غیر سرکاری کوششیں رنگ لائیں گی !
حکومتی رویہ کے باعث جے یو آئی کی اے پی سی کے حوالے سے خدشات آل پارٹیز کانفرنس کے لئے مولانا فضل الرحمٰن کے رابطوں پر سیاستدانوں کا مثبت ردعمل
ہفتہ 2 مارچ 2013 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
پیپلز پارٹی اپوزیشن اتحاد کی تشکیل روکنے میں ناکام
مسلم لیگ (ن) بہت سے کارڈ نگران حکومت کے قیام کے بعد سامنے لائے گی سی مبصرین نے کہا ہے کہ کنگری ہاوس کے اجتماع کے سندھ کی سیاست پر گہرے اثرات ہوں گے جس کے نتیجے میں سیاسی نقشہ پلٹ سکتا ہے
جمعہ 1 مارچ 2013 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
انتخابی سیاست میں جوڑ توڑاور نئے موڑ
فوج کے سربراہ کا جمہوری عمل کے لئے ہمدردانہ جذبات کا اظہار ڈاکٹر قدیر خان کا جماعت اسلامی سے اتحاد
جمعہ 1 مارچ 2013 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
قومی سلامتی کے لیے معاشی سلامتی باگزیر
افراطِ زر کے باعث ہمارا دفاعی بجٹ کم ہو رہا ہے بیس سال سے بھارت کا دفاعی بجٹ غیر معمولی طور پر بڑھتا جا رہا ہے
جمعرات 28 فروری 2013 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
اسلام میں تجارت کا تصور
معاملات کی بہتری پوری انسانیت کی خوشحالی کی بنیاد ہے اسلام نے ایسی تعلیم مرحمت فرمائی جس پر عملدرآمد سے کسی کی حق تلفی کا امکان باقی نہیں رہتا
جمعہ 22 فروری 2013 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
60 روزہ انتخابی شیڈول کا اعلان یقینی ہو گیا
نئے صوبے کیلئے 24 ویں آئینی ترمیم کے خلاف مسلم لیگ (ن) کی مزاحمت آخری مہینے میں وزیر خزانہ کے استعفی کا غیر معمولی فیصلہ
جمعہ 22 فروری 2013 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
الیکشن 2013 !
سندھ میںنئے نئے اتحاد اور سیٹ ایڈجسٹمنٹ کے لئے سیاسی جماعتیں متحرک مسلم لیگ ن تحریک انصاف جماعت اسلامی اے این پی فنکشنل لیگ میں رابطے
جمعرات 21 فروری 2013 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
فرقہ واریت کی آڑ میں بلوچستان پر بیرونی دشمنوں کی یلغار
ہزارہ برادری پر حملوں کو فرقہ وارانہ رنگ دے کر حالات خراب کرنے کی حکمت عملی بلوچستان کے معدنی وسائل غیر ملکی قوتوں کی للچائی نظروں کا ہدف بن گئے
جمعرات 21 فروری 2013 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
بھارت کا جنگی جنون تیرا شکریہ مسئلہ کشمیر پھر سرد خانے سے نکل آیا
اب تو بھارت کو سمجھ لینا چاہیے کہ پاکستان کے ساتھ امن اس کے اپنے مفاد میں ہے
بدھ 20 فروری 2013 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
ووٹ ذریعہ انقلاب ہے
الیکشن میں ووٹ ووٹر اور امیدوار کی شرعی حیثیت ووٹ ایسے شخص کو دیں جو اس کا جائز اور صیح حقدار ہو محض ذاتی تعلقات رشتہ داری برادری ازم کی وجہ سے کسی کو ووٹ نہیں دینا چاہیے
منگل 19 فروری 2013 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
پیپلز پارٹی لیڈروں کے لہجے جار حانہ ہوگئے
صدر زرداری کی آمد اور بلاول ہاوس کی تعمیر کے سیاسی کرشمے الیکشن جیتنے کے لئے کارکردگی کی بجائے (ن) لیگ مخالف پروپیگنڈہ کی حکمت عملی
ہفتہ 16 فروری 2013 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
کیا نئی حکومت مہنگائی کا خاتمہ کر سکے گی !
بجلی اور گیس کے حالیہ بحران نے غریب عوام کی کم توڑ کر رکھ دی ہے معاشی ماہرین کے مطابق مہنگائی کی شرح میں روز بروز اضافہ ہوتا رہے گا کیونکہ ہم نے تیل کی قیمتیں عالمی منڈی سے مربوط کر دی ہیں
ہفتہ 16 فروری 2013 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
کولڈ سٹارٹ ڈکٹرائن
بھارت کے اس جنگی جنون کا انجام ناکامی ہوگا بھارت اب چاہتا ہے کہ وہ ماضی کی غلطیوں کو دہرانے کی بجائے کوئی ایس اندازکار اختیار کرے جس پر عمل پیرا ہو کر وہ پاکستان پر غلبہ حاصل کر سکے
بدھ 13 فروری 2013 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
میٹروبس سروس فقید المثال منصوبے کا افتتاح
افتتاحی تقریب میں پچاس سے زائد ممالک کے سفیروں کی شرکت ایک گھنٹے میں 18 ہزار افراد مستفید ہونگے
بدھ 13 فروری 2013 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
طالبان کی پیشکش سیاسی قیادت کا امتحان شروع
کیا نواز شریف قیام امن کا موقع ضائع کر دیں گے امریکہ چاہتا ہے کہ اس کی افغانستان سے واپسی کے بعد پاکستان الجھا رہے
پیر 11 فروری 2013 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
Read Khaas articles in Urdu - Khaas articles written by the famous writers and investigators of Pakistan and the world. Khaas features give you a full picture and in depth story of every issue.
پڑھئیے قومی مضامین مضامین، اردو مضامین جو مشہور اور معروف لکھاریوں اور صحافیوں کے قلم سے لکھے گئے ہیں!۔ جانئیے ہر خبر اور مسئلے کا دوسرا رُخ، ان قومی مضامین مضامین کے ساتھ
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.