
National Articles & News Features (page 79)
قومی مضامین مضامین
-
الیکشن کمیشن کیلئے ڈھال بن جانے کا فیصلہ
مارگلہ کی پہاڑیوں سے برسنے والے بادل دھرنے میں شریک قائدین کے ضبط کا امتحان لیتے رہے مسلم لیگ کی جانب سے ایک مرتبہ پھر سیاسی جماعتوں کا مشترکہ اجلاس بلائے جانے کی تیاریاں
جمعہ 8 فروری 2013 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
بجٹ کے اہداف روئی کے گالوں کی طرح اڑنے لگے
حکمران آخری ایام میں تعریفوں کے پل باندھنے میں مصروف ہو گھر سے بے روزگاری کا دھواں اٹھتا دکھائی دے رہا ہے
جمعرات 7 فروری 2013 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
2013 کا پاکستان مشکلات میں کمی کا کتنا امکان !
طالبان 2013 میں کراچی پر قبضے کی کوشش کر سکتے ہیں امریکہ اور بھارت کے ساتھ تعلقات بہتر ہونے کی بجائے خراب ہو جائیں گے
جمعرات 7 فروری 2013 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
ٹوٹتی بکھرتی قوم حکمرانوں کی بد عملی نے قومی وحدت ختم کر دی ہے
5 برس قبل قوم نے جمہوریت بہترین انتقام ہے کے فلک شگاف نعرے سنے تھے کہ پانچ برس بعد ملک و قوم کے لسانی نسلی اور طبقاتی تقسیم میں شدت کی صورت اس نعرے کی عملی تفسیر سامنے آچکی ہے
منگل 5 فروری 2013 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
اقوام متحدہ اور مسئلہ کشمیر
کشمیر کا مسئلہ التوا کا شکار ہوتے ہوتے سنگین مسئلہ بن گیا اب مسئلہ کشمیر کو حل کرنے کے لیے عالمی کوششیں ایک بار پھر شروع ہیں کہ یو این او کے چارٹر کے مطابق بین الاقوامی سطح پر مسئلہ کشمیر کے تنازے کے پرامن اور منصفانہ طریقے سے حل کرنے کے لیے مثبت اور ٹھوس لائحہ عمل مرتب کیا جانا ضروری ہے
منگل 5 فروری 2013 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
5 فروری مظلوم کشمیریوں سے اظہار یک جہتی کا دن
اقوام متحدہ میں مسئلہ کشمیر کے حل کے لیے طریقہ کار موجود ہے بھارتی ہٹ دھرمی کے باعث اقوام متحدہ کی قرار دادوں پر عملدرامد کیوں نہیں ہو رہا
منگل 5 فروری 2013 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
تعلیم سب کیلئے ہم کہاں کھڑے ہیں !
اٹھارویں ترمیم کے بعد تو ملک میں تعلیم کا بیڑہ ہی غرق ہو گیا ہے وزیر اعلی پنجاب کو خواندگی کی شرح بڑھانے پر بھی اپنی توجہ مرکوز کرنی ہو گی
ہفتہ 2 فروری 2013 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
ڈرون جنگوں کو طول دینے والا ہتھیار ان کی مدد سے فتح حاصل نہیں ہوسکتی
ڈرونی حملوں سے شہریوں کی ہلاکتوں کی تعداد نائن الیون حملوں میں مرنے والوں سے کہیں زیادہ ہے
ہفتہ 2 فروری 2013 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
نگران حکومت حقیقت اور قیاس آرائی
مسلم لیگ کے ساتھ دینی اکابرین کے رابطے بکھرے ووٹوں کو جمع کرنے کی کوشش
جمعہ 1 فروری 2013 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
الیکشن کمیشن کے سامنے اپوزیشن جماعتوں کا دھرنا !
ہفتے عشرے کے دوران قومی و صوبائی اسمبلیوں کے تحلیل کئے جانے کا امکان حکومت کی جانب قومی اسمبلی کا اجلاس بلائے جانے کی بھی تیاری
جمعہ 1 فروری 2013 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
ٹرانسپورٹ کے شعبہ میں اہم سنگ میل میٹرو بس سروس
30 ارب روپے کی لاگت سے مکمل ہونے والا منصوبہ اپنی مثال آپ میٹرو بس سسٹم کے تحت 115 جدید ترین بسیں چلیں گی کم از کم ایک لاکھ افراد سفر کریں گے گجومتہ سے شاہدرہ تک 27 کلومیٹر کا فاصلہ صرف 45 منٹ کے اندر طے ہو گا تجارتی سر گرمیاں بڑھیں گی
جمعرات 31 جنوری 2013 - تحقیقاتی فیچرز میں شائع کیا گیا
-
بنگلادیش اور پاکستان کو ببجر بنانے کا بھارتی منصوبہ
2030 تک بھارت کوہ ہمالیہ کے تمام پہاڑی سلسلوں سے نکلنے والے دریاوں پر ڈیم کی صورت میں قابض ہو جائیگا
جمعرات 31 جنوری 2013 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
بگڑتی ہوئی معاشی صورتحال
گیزر اور بلب پر پابندی لگنے کا امکان 37 فیصد سے کم بجلی پیدا کرنے والے نجی پاور پلانٹس بند کرنے کا فیصلہ
جمعرات 31 جنوری 2013 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
سر کریک پانی میں تیرتی بھارتی باڑ
بھارت مذاکرات کی آڑ میں نفرت کی دیواریں کھینچتا جا رہا ہے مسائل حل نہ ہوئے تو پھر جنگ ہوگی دونوں ملک سروے کروا چکے ہیں مگر بھارت ہٹ دھرمی دکھا رہا ہے
بدھ 30 جنوری 2013 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
پاک فوج کی پہلی ترجیح بھارت آج بھی سب سے بڑا خطرہ ہے
داخلی سلامتی اور امن و امان کو یقینی بنانے کے لیے ایک الگ فورس (جو فوج کے ماتحت ہونے کے باوجود ایک الگ ادارہ ہو ) قائم کرنا ضروری ہے
اتوار 27 جنوری 2013 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
پاک بھارت کشیدگی ایٹمی جنگ سے متعلق اشتہار
آج کل جنوبی ایشیا میں بسنے والے لوگوں کو ایک ایسے سرکاری اشتہار نے تسویش میں مبتلا کر رکھا ہے جس میں لوگوں کو ایٹمی جنگ شروع ہونے کی صورت میں بچاو کے لیے مشورے دیئے گئے ہیں
جمعہ 25 جنوری 2013 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
نگران سیٹ اپ اپوزیشن نے مشاورت شروع کر دی
حکومت مولانا طاہرالقادری سے مشاروت کے بعد نگران وزیراعظم کے لیے ناموں کا فیصلہ کرے گی
جمعرات 24 جنوری 2013 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
طاہرالقادری کے مطالبات درست منوانے کا طریقہ غلط
لوگوں کو سڑکوں پر لا کر اقتدار پر قبضہ کی روش درست نہیں ہم خیال جماعتوں کی آل پارٹیز کانفرنسوں کو عوامی تائید حاصل نہیں ہوتی
جمعرات 24 جنوری 2013 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
اوباما انتظامیہ کا مزید ڈرون حملوں کا منصوبہ
پاکستان میں سی آئی اے کو لائسنس توکل دے دیا گیا فرقہ واریت کو ہوا دے کر مشرق وسطی اور پاکستان میں بڑی تباہی کا منصوبہ ہے
جمعرات 24 جنوری 2013 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
رینٹل پاور کیس کا جراتمندانہ حکم توانائی بحران کے لیے نیک شگون
علاقائی اور قوم پرست جماعتیں آبی ذخائر کی مخالفت ترک کر دی وطن عزیز میں بجلی کا بحران طے شدہ ناقص حمکت عملی اور حکمرانوں کی ان غفلت اور لاپرواہی پر مبنی اقدامات کا نتیجہ ہے جس کے تحت کبھی بھی کسی بھی آبی ذخائر کی تعمیر کو دعووں اور اعلانات کے باوجود عملی طور پر شروع نہیں کیا گیا
منگل 22 جنوری 2013 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
Read Khaas articles in Urdu - Khaas articles written by the famous writers and investigators of Pakistan and the world. Khaas features give you a full picture and in depth story of every issue.
پڑھئیے قومی مضامین مضامین، اردو مضامین جو مشہور اور معروف لکھاریوں اور صحافیوں کے قلم سے لکھے گئے ہیں!۔ جانئیے ہر خبر اور مسئلے کا دوسرا رُخ، ان قومی مضامین مضامین کے ساتھ
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.