
National Articles & News Features (page 80)
قومی مضامین مضامین
-
پاکستانی جیلیں بدترین عقوبت خانے
اگرچہ جیلوں کی ظلم و ستم کی داستانیں جیل کی چار دیواری سے باہر نہیں آتیں باوجود اس کے اکثریت جان چکی ہے کہ جیلیں برائیوں کی آما جگاہ اور منشیات کے اڈے بن کر رہ گئی ہیں
پیر 21 جنوری 2013 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
پاکستان کے خلاف بھارتی جارحیت بھارتی حکومت نے یہ ڈرامہ کیوں رچایا !
بھارت نے شکر گڑھ سیکٹر میں ورکنگ باونڈی پر ایک ایسا ہی ڈرامہ چند ماہ قبل کی تھا جس میں پاکستان کی جانب سے سرحد پر سرنگ کھود کر بھارت میں داخل ہونے کا فساد تراشا گیا تھا
پیر 21 جنوری 2013 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
جمہوری نظام کو لاحق خطرات !
صورتحال کے پیش نظر نواز شریف نے اپوزیشن کے قائدین کو ایک جگہ جمع کر لیا جہاں تک لانگ مارچ کا تعلق ہے اس میں کوئی شبہ نہیں کہ لاہور سے ڈاکڑ طاہر القادری کی سحر انگیز قیادت میں اسلام آباد جانے والے لانگ مارچ میں لوگوں کی بہت بڑی تعداد شامل تھی
جمعہ 18 جنوری 2013 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
مقبوضہ کشمیر میں حواکی بیٹی کی تذلیل
سیکولر ریاست کے دعویدار بھارت میں انسانی حقوق کی پامالی 23 برس کے دوران بھارتی فوجیوں کے ہاتھوں 9 ہزار 988 کشمیری خواتین کی بے حرمتی 22 ہزار 750 بیوہ ہوئیں
جمعہ 18 جنوری 2013 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
وزیزاعظم کی گرفتاری کا حکم
اقتدار کے ایوانوں میں کھلبلی مچ گئی کرپشن کے تابوت میں ایک اور کیل کیا پی پی پی کی حکومت اتنی آسانی سے عدلیہ کے فیصلے کیخلاف سرنگوں ہو جائے گئی
جمعرات 17 جنوری 2013 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
بھارت انسانیت کیلئے خطرہ
جنوری 1989 سے اب تک بھارتی فوجیوں نے مقبوضہ کشمیر میں 92239 سویلین شہید کئے گزشتہ سا اکانومسٹ ٹائمز نے بھارت کو غیر محفوظ دیش قرار دیتے ہوئے لکھا تھا کہ بھارت میں حقوق کیلئے آواز اٹھانا جان گنوانے کے مترادف ہے
بدھ 16 جنوری 2013 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
بیرونی قرضے ہمارے لئے لعنت کیوں !
ہمارے حکمرانوں نے ملک چلانے کے لیے ہمیشہ بیرونی قرضوں پر انحصار کیا ہے اگرچہ دنیا بھر میں قرضے لئے کر اقتصادی پہیے کو تیز کیا جاتا ہے لیکن ایسا کسی دوسرے ایٹمی ملک میں نہیں ہوتا ہوگا جو ہمارے ہاں ہوتا ہے
بدھ 16 جنوری 2013 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
آج کا اسلام آباد یہاں شام ہوتے ہی خاموشی چھا جاتی ہے
آج کا اسلام آباد 15 سال قبل کے اسلام آباد سے بہت مختلف ہے
منگل 15 جنوری 2013 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
حقیقی جمہوریت پاکستان کی ضرورت ہے !
بزرگوں کی رائے کی اہمیت آج نوجوان نسل پر گراں گزرتی ہے
پیر 14 جنوری 2013 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
فساد فی الارض
اسلام کا نظام عدل ہی پاکستان کی بقا کا ضامن ہے طاہر القادری کا مہنگا ترین جلسہ اسراف و تبذیر کی بد ترین شکل ہے
ہفتہ 12 جنوری 2013 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
مسلم لیگ (ن) میں نقب اور ایک ہی تھیلی کے چٹے بٹے !
لاہور میں سیاسی جماعتوں کے دفاتر منظم کئے جانے کے رجحان نے کارکنان کو متحرک کر دیا
جمعہ 11 جنوری 2013 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
شاہ ذیب قتل کیس !
عدالت عظمیٰ کی برہمی کے بعد پولیس کی پھریتاں ظالموں کو کیفر کردار تک نہ پہنچایا گیا تو جوان بہنوں کے سب بھائی شاہ زیب بنتے جائیں گے
جمعرات 10 جنوری 2013 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
14 جنوری کا لانگ مارچ کھیل اسلام آباد میں نتائج کابل میں !
این آر او کی خالق قوتیں ہی حکومتی دوام کے لئے نئے کھیل کی خالق ہیں
جمعرات 10 جنوری 2013 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
پاکستان کی سالمیت کے خلاف بھارت پسندیدہ کیوں !
بھارتی فوج نے پاکستانی جوان کے لہو سے امن کی آشا کے دیپ جلائے دہشت گردی ختم ہونے کے امکانات ہیں بھارت کی روایتی دشمنی ختم نہیں ہوگی
جمعرات 10 جنوری 2013 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
پاکستان کو آئی ایس آئی کی کیوں ضرورت تھی !
یہ دشمن کے دل میں کانٹے کی طرح کھٹکی ہے سوال یہ ہے کہ دیوار برلن ٹوٹنے کے بعد آئی ایس آئی کے سابق چیف کو کیوں تحفہ دیا گیا
منگل 8 جنوری 2013 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
طاہر القادری متحدہ اور عمران خان میں رابطے کس کیلئے خطرہ !
بد قسمتی کا مقام ہوگا کہ اگر عمران خان بھی آمرانہ قوتوں کا ساتھ دنیے والی جماعتوں کا ساتھ دینے کا فیصلہ کریں عمران خان نے ایک سونامی کو جنم دیا ہے یہ سونامی تباہی لاتا ہے یا خوشالی
پیر 7 جنوری 2013 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
روس پاکستان تعلقات
جنوبی ایشیا کے حوالے سے روس کی پالیسی پاکستان کے گرد گھومتی ہے روس کو خدشہ ہے کہ افغانستان میں ایک مرتبہ پھر 1990 والی صورتحال جنم لے گی اور طالبان کے ازبک اور تاجک اتحادی روس کے جنوب میں اس کے لئے مشکلات کھٹری کر سکتے ہیں
ہفتہ 5 جنوری 2013 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
نئے گورنر پنجاب کا پاکستان پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن کے مابین پل کا کردار ادا کرنے کا عزم !
نئے صوبوں کا معاملہ قومی و صوبائی اسمبلی کی دو تہائی اکثریت سے مشروط ہے نئے گورنر کا تقرر انتخابی مہم کا حصہ ہے
جمعہ 4 جنوری 2013 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
متحدہ کا امتحان حکومت یا نیا انتخابی اتحاد
پی پی پی کو 16 مارچ سے قبل حکومت کے خاتمے پر اعتراض نہیں سیاسی شہادت کی آرزومند ہے کون کون سی جماعت علامہ طاہر القادری کی کال پر گریٹ گیم کا حصہ ہو گی بتدریج اس سے پردہ اٹھتا جائے گا
جمعہ 4 جنوری 2013 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
عام انتخابات ایک ساتھ یا مرحلہ وار !
16 مارچ کو قومی اسمبلی کی مدت مقررہ پر صوبائی اسمبلیاں تحلیل نہ ہو سکیں گی اسلام آباد مارچ کی حمایت کرنے پر اتحادی جماعتوں میں ناراضگی وفاقی اور صوبائی حکومت نے مزاحمت نہ کرنے کا عندیہ دے دیا
جمعہ 4 جنوری 2013 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
Read Khaas articles in Urdu - Khaas articles written by the famous writers and investigators of Pakistan and the world. Khaas features give you a full picture and in depth story of every issue.
پڑھئیے قومی مضامین مضامین، اردو مضامین جو مشہور اور معروف لکھاریوں اور صحافیوں کے قلم سے لکھے گئے ہیں!۔ جانئیے ہر خبر اور مسئلے کا دوسرا رُخ، ان قومی مضامین مضامین کے ساتھ
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.