
National Articles & News Features (page 89)
قومی مضامین مضامین
-
ادویہ ساز ادارے، مافیا بن گئے!
جان بچانے والی سستی ادویات ایک عرصے سے غائب ہیں۔ ادویات کی قیمتوں میں توازن رکھنے کا کوئی طریقہ کار وضع نہیں کیا گیا۔
بدھ 9 مئی 2012 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
ٹیکس دیں ملک بچائیں!
غریبوں کی بجائے امیروں سے ٹیکس وصولی کو یقینی بنایا جائے جس طرح اوبامہ نے امیر امریکیوں پر 30فیصد ٹیکس لگانے کی تجویز دیدی ہے کیا ہم یہ تجربہ نہیں کر سکتے۔
بدھ 9 مئی 2012 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
کراچی، لیاری حکومت کے لئے دلدل!
علاقے میں آپریشن نے روائتی نعرے بدل دیئے۔ مقامی آبادی حکومتی پارٹی کی بجائے دیگر پارٹیوں کی جانب دیکھ رہی ہے۔ صدر نے لیاری کو جرائم پیشہ افراد سے پاک کرنے کا حکم دیا لیکن حقیقت یہ ہے کہ صدر مملکت وزیراعلیٰ سمیت پیپلزپارٹی کا کوئی وزیر یا رکن اسمبلی لیاری میں داخل نہیں ہو سکتا۔
جمعہ 4 مئی 2012 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
آئینی وسیاسی بحران اور طبلِ جنگ!
مسلم لیگ (ن) وزیراعظم گیلانی کے استعفیٰ کے مطالبہ میں دیگر جماعتوں کو پیچھے چھوڑ جانے کے بعد اپوزیشن کی واحد جماعت کے طور پر میدان میں رہ گئی ہے جس نے احتجاجی تحریک کے ساتھ لانگ مارچ اور استعفوں کے آپشن استعمال کرنے کا عندیہ دیا ہے۔
جمعہ 4 مئی 2012 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
پاکستان کے ”چور بازار“
چور بازار بین الاقوامی مارکیٹ کا درجہ حاصل کر چکے ہیں لیکن پوچھنے والا کوئی نہیں۔ لاہور یا دیگر علاقوں سے چوری ہونے والی گاڑیوں کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ یہ علاقہ غیر میں بھیج بھیج دی جاتی ہیں اگر ایک آدمی کی گاڑی چوری ہو گئی اس کو پتہ چل جائے کہ اس کی گاڑی فلاں علاقے میں ہے۔
بدھ 2 مئی 2012 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
پیپلزپارٹی کے قلعہ لیاری میں جنگ!
کراچی میں اب ہر ہفتے ہڑتال ہو رہی ہے۔ بعض اوقات ہفتہ میں دو ہڑتالیں بھی ہو جاتی ہیں، ایک ہڑتال سے 30سے 33 ارب کا نقصان ہوتا ہے، حقیقت یہ ہے کہ شہری ہڑتالوں سے عاجز آچکے ہیں اور ان کے اعصاب شل ہو گئے ہیں۔
بدھ 2 مئی 2012 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
سیاچن سے فوجی انخلاء کا مطالبہ!
سیاچن کے برف زاروں کو میدان جنگ بنانے کا الزام پاکستان کی بجائے بھارت پر عائد ہوتا ہے، اب اگر پاکستان یکطرفہ طور پر سیاچن سے فوج واپس بلا لیتا ہے تو یہ بھارتی جارحیت اور سیاچن جیسے سٹریٹجک مقام پر اس کے غاصبانہ قبضے کو درست تسلیم کرنے کے مترادف ہو گا۔
بدھ 2 مئی 2012 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
بے بسی بے کسی یا پھر بے حسی!!
ویسے تو یہ حکمران ہمیں سارا دن اور بارہ مہینے کڑہن ہائی بلڈ پریشر اور ذہنی اذیت دینے میں مہارت رکھتے ہیں مگر سینکڑوں واقعات میں سے چند واقعات ایسے بھی ہیں جو ہماری بے بسی کو ظاہر کرتے ہیں۔
منگل 1 مئی 2012 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
زرعی ملک غذائی بحران کا شکار!
پاکستان میں 4 کروڑ 28 ہزارافراد خوراک کی کمی کا شکار ہیں۔ پاکستان ایک زرعی ملک ہے لیکن اس شعبے میں سرمایہ کاری اور تحقیق بہت ہی کم کی جاتی ہے جبکہ پوری دنیا میں مستقبل کے 23 سال زراعت کے ہیں مگر ہمارا مستقبل تاریک نظر آ رہا ہے۔
پیر 16 اپریل 2012 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
لیاری، پیپلزپارٹی کے گڑھ میں آپریشن!
سیاسی جماعتیں امن کمیٹی کے خلاف متحد۔ یہ سوال بھی اہم ہے کہ صدر کی موجودگی کے باوجود کراچی لہو میں ڈوبا رہا اور تشدد کے واقعات بڑھ گئے جس کے ساتھ شہری یہ سوچنے پر مجبور ہو گئے کہ جو قوتیں کراچی کو غیر مستحکم کرنے پر آمادہ ہیں وہ صدر کو کیا پیغام دینا چاہتی ہیں؟
ہفتہ 14 اپریل 2012 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
صدر زرداری کی آمد اور ہند پاک دوستی!
حقیقت یہ ہے کہ یہ ملاقات اسی وقت کامیاب ٹھہر سکتی ہیں جب کہ دو فریقوں کے درمیان کوئی تیسرا نہ کھڑا نذر آئے، ہماری مراد امریکہ سے ہے کہ جس نے پہلے ہی دن سے پاکستان کو اپنا پسندیدہ ملک قرار دے کر اس کو ہر طرح سے نچوڑ لیا ہے۔
جمعرات 12 اپریل 2012 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
آئی ایس آئی کا سیاسی سیل!!
بالآخر خفیہ ایجنسی آئی ایس آئی کا سیاسی سیل بند کردیا گیا لیکن دلچسپ بات یہ ہے کہ اس خبر میں ”عارضی“ کا لفظ بھی استعمال کیا گیا ہے یعنی آئی ایس آئی کا سیاسی سیل عارضی طور پر بند کیا گیا ہے۔ یہ لفظ ”عارضی“ کئی کہانیاں سناتا نظر آتا ہے۔
جمعرات 12 اپریل 2012 - تحقیقاتی فیچرز میں شائع کیا گیا
-
قبائلی علاقوں میں بچوں کا مستقبل تاریک ہو گیا!
دہشت گردی کی جنگ میں سکولوں کو ملبے کے ڈھیروں میں تبدیل کردیا گیا۔ حاہل ہی میں فاٹا میں 367 کمیونٹی سکول تعمیر کئے گئے ہیں۔
بدھ 11 اپریل 2012 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
بجلی کا بحران مزید بڑھے گا۔
آئی پی پیز اور تیل کمپنیوں کے اربوں روپے ادا نہ ہو سکے۔ پیپلزپارٹی اور اس کی اتحادی جماعتوں کی موجودہ وفاقی حکومت کے گزشتہ تین سالوں کے بعد اب چوتھے سال میں بھی بجلی کی لوڈشیڈنگ کے خلاف جگہ جگہ پر تشدد مظاہرے ہو رہے ہیں نقص عامہ کے مسائل ہر طرف در پیش ہیں۔
منگل 10 اپریل 2012 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
کراچی پھر یرغمال!
حالات بتدریج پوائنٹ آف نو ریٹرن کی طرف جا رہے ہیں۔ اس وقت درجہ حرارت میں اضافے کے ساتھ جہاں بیانات کی جنگ جاری ہے وہاں یہ بھی کوئی نہیں جانتا کہ تشدد کی نئی لہر کے پس پردہ مقاصد کیا ہیں کون کس کو کیا پیغام دینا چاہتا ہے۔
جمعہ 6 اپریل 2012 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
لوڈشیڈنگ کے خلاف اپوزیشن جماعتوں کا میچ!
تحریک انصاف کی ریلی بڑی بدمزگی سے بچ گئی۔ (ن) لیگ کی غلط حکمت عملی اور پولیس کی نادان دوستی نے بڑی ریلی کو پنڈال میں بدل دیا۔
جمعہ 6 اپریل 2012 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
انسانی سمگلنگ کا دھندہ اور ایف آئی اے!
اس میں قدم قدم پر موت منہ کھولے ہوتی ہے، بیماری اور چوٹ لگنے کی صورت میں ایجنٹ انسانی سنگدلی کا مظاہرہ کرتے ہوئے یا تو بیماراور زخمی کو سمندر میں پھینک دیتے ہیں یا پہاڑوں میں بھوکا مرنے کے لیے چھوڑ جاتے ہیں۔
جمعرات 5 اپریل 2012 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
اقوام متحدہ، امت مسلمہ کی سب سے بڑی دشمن!
اقوام متحدہ کے مسلم کش کردارکے باوجود مسلمان حکمران اس کی تابعداری کرتے ہیں۔ اقوام متحدہ نے ہی مسلمان ممالک کو تقسیم کرنے کا مکروہ کارنامہ سرانجام دیا ہے، پاکستان کے حصے بخرے کرکے بنگلہ دیش قائم کیا گیا، بوسنیا کو تقسیم کیا گیا اور انڈونیشیا سے مشرقی تیمور کو الگ کردیا گیا۔
بدھ 4 اپریل 2012 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
کشمیر سوا کروڑ انسانوں کی موت وحیات کا مسئلہ!
جنت نظیر میں بھارتی فوج ظلم وبربریت کی انتہا کررہی ہے۔ کشمیر میں لاپتہ افراد کی تعداد میں مسلسل اضافہ جاری ہے اور پبلک سینٹی ایکٹ جیسے کالے قوانین کے ذریعے کشمیریوں کو بھارتی فوج اغوا کرتی ہے جس کے بعد ان کا کوئی سراغ نہیں ملتا۔
منگل 3 اپریل 2012 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
2012ء پاکستان میں 150 سے زائد دھماکے جن کی خبر عوام کو نہ ہو سکی!
نئے سال کے پہلے 15دن میں پاکستان کو 33دھماکوں کی ”سلامی“ دی گئی۔ حکومت کی طرف سے تیار کیے گئے ”امن لشکر“ ایک نئے طوفان کا پیغام لا رہے ہیں، متوقع الیکشن سے پہلے ظاہر کیا جا رہا ہے کہ شدت پسندی پر قابو پا لیا گیا جو کہ سراسر جھوٹ ہے۔
ہفتہ 31 مارچ 2012 - تحقیقاتی فیچرز میں شائع کیا گیا
Read Khaas articles in Urdu - Khaas articles written by the famous writers and investigators of Pakistan and the world. Khaas features give you a full picture and in depth story of every issue.
پڑھئیے قومی مضامین مضامین، اردو مضامین جو مشہور اور معروف لکھاریوں اور صحافیوں کے قلم سے لکھے گئے ہیں!۔ جانئیے ہر خبر اور مسئلے کا دوسرا رُخ، ان قومی مضامین مضامین کے ساتھ
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.