
National Articles & News Features (page 90)
قومی مضامین مضامین
-
غربت کا جہان!
پاکستان میں بیروزگاری اور غربت توقعات سے کہیں زیادہ ہے۔ بدقسمتی سے گزشتہ تین برس سے اس حوالے سے سرکاری سطح پر کوئی اعدادوشمار جاری نہیں کیے گئے اور جو پرانے اعدادوشمار میسر ہیں وہ کسی حوالے سے قابل اعتبار نہیں ہیں۔
جمعہ 30 مارچ 2012 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
ڈینگی کا ممکنہ خطرہ، پاک فوج قوم کے ہم قدم ہو گی!
عوام نے تین ماہ کے دوران آرمی میڈیکل کیمپس کے انتظام کو بے حد سراہا۔ ماہرین صحت اور متعلقہ ادارے یقین دہانی کروا رہے ہیں کہ وہ پہلے سے سینہ سپر ہیں۔
جمعہ 30 مارچ 2012 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
ابھی وقت ہاتھ سے نہیں نکلا!
ہماری اسمبلیوں میں بہت سے منافق چہرے براجمان ہیں، یہ وہ لوگ ہیں جن کی بڑی بڑی فیکٹریاں اور کاروباری ادارے وجاگیرے ہیں لیکن اپنے اثاثے جب ڈکلیئر کرتے ہیں تو دل چاہتا ہے ایدھی صاحب سے ان کی کفالت کی سفارش کی جائے۔
بدھ 28 مارچ 2012 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
جمہوری تماشہ، پاکستانیوں کو ہمیشہ جمہوریت کے نام پر دھوکہ دیا جاتا رہا ہے!
حکومت ”نوازنے“ کی پالیسی اپنا کر اپنا وقت پورا کررہی ہے۔ دوسری جانب بہت سے ایسے بھی ہیں جو اس لوٹ مار کو دیکھ رہے ہیں لیکن سمجھتے ہیں کہ اگر فوج کے ذریعے اس تماشے کو اختتام تک پہنچایا گیا تو صورتحال مزید ابتر ہو جائے گی۔
منگل 27 مارچ 2012 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
کیانی نے چیف کو بحال کرایا جسٹس ابھی تک بحال نہیں ہوا، حافظ حسین احمد
این آر او کے تین آرکیٹکٹ تھے جن میں سے بے نظیر بھٹو اللہ کے پاس، پرویز مشرف بیرون ملک چلے گئے، سپریم کورٹ نے تیسرے آرکیٹکٹ اشفاق پرویز کیانی کو ابھی تک طلب کیوں نہیں کیا؟؟ جمعیت علمائے اسلام (ف) کے مرکزی رہنما سابق سینیٹر حافظ حسین احمد کا اردو پوائنٹ کوخصوصی انٹرویو۔
پیر 26 مارچ 2012 - انٹرویوز میں شائع کیا گیا
-
قائد اعظم کے مائیک پر آتے ہی پنڈال نعروں سے گونج اٹھا!
پورا پنڈال ایک خاص قسم کی خوشی، امید اور توقع کے جذبات سے لبریز ہو گیا۔ 23مارچ 1940ء کے جلسہ کا آنکھوں دیکھا حال ۔
جمعہ 23 مارچ 2012 - تحقیقاتی فیچرز میں شائع کیا گیا
-
مجھے پاکستانی ہونے پر فخر ہے!
ایک حساس پاکستانی نوجوان کے درد مند قلم سے لکھی گئی پاکستان کی محبت میں گندھی ایک تحریر… جسے پڑھ کر یقینا آپ کو بھی اپنے پاکستانی ہونے پر فخر محسوس ہو گا…!! یوم پاکستان (23مارچ) کے حوالے سے خصوصی تحریر۔
جمعہ 23 مارچ 2012 - سماجی مضامین میں شائع کیا گیا
-
سٹیل ملز نجکاری سے بچی تو کرپشن نگل گئی!
ریلوے، پی آئی اے اور سٹیل ملز کو کون تباہ کررہا ہے۔ پی آئی اے کے جہازوں کو کئی ممالک میں تیل کی فراہمی سے انکار شرمناک ہے۔
جمعرات 22 مارچ 2012 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
شوگر ملز کی قبل از وقت بندش، لاکھوں من گنا کھیتوں میں پڑا ہے!
کسان اور کاشتکار شوگر مافیا کے ہاتھوں کٹھ پتلی بن گئے۔ شوگر ملیں اعلان کردہ قیمت 150کی بجائے 100 روپے فی من گنا خرید رہی ہیں۔
جمعرات 22 مارچ 2012 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
بلوچستان کا قابل عمل حل!
پرویز مشرف کے دور حکومت میں بلوچستان میں نفرت، بے انصافی، حقارت اور بد عہدی کی سلگتی چنگاری کو بھارت، امریکہ اور افغانستان میں برسرپیکار اتحادیوں نے ہوا دینی شروع کی۔
جمعرات 22 مارچ 2012 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
پاکستان پر ڈرون حملے!
امریکہ محض اس لئے بے گناہوں کو قتل کرتا پھرتا ہے کہ اس کے ہاتھ روکنے والا کوئی نہیں ہے۔ سی آئی اے ان طیاروں کے ذریعے پاکستان کے خلاف ایک غیر اعلانیہ جنگ میں مصروف ہے اور دعویدار ہے کہ ان حملوں میں بے گناہ شہری نشانہ نہیں بنتے۔
بدھ 21 مارچ 2012 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
شمسی توانائی سے پاکستان کیسے توانا ہو سکتا ہے!
پاکستان سالانہ 25 لاکھ میگا واٹ بجلی پیدا کر سکتا ہے۔ پاکستان وہ خوش قسمت ملک ہے جہاں سورج سال کے زیادہ حصے میں 8 سے 12 گھنٹے تک ملک کے 90 فیصد علاقوں پر چمکتا ہے، ہم اگر سولر انرجی یا شمسی توانائی کو استعمال کریں تو پاکستان کی فیکٹریاں چل سکتی ہیں۔
بدھ 21 مارچ 2012 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
طالبان سے مذاکرات کی آپشن اور پاکستان!
افغان امریکہ سٹریٹجک معاہدہ کیوں خطرے میں پڑا! افغان طالبان کے علاوہ پاکستانی طالبان سے بھی مذاکرات کی ضرورت ہے۔
منگل 20 مارچ 2012 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
قومی سیاست کی رگوں میں موروثی سیاست کا زہر سیاسی جماعتوں میں سیاسی کارکن نام کی فصل اگنا بند ہو گئی!
محض چند جماعتیں مورثیت سے بچی ہیں کیونکہ ابھی ان کا خاندان سیاسی طور پر اتنا پھیلا ہوا نہیں۔
جمعہ 16 مارچ 2012 - تحقیقاتی فیچرز میں شائع کیا گیا
-
104رکنی سینیٹ کا قیام!
سید نیر حسین بخاری ملک کے تیسرے بڑے عہدے پر فائز۔ آئی ایس آئی کے ڈائریکٹر جنرل ظہیر اسلام کا اپنی بہترین صلاحیتیں بروئے کار لانے کا عزم۔
جمعہ 16 مارچ 2012 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
تجاویز برائے بجٹ 2012-13ء
تعلیم پر موثر خرچی کو کیسے یقینی بنایا جائے! صوبہ پنجاب میں 1061 ادارے بغیر عمارت کے چل رہے ہیں۔ 11,665 بغیر چار دیواری کے ہیں۔ 7529 پینے کے پانی کی سہولت نہیں ہے۔ 12125 بغیر لیٹرین کے ہیں۔ 23685 بغیر بجلی کے ہیں، تمام پرائمری سکول بغیر لائبریری کے ہیں۔
جمعرات 15 مارچ 2012 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
پولیو ویکسین کی فراہمی میں تعطل کیوں!
لاکھوں نوزائیدہ بچے خطرات کی زد میں ہیں۔ اٹھارہویں ترمیم کی منظوری کے بعد وفاقی حکومت نے نوزائیدہ بچوں اور حاملہ خواتین کو مختلف خطرناک بیماریوں سے محفوظ رکھنے والی ویکسین کی خریداری روک دی ہے جس کے باعث خدشہ ہے کہ کم ازکم 50 لاکھ نوزائیدہ بچے اور 60 لاکھ کے قریب حاملہ خواتین کو بروقت ویکسین نہیں لگائی جا سکے گی۔
منگل 13 مارچ 2012 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
پارلیمنٹیرین خواتین کی لڑائیاں!
چند ممبران کے رویے نے خواتین ارکان اسمبلی کی ساکھ بری طرح متاثر کی۔ پنجاب اسمبلی کے باہر فوزیہ بہرام اور ساجدہ میر کی ہاتھ پائی دیکھ کر عوام حیران پریشان ہو گئی، اس سے قبل ثمینہ خاور حیات اور عظمیٰ بخاری نے نہ صرف ایک دوسرے کو بلکہ ایک دوسرے کی قیادت کو بھی اپنی لڑائی میں روند ڈالا۔
منگل 13 مارچ 2012 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
سینیٹ انتخابات، پی پی اور (ن) لیگ کی ذمہ داریاں بڑھ گئیں!!
حکومتی حلقوں کی طرف سے تاثر دیا جا رہا تھا کہ اپوزیشن کئی احتجاجی تحریک محض سینٹ انتخابات کروانے کیلئے ہے، یہ بات بھی کہی جاتی رہی کہ (ن) لیگ سینٹ انتخابات رکوانے کے لیے اسمبلیوں سے استعفوں کا آپشن استعمال کرسکتی ہے لیکن سینیٹ انتخابات کے ساتھ ہی تمام افواہیں دم توڑ گئیں۔
ہفتہ 10 مارچ 2012 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
”آزاد بلوچستان“
تیسری عالمی جنگ کی چنگاڑی کرنل رالف پیٹر نے ترکی، سعودی عرب، ایران ، پاکستان اور افغانستان کی کانٹ چھانٹ کر کے ”نئے مشرقی وسطی“ کا جو نقشہ پیش کیا تھا اسے اس قرارداد کی صورت پھر سے زندہ کرنے کی کوشش کی گئی ہے حالانکہ اس وقت نہ صرف اس تجویز پر سخت تنقید بلکہ مذمب بھی کی گئی۔
ہفتہ 10 مارچ 2012 - تحقیقاتی فیچرز میں شائع کیا گیا
Read Khaas articles in Urdu - Khaas articles written by the famous writers and investigators of Pakistan and the world. Khaas features give you a full picture and in depth story of every issue.
پڑھئیے قومی مضامین مضامین، اردو مضامین جو مشہور اور معروف لکھاریوں اور صحافیوں کے قلم سے لکھے گئے ہیں!۔ جانئیے ہر خبر اور مسئلے کا دوسرا رُخ، ان قومی مضامین مضامین کے ساتھ
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.