
National Articles & News Features (page 91)
قومی مضامین مضامین
-
پولیو ویکسین کی فراہمی میں تعطل کیوں!
لاکھوں نوزائیدہ بچے خطرات کی زد میں ہیں۔ اٹھارہویں ترمیم کی منظوری کے بعد وفاقی حکومت نے نوزائیدہ بچوں اور حاملہ خواتین کو مختلف خطرناک بیماریوں سے محفوظ رکھنے والی ویکسین کی خریداری روک دی ہے جس کے باعث خدشہ ہے کہ کم ازکم 50 لاکھ نوزائیدہ بچے اور 60 لاکھ کے قریب حاملہ خواتین کو بروقت ویکسین نہیں لگائی جا سکے گی۔
منگل 13 مارچ 2012 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
پارلیمنٹیرین خواتین کی لڑائیاں!
چند ممبران کے رویے نے خواتین ارکان اسمبلی کی ساکھ بری طرح متاثر کی۔ پنجاب اسمبلی کے باہر فوزیہ بہرام اور ساجدہ میر کی ہاتھ پائی دیکھ کر عوام حیران پریشان ہو گئی، اس سے قبل ثمینہ خاور حیات اور عظمیٰ بخاری نے نہ صرف ایک دوسرے کو بلکہ ایک دوسرے کی قیادت کو بھی اپنی لڑائی میں روند ڈالا۔
منگل 13 مارچ 2012 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
سینیٹ انتخابات، پی پی اور (ن) لیگ کی ذمہ داریاں بڑھ گئیں!!
حکومتی حلقوں کی طرف سے تاثر دیا جا رہا تھا کہ اپوزیشن کئی احتجاجی تحریک محض سینٹ انتخابات کروانے کیلئے ہے، یہ بات بھی کہی جاتی رہی کہ (ن) لیگ سینٹ انتخابات رکوانے کے لیے اسمبلیوں سے استعفوں کا آپشن استعمال کرسکتی ہے لیکن سینیٹ انتخابات کے ساتھ ہی تمام افواہیں دم توڑ گئیں۔
ہفتہ 10 مارچ 2012 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
”آزاد بلوچستان“
تیسری عالمی جنگ کی چنگاڑی کرنل رالف پیٹر نے ترکی، سعودی عرب، ایران ، پاکستان اور افغانستان کی کانٹ چھانٹ کر کے ”نئے مشرقی وسطی“ کا جو نقشہ پیش کیا تھا اسے اس قرارداد کی صورت پھر سے زندہ کرنے کی کوشش کی گئی ہے حالانکہ اس وقت نہ صرف اس تجویز پر سخت تنقید بلکہ مذمب بھی کی گئی۔
ہفتہ 10 مارچ 2012 - تحقیقاتی فیچرز میں شائع کیا گیا
-
ماروی میمن کی مسلم لیگ (ن) میں شمولیت!!
شہباز شریف (ن) لیگ کے صوبائی سربراہ منتخب۔ اقتدار ملنے کی صورت میں 1997ء کے سیٹ اپ کا تسلسل برقرار رکھنے کا عزم۔
جمعرات 8 مارچ 2012 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
پشاور ایک بار پھر دہشت گردی کے نشانے پر !!
فروری میں پھر ڈرون حملے شروع ہوئے اور پاکستان نے نیٹو کو سپلائی کے لئے ”انسانی ہمدردی“ کے تحت فضائی راستہ فراہم کرنے کا فیصلہ کیا تو ردعمل میں پھر دہشت گردی کے واقعات شروع ہو گئے ہیں۔
جمعرات 8 مارچ 2012 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
توانائی سے مالامال، توانائی سے محروم!!
پاکستان کی تقدیر کوئلے سے وابستہ ہے۔ پاکستان میں بجلی کی کل پیداوار میں کوئلے سے پیدا کی جانے والی بجلی کا حصہ محض 2.27 فیصد ہے۔ اس کے برعکس بھارت میں بجلی کی کل پیداوار میں کوئلے کی مدد سے پیدا کی جانے والی بجلی کامجموعی حصہ 64.4 فیصد ہے۔
بدھ 7 مارچ 2012 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
وفاقی بجٹ 2012-13ء
تاجر برادری کسی نئے ٹیکس کی متحمل نہیں ہو سکتی۔ حکومت کو چاہیے کہ یہ بجٹ فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری سمیت ملک کے دیگر چیمبرز آف کامرس اور تجارتی تنظیموں کی مشاورت سے تشکیل دے تاکہ اسے صنعت وتجارت، عوام اور ملک دوست بنایا جا سکے۔
منگل 6 مارچ 2012 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
پٹرولیم مصنوعات قیمتوں میں ہوشربا اضافہ!!
سی این جی ایسوسی ایشن اور صنعتکاروں کا شدید احتجاج نہ صرف عام سواری بلکہ ضروریات زندگی کی ہر شے کی قیمت آسمان کو چھونے لگے گی۔
منگل 6 مارچ 2012 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
ڈینگی کے ممکنہ خطرات اور اس کا سدباب!!
ڈینگی پھیلنے کا خطرہ تو ہے، صوبائی سطح پر انتظامات مکمل کر لئے گئے ہیں، ڈاکٹر جاوید اکرم لوگ ڈینگی سے اس قدر خوفزدہ ہیں کہ معمولی بخار پر بھی گھبرا جاتے ہیں، ڈاکٹر زاہد پرویز۔
منگل 6 مارچ 2012 - سماجی مضامین میں شائع کیا گیا
-
میمو سکینڈل کی تحقیقات، کس کس کا سر لیں گی!!
(ن) لیگ سمیت دیگر سیاسی جماعتوں نے اپنی نظریں سپریم کورٹ کے فیصلے پر لگا رکھی ہیں، مارچ کے اواخر میں توہین عدالت کیس کے فیصلے کا امکان ہے جبکہ میمو گیٹ سکینڈل کی تحقیقات بھی منطقی انجام کی طرف جا رہی ہے۔
ہفتہ 3 مارچ 2012 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
”مجھے پاکستانی ہونے پر فخر ہے“
یہ ملک اتنا کمزور اور بدحال نہیں جتنا اسے سمجھا جاتا ہے۔ اقوام عالم میں پاکستان کی حیثیت ، اعزازات اور خوبیوں کے بارے میں خصوصی تحریر۔
ہفتہ 3 مارچ 2012 - سماجی مضامین میں شائع کیا گیا
-
خوفزدہ زندگی!!
خواتین اور بچے دہشت گردی کی جنگ کا نتیجہ بھگت رہے ہیں۔ دہشت گردی کے خوف نے لوگوں کو ذہنی الجھنوں میں مبتلا کردیا ہے۔
جمعرات 1 مارچ 2012 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
بھارت سے تجارت!!
فوج کیا کہتی ہے؟؟ بھارت سے تجارتی تعلقات بڑھانے کے جرم میں شریف برادران کو حکومت سے ہاتھ دھونا پڑے تھے۔
بدھ 29 فروری 2012 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
روس پاکستان کا امریکہ سے بہتر دوست ثابت ہو سکتا ہے!
پاکستان اور امریکہ کے تعلقات اس وقت جس ناگفتہ بہ نہج پر پہنچ چکے ہیں اس کے مدنظر پاکستان کے لیے ضروری ہے کہ وہ دفاعی شعبے کے حوالے سے نئے دوست تلاش کرے۔
منگل 28 فروری 2012 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
ملک لوڈشیڈنگ کے عذاب میں مبتلا!!
وفاقی وزیر کے اعلان کے باوجود لوڈشیڈنگ کا دورانیہ 14 گھنٹے پر محیط ہو گیا۔ ایم ڈی پیپکو رسول خان نے کہہ دیا ہے کہ موجودہم حالات میں لوڈشیڈنگ کا خاتمہ ممکن نہیں، مجھے علم نہیں موجودہ حالات میں وفاقی وزیر پانی وبجلی نے لوڈشیڈنگ کے خاتمے کا اعلان کیسے کردیا۔
منگل 28 فروری 2012 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
ڈینگی پھر آ رہا ہے!!
مشتری ہوشیار باش۔ بخارکی صورت میں کوئی بھی دوائی معالج کے مشورے کے بغیر نہ لیں۔
ہفتہ 25 فروری 2012 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
لاپتہ افراد ، ایک پیچیدہ اور حساس معاملہ!!
موجودہ حالات میں لاپتہ چار افراد کی موت نے کئی اہم سوالوں کو جنم دیا ہے، اعدادوشمار کے مطابق پاکستان میں بم دھماکوں اور دہشت گردی کی وارداتوں میں 35ہزار سے زائد افراد لقمہ اجل بن چکے ہیں مگر آج تک کسی ایک دہشت گردی کو بھی سزا نہیں دی جا سکی۔
ہفتہ 25 فروری 2012 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
میاں نواز شریف کی سیاسی بصیرت کا امتحان!!
تنظیم سازی کی تکمیل سے (ن) لیگ ناقابل تسخیر جماعت بن سکتی ہے۔ لیگی دھڑوں کو متحد نہ کیا گیا تو پی پی پی مخلوط حکومت کی بڑ ی جماعت ہو گی۔
جمعہ 24 فروری 2012 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
کراچی میں اغواء برائے تاوان کی وارداتیں !
ایک سال میں گزشتہ بیس سال کا ریکارڈ ٹوٹ گیا، انتظامیہ صرف بااثر لوگوں کو ڈاکوؤں سے بچانے کے لیے متحرک ہوتی ہے۔
جمعرات 23 فروری 2012 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
Read Khaas articles in Urdu - Khaas articles written by the famous writers and investigators of Pakistan and the world. Khaas features give you a full picture and in depth story of every issue.
پڑھئیے قومی مضامین مضامین، اردو مضامین جو مشہور اور معروف لکھاریوں اور صحافیوں کے قلم سے لکھے گئے ہیں!۔ جانئیے ہر خبر اور مسئلے کا دوسرا رُخ، ان قومی مضامین مضامین کے ساتھ
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.