
National Articles & News Features (page 95)
قومی مضامین مضامین
-
ریشما رینٹل پاور سکینڈل!
رینٹل پاور منصوبوں کی آڑ میں کھلم کھلا ڈاکے۔ ایک میگا واٹ بجلی کئی لاکھ ڈالر میں خریدی جارہی ہے۔
جمعرات 24 نومبر 2011 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
فیصل آباد میں مسلم لیگ (ن) کا جلسہ تبدیلی کا الارم!
اقبال پارک دھوبی گھاٹ کے جلسہ نے سونامی کی پیش گوئی کردی۔ نواز شریف نے عوام کے جذبات کی ترجمانی کرتے ہوئے مائیک مولن کو بھیجے گئے خط کی انکوائری کرانے کی وارننگ دی۔
بدھ 23 نومبر 2011 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
لاہور سے دبئی تک کا دلچسپ سفر، پی آئی اے کی فلائٹ میں مکھیوں کے خودکش حملے!
سرکاری ایئر لائن کی ایئر ہوسٹس کے حس اور حسن سلوک نے مکھیوں کے مظالم بھلا دیئے۔ روانگی سے قبل مسافروں نے اپنے پیاروں کو ایسے انداز میں کالز کیں کہ جیسے آخری سفر پر روانہ ہو رہے ہیں۔ دبئی میں موجود اردوپوائنٹ سپورٹس ایڈیٹر کی فضائی سفر کی روداد۔
اتوار 20 نومبر 2011 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
شاہ محمود قریشی کی استعفیٰ میں جلدی کیوں!
کچھ روز قبل انہوں نے از خود اعلان کیا تھا کہ وہ 27 نومبر کو گھوٹکی کے جلسہ عام میں اپنے آئندہ کے لائحہ عمل کا اعلان کریں گے لیکن اس سے دو ہفتے قبل ہی انہوں نے اپنے آئندہم لائحہ عمل کے ایک حصے کا اعلان کر کے سب کو حیران کردیا۔
جمعہ 18 نومبر 2011 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
ملک پر قرضوں کا بوجھ اور وزیر خزانہ کی خاموشی!
غیر ملکی قرضہ 60بلین ڈالر سے بڑھ گیا۔ یہ قرضہ مجموعی طور پر 139.2 بلین ڈالر کی سطح کو چھونے لگا ہے، آسان الفاظ میں پاکستان کے ذمہ غیرملکی قرضہ 60 بلین ڈالر سے بڑھ چکا ہے جبکہ باقی قرضہ ملکی ہے جو نیشنل سیونگ یا متعدد دوسری شکلوں میں موجود ہے۔
جمعرات 17 نومبر 2011 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
ڈرون حملے رکوانے کا واحد طریقہ ، کوئی بھی جنگی طیارہ ہماری حدود میں داخل ہو اسے گرا دیا جائے!
وزیراعظم نے بار بار کہا کہ ڈرون حملوں کی اجازت نہیں دی جائے گی مگر حملے بغیر اجازت ہوتے رہے فرض کریں کوئی امریکی طیارہ حملے کی نیت سے چین میں داخل ہوتا ہے چین اس کے ساتھ کیا کرے گا۔ یقینا اس طیارے کو تباہ کردے گا تاکہ امریکہ آئندہ ایسی حرکت کی جرات نہ کرے۔
جمعرات 17 نومبر 2011 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
تحریک انصاف کے لئے نفسیاتی فضا!
مسلم لیگ ق کے چودھریوں نے جب پیپلزپارٹی کی طرف سے اپنی طرف بڑھا ہوا ہاتھ تھام لیا تو ان میں سے بیشتر پیپلزپارٹی، مسلم لیگ ق اتحاد کے آنے والے الیکشن میں اثرات کا جائزہ لینے میں مصروف ہیں، ایسے لوگوں میں سے بہت سوں کی توجہ پاکستان تحریک انصاف کی طرف بھی ہے۔
ہفتہ 12 نومبر 2011 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
”عوامی دباؤ“ حکومت ہٹانے کا واحد مقبول عام راستہ!
مسلم لیگ (ن) کی قیادت نے ”گو زرداری گو“ کو منطقی انجام تک پہنچانے کے لیے جو ہوم ورک مکمل کیا ہے، اس میں 10دسمبر 2011ء 10 جنوری 2012ء کو غیر معمولی اہمیت حاصل ہے، اس دوران پاکستان مسلم لیگ (ن) کی طرف سے صدر آصف علی زرداری کے مستعفی ہونے اور موجودہ حکومت کو ہٹانے کیلئے احتجاجی تحریک اپنے نکتہ عروج پر ہو گی۔
ہفتہ 12 نومبر 2011 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
سندھ میں لینڈ مافیا کا راج!
پانچ ہزار ایکڑ سے زائد اراضی پر بااثر شخصیات کا قبضہ، حکومت دعوؤں کے باوجود قبضے چھڑانے میں ناکام، ناجائز قبضوں کے سبب تعمیراتی صنعت کا بھٹہ بیٹھ گیا۔
جمعرات 3 نومبر 2011 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
تبدیلی شروع ہو چکی، عمران خان کے سپورٹرز کا سونامی جوش میں آ گیا!
کرپٹ، مکار، دھوکے باز لٹیرے اور تاریخ کے جھوٹے لیڈروں کیلئے تاریخی جھٹکا۔ اگر نواز، زرداری ، الطاف سے چھٹکارہ حاصل نہ کیا اور اس بار پھر موقع گنوا دیا تو آنے والی نسلیں ہماری سستی اور بے حسی کی قیمت ادا کرتے کرتے ملیا میٹ ہو جائیں گی۔
بدھ 2 نومبر 2011 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
پاکستان کی تقدیر تعلیم سے وابستہ ہے!
اقتصادی طاقت تعلیم کے بغیر ناممکن ہے۔ اسلامی ایٹمی طاقت تعلیمی میدان میں پسماندہ ملکوں سے بھی پیچھے ہے۔
بدھ 2 نومبر 2011 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
پی آئی اے جس کی پرواز میں کوتاہی آچکی ہے!
قومی ایئر لائن کے فلیٹ میں شامل39 جہازوں میں سے 10 گراؤنڈ کیے جا چکے ہیں۔ گزشتہ چند ہفتوں کے دوران پی آئی اے کے کئی طیارے ہنگامی لینڈنگ کر چکے ہیں۔
منگل 1 نومبر 2011 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
تحریک انصاف کا روڈ میپ تبدیلی کا پیش خیمہ ثابت ہو گا!
تحریک انصاف برسراقتدار آ گئی تو پاکستان بھیک نہیں مانگے، عمران خان نئے پاکستان کا پروگرام لایا ہوں، سالانہ تین ہزار ارب کا چوری ہونے والا ٹیکس روکیں گے، یاد گار پاکستان پر تاریخی جلسہ سے خطاب۔
منگل 1 نومبر 2011 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
جلسے جلوسوں کی بہاریں!
سارا سارا دن ٹی وی چینلز ان جلسوں کی کوریج دکھا رہے ہیں ماہرین سے رائے لی جا رہی ہے کہ کس کی ریلی کامیاب ہے موازنہ کیا جارہا ہے کہ کون سب سے زیادہ بلند وبانگ دعوے سے عوام کا دل جیت پایا ہے۔
منگل 1 نومبر 2011 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
عوامی وسیاسی ہل چل!
دلچسپ اور ڈرامائی عوامی اجتماعات کی پاکستانی سیاست میں واپسی، کیا یہ چائے کی پالی میں اٹھائے جانے والا ایک طوفان ہے۔
پیر 31 اکتوبر 2011 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
پاکستان کی 10 تاریخی تباہیاں
کیا قدرت ہم سے ناراض ہے؟ 1935ء سے اب تک پاکستان کو تاریخ کی 10 بدترین قدرتی آفتوں کا سامنا کرنا پڑا ہے، یہ قدرتی آفات کبھی سیلابوں، کبھی زلزلوں، کبھی سونامی، کبھی طوفانی بادوباراں اور کبھی خشک سالی کی شکل اختیار کرلیتی ہیں۔
جمعہ 28 اکتوبر 2011 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
غریب کمائیں، امیر چرائیں!
پاکستان کا ٹیکس سسٹم امراء کا آلہ کار بن چکا ہے۔ یہ تعیش گھروں اور بیش قیمت گاڑیوں کے مالکان ٹیکس ادا کرتے ہوئے ”غریب“ ہو جاتے ہیں۔
جمعہ 28 اکتوبر 2011 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
نئی سیاسی کشمکش کیا رنگ لائے گی!
پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ (ن) میں نئی سیاسی کشمکش جوں جوں بڑھتی جا رہی ہے لوگوں میں وسوسے بھی بڑھتے جا رہے ہیں کہ آخر ہمارے ملک کا کیا بنے گا! لاہور میں مسلم لیگ (ن) نے غالباً پاکستان تحریک انصاف کے اس دعوے کو جھٹلانے کے لئے ریلی رکھی ہے کہ اب لاہور ”نواز شریف“ کانہیں بلکہ ”عمران خان“ کا شہر بن چکا ہے۔
جمعرات 27 اکتوبر 2011 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
ہیلری کلنٹن کا دورہ پاکستان!
ہیلری کلنٹن پاکستانی حکام سے ہونے والی بات چیت سے خاصی حد تک پرامید دکھائی دیتی ہیں، اب دیکھنا یہ ہے کہ ان ملاقاتوں میں دونوں اطراف سے کئے جانے والے وعدے کس حد تک پورے ہوتے ہیں۔
جمعرات 27 اکتوبر 2011 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
مادر جمہوریت رخصت ہوئیں!
اس خاندان نے جمہوریت کی سربلندی کے لیے ناقابل بیان ذہنی اور جسمانی صدمے سہے، کوئی پھانسی چڑھا تو کسی نے سینے پر گولیاں کھائیں ان کے ساتھی اور عقیدت مند انہی راہوں پر چلنے والے سر پھرے لوگ جنہوں نے جمجہوریت کے لیے اپنی جوانی عقوبت خانوں میں گزاری۔
منگل 25 اکتوبر 2011 - تحقیقاتی فیچرز میں شائع کیا گیا
Read Khaas articles in Urdu - Khaas articles written by the famous writers and investigators of Pakistan and the world. Khaas features give you a full picture and in depth story of every issue.
پڑھئیے قومی مضامین مضامین، اردو مضامین جو مشہور اور معروف لکھاریوں اور صحافیوں کے قلم سے لکھے گئے ہیں!۔ جانئیے ہر خبر اور مسئلے کا دوسرا رُخ، ان قومی مضامین مضامین کے ساتھ
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.