National Articles & News Features (page 96)
قومی مضامین مضامین
-
تبدیلی شروع ہو چکی، عمران خان کے سپورٹرز کا سونامی جوش میں آ گیا!
کرپٹ، مکار، دھوکے باز لٹیرے اور تاریخ کے جھوٹے لیڈروں کیلئے تاریخی جھٹکا۔ اگر نواز، زرداری ، الطاف سے چھٹکارہ حاصل نہ کیا اور اس بار پھر موقع گنوا دیا تو آنے والی نسلیں ہماری سستی اور بے حسی کی قیمت ادا کرتے کرتے ملیا میٹ ہو جائیں گی۔
بدھ 2 نومبر 2011 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
پاکستان کی تقدیر تعلیم سے وابستہ ہے!
اقتصادی طاقت تعلیم کے بغیر ناممکن ہے۔ اسلامی ایٹمی طاقت تعلیمی میدان میں پسماندہ ملکوں سے بھی پیچھے ہے۔
بدھ 2 نومبر 2011 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
پی آئی اے جس کی پرواز میں کوتاہی آچکی ہے!
قومی ایئر لائن کے فلیٹ میں شامل39 جہازوں میں سے 10 گراؤنڈ کیے جا چکے ہیں۔ گزشتہ چند ہفتوں کے دوران پی آئی اے کے کئی طیارے ہنگامی لینڈنگ کر چکے ہیں۔
منگل 1 نومبر 2011 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
تحریک انصاف کا روڈ میپ تبدیلی کا پیش خیمہ ثابت ہو گا!
تحریک انصاف برسراقتدار آ گئی تو پاکستان بھیک نہیں مانگے، عمران خان نئے پاکستان کا پروگرام لایا ہوں، سالانہ تین ہزار ارب کا چوری ہونے والا ٹیکس روکیں گے، یاد گار پاکستان پر تاریخی جلسہ سے خطاب۔
منگل 1 نومبر 2011 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
جلسے جلوسوں کی بہاریں!
سارا سارا دن ٹی وی چینلز ان جلسوں کی کوریج دکھا رہے ہیں ماہرین سے رائے لی جا رہی ہے کہ کس کی ریلی کامیاب ہے موازنہ کیا جارہا ہے کہ کون سب سے زیادہ بلند وبانگ دعوے سے عوام کا دل جیت پایا ہے۔
منگل 1 نومبر 2011 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
عوامی وسیاسی ہل چل!
دلچسپ اور ڈرامائی عوامی اجتماعات کی پاکستانی سیاست میں واپسی، کیا یہ چائے کی پالی میں اٹھائے جانے والا ایک طوفان ہے۔
پیر 31 اکتوبر 2011 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
پاکستان کی 10 تاریخی تباہیاں
کیا قدرت ہم سے ناراض ہے؟ 1935ء سے اب تک پاکستان کو تاریخ کی 10 بدترین قدرتی آفتوں کا سامنا کرنا پڑا ہے، یہ قدرتی آفات کبھی سیلابوں، کبھی زلزلوں، کبھی سونامی، کبھی طوفانی بادوباراں اور کبھی خشک سالی کی شکل اختیار کرلیتی ہیں۔
جمعہ 28 اکتوبر 2011 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
غریب کمائیں، امیر چرائیں!
پاکستان کا ٹیکس سسٹم امراء کا آلہ کار بن چکا ہے۔ یہ تعیش گھروں اور بیش قیمت گاڑیوں کے مالکان ٹیکس ادا کرتے ہوئے ”غریب“ ہو جاتے ہیں۔
جمعہ 28 اکتوبر 2011 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
نئی سیاسی کشمکش کیا رنگ لائے گی!
پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ (ن) میں نئی سیاسی کشمکش جوں جوں بڑھتی جا رہی ہے لوگوں میں وسوسے بھی بڑھتے جا رہے ہیں کہ آخر ہمارے ملک کا کیا بنے گا! لاہور میں مسلم لیگ (ن) نے غالباً پاکستان تحریک انصاف کے اس دعوے کو جھٹلانے کے لئے ریلی رکھی ہے کہ اب لاہور ”نواز شریف“ کانہیں بلکہ ”عمران خان“ کا شہر بن چکا ہے۔
جمعرات 27 اکتوبر 2011 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
ہیلری کلنٹن کا دورہ پاکستان!
ہیلری کلنٹن پاکستانی حکام سے ہونے والی بات چیت سے خاصی حد تک پرامید دکھائی دیتی ہیں، اب دیکھنا یہ ہے کہ ان ملاقاتوں میں دونوں اطراف سے کئے جانے والے وعدے کس حد تک پورے ہوتے ہیں۔
جمعرات 27 اکتوبر 2011 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
مادر جمہوریت رخصت ہوئیں!
اس خاندان نے جمہوریت کی سربلندی کے لیے ناقابل بیان ذہنی اور جسمانی صدمے سہے، کوئی پھانسی چڑھا تو کسی نے سینے پر گولیاں کھائیں ان کے ساتھی اور عقیدت مند انہی راہوں پر چلنے والے سر پھرے لوگ جنہوں نے جمجہوریت کے لیے اپنی جوانی عقوبت خانوں میں گزاری۔
منگل 25 اکتوبر 2011 - تحقیقاتی فیچرز میں شائع کیا گیا
-
بیگم نصرت بھٹو کے انتقال پر عام تعطیل حکومت کا ”شودا پن“
جب وہ کئی برس کومہ میں تھیں تو کسی کو یاد نہیں آئیں مگر وفات پر جیالے جاگ اٹھے۔ دنیا کی تاریخ میں کوئی ایسا ملک بتائیں جہاں سابق وزیراعظم کی اہلیہ، ماں یا پھر حاضر سروس صدر کی ساس کے انتقال پر عام تعطیل کی گئی ہو۔
منگل 25 اکتوبر 2011 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
(ن) لیگ کی چومکھی لڑائی!
ہنگائی، بے روزگاری، بجلی وگیس کی لوڈشیڈنگ، پٹرولیم اور بجلی کی قیمتوں میں مسلسل اضافے اور امن وامان کی ابتر صورتحال نے اپوزیشن کی سب سے بڑی جماعت پاکستان مسلم لیگ (ن) کو سیاسی تنہائی سے باہر آنے میں مدد دی ہے اور گیلانی حکومت کو غیر مقبول بنا دیا ہے۔
جمعہ 21 اکتوبر 2011 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
مارچ سے پہلے عام انتخابات!
یوں تو عام انتخابات 2013ء کو ہونا ہیں لیکن حکمرانوں اور ان کے سیاسی مخالفین میں جو نئی کشمکش شروع ہوئی ہے اس سے خواص وعوام میں ایک نئی بحث شروع ہو گئی ہے کہ کیا مارچ سے پہلے اسمبلیاں ٹوٹ جائیں گی اور نئے عام انتخابات ہو جائیں گے؟
جمعہ 21 اکتوبر 2011 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
ملت پاک پر قومیتوں کے کلہاڑے!
غلامی ایک ایسی لعنت ہے جو قوموں کو شرف انسانیت سے محروم کردیتی ہے۔ حصول پاکستان کے بعد سے ان عناصر اور جماعتوں نے بھی وطن عزیز میں مستقلاً ڈیرے ڈال دیئے جو تحریک حصول پاکستان کے دوران اس کی مخالفت میں ایڑی چوٹی کا زور لگاتے رہے تھے۔
بدھ 19 اکتوبر 2011 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
ڈینگی وائرس کا پھیلاؤ!
کیا یہ سی آئی اے کی ”حیاتیاتی دہشت گردی ہے“ 1981ء میں اسی طرح کیوبا میں ڈینگی اور سوائن فلو کا وائرس پھیلایا جا چکا ہے۔
منگل 18 اکتوبر 2011 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
حقانی نیٹ ورک یا زرداری نیٹ ورک!
پاکستان کو کس سے خطرہ ہے! اس میں کوئی شک نہیں کہ اے پی سی کے بعد حکومت کو سانس لینے کا موقعہ مل گیا ہے اور گزشتہ چند دنوں کے دوران لوڈشیڈنگ کے خلاف عوامی احتجاج نے جو سیاست کو کروٹ دی تھی اس میں بھی ایم کیو ایم اور ق لیگ کی قیادت نے تبدیلی پیدا کردی ہے۔
منگل 18 اکتوبر 2011 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
غربت کا خاتمہ، ایک خواب؟؟؟
غربت کی ایک اور بڑی وجہ معاشی ناہمواریاں ہیں اور چونکہ دراصل غربت ایک معاشی المیہ ہے اسی لیے معاشی عدم اصلاحات ہی اس کی سب سے بڑی وجہ ہے۔ غربت کے خاتمے کے عالمی دن کے موقع پر خصوصی تحریر۔
پیر 17 اکتوبر 2011 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
دنیا میں خوراک کابحران!
ہمیں گھنٹوں دھوپ میں لمبی لمبی قطاروں میں کھڑے بوڑھے مرد وخواتین نظر آتے ہیں جو چند مٹھی بھر راشن کے لیے ذلت اٹھاتے ہیں انتظامیہ اور پولیس کی دھتکار اور ڈنڈوں کو برداشت کرتے ہیں۔
اتوار 16 اکتوبر 2011 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
پنجاب اسمبلی تحلیل کرنے کا شاخسانہ!
میاں برادران ان دنوں صدر آصف علی زرداری کی حکومت پر جو الزامات عائد کررہے ہیں، ڈاکٹر بابر اعوان اور پیپلزپارٹی کے دیگر لیڈروں نے بیانات پر عوام کوئی توجہ نہیں دے رہے بلکہ ان کی تمام تر توجہ ڈاکٹر ذوالفقار مرزا کے حملوں کی طرف ہے۔
ہفتہ 15 اکتوبر 2011 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
Read Khaas articles in Urdu - Khaas articles written by the famous writers and investigators of Pakistan and the world. Khaas features give you a full picture and in depth story of every issue.
پڑھئیے قومی مضامین مضامین، اردو مضامین جو مشہور اور معروف لکھاریوں اور صحافیوں کے قلم سے لکھے گئے ہیں!۔ جانئیے ہر خبر اور مسئلے کا دوسرا رُخ، ان قومی مضامین مضامین کے ساتھ
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.