National Articles & News Features (page 94)
قومی مضامین مضامین
-
امریکی حیرت میں ڈوب گئے!
پاک ایران گیس لائن منصوبہ غیرمعمولی رفتار سے تکمیل کی جانب گامزن۔ ترکمانستان کے مقابلے میں ایرانی گیس سستی ہے اور امریکی مفادات سے پاک بھی۔
جمعرات 5 جنوری 2012 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
لاہور کی گلیاں اور بازار!
قیام پاکستان کے بعد کئی علاقوں کے نام تبدیل کئے گئے مگر تاریخ کو مٹایا نہ جا سکا۔ ناموں کو بدلنا کوئی اچھی روایت نہیں، ان کے پیچھے پوری تاریخ ہوتی ہے۔
بدھ 4 جنوری 2012 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
جرائم کا سال!
پنجاب میں دو لاکھ91 ہزار سے زائد مقدمات درج ہوئے۔ قبروں کی بھی بے حرمتی ہوتی رہی، بنک ڈکیتیوں، اغواء اور گاڑی چوری کی وارداتوں میں خوفناک حد تک اضافہ ہوا۔
منگل 3 جنوری 2012 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
انرجی بحران ملک اندھیرے میں ڈوبا رہا!
لوڈشیڈنگ کی وجہ سے کوئی بھی ہدف پورا نہیں ہو سکا۔ کالاباغ ڈیم کی تعمیر شروع کی جائے۔ حکومت نے ہفتہ میں چار دن گیس لوڈشیڈنگ کو 3دن تک محیط تو کردیا مگر یہ سلسلہ زیادہ دیر جاری نہ رہااور گیس لوڈشیڈنگ کا شیڈول ساڑھے تین یوم تک کردیا گیا، جس پر حکومت کیخلاف احتجاج جاری رہا۔
منگل 3 جنوری 2012 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
نئے سال میں پہلا قدم!
وہ سال دوسرا تھا، یہ سال دوسرا ہے۔ 2012ء پاکستان کی قسمت کا اہم ترین سال ثابت ہو گا، اسٹیبلشمنٹ کے چہرے ماضی کی تاریخ دہرا رہے ہیں دونوں حریف جماعتیں ایک بار پھر خم ٹھونک کر ایک دوسرے کے سامنے آن کھڑی ہوئیں۔
منگل 3 جنوری 2012 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
2011ء… قومی امیدوں کی پامالی کا چوتھا سال!
2011ء ختم ہو گیا ہے تو قوم حکومتی نااہلیت ، طوائف الملوکی، اقتدار کے تحفظ کے لئے اور طوعاً وکرہاً پانچ سال پورے کرنے کی تگ ودو میں گوناگوں عذابوں میں سے گزر رہی ہے اور ملک کی ترقی معکوس کا منظر دیکھ کر مایوسی اور بے بسی کا شکار ہو رہی ہے۔
ہفتہ 31 دسمبر 2011 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
تحریک انصاف کا سونامی کراچی سے ٹکرا گیا!
عمران خان نے سیاسی پنڈتوں کو پھر حیران کردیا، ہلکی سیاست میں کھلبلی مچا دی۔ تحریک انصاف کو اسٹیبلشمنٹ پارٹی کہنے والے جاوید ہاشمی کی شمولیت پر منہ کی کھاگئے، عمران خان کا نواز شریف کو چیلنج، زرداری کو ریٹائرڈ ہرٹ قرار دیدیا۔
پیر 26 دسمبر 2011 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
25دسمبر 1876ء قائداعظم کا یوم ولادت!
قائداعظم نے 14 اگست 1947ء پاکستان کے پہلے گورنر جنرل کی حیثیت سے حلف اٹھایا اور 11ستمبر 1948ء کو اپنی وفات تک اس عہدے پر فائز رہے۔
اتوار 25 دسمبر 2011 - تحقیقاتی فیچرز میں شائع کیا گیا
-
قائداعظم ایک تاریخ ساز شخصیت!
قائداعظم کی ایک حسین عادت یہ تھی کہ آپ قانون کا بے حد احترام فرماتے تھے، آئین ودستور کی قیود وحدود کو وہ کسی صورت نظرانداز نہیں کرتے تھے، قوت اور اقتدار نے انہیں ان کے پھلانگنے کا کبھی تصور تک نہ دیا۔ اعلیٰ کردار کی جھلکیاں…آئینہ ساز واقعات میں
اتوار 25 دسمبر 2011 - تحقیقاتی فیچرز میں شائع کیا گیا
-
اے قائداعظم تیرا احسان ہے!
آپ کے اصولوں کواپنا کر ہم ترقی کی راہ پر گامزن ہو سکتے ہیں۔ آپ کا ایک وصف یہ تھا کہ جب وہ کسی سے کوئی معاملہ طے کرتے تو جہاں وہ خود پابندی سے اسے پایہ تکمیل تک پہنچاتے فریقہ ثانی کو بھی ایفائے عہد کی تلقین فرماتے۔
اتوار 25 دسمبر 2011 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
تحریک انصاف کنونشن لیگ میں ڈھل گئی!
جس رفتار کے ساتھ تحریک انصاف میں (ق) لیگ کے لوگ شامل ہو رہے ہیں اور عمران خان نوجوانوں کے احتجاج کو نظرانداز کرتے ہوئے ان کی شمولیت کو سونامی قرار دے رہے ہیں اور پرانی سیاست میں تحریک انصاف کے عمران خان کوئی تبدیلی لائیں گے۔
جمعہ 23 دسمبر 2011 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
میموسکینڈل، انجام تک پہنچانے کا عزم!
حکومت میمو کو پارلیمنٹ کے خلاف ایک سازش قرار دے رہی ہے اور اس نے اس کیس میں سپریم کورٹ کے اختیارسماعت کو چیلنج کررکھا ہے جبکہ دوسری طرف فوج کا یہ موقف ہے کہ میمو ایک حقیقت ہے میمو بھیج کر فوج اور قومی سلامتی کے خلاف سازش کی گئی ہے۔
جمعہ 23 دسمبر 2011 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
کشمیر جو کبھی جنت نظیر تھا!
بھارتی فوج کے مظالم نے اسے جہنم بنا کر رکھ دیا ہے، کشمیری کئی عشروں سے ایسی وادی میں زندگی گزار رہے ہیں جہاں قانون نام کی کوئی چیز نہیں، لاقانونیت کا یہ عالم ہے کہ بھارتی فوج اہلکار جب، جہاں اور جس کو چاہیں اٹھا کر لے جائیں انہیں پوچھنے والا کوئی نہیں۔
جمعرات 22 دسمبر 2011 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
گیس لوڈشیڈنگ کے مسائل!
ایران پاکستان گیس پائپ لائن منصوبہ کو کیوں پایہ تکمیل تک نہیں پہنچایا جا رہا۔ ایران کے پاکستان میں سفیر اور دیگر ذمہ داران متعدد بار انکشاف کر چکے ہیں کہ ایران کی طرف سے پاکستان تک گیس پائپ لائن کا منصوبہ مکمل ہے مگر پاکستان ایران کے اطراف اپنی گیس کی پائپ لائن کو نہیں بچھا رہا۔
بدھ 21 دسمبر 2011 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
اتحادی قاتل!
امریکہ صرف اپنے فوجیوں کو انسان سمجھتا ہے، امریکہ نے ثابت کردیا ہے کہ اس کے نزدیک ہمارے فوجیوں کی جان کی کوئی اہمیت نہیں۔
منگل 20 دسمبر 2011 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
مسلم لیگ ن پیپلزپارٹی اور تحریک انصاف میں رسہ کشی!
پاکستان میں عام انتخابات ہونے میں اگرچہ ایک سال باقی ہے لیکن سیاسی جماعتوں میں جس طرح کی دوڑ دھوپ شروع ہے اس سے انتخابی سماں پیدا ہو گیا ہے۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ یوں تو ملک میں متعدد سیاسی جماعتیں موجود ہیں لیکن اس وقت چرچا صرف تین جماعتوں کا ہے۔
جمعہ 16 دسمبر 2011 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
سقوط ڈھاکہ ماضی سے حال تک!
16دسمبر کو سقوط ڈھاکہ ایک ایسا ہی واقعہ ہے جب ہمارے ازلی دشمنوں امریکہ، بھارت اور اسرائیل کی مکروہ سازشوں نے وطن عزیز کو دو لخت کردیا اس میں شک نہیں کہ پاکستان کی بہادر قوم اور سپاہ نے دشمن کا ڈٹ کر مقابلہ کیا۔
جمعہ 16 دسمبر 2011 - تحقیقاتی فیچرز میں شائع کیا گیا
-
بھارت میں علاج کرانے کا بڑھا ہوا رجحان پاکستانی حکومت اور ڈاکٹرز کیلئے لمحہ فکریہ!
ڈاکٹر شرما ہر سال تین سو پاکستانیوں کے دل کے آپریشن کرتے ہیں۔
جمعرات 15 دسمبر 2011 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
مشرف کو کون پکڑے گا!
انٹرپول کے ذریعے جنرل پرویز مشرف کو گرفتار کیا جا سکتا ہے۔ پاکستان کا برطانیہ، امریکہ یا دبئی کے ساتھ ملزمان کے تبادلے کا اگرچہ کوئی معاہدہ موجود نہیں ہے تاہم اس سلسلے میں انٹرپول ایک کارآمد ذریعہ ثابت ہوسکتی ہے۔
جمعرات 15 دسمبر 2011 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
سیاسی سمجھوتے کامیاب نہیں ہوتے۔
ہمارے حکمران کسی بھی قسم کی لاچ کے سامنے گھٹنے ٹیک دیتے ہیں۔ مشرف کی صدارت بے نظیر بھٹو کے ساتھ سیاسی سمجھوتے کی بھینٹ چڑھ گئی۔
منگل 13 دسمبر 2011 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
Read Khaas articles in Urdu - Khaas articles written by the famous writers and investigators of Pakistan and the world. Khaas features give you a full picture and in depth story of every issue.
پڑھئیے قومی مضامین مضامین، اردو مضامین جو مشہور اور معروف لکھاریوں اور صحافیوں کے قلم سے لکھے گئے ہیں!۔ جانئیے ہر خبر اور مسئلے کا دوسرا رُخ، ان قومی مضامین مضامین کے ساتھ
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.