
National Articles & News Features (page 97)
قومی مضامین مضامین
-
ملک امیر، عوام غریب!
97ارب ڈالر پاکستانی عوام کی لوٹی ہوئی دولت سوئس بینکوں میں۔ اس رقم سے 30سال کے ٹیکس فری بجٹ بن سکتے ہیں، آئی ایم ایف سے چھٹکارا پایا جا سکتا ہے۔
پیر 3 اکتوبر 2011 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
دہشت گردی کے خلاف جنگ!
غلط حکمت عملی نے پاکستانی معیشت کو ناقابل تلافی نقصان پہنچایا ہے۔ پاکستان کے لیے یہ جنگ توقعات سے کہیں زیادہ مہنگی ثابت ہوئی ہے۔
پیر 3 اکتوبر 2011 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
ڈینگی بخار…اسباب وتشخیص!
اس کی وجہ سے شرح اموات صرف 1فیصد ہے۔ کمزور قوت مدافعت کے لوگ اس کا زیادہ شکار ہوتے ہیں۔
پیر 3 اکتوبر 2011 - سماجی مضامین میں شائع کیا گیا
-
عسکری قیادت نے امریکہ کو آئینہ دکھا دیا!
افغان کبھی زیر نہیں ہوئے، سنگلاخ پہاڑوں سے سر ٹکرانا امریکہ کا بھی مقدر بنے گا۔ داخلی مشکلات میں اضافے کیلئے پاکستان کو شمالی وزیرستان میں پھنسانے کی امریکی سازش ناکام۔
جمعرات 29 ستمبر 2011 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
حقانی نیٹ ورک امریکہ کے اعصاب پر کیوں سوار ہوا!
امریکہ کا ساتھ دے کر پاکستان نے اپنی دو عشروں کی خارجہ پالیسی کی قربانی دی اور خارجی سطح پر بھی اپنی مغربی سرحد کو غیر محفوظ کرلیا۔ امریکہ کا مکروہ چہرہ تو یہ بھی ہے کہ اس نے ہمیشہ اپنی جنگیں دوسروں کی سرزمین پر جا کر لڑی ہیں۔
جمعرات 29 ستمبر 2011 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
وزیراعظم نے دورہ امریکہ کیوں منسوخ کیا!
بظاہر تو ان کی جانب سے سندھ میں سیلاب سے پیدا ہونے والی صورت حال سے نمٹنے کے لیے دورہ امریکہ منسوخ کیا گیا ہے لیکن وافقان حال اس دورے کی منسوخی کی کچھ اور وجوہات ہی بتاتے ہیں۔
جمعہ 23 ستمبر 2011 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
سانحہ مستونگ حکمرانوں کے لیے فکریہ!
پاکستان میں اس قسم کی دلیرانہ واردات کی مثال نہیں ملتی، ملزمان کی کارروائی سے یہ اندازہ لگایا جا سکتا ہے کہ وہ کس قدر مطمئن اور بے خوف تھے، انہوں نے اطمینان کے ساتھ اس واقعہ کی ویڈیو بھی بنائی۔
جمعہ 23 ستمبر 2011 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
سیلاب اور بارشیں!
متاثرہ بہن بھائی ہماری امداد کے منتظر۔ حالیہ سیلاب اور بارش کی تباہ کاریوں سے سینکڑوں صحت کے مراکز بری طرح متاثر ہوئے ہیں، بارشوں اور سیلاب سے متاثر ہونے والے افراد کی تعداد لاکھوں تک پہنچ چکی ہے۔
جمعرات 22 ستمبر 2011 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
اوبامہ نے وزیراعظم گیلانی کا رخ سیلاب زدگان کی جانب پھیر دیا!
ستم گروں نے ڈینگی بخار کو کمائی کا ذریعہ بنا لیا، نواز شریف کی سرزنش شہباز شریف کا عوام کی کھال اتارنے والوں کی ڈنڈے سے کھال اتارنے کا اعلان۔
جمعرات 22 ستمبر 2011 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
زندہ دلان لاہور ڈینگی فیور سے خوفزدہ!
پنجاب میں متاثرہ افراد کی تعداد10 ہزار سے تجاوز ڈینگی کی اس وباء سے نمٹنے کے لیے موثر اقدامات کر لئے گئے ہیں اور متاثرہ علاقوں میں بڑے پیمانے ادویات کا چھڑکاؤ اور سپرے کیا جا رہا ہے۔
بدھ 21 ستمبر 2011 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
کراچی میں ایس ایس پی سی آئی ڈی کے گھر پر خود کش حملہ!
دہشت گردوں کے خلاف آپریشن سبوتاژ کرنے کی کوشش۔ ایس ایس پی سی آئی ڈی کی رہائش گاہ پر خودکش حملہ گزشتہ دو ہفتوں میں اسی نوعیت کا یہ دوسرا واقعہ ہے۔ اس سے قبل ڈی آئی جی کوئٹہ کی رہائش گاہ پر حملہ کیا گیا جس میں ان کی اہلیہ جاں بحق ہو گئیں۔
بدھ 21 ستمبر 2011 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
سندھ میں سیلاب سے بدترین تباہی!
آنکھیں تو کھول شہر کو سیلاب لے گیا۔ حکومت نے دریائے سندھ سے نکلنے والی نہروں اور کینالوں کو پانی کی فراہمی روک دی تھی کہ بارش کی وجہ سے فصلوں کو پانی کی ضرورت نہیں ہے، اس کا نتیجہ یہ نکلا کہ بارش زدگان کو پینے کے لیے جو پانی مل رہا ہے وہ نہروں میں جمع برساتی پانی ہے۔
منگل 20 ستمبر 2011 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
روضہ رسولﷺ پر انوکھی ”حاضری“!
وجہ دراصل یہ تھی کہ میاں نواز شریف صاحب نے روضہ رسولﷺ پر حاضری کے لیے آنا تھا اور ان کی خصوصی درخواست پرسعودی حکومت نے انہیں مکمل پروٹو کول اور سکیورٹی فراہم کرنے کا حکم دیا تھا۔
ہفتہ 17 ستمبر 2011 - سماجی مضامین میں شائع کیا گیا
-
ڈینگی وبائی شکل اختیار کر گیا، لاہور شہر میں خوف وہراس، ادویات نایاب!
پانچ برس سے لاہور کو ”ہٹ“ کرنے والے ڈینگی وائرس کی تحقیق کیوں نہیں ہو سکی۔ ڈینگی بخار سے نجات دلانے والی گولیاں پیرا سیٹا مول مارکیٹ میں نایاب ہو گئی ہیں، 50پیسے کی گولی 10روپے میں بلیک میں فروخت ہونے لگی۔
ہفتہ 17 ستمبر 2011 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
محمد عامر نے سپاٹ فکسنگ کااعتراف کرلیا!
نوجوان باؤلر نے برطانوی عدالت میں اپنی دھرتی ماں سے غداری کا گناہ قبول کرتے ہوئے ساری کہانی تحریری طور پر جمع کروا دی۔ مظہر مجید کا بھی اقبال جرم، آصف اور سلمان بٹ کا بدستور انکار، عامر کے اعتراف نے ایک بار پھر پاکستانیوں کے سر شرم سے جھکا دیئے۔
ہفتہ 17 ستمبر 2011 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
پاکستان کی سالمیت کو مزید خطرات لاحق!
نیٹو کی بھارت کو ڈیفنس میزائل ٹیکنالوجی فراہمی کی پیشکش عالمی طاغوتی طاقتوں کے طے شدہ ایجنڈے کے تحت بھارت کو خطے کا تھانیدار بنانے کی کوشش کی جارہی ہے۔
جمعہ 16 ستمبر 2011 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
صدر زرداری کو جیل کی کھولی کا خوف!
الطاف حسین کا چومکھی لڑنے کا اعلان۔ سندھ میں لگائی گئی آگ کی حدت اسلام آباد کے ایوانوں میں محسوس کی جارہی ہے۔
جمعہ 16 ستمبر 2011 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
الطاف حسین کو قتل کا خوف کیوں!
قرآن کی تلاوت کے ساتھ گانے اور ڈانس قائد کا ہی حوصلہ ہے۔ سکاٹ لینڈ یارڈ پولیس کی تفتیش قائد کی تشویش میں تبدیلی۔
جمعرات 15 ستمبر 2011 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
نواز شریف سندھ میں ڈیرے ڈال دیں!
کراچی میں علیحدگی کی جنگ کے باعث پیدا شدہ خلا مسلح گروپ پر کررہے ہیں۔ ”سب سے پہلے پاکستان “کے تقاضوں کی بجا آوری کیلئے سٹیک ہولڈرز بھی کراچی کی مخدوش صورتحال کا سبب بن رہے ہیں۔
جمعرات 15 ستمبر 2011 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
ڈینگی فیور سے بچے بھی متاثر!
ڈینگی بخار سے متاثرہ افراد کی تعداد دن بدن بڑھتی جا رہی ہے جن میں زیادہ تر بچے شامل ہیں۔ ڈینگی بخار کے بڑھتے ہوئے مریضوں کے پیش نظر پنجاب میں ہنگامی طور پر تمام سرکاری اور غیر سرکاری سکولوں اور کالجز دس روز کیلئے بند کردیئے گئے ہیں۔
جمعرات 15 ستمبر 2011 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
Read Khaas articles in Urdu - Khaas articles written by the famous writers and investigators of Pakistan and the world. Khaas features give you a full picture and in depth story of every issue.
پڑھئیے قومی مضامین مضامین، اردو مضامین جو مشہور اور معروف لکھاریوں اور صحافیوں کے قلم سے لکھے گئے ہیں!۔ جانئیے ہر خبر اور مسئلے کا دوسرا رُخ، ان قومی مضامین مضامین کے ساتھ
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.