
Political Articles & News Features (page 40)
سیاسی مضامین مضامین
-
جنرل راحیل شریف کا بطور آرمی چیف تقرر
قومی سلامتی کےامور کا تسلسل برقراررہےگا!جنرل راحیل شریف ایک دانشورجنرل ہیںجو ہمہ وقت غوروفکر میں مصروف رہتے ہیں۔ایک فوجی مدبرکی حیثیت سے فوجی تربیتی پروگروموںکو عصری تقاضوں سے ہم آہنگ کرنے میںانکا اہم کردار ہے
پیر 2 دسمبر 2013 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
سزائے موت کا خاتمہ
کہیں توہین رسالت ایکٹ کے خلاف سازش تونہیں؟پاکستان میںسزائے موت ختم کروانے کےحوالے سےیورپی یونین خاصی متحرک ہے ۔یورپی یونین سزائےموت کو بنیادی انسانی حقوق کی خلاف ورزی قرار دیتی ہے۔وہ این جی اوزبھی سزائے موت کوغلط قراردیتی ہیںجو کسی نہ کسی حوالے سےیورپی اداروں سے منسک ہیں
ہفتہ 30 نومبر 2013 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
نیٹو سپلائی بندش میں صوبائی حکومت بھی شامل
احتجاج کےکھیل میں مصروف تحریک انصاف کی قیادت جذبات کو بھڑکانےکےساتھ ساتھ کارکنوں کوگرفتاربھی کروارہی ہے۔عمران خان پہلےتووفاقی حکومت سے نیٹو کنٹیزوںکی حفاظت کا تقاضا کررہے تھے منگل کی شام انہوں نے اعلان کیاکہ خیبرپی کے کی حکومت بدھ کی صبح سے سرکاری طورپر نیٹو سپلائی کو بند کر رہی ہے
جمعہ 29 نومبر 2013 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
میرٹ اور سینیارٹی کی مستحسن روایات
میرٹ اورسینیارٹی کی مستحسن روایات چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی اور چیف آف آرمی سٹاف کےناموں کا باضابطہ اعلان جسٹس تصدیق جیلانی بھی اگلےماہ عدل وانصاف کےاعلی تریم منصب پرفائز ہوجائیںگے
جمعہ 29 نومبر 2013 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
الیکیشن کمیشن سپریم کورٹ سے وقت لینے میںکامیاب
پنجاب میںبلدیاتی انتخابات کی سرگرمیاں ماندپڑگئیں۔نئے شیڈول کےمطابق انتخابات کرانے کی اجازت ملنےپرحکومت نے سُکھ کاسانس لیا
جمعرات 28 نومبر 2013 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
شہر قائد پر موت کے منڈلاتے سائے
شہرقائد پر منڈلاتےموت کےسائے ٹارگٹڈآپریشن کے باوجود قتل وغارت گری لمہ فکریہ بن گئی! اقتصادی سرگرمیوںکےمرکز میںسیاسی مصلحتیںقیام امن کی راہ میںآڑےآنےلگیں
بدھ 27 نومبر 2013 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
غلط معاشی فیصلوں کے عوام پر اثرات
مہنگائی نےغریب اورمتوسط طبقے کے چولہے ٹھنڈے کودیئے۔اشائے خوردونوش کی قمیتوں میں ہوشربا اضافہ‘حکمران مہنگائی پرقابوپانے میںناکام
منگل 26 نومبر 2013 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
راولپنڈی کا المناک سانحہ
راولپنڈی کی کا المناک سانحہ دو روزتک کاروبار زندگی معطل رہا وفاقی المدارس کا ملوث افراد کو قرار واقعی سزا دینے کا مطالبہ
پیر 25 نومبر 2013 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
آرٹیکل 6 کے اطلاق کا جائزہ لینے کیلئے خصوصی عدالت کی تشکیل کا مرحلہ مکمل
5ماہ میںاصلاح احوال کے حکومتی اقدامات پرامن شہر‘45برس میںسنگین ترحالات‘تین روزہ کرفیو کے بعد30روزمیںرپورٹ طلب
جمعہ 22 نومبر 2013 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
نیٹو سپلائی بندش سے تحریک انصاف نے خود کو امتحان میں ڈال لیا
فضل اﷲ کی امارت نے مذاکرات کا خواب چکنا چورکردیامذاکرات کی ٹرین مرکزی حکومت سےمس ہوئی لیکن نوزشریف اورعمران خان اب بھی پراُمید ہیں
جمعرات 21 نومبر 2013 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
آئین شکن اقدام پر کارروائی کا باقاعدہ آغاز
یہ بات قبل ذکرہے کہ گذشتہ سال کے اواخرمیںسپریم کورٹ آف پاکستان نے جنرل(ر) پرویز مشرف کے خلاف 3نومبر 2007کے ماورائے آئین اقدامات پر آئین کے آرٹیکل6کارروائی کرنے کی ہدایت کی لیکن اس دوران پیپلز پارٹی اور نگران حکومتوںنے کوئی کارروائی نہیںکی گیند آنے والی حکومت (مسلم لیگ ن) کی کورٹ میںپھینک دی
بدھ 20 نومبر 2013 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
کراچی میں فیصلہ کن آپریشن کی منظوری
وزیراعظم کا بلیک میل نہ ہونے کا اعلان،چیف سیکرٹری تبدیل سیاسی جماعتیں سندھ میںبلدیاتی انتخابات کے مسئلے پر متحد
منگل 19 نومبر 2013 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
شہادت کے جذبے کو بحث کی نذر کرنے کی کوشش
حیکم ااﷲ محسود کو شہید قرار دینے پرپیدا ہونے والی کشمکش کی پارلیمنٹ میںبازگشت وزیرداخلہ نے پاک فوج کی کارروائی میںامریکی خواہشات کے تاثر کوغلط قراردیدیا
اتوار 17 نومبر 2013 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
کروڑوں بیلٹ پیپر اور مقناطیسی سیاہی عدم دستیاب
بلدیاتی انتخابات کےجماعتی بنیادوں پرفیصلے کے بعد سیاسی جماعتیں میدان میںکودپڑیںالیکشن کمیشن پھر عدالت سے رجوع کرنےپرمجبور، کاغذات نامزدگی کیلئے توسیع کرنا پڑی
اتوار 17 نومبر 2013 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
حکیم اللہ محسود کی ہلاکت
مذاکرات کا مستقبل کیاہوگا حملےکے وقت طالبان کاایک اہم اجلاس جاری تھا جس میںحکومت کیساتھ مزاکرات کے حوالے سے مشاورت جاری تھی۔ایک پمفلٹ میںعلاقہ کے مکینوںکوایک ہفتے کیلئے علاقہ چھوڑنے کاکہاگیاتھا
جمعہ 15 نومبر 2013 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
بلدیاتی انتخابات
کیاامن وامان برقراررہ پائے گا؟ سپریم کورٹ کے سخت رویئےاور احکامات پرخداخداکرکے حلقہ بندیوںکاسلسلہ شروع ہواہی تھا کہ امریکہ نے بلدیاتی انتخابات پر ڈرون حملہ کر دیا
جمعرات 14 نومبر 2013 - تحقیقاتی فیچرز میں شائع کیا گیا
-
بلدیاتی انتخابات سے قبل وزیر بلدیات سندھ مستعفی
میرنادرمگسی کی سندھ اسمبلی میںبغاوت،وزیراعلی اویس مظفر سے ملنے بغیر عقبی دروازے سے نکل گئے عام انتخابات میں 100نشستیںگنوانے کےبعد بلدیاتی الیکشن میںپیپلزپارٹی کی تنظیم نوکافیصلہ
جمعہ 8 نومبر 2013 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
آہ کی جائے یا واہ کی جائے۔ مولانا کے نام ایک پریم پتر
رہ گئی بات شہادت کی تو ہمارے ملاوں نے دلیل و منطق اور فہم وفراست کی آخری حددوںکو کامیابی سے عبورکرتے ہوئے حیکم اﷲ محسود کو شہید قرار دے ڈالا بھانت کی بولیوں کے بیچ ایک آواز ہمارےعزیز قبلہ حجازی کی بھی تھی جملہ بہت دلچسپ اور معنی خیز تھا
جمعرات 7 نومبر 2013 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
بلاول بھٹو زرداری کی تند و تیز آمد کیا صرف ایک شُعلہ بار تقریر مستقبل کی کامیابی کی ضامن ہو سکتی ہے؟
بلاول بھٹو ہے جو سیاست میں نا تجربہ کار ہیں اور سوال اٹھایا جارہا ہے کہ بلاول بھٹو پیپلز پارٹی کو دوبارہ زندہ کر سکیں گے؟ اس کا انحصار مسلم لیگ (ن) حکومت کی کارکردگی پر ہے
منگل 5 نومبر 2013 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
بلدیاتی انتخابات ملتوی کئے بغیر ایکٹ میں اصلاح کی کوشش
سندھ میںپیپلز پارٹی ایم کیو ایم کو کچھ دینے کیلئے تیار نہیں،مسلم لیگ حکومت سندھ کا کندھا استعمال کر رہی ہے
ہفتہ 2 نومبر 2013 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
Read Khaas articles in Urdu - Khaas articles written by the famous writers and investigators of Pakistan and the world. Khaas features give you a full picture and in depth story of every issue.
پڑھئیے سیاسی مضامین مضامین، اردو مضامین جو مشہور اور معروف لکھاریوں اور صحافیوں کے قلم سے لکھے گئے ہیں!۔ جانئیے ہر خبر اور مسئلے کا دوسرا رُخ، ان سیاسی مضامین مضامین کے ساتھ
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.