
Political Articles & News Features (page 39)
سیاسی مضامین مضامین
-
وزیر اعظم کی آئی ایم ایف سے بیزاری
سابق وزیرا عظم نے اعتراف کیا، بجلی،گیس کے نرخ آئی ایم ایف کی شرائط پر بڑھائے جاتے ہیں آئی ایم ایف کا شکنجہ توڑنے کیلئے حکومت کو اقتصادی ایمر جنسی کا نفاذ کرنا ہوگا
منگل 7 جنوری 2014 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
پرویز مشرف کی بیماری ، بیماری کی آڑ میں کیا گیا ڈرامہ
اس ڈرامے کے دیگرکرداربھی آخرکارایک ایک کرکے سامنے آتے جائیں گے ،جس طرح سابقہ دورمیں امریکی سی آئی اے کے ایجنٹ ریمنڈ ڈیوس کامعاملہ سربستہ راز بن گیا اسی طرح مشرف پاکستانی ریمنڈ ڈیوس بنا کراڑن چھو ہوجائیں گے
ہفتہ 4 جنوری 2014 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
درد ِ ڈسکو۔۔۔اور سیاسی 'شگوفے
اہل وطن سے درخواست ہے کہ وہ کمانڈو کی صحت کاملہ کے لیے اجتماعی دعا فرمائیں، کیونکہ میں سنوں، بیماری کی علامات ہو بہو ہارٹ اٹیک سے ملتی جلتی تھیں، بقول شخصے، اس صورتحال کوپری گین کہا جاتا ہے
جمعہ 3 جنوری 2014 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
شیخ الاسلام تحریک انصاف کی ریلی کو پیچھے چھوڑ گئے، پر امن انقلاب کی تیاریاں
امید وار جوش پکڑنے لگے،حلقہ بندیاں کالعدم! بلدیاتی انتخابات عدلیہ کے ذریعے کروانے کا مطالبہ اہمیت اختیار کر گیا
جمعہ 3 جنوری 2014 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
لاہور کے کوچہ و بازار انتخابی اشتہاروںسے سج گئے
تمام سیاسی جماعتوں کے امیدوار میدان میں نکل آئے الیکشن کمیشن کا انتخابی قواعد و ضوابط پر سختی سے عمل کروانے کا فیصلہ
پیر 30 دسمبر 2013 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
وزیر داخلہ کے خلاف تین محاذ کھل گئے
چیئر مین نادرا کی برطرفی‘ الیکشن کمیشن کو خط اور قومی اسمبلی میں ریمارکس نے ماحول ان کے خلاف کردیا نادرا کے انتظامی کنٹرول سے متعلق الیکشن کمیشن نے وزیر اداخلہ کا خط میڈیا کو جاری کیا
ہفتہ 28 دسمبر 2013 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
شمالی وزیرستان میں آپریشن کا آغاز ہوگیا؟
ازبکو ں کی جارحیت نے شمالی وزیرستان کا وہ آپریشن ممکن کر دکھایا جو امریکہ مطالبات کے باوجود نہ کرواسکا مولانا اور عمران خان کی بے چینی سے یہ تاثر زور پکڑتا ہے کہ شمالی وزیرستان میں بالآخر فوجی آپریشن شروع ہوگیا ہے
جمعہ 27 دسمبر 2013 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
سیاست کی بساط شطرنج اور مہروں کی چال
نئے سال کے افق پر نئے سیاسی اتحاد جلوہ گر ہونگے سال2013 اب چند دن کا مہمان ہے، دو روز بعد 31دسمبر کو جب 2013کا آخری سورج غروب ہوگا سال 2013 اپنی ہنگامہ خیزیوں اور سیاسی اتار چڑھاوٴ کو سینے سے لگائے ماضی کے دھندلکوں میں کھو جائے گا
جمعہ 27 دسمبر 2013 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
جب جناح کو سرتسلیم خم کرنا پڑا
ایمی بائی سے شادی کا فیصلہ قائد کے والدین نے خود کیا تھا قائد اعظم کے زندگی کا غالباً یہ واحد فیصلہ تھا جو انہوں نے کسی دوسرے کی صوابددید پر چھوڑ دیا۔ ایک فرماں بردار بیٹے کی طرح اپنے والدین کا فیصلہ تسلیم کر لیا
بدھ 25 دسمبر 2013 - تحقیقاتی فیچرز میں شائع کیا گیا
-
حکومت کی نجکاری پالیسی
پی پی اور جماعت اسلامی سے مخالفت کر دی پی آئی اے کی نجکاری کے اعلان پر قومی اسمبلی میں پیپلز پارٹی کے ارکان ایوان سے واک آئٹ کر گئے۔ اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ کا کہناتھا کہ مسلم لیگ (ن) اقتدار میں آکر کسان اور مزدور دشمن بن جاتی ہے
منگل 24 دسمبر 2013 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
امریکہ منافق یا دوست
وقت آنے پر وہ آنکھیں پھیر لیتا ہے تعلقات میں وقت کے ساتھ ساتھ اتار چڑھاؤ آتا رہا ہے کبھی امریکہ پر مکمل بھروسہ کیا جاتا رہا اور اسے ایک اچھے دوست کے طور پر یاد کیا جاتا تھا تو کبھی اسے ناقابل بھروسہ قرار دے کر محتاط رہنے کی کوشش کی جاتی رہی
پیر 23 دسمبر 2013 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
نیٹو سپلائی بحالی کیلئے امریکہ کی پاکستان کو دھمکی
امریکی وزیر دفاع چیک ہیگل کی اسلام آباد آمد اور حکمرانوں سے ملاقاتیں بھی اسی مقصد کیلئے کی گئیں اس بات کی اگر چہ دفتر خارجہ نے تردید کی ہے لیکن امریکی وزیر دفاع کے دورہ پاکستان کے بارے میں بھی حکومت نے کوئی بات واضح نہیں کی
پیر 23 دسمبر 2013 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
وزیراعظم نواز شریف کی خارجہ اُمور کی اہلیت کا امتحان شروع
امریکی وزیر دفاع کی پاکستان آمد، اپنے مفادات کیلئے واشنگٹن سرگرم مولانا فضل اللہ کی دیر آمد، پاکستانی طالبان کی جانب سے مثبت پیغام!
بدھ 18 دسمبر 2013 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
عام انتخابات کے نتائج کو متنازعہ بنانے کی کوشش
موجودہ حکومت اپنی مدت پوری کرے گی، عام لوگوںکا خیال یہی رہا ہے، ایسا اس لئے تھا کہ بر سر اقتدار جماعت مسلم لیگ کو نہ صرف قومی اسمبلی میں واضح اکثریت حاصل ہے بلکہ صوبہ پنجاب میںبھی مسلم لیگ بلا شرکت غیرے حکمران ہے
جمعہ 13 دسمبر 2013 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
افتخار محمد چوہدری ۔۔۔ الوداع
نواز شریف لانگ مارچ کیساتھ نکلے تو شرکا کو رکاوٹوں، تصادم کا سامنا کرنا پڑا چیف جسٹس کے آئین کے آرٹیکل3/184کے تحت سوموٹو ایکشن کو اختیار پر تنقید کے باوجود اس بات سے انکار نہیںکیا جا سکا کہ اس کی وجہ سے عوام کو بڑی حد تک انصاف ملا
جمعرات 12 دسمبر 2013 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
چیف جسٹس تصدق حسین جیلانی
عدلیہ کے آئینی کردارپروہ کوئی سمجھوتہ نہیںکریںگے جسٹس تصدق حسین جیلانی جنوبی پنجاب سے تعلوق رکھنے والےملک کے پہلے چیف جسٹس ہونگے،انہیں جنٹلمین جج کے نام سےیاد کیاجاتاہے
اتوار 8 دسمبر 2013 - تحقیقاتی فیچرز میں شائع کیا گیا
-
طالبان فسادی یا جہادی؟
اِبہام دورکرنا ضروری ہے طالبان کےحوالے سےوطن عزیزمیںمختلف نظریات گردش کررہےہیں۔طالبان کے حق اورمخالفت میںجودلیلیںدی جاتی ہیںاُن میں کچھ ایسی ہیںجو بہت زیادہ پھیل چکی ہیں
ہفتہ 7 دسمبر 2013 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
قبائلی جرگہ اور طالبان سے مذاکرات
مولانافضل الرحمان قبائلی جرگہ کو ہی مذاکراتی عمل میںسب سے زیادہ موثر قرار دےچکے ہیںحکومتی سطح پر طالبان سے مذاکراات کی باقائدہ پالیسی کےاعلان سے تقریباََ ایک سال قبل ہی گزشتہ دورحکومت میںمولانافضل الرحمان نے مذاکرات سے کشیدگی کے خاتمہ کو ایک مثبت اور دوررس اثرات کا حامل مسئلے کا حل قراردیاتھا
جمعہ 6 دسمبر 2013 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
نادرا کا انتخابی عمل میں کردار
نادراکاانتخابی عمل میںکردار! چیئرمین طارق ملک کی برطرفی اور بحالی حکومت تمام اداروں کیلئے انتخابی عمل میںرکاوٹوںکی بجائےآسانیاںپیداکرے
جمعہ 6 دسمبر 2013 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
ہنگامہ ہے کیوں برپا،تھوڑی سی جوپی لےہے
کہتےہیں ناظمین کے کمروں سے پستول کی گولیاں اورشراب کی خالی بوتلیں برآمد ہوئی ہیں۔!اورسنو بہتان تراشی کی انتہا دیکھو ذرا۔وہ ذہنی طورپرکھسکاہوا لبرل سیکولر اور مرتدپروفیسر کہتا ہےکہ سولہ نمبرکےفلاں فلاں کمرے سےشراب کی بوتلوں اورگولیوں کےعلاوہ بھنگ اور تاش کے پتے بھی برآمد ہوئےہیں
بدھ 4 دسمبر 2013 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
Read Khaas articles in Urdu - Khaas articles written by the famous writers and investigators of Pakistan and the world. Khaas features give you a full picture and in depth story of every issue.
پڑھئیے سیاسی مضامین مضامین، اردو مضامین جو مشہور اور معروف لکھاریوں اور صحافیوں کے قلم سے لکھے گئے ہیں!۔ جانئیے ہر خبر اور مسئلے کا دوسرا رُخ، ان سیاسی مضامین مضامین کے ساتھ
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.