
Political Articles & News Features (page 38)
سیاسی مضامین مضامین
-
آئین اور قانون کی بالادستی مقدم رہے گی
جودہ صورتحال کے تناظر میں جبکہ ایسی باتیں ہو رہی ہیں کہ سویلین اور جمہوری حکومت کو بعض خطرات درپیش ہیں، تو اس طرح کے ماحول میں آصف علی زرداری اور وزیراعظم نواز شریف کی ملاقات ایک واضح پیغام دیتی ہے
جمعہ 18 اپریل 2014 - سیاسی مضامین میں شائع کیا گیا
-
متحدہ اور پی پی پی‘ ایک دوسرے کی ضرورت محسوس کرنے لگے
مسلم لیگ فنکشنل نے اپنا پارلیمانی لیڈر تبدیل کر دیا قوم پرست رہنما مقصود قریشی کی موت کے سندھ پر اثرات
جمعہ 4 اپریل 2014 - سیاسی مضامین میں شائع کیا گیا
-
لیاری میں صُلح ” مستقل“ ہو گئی؟ ایم کیو ایم اور پی پی میں ” مفاہمتِ اقتدار“
دونوں جماعتوں کے درمیان اس بار اعلیٰ سطح پر بات چیت ہو رہی ہے اور الطاف حسین اور آصف علی زرداری ایک دوسرے سے رابطے میں ہیں
ہفتہ 29 مارچ 2014 - سیاسی مضامین میں شائع کیا گیا
-
ایم کیو ایم کی سندھ حکومت میں شمولیت
ایک ایسے موقع پر جب اخبارات میں خبریں شائع ہوئی ہیں کہ دونوں جماعتوں کے درمیان شراکت اقتدار کافارمولا طے پاگیا اور وزارتوں کی تقسیم پر اتفاق رائےہوگیاہےبعض حلقوں کویقین نہیں کہ افہام وتفہیم کی بیل منڈھے چڑھےگی
جمعہ 28 مارچ 2014 - سیاسی مضامین میں شائع کیا گیا
-
مدہوش پارلیمان
جمشید دستی کا الزام کیا گل کھلائے گا؟ جمشید دستی کا مذکورہ بالا بیان سامنے آنے کے بعد بعض اراکین نے انہیں تنقید کا نشانہ بنانا شروع کردیا ۔ وزیر داخلہ نے اس الزام کو جھوٹ کا پلندہ قرار دیا
ہفتہ 15 مارچ 2014 - سیاسی مضامین میں شائع کیا گیا
-
نواز شریف نے سندھ کے عوام کے دل موہ لئے
وزیرا عظم کا قدم بڑھاؤ نواز شریف کے نعرے سننے سے انکار پیپلز پارٹی کے سرپرست اعلیٰ بلاول بھٹو زرداری صحرامیں وزیر اعظم کے استقبال کے لئے پہنچ توگئے کچھ برف بھی پگھلی لیکن پیشانیوں پربل بھی پڑے
جمعہ 14 مارچ 2014 - سیاسی مضامین میں شائع کیا گیا
-
ارکان پالیمنٹ الزامات کے کٹہرے میں!
جمشید دستی نے پارلیمانی ”پیٹی بھائیوں“ کی ”نشیلی راتوں“ کو بھانڈا پھوڑ دیا؟ جمشید دستی نے کہا کہ پارلیمنٹ لاجز میں ماہوار 4سے 5کروڑ روپے کی شراب پی جاتی ہے۔ ہر وقت چرس کی بوپھیلی رہتی ہے
جمعہ 7 مارچ 2014 - سیاسی مضامین میں شائع کیا گیا
-
متحدہ قومی موومنٹ کا افواج پاکستان سے اظہار یکجہتی
مزار قائد پر مختلف سیاسی جماعتوں کے قائدین کا ہاتھوں میں ہاتھ ڈال کر اظہار یکجہتی دیرپا امن کیلئے ملک کی تاریخ میں پہلی بار انتہا پسندوں کے خلاف تمام سیاسی قوتیں اور مکاتب فکر ایک ہو گئے
جمعہ 28 فروری 2014 - سیاسی مضامین میں شائع کیا گیا
-
کارکردگی: پنجاب حکومت بمقابلہ خیبرپختونخوا
جہاں تک مسلم لیگ (ن) کی نئی مدمقابل سیاسی قوت بننے والی تحریک انصاف کا تعلق ہے۔ بلاشبہ اس کی خیبر پی کے حکومت کی کارکردگی شہباز شریف کی پنجاب حکومت سے کم تر ہے لیکن سیاسی لحاظ سے وہ صوبہ پنجاب سے بہتر جارہے ہیں
جمعہ 21 فروری 2014 - سیاسی مضامین میں شائع کیا گیا
-
تھر کے کوئلے نے نواز شریف اور آصف علی زرداری کو پھر ملا دیا
خود بلاول بھٹو زرداری نے سندھ فیسٹیول کے سلسلے میں تاریخی آثار قدیمہ موہن جوداڑو میں جو تقریب سجائی اور بڑا سٹیج تیار کرایا اس کے خلاف ایک درخواست سندھ ہائی کورٹ میں دی گئی تھی
پیر 17 فروری 2014 - سیاسی مضامین میں شائع کیا گیا
-
سندھ میں پکڑ دھکڑ سے متحدہ قومی موومنٹ پیپلز پارٹی میں فاصلے
ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے کہا ہے کہ میں آصف زرداری سے دوستی نبھاتا رہا، اس دوران کراچی آپریشن کا رْخ ہماری طرف موڑ دیا گیا ہے
جمعہ 14 فروری 2014 - سیاسی مضامین میں شائع کیا گیا
-
بلدیاتی مہم
کہ خوشی سے مر نہ جاتے۔۔۔ حسرت و یاس میں بدل گئی انتخابات کے التواء نے امیدواروں کو ایک مرتبہ پھر بند گلی کا مسافر بنا دیا
جمعرات 6 فروری 2014 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
آپ کریں تو ڈانس، ہم کریں تو۔۔۔
ہائے ہائے! قربان جائیے مولانا کی ادا کے،ان کے پاس ہر بار بجانے کو نئی ڈفلی اور نیا راگ ہوتا ہے؛ کبھی اپوزیشن کی بھیرویں تو کبھی اقتدار کا درباری، دکھانے کو اور بیچنے کو ان کے پاس ہر بازار کا سودا ہے
منگل 28 جنوری 2014 - سیاسی مضامین میں شائع کیا گیا
-
سال نو کے دوران حکومت سے توقعات
جی ایس پی پلس سے ٹیکسٹائل کے علاوہ دیگر برآمدات میں بھی فائدہ اٹھایا جاسکتا ہے توانائی کا بحران اور اس شعبے کے سرکلر ڈیبٹ پر قابو پانا باقی ہے
منگل 28 جنوری 2014 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
سندھ ون۔ سندھ ٹو الطاف حسین کی پرانی خواہش نئے لبادے میں
ایم کیو ایم کے رہنما الطاف حسین کی تقریر نے ایک بار پھر ااشتعال انگیزی کو جنم دیا ہے۔ انہوں نے سندھ کو تقسیم کرنے اور سندھ ون۔ سندھ ٹوکے فامولاے کو اپنانے کی بات کی
منگل 21 جنوری 2014 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
90دن کا وعدہ
عمران خان خیبر پی کے میں 7ماہ میں بھی بلدیاتی انتخابات کرانے میں ناکام علی خان جدون کی تحریک انصاف میں شمولیت ، پی ٹی آئی مزید مضبوط ہوئی
جمعہ 17 جنوری 2014 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
طالبان سے مذاکرات
مولانا سمیع الحق ”کارڈ‘ کار آمد ہوسکے گا؟ وفاقی حکومت یقینا مذاکرات کا عمل شروع کرنے میں سنجیدہ نظر آرہی ہے جو طالبان کے ساتھ مذاکرات کا عمل شروع کرنے کیلئے جہاں مولانا سمیع الحق کے کارڈ کو استعمال کررہی ہے
جمعرات 16 جنوری 2014 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
2014ء نواز شریف ” طاقتور چیف ایگزیکٹو“ بن سکیں گے؟
اگرچہ حکومت کا ہنی مون پیریڈ ختم ہوگیا ہے لیکن اپوزیشن بالخصوص تحریک انصاف نے بڑی بے صبری کا مظاہری کیا ہے۔ وہ عوام کو سڑکوں پر نکلنے کی کال دے کر ایکسپوز ہوگئی ہے
ہفتہ 11 جنوری 2014 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
’غداری‘ یا آئین شکنی تشریح کرنا عدالت کا کام!
چوہدری شجاعت کا آرٹیکل 6میں ’ہائی ڈویژن‘ کے درست ترجمے کیلئے ترمیمی بل پیش مشرف کو ”غداری کے مقدمہ“ میں ممکنہ سزا سے بچانے کیلئے مسلم لیگ (ق) اور ایم کیو ایم خم ٹھونک کر میدان میں اتر آئی ہیں
جمعہ 10 جنوری 2014 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
ایم کیو ایم، پیپلز پارٹی کے درمیان وجہ تنازع؟
پیپلز پارٹی تنہا ہوگئی ‘ الطاف حسین کے مطالبات کے بعد سندھ میں نئی صف بندی ایم کیو ایم کا دعویٰ ہے کہ صوبائی حکومت سندھ کے شہروں کے ساتھ ناانصافی کر رہی ہے
جمعہ 10 جنوری 2014 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
Read Khaas articles in Urdu - Khaas articles written by the famous writers and investigators of Pakistan and the world. Khaas features give you a full picture and in depth story of every issue.
پڑھئیے سیاسی مضامین مضامین، اردو مضامین جو مشہور اور معروف لکھاریوں اور صحافیوں کے قلم سے لکھے گئے ہیں!۔ جانئیے ہر خبر اور مسئلے کا دوسرا رُخ، ان سیاسی مضامین مضامین کے ساتھ
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.