
Political Articles & News Features (page 47)
سیاسی مضامین مضامین
-
جمہوریت کے 5 سال
اتحادی جماعت مسلم لیگ نواز کا رویہ اور معاشی مسائل ابتدائی دنوں میں ان کے لیے بڑا دھچکا تھے لیکن حکومت نے آہستہ آہستہ صورت حال پر قابو پا لیا سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی سے اسمبلیوں کی مدت پوری ہونے پر خصوصی گفتگو
ہفتہ 2 مارچ 2013 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
پیپلز پارٹی اپوزیشن اتحاد کی تشکیل روکنے میں ناکام
مسلم لیگ (ن) بہت سے کارڈ نگران حکومت کے قیام کے بعد سامنے لائے گی سی مبصرین نے کہا ہے کہ کنگری ہاوس کے اجتماع کے سندھ کی سیاست پر گہرے اثرات ہوں گے جس کے نتیجے میں سیاسی نقشہ پلٹ سکتا ہے
جمعہ 1 مارچ 2013 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
انتخابی سیاست میں جوڑ توڑاور نئے موڑ
فوج کے سربراہ کا جمہوری عمل کے لئے ہمدردانہ جذبات کا اظہار ڈاکٹر قدیر خان کا جماعت اسلامی سے اتحاد
جمعہ 1 مارچ 2013 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
60 روزہ انتخابی شیڈول کا اعلان یقینی ہو گیا
نئے صوبے کیلئے 24 ویں آئینی ترمیم کے خلاف مسلم لیگ (ن) کی مزاحمت آخری مہینے میں وزیر خزانہ کے استعفی کا غیر معمولی فیصلہ
جمعہ 22 فروری 2013 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
الیکشن 2013 !
سندھ میںنئے نئے اتحاد اور سیٹ ایڈجسٹمنٹ کے لئے سیاسی جماعتیں متحرک مسلم لیگ ن تحریک انصاف جماعت اسلامی اے این پی فنکشنل لیگ میں رابطے
جمعرات 21 فروری 2013 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
شارٹ فال میں اضافہ حکومت فوری توجہ دے
بجلی کے بحران کی وجہ پی ایس او کو بروقت ادائیگیاں نہ کرنا ہے ذاتی جیبیں بھرنے والے صنعتکاروں کا گیس کی فراہمی بلا جواز ہے
جمعرات 21 فروری 2013 - سیاسی مضامین میں شائع کیا گیا
-
بھارت کا جنگی جنون تیرا شکریہ مسئلہ کشمیر پھر سرد خانے سے نکل آیا
اب تو بھارت کو سمجھ لینا چاہیے کہ پاکستان کے ساتھ امن اس کے اپنے مفاد میں ہے
بدھ 20 فروری 2013 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
پیپلز پارٹی لیڈروں کے لہجے جار حانہ ہوگئے
صدر زرداری کی آمد اور بلاول ہاوس کی تعمیر کے سیاسی کرشمے الیکشن جیتنے کے لئے کارکردگی کی بجائے (ن) لیگ مخالف پروپیگنڈہ کی حکمت عملی
ہفتہ 16 فروری 2013 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
کیا نئی حکومت مہنگائی کا خاتمہ کر سکے گی !
بجلی اور گیس کے حالیہ بحران نے غریب عوام کی کم توڑ کر رکھ دی ہے معاشی ماہرین کے مطابق مہنگائی کی شرح میں روز بروز اضافہ ہوتا رہے گا کیونکہ ہم نے تیل کی قیمتیں عالمی منڈی سے مربوط کر دی ہیں
ہفتہ 16 فروری 2013 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
جمہوری حکومت کے غیر جمہوری اقدامات !
عوام کا المیہ ہے کہ جوان کے مسئل کی بات کرے اسے مسیحا سمجھ بیٹھتے ہیں اسلام آباد میں نہایت ہی غیر جمہوری قسم کا معاہدہ عمل میں آیا
جمعہ 8 فروری 2013 - سیاسی مضامین میں شائع کیا گیا
-
الیکشن کمیشن کیلئے ڈھال بن جانے کا فیصلہ
مارگلہ کی پہاڑیوں سے برسنے والے بادل دھرنے میں شریک قائدین کے ضبط کا امتحان لیتے رہے مسلم لیگ کی جانب سے ایک مرتبہ پھر سیاسی جماعتوں کا مشترکہ اجلاس بلائے جانے کی تیاریاں
جمعہ 8 فروری 2013 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
بجٹ کے اہداف روئی کے گالوں کی طرح اڑنے لگے
حکمران آخری ایام میں تعریفوں کے پل باندھنے میں مصروف ہو گھر سے بے روزگاری کا دھواں اٹھتا دکھائی دے رہا ہے
جمعرات 7 فروری 2013 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
2013 کا پاکستان مشکلات میں کمی کا کتنا امکان !
طالبان 2013 میں کراچی پر قبضے کی کوشش کر سکتے ہیں امریکہ اور بھارت کے ساتھ تعلقات بہتر ہونے کی بجائے خراب ہو جائیں گے
جمعرات 7 فروری 2013 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
ٹوٹتی بکھرتی قوم حکمرانوں کی بد عملی نے قومی وحدت ختم کر دی ہے
5 برس قبل قوم نے جمہوریت بہترین انتقام ہے کے فلک شگاف نعرے سنے تھے کہ پانچ برس بعد ملک و قوم کے لسانی نسلی اور طبقاتی تقسیم میں شدت کی صورت اس نعرے کی عملی تفسیر سامنے آچکی ہے
منگل 5 فروری 2013 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
تعلیم سب کیلئے ہم کہاں کھڑے ہیں !
اٹھارویں ترمیم کے بعد تو ملک میں تعلیم کا بیڑہ ہی غرق ہو گیا ہے وزیر اعلی پنجاب کو خواندگی کی شرح بڑھانے پر بھی اپنی توجہ مرکوز کرنی ہو گی
ہفتہ 2 فروری 2013 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
نگران حکومت حقیقت اور قیاس آرائی
مسلم لیگ کے ساتھ دینی اکابرین کے رابطے بکھرے ووٹوں کو جمع کرنے کی کوشش
جمعہ 1 فروری 2013 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
الیکشن کمیشن کے سامنے اپوزیشن جماعتوں کا دھرنا !
ہفتے عشرے کے دوران قومی و صوبائی اسمبلیوں کے تحلیل کئے جانے کا امکان حکومت کی جانب قومی اسمبلی کا اجلاس بلائے جانے کی بھی تیاری
جمعہ 1 فروری 2013 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
نگران سیٹ اپ اپوزیشن نے مشاورت شروع کر دی
حکومت مولانا طاہرالقادری سے مشاروت کے بعد نگران وزیراعظم کے لیے ناموں کا فیصلہ کرے گی
جمعرات 24 جنوری 2013 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
طاہرالقادری کے مطالبات درست منوانے کا طریقہ غلط
لوگوں کو سڑکوں پر لا کر اقتدار پر قبضہ کی روش درست نہیں ہم خیال جماعتوں کی آل پارٹیز کانفرنسوں کو عوامی تائید حاصل نہیں ہوتی
جمعرات 24 جنوری 2013 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
رینٹل پاور کیس کا جراتمندانہ حکم توانائی بحران کے لیے نیک شگون
علاقائی اور قوم پرست جماعتیں آبی ذخائر کی مخالفت ترک کر دی وطن عزیز میں بجلی کا بحران طے شدہ ناقص حمکت عملی اور حکمرانوں کی ان غفلت اور لاپرواہی پر مبنی اقدامات کا نتیجہ ہے جس کے تحت کبھی بھی کسی بھی آبی ذخائر کی تعمیر کو دعووں اور اعلانات کے باوجود عملی طور پر شروع نہیں کیا گیا
منگل 22 جنوری 2013 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
Read Khaas articles in Urdu - Khaas articles written by the famous writers and investigators of Pakistan and the world. Khaas features give you a full picture and in depth story of every issue.
پڑھئیے سیاسی مضامین مضامین، اردو مضامین جو مشہور اور معروف لکھاریوں اور صحافیوں کے قلم سے لکھے گئے ہیں!۔ جانئیے ہر خبر اور مسئلے کا دوسرا رُخ، ان سیاسی مضامین مضامین کے ساتھ
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.