
Political Articles & News Features (page 49)
سیاسی مضامین مضامین
-
اصغر خان کیس سپریم کورٹ کا فیصلہ سیاسی جماعتوں کیلئے نئی آزمائش
مسلم لیگ تحقیقات کے لئے سپریم کورٹ پر ہی انحصار کرے گی ۔
جمعہ 2 نومبر 2012 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
تحریک انصاف انتخابی حلقے رکھنے والوں کی گرفت میں !
پندرہ سال سے پارٹی پرچم تھامنے والے پچھلی صفوں میں دھکیل دیئے گئے کیا بہتر نہیں عمران خان ملکی منظر نامہ بدلنے سے پہلے پارٹی کا منظر نامہ تبدیل کرلیں ۔
جمعرات 25 اکتوبر 2012 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
ایک ملک پانچ بلدیاتی نظام
پیپلز پارٹی کیلئے مشکلات بڑھ گیئں جمہوریت کا راگ الاپنے والے سیاستدان عوام تک اختیارت کی منتقلی نہیں چاہتے ۔
منگل 23 اکتوبر 2012 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
صدر کا پنجاب کا انتخابی معرکہ سر کرنے کا منصوبہ
ملک میں بنگہ دیش ماڈل آنے کی افواہیں آصف علی زرداری نے انتخابی جلسہ کیلئے سنٹرل پنجاب کے ضلع منڈی بہاوالدین کو چنا ہے ۔
جمعہ 19 اکتوبر 2012 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
لاہور سیاسی سرگرمیوں کا مرکز
کیا پیپلز پارٹی عدلیہ کے بعد الیکشن کمیشن سے بھی ٹکرانے کا ارادہ رکھتی ہے !
اتوار 7 اکتوبر 2012 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
پارٹی کورکنوں پرواز راء کے دفاتر بند
پی پی پی کا چار سالہ دورا قتدار جیالوں پہ کیا گزری !
منگل 2 اکتوبر 2012 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
صدارتی نظام پاکستان کے مسائل کا واحد حل
پارلیمانی نظام حکومت میں جمہوریت کم اور بلیک میلنگ زیادہ ہوتی ہے ہمارے جمہوری نطام کی سب سے بڑی خرابی یا اس نظام کے سب سے بڑے دشمن کا نام ہے عوام عوام کا فرض ہے کہ بری کارکردگی کا مظاہرہ کرنیوالے اراکین پالیمان کو دوبارہ منتخب کرنے سے گریز کریں ۔
جمعرات 27 ستمبر 2012 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
بڑھتی ہوئی تلخیوں میں میثاق جمہوریت سے توقعات!
وزیراعظم کی سیاسی قیادت سے رابطہ کرنے کی کوشش ایک ماہ بعد بھی بار آور نہ ہو سکی۔ پیپلزپارٹی کے گراف کا بھرم کھل گیا، اینٹی بھٹو ووٹ کی تقسیم کے نتائج سے اپوزیشن جماعتیں انتخابی اتحاد پر مجبور۔
جمعہ 27 جولائی 2012 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
صدر زرداری نے سندھ میں سیاسی خطرہ بھانپ لیا!
پیپلزپارٹی نواز شریف اور شہباز شریف کو جیل یا جدہ بھجوانے کی خواہشمند۔
جمعہ 27 جولائی 2012 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
نام نہاد جمہوری سسٹم کا خاتمہ کب ہو گا!
جمہوریت کے نام پر سیاست دانوں اور مخدوموں نے بدترین آمریت قائم کررکھی ہے۔
جمعرات 26 جولائی 2012 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
پارلیمنٹ ، انتخابات اور سیاسی گرمیاں نہیں، رویہ کا نام جمہوریت ہے!
پاکستانی سیاستدان غیر جمہوری قوتوں کا سہار ا بنتے رہے۔ (ن) لیگ اور تحریک انصاف کا رویہ ملتان میں پیپلزپارٹی کی جیت کا سبب بنا۔
جمعرات 26 جولائی 2012 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
پیپلزپارٹی کے ساڑھے چار سال زرداری بچاؤ مہم!
مشرف آمریت نے ”گل“ کھلائے ، زرداری سیٹ اپ نے ”گلستان“ کھلا دیئے۔ دوہری شہریت کے قانون سے اتحادیوں کے بھی ہاتھ رنگے گئے۔
پیر 23 جولائی 2012 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
پیشگوئیوں کا غبار ، عام انتخابات اور عدلیہ کا مزاحمتی کردار!
اپوزیشن جماعتوں کو عام انتخابات کے انعقاد کے لیے مذاکرات کا عندیہ دے دیا گیا۔
جمعہ 20 جولائی 2012 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
کیا انتخابات ”الیکشن بازوں“ سے نجات دلائیں گے؟
انتخابی نظام نے عوام کے لیے امیدواروں کا چناؤ محدود کردیا۔ معاملات درست نہ ہونے پر استعفیٰ شوکت ترین اور فخرو بھائی کی قدر مشترک ہے۔
جمعرات 19 جولائی 2012 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
بدعنوان جمہوریت!
منتخب نمائندے ملک وقوم کی بجائے اپنی بھلائی کر رہے ہیں۔ ہم جمہوریت کے نام پر جس تعفن زدہ لاش کو اپنے کندھوں پر اٹھائے پھرتے ہیں، اس سے اگر جلد ازجلد چھٹکارہ حاصل نہیں کیا گیا تو پھر صورت احوال میں بہتری کی امید بھی دم توڑ دے گی۔
پیر 16 جولائی 2012 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
پیپلزپارٹی نے 41 سال بعد پھر ”اُدھر تم۔ اِدھر ہم“ کا نعرہ لگا دیا۔
ہمیں بلوچستان کے حالات دیکھتے ہوئے یہ کبھی نہیں بھولنا چاہیے کہ ہمارے اندرونی حالات سے فائدہ اٹھاتے ہوئے ازلی دشمنوں نے بھی مردار خور گِدھوں کی طرح زخمی پاکستان کو نوچنا شروع کردیا ہے۔ سوئس حکام کو خط یا فوری انتخابات ورنہ… اب بوٹوں کی چاپ نہیں چھاپ ہو گی۔
پیر 16 جولائی 2012 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
دفاع پاکستان کونسل کا نیٹو سپلائی کیخلاف تحریک جاری رکھنے کا اعلان۔
لانگ مارچ کی لاہور سے پرجوش روانگی، جگہ جگہ والہانہ استقبال۔ دفاع پاکستان کونسل کا لانگ مارچ کیا رنگ دکھائے گا، ہر ذہن میں سوال۔
جمعہ 13 جولائی 2012 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
نیٹو سپلائی کی بحالی!
امریکہ افغانستان سے نہیں نکلے گا! پاکستان کے اندر نیٹو روٹ پر حملے افغانستان کی جنگ کو پاکستان میں دھکیل دیں گے۔
جمعہ 13 جولائی 2012 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
عام انتخابات!
رواں برس انعقاد کیونکر ممکن! انتخابی مہم کا دورانیہ90 دن کی بجائے 180 دن بھی ہو سکتا ہے۔
اتوار 8 جولائی 2012 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
نواز شریف کی سندھ میں دوڑیں، پنجاب نظر انداز
نوازشریف نے پرویز الٰہی کو وزیراعظم بنوانے کا موقع کیوں گنوایا! میاں نواز شریف نے آبائی گھر پارٹی کو بطور سیکرٹریٹ عطیہ دے کر عمدہ روایت قائم کی۔
جمعہ 29 جون 2012 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
Read Khaas articles in Urdu - Khaas articles written by the famous writers and investigators of Pakistan and the world. Khaas features give you a full picture and in depth story of every issue.
پڑھئیے سیاسی مضامین مضامین، اردو مضامین جو مشہور اور معروف لکھاریوں اور صحافیوں کے قلم سے لکھے گئے ہیں!۔ جانئیے ہر خبر اور مسئلے کا دوسرا رُخ، ان سیاسی مضامین مضامین کے ساتھ
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.